Getty Images </figure>فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک خاتون نے برازیل کے سٹار فٹبالر نیمار پر جنسی حملے کا الزام عائد کیا ہے۔ برازیل کے شہر ساؤ پالو میں دائر کی جانے والی پولیس رپورٹ میں خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پر حملہ فرانس کے ایک ہوٹل میں ہوا جہاں نیمار پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے لیے کھیلتے ہیں۔ ان الزامات پر نہ تو فٹبالر کی جانب سے کوئی رد عمل آيا ہے اور نہ
Read more