کولکاتہ کے بعد اب دلی کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کا برا حال
کولکاتہ کے بعد اب دلی کے سبھی سرکاری ڈاکٹروں اور ریزیڈینٹ ڈاکٹروں نے ہڑتال شروع کر دی ہے۔ یہ ڈاکٹر کولکاتہ میں ڈاکٹروں پر ایک مریض کے خاندان کی جانب سے ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دلی کے سرکاری ہسپتالوں میں صرف ایمرجنسی وارڈز کھلے ہیں۔ دلی میں واقع انڈیا کا سب سے بڑا اور سب سے نامور ہسپتال آل انڈیا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ یعنی ایمز کے علاوہ صفدر جنگ سمیت تقریباً سبھی ہسپتالوں میں ڈاکٹر
Read more
































































































