مزید ڈیموکریٹس کا امریکی صدر کے مواخذے کا مطالبہ

امریکی سپیشل قونصل رابرٹ مُلر کے پہلی بار عام ریمارکس کے بعد امریکی کانگریس میں تین سرکردہ ڈیموکریٹس نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے دعوے کے برعکس بدھ کے روز رابرٹ ملر نے کہا تھا کہ ان کی تحقیقات کے مطابق صدر ٹرمپ انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام سے بری نہیں ہوئے۔ رابرٹ ملر کو دو ہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کا کام سونپا گیا

Read more

پورے فلیٹ کو ریپ کر دو، انہیں سبق سکھاؤ

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو پڑھنے والوں کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتا ہے۔ ایک میسج میں لکھا تھا ‘ان کو سبق سکھانے کے لیے فلیٹ میں موجود سب کا ریپ کر دو‘۔ ایک اور پیغام تھا ’میرے خدا، اگر میں لڑکی ہوتا تو نشانے پر ہونا انتہائی تکلیف دہ ہوتا۔‘ اینا(فرضی نام) ایک فیس بک چیٹ گروپ میں سینکڑوں جنسی طور پر جارحانہ پیغامات ایک ایک کر کے دیکھ رہی تھیں۔ اینا کے یہ دیکھ کر

Read more

پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ شمالی وزیرستان سے گرفتار

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں ’فوج کے ساتھ تصادم‘ کے بعد مظاہرین کی قیادت کرنے والے پی ٹی ایم کے دوسرے رہنما محسن داوڑ کو بھی شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں گذشتہ اتوار کو سیکورٹی چیک پوسٹ پر پیش آنے والے واقعے کے بعد رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ پی ٹی ایم کے ایک اور رہنما اور

Read more

#CWC19: کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ پہلے میچ میں مدمقابل

انگلینڈ اور ویلز میں 12ویں عالمی کرکٹ کپ کا آغاز ہو رہا ہے جہاں لندن کے اوول کے میدان میں افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہو رہا ہے۔ عالمی نمبر ایک ٹیم انگلینڈ کی قیادت آئن مورگن کر رہے ہیں جبکہ عالمی نمبر تین جنوبی افریقہ کی قیادت فاف ڈو پلیسی کے ہاتھ میں ہے۔ جنوبی افریقہ نے اپنا پہلا ورلڈ کپ 1992 میں کھیلا۔ اس کے بعد سے یہ دونوں ٹیمیں چھ دفعہ مدمقابل

Read more

’گرو نانک محل‘ کی بے بنیاد افواہ کے باعث قدیم حویلی میں 72 برس سے آباد خاندان بے گھر

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر نارروال ان علاقوں میں شامل ہے جہاں سے بٹوارے کے وقت بڑی تعداد میں ہندوؤں اور سکھوں نے انڈیا کی طرف ہجرت کی۔ انھوں نے جو گھر خالی کیے ان میں انڈیا سے آنے والے مسلمان آباد ہوئے۔ انڈیا پاکستان کی سرحد سے لگ بھگ چار کلو میٹر دور نارروال کا ایک نواحی گاؤں باٹھانوالہ ہے۔ کچے پکے گھروں پر مشتمل اس قدیم دیہات کی پتلی اور پیچیدہ گلیوں میں ایک گھر بہت منفرد

Read more

#CWC19: ورلڈ کپ 2019 میں آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد کم کیوں کر دی؟

سنہ 1975 سے لے کر 2015 تک کے کرکٹ کے تمام ورلڈ کپ میں حد درجہ کوشش کی گئی کہ ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ممالک کے علاوہ نچلے درجے کی ٹیموں کو بھی ورلڈ کپ میں شمولیت کا موقع دییا جائے آج جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں لندن کے تاریخی میدان اوول میں کرکٹ کے 12ویں عالمی مقابلوں کا آغاز کریں گی تو وہاں سے کوئی 600 کلو میٹر دور سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں سفیان شریف

Read more

جگن ریڈی کا 430 دنوں کا پیدل سفر اور غیرمعمولی کامیابی کی داستان

انڈیا میں سنہ 2019 کے انتخابات میں بی جے پی کی بڑی کامیابی کے بعد یہ تاثر عام ہے کہ شاید انڈیا مکمل طور پر قوم پرست یا ہندو پرست ہو گیا ہے۔ لیکن انہی انتخابات میں انڈین ریاست آندھرا پردیش کا سیاسی منظر نامہ ایک الگ کہانی سنا رہا ہے جہاں ایک ایسی جماعت مکمل طور پر چھائی رہی جس کا سربراہ ہندو نہیں بلکہ ایک میسحی ہے اور جس کو وجود میں آئے ابھی دس برس بھی نہیں

Read more

کیا ہم کیڑے کھا کر دنیا کو بچا سکتے ہیں؟

کیا آپ کچی مچھلی کی رکابی میں کچھ کرارے جھینگر ڈال کر کھانا پسند کریں گے؟ ایک وقت تھا جب ہم میں سے کئی لوگ کچی مچھلی اور بند گوبھی کی ایک قسم ’کیل‘ کے پتے کھانے اور تخم ملنگا سے بنے مشروب پینے سے کتراتے تھے۔ لیکن آج ہزاروں لوگ بغیر کچھ سوچے لنچ بریک کے دوران سویا سوس میں ڈبوئے ہوئے سوشی رول کھا جاتے ہیں۔ لیکن کچی مچھلی کی ڈش میں کچھ کرارے جھینگر ڈال کر کھانے

Read more

کیا اس بار حکومت مدراس پر اپنی رٹ قائم کرنے میں کامیاب ہو سکے گی؟

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ یعنی آئی ایس پی آر کا دفتر ابھی قدرے نیا بنا ہے۔ اس کمرے میں پاکستان کے تقریباً تمام بڑے میڈیا چینلز کے 50 کے قریب صحافی جمع تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور روسٹرم پر کھڑے تھے۔ وقتاً فوقتاً وہ اپنے نوٹس پر بھی نظر ڈالتے تھے۔ پریس کانفرنس کا آغاز پلوامہ حملے کے بعد کی صورتحال کے بارے میں پاکستانی اور انڈین دعوؤں سے ہوا۔ ’چھ ستمبر

Read more

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں کرتے؟

پہلے دن کے آغاز میں طالب رہنما ملاعبدالغنی برادر پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آئے اور اجلاس میں مختصر بات چیت بھی کی۔ افغان طالبان نے روس میں ہونے والے بین الافغان اجلاس میں بھی افغانستان کے حکومتی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا۔ جس کے بعد ماسکو میں ہونے والے بین الافغان اجلاس میں افغان حکومت کے نمائندے شریک نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے منگل کو ہونے والے اجلاس میں افغان حکومت کے دو نمائندے شامل تھے۔ ذبیح

Read more

پاکستانی ٹیم کٹھن امتحان کے لیے کتنی تیار؟

سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی ٹیم اگرچہ ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں سب سے اونچا مقام حاصل کرچکی ہے لیکن ون ڈے میں حالات ایک جیسے نہیں رہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا چار سال قبل ورلڈ کپ کا سفر کوارٹرفائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شکست پر ختم ہوا تھا اور وہ ان چار برسوں کے دوران مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے ایک نئے امتحان کا سامنا کرنے کے لیے اب انگلینڈ میں موجود ہے۔ مصباح الحق

Read more

’ایچ آئی وی پازیٹیوو‘ ہونے پر خاتون کا مبینہ قتل

ڈکھن تھانے پر زرینہ کے بھائی غلام اکبر کی مدعیت میں قتل کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور پولیس نے ملزم بہادر کو گرفتار کرلیا ہے۔ فائل فوٹو سندھ کے ضلع شکارپور میں ایک ایچ آئی وی پازیٹو خاتون کی درخت میں ٹنگی ہوئی لاش ملی ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو گلا دبا کر ہلاک کیا گیا ہے جبکہ شوہر کا دعویٰ ہے کہ اس نے خودکشی کی

Read more

ورلڈ کپ کا افتتاح: ملالہ یوسفزئی کی شرکت اور سرفراز کی شلوار قمیض

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز تو جمعرات سے انگلینڈ میں ہو رہا ہے لیکن اس کی افتتاحی تقریب بدھ کی شام لندن میں بکنگھم پیلس کے سامنے واقع سڑک پر منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب کو ‘اوپننگ پارٹی’ کا نام دیا گیا تھا۔ اس تقریب میں چار ہزار افراد نے شرکت کی جن کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا تھا۔ تقریب میں ورلڈ کپ کی ٹرافی بھی لائی گئی اور 2015 کے ورلڈکپ کے فاتح کپتان مائیکل کلارک

Read more

سینیئر صحافی ادریس بختیار کراچی میں انتقال کر گئے

پاکستان اور بین الاقوامی ذارئع ابلاغ کے ساتھ کئی دہائیوں تک منسلک رہنے والے ملک کے ممتاز صحافی ادریس بختیار بدھ کو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ ادریس بختیار کے آباؤ اجداد اجمیر سے ہجرت کر کے حیدرآباد آکر آباد ہوئے تھے اور وہیں سے انھوں نے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ وہ کئی برس تک بی بی سی کے ساتھ بھی منسلک رہے۔ انھوں نے ڈان گروپ کے جریدے ہیرلڈ

Read more

سندھ کا سرداری نظام: ’کسی اور ام رباب کے ساتھ ناانصافی نہ ہو‘

ام رباب سرداری نظام کے خلاف اپنے والد کا مشن جاری رکھنا چاہتی ہیں، جس کے لیے وہ گذشتہ پندرہ ماہ سے انسداد دہشت گردی سے لے کر سپریم کورٹ تک کے دروازے کھٹکٹا چکی ہیں۔ ان کا مطالبہ صرف تین الفاظ پر مشتمل ہے ’مجھے انصاف چاہیے‘۔ یہ وہی اُم رباب ہیں جن کی تصاویر اور ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں وہ انصاف دہندہ کو جھنجھوڑنے کے لیے ننگے پیر عدالت میں گئیں۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: ’مظاہرین نے محصور عسکریت پسندوں کو بچا لیا‘

ہسپتال کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پچاس افراد فورسز کی کارروائی میں زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دس سے زیادہ کی آنکھوں میں چھرے لگے ہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق رواں سال کے دوران یہ پہلا موقعہ ہے کہ طویل جھڑپ اور مکان کو بارود سے اُڑائے جانے کے باوجود محصور عسکریت پسند فرار ہوگئے ہیں۔ لیکن جنوبی ضلع کولگام کے محمد پورہ علاقے میں ہونے والے اس تصادم کے دوران لوگوں

Read more

دن کی روشنی اور رات کی نیند کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

انتہائی کم عرصے کے لیے بھی نیند سے محرومی ہماری صحت کو متاثر کر سکتی ہے سونے اور بیداری کا عمل اہم انسانی رویوں میں سے ایک ہے۔ ہم اپنی زندگی کا تقریباً ایک تہائی حصہ سوتے گزار دیتے ہیں اور اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ سوتے وقت ہمارا دماغ معلومات کو یاد کرتا اور اس پر کام کرتا ہے۔ ہمارا جسم نامیاتی مادے کو صاف کرتا اور اپنی مرمت کرتا ہے جس سے ہم جاگنے کے بعد

Read more

انضمام الحق: ’کھیلنا آسان، ٹیم منتخب کرنا مشکل ہے‘

انضمام الحق نے پاکستان کی جانب سے پانچ ورلڈ کپ کھیلے ہیں اور اب چھٹے ورلڈ کپ میں چیف سلیکٹر کی حیثیت سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انضمام الحق نے کہا کہ ان کے نزدیک کھیلنا زیادہ آسان ہے کیونکہ اس میں ہرچیز آپ کو خود کرنی ہے لیکن ٹیم منتخب کرنا مشکل اور زیادہ ذمہ داری کا کام ہے۔ انضمام الحق نے بتایا کہ پانچ ورلڈ

Read more

ججوں کے خلاف ریفرنس کی ’اطلاع‘ پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

زاہد فخرالدین جی ابراہیم نے اپنے استعفے میں ججز کے نام تو نہیں بتائے تاہم انھوں نے اس میں سندھ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج کا ذکر ضرور کیا ہے پاکستان کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین جی ابراہیم نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے کچھ ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس دائر کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں تعینات ایڈشنل اٹارنی

Read more

خلیج اومان میں ٹینکروں کو ’تقریباً یقینی‘ طور پر ایرانی دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچا: جان بولٹن

12 مئی کو آبنائے ہرمز کے قریب متحدہ عرب امارات کے پانیوں میں چار ٹینکروں کو بارودی مواد سےنقصان پہنچا۔ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ اس ماہ کے اوائل میں خلیج اومان میں بحری جہازوں کو پہنچنے والا نقصان ‘تقریباً یقینی طور’ پر ایرانی بارودی سرنگوں سے پہنچا ہے۔ البتہ امریکی مشیر نے اس سلسلے میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔ ایران نے امریکی مشیر کے بیان کو مضحکہ خیز

Read more

بلاول بھٹو: علی وزیر کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری بدھ کو نیب عدالت کے سامنے پیش ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری نے قبائلی علاقوں سے منتخب رکن علی وزیر کو فوری طور پر قومی اسمبلی میں پیش کرنے اور نیب کے چیئرمن کے خلاف منظر عام پر آنے والی ویڈیوز کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں بدھ کو نیب کے سامنے پیشی کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے عید کے بعد احتجاجی مہم

Read more

ممبئی: اس لیڈی ڈاکٹر کی جان کس نے لی؟

انڈیا کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تین ڈاکٹروں کو ان الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ اپنی نوجوان ساتھی ڈاکٹر کو ہراساں اور پریشان کیا کرتے تھے جس کی وجہ سے انھوں نے خودکشی کر لی۔ بی بی سی مراٹھی سروس کی جھانوی مولے اور پروین ٹھاکرے کی رپورٹ یہاں پیش کی جا رہی ہے۔ عابدہ تڈوی پرنم آنکھوں سے پوچھتی ہیں: ‘میں فخر سے کہتی تھی کہ میں ڈاکٹر پایل کی ماں ہوں، لیکن اب میں کیا

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کس کو ہرائے گا اور کس سے جیتے گا؟

ہم نے بی بی سی ورلڈ سروس میں کرکٹ کے ماہرین، رپورٹرز اور شائقین کے ایک گروپ کو جمع کیا جن کا تعلق بی بی سی افغان، بنگالی، ہندی، اردو، انگلش اور جنوبی افریقہ سے ہے۔ انھوں نے مل کر مختلف میچوں کے نتائج کی پیش گوئی پر اتفاق کیا۔ کرکٹ کا کھیل پوری طرح سے سائنس تو ہے نہیں اس لیے ہماری پیش گوئی ایک سے زیادہ مرتبہ بھی غلط ثابت ہو سکتی ہے۔ لیکن ہم امید کرتے ہیں

Read more

حکومت کا قومی ایکشن پلان کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ

پاکستان کے وفاقی محکمہ داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کے چند نکات کو ضم کر کے اسے از سر نو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اونرشپ کے فقدان کی وجہ سے قومی ایکش پلان کی ذیلی کمیٹیاں، اختیارات اور ذمہ داریوں کا تعین کرنے والے رہنما اصول یعنی ٹرمز آف ریفرنس نہیں بن سکے تھے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2014 میں پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد تمام سیاسی

Read more

ایورسٹ پر ہلاکتیں: چار وجوہات جن کی بنا پر کوہ پیمائی کا سیزن خراب ہوا

گذشتہ دو دہائیوں سے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کی سالانہ ہلاکت کی اوسط چھ رہی ہے۔ لیکن رواں موسم بہار میں اب تک دنیا کی سب سے بلند چوٹی پر کم از کم دس افراد کی ہلاکت یا گمشدگی کی اطلاعات ہیں۔ اس سال نیپالی حکومت کی جانب سے ریکارڈ 381 کوہ پیماؤں کو پرمٹ جاری کیے گئے تھے۔ اس کا مطلب اس برس دراصل 600 افراد ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ ان میں

Read more

محمد حفیظ: سینئرز اور جونیئرز، ذمہ داری سب کی برابر ہے

یہ بتانا قطعاً مشکل نہیں کہ یہ کس کس کھلاڑی کا آخری ورلڈ کپ ثابت ہو گا۔ ایسے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ کا نام بھی لیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے دماغ میں صرف ایک ہی بات ہے کہ ایسی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہو جائیں جو سب یاد رکھ سکیں۔ محمد حفیظ تیسری مرتبہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں لیکن 2007 اور 2011 کے پچھلے دو عالمی کپ ان کے لیے

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: لارا، آفریدی، گنگولی جیسے عظیم کھلاڑی بھی ورلڈ کپ سے محروم رہے

کیا اس بار جو رووٹ اور انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ جیت پائے گی؟ ورلڈکپ جیتنا یقیناً آسان نہیں ہے۔ مایہ ناز انڈین بلے باز سچن تندولکر سے ہی پوچھ لیں۔ اس عظیم شخص کو ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کے لیے چھ بار کوشش کرنا پڑی۔ سچن تندولکر نے 1989 میں ایک روزہ میچوں میں ڈیبیو کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ لیکن اپنے 23 سالہ طویل

Read more

پشاور میں سکندر اعظم کے دور کی ورکشاپ دریافت

پاکستان میں بدھ مت دور کے آثار قدیمہ تو بہت دریافت ہوئے ہیں لیکن اب پہلی مرتبہ انڈو گریک یعنی یونانی دور کے آثار پشاور میں دریافت ہوئے ہیں۔ ان آثار میں لوہے کی ورکشاپس یا لوہاروں کی بھٹیاں شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ آثار قدیمہ کوئی 2200 سال قدیم ہیں جو چار سو سال پر محیط تین بڑے ادوار سے ہیں۔ حیران کن طور پر یہ دریافت خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے انتہائی جدید اور بڑے رہائشی

Read more

مستونگ کے بچوں کو لاحق پراسرار الرجی کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بظاہر الرجی سے پریشان گرلز سکولوں کی طالبات نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ صرف مستونگ شہر اور اس کے نواحی علاقوں کے گرلز سکولوں کی طالبات الرجی سے کیوں متاثر ہو رہی ہیں۔ یہ سوال اٹھا جب ایک طالبہ کو سکول میں الرجی اور سانس کی تکلیف کے بعد علاج کے لیے سیول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ گرلز ہائی سکول شمس آباد مستونگ میں یہ تیسرا سکول تھا جس میں

Read more

انڈین سکول میں فیس کی عدم ادائگی سے بازو پر مہر

13 سالہ لڑکے نے اس ‘ذلت آمیز’ واقعے کے بعد سکول جانے سے انکار کر دیا ہے انڈیا کے صوبہ پنجاب میں ایک سکول نے فیس نہ دینے پر طالب علم کے بازو پر ادائیگی نہ کرنے سے متعلق مہر لگا دی، جس کے بعد حکام نے اس واقعے پر تحقیق شروع کر دی ہے۔ 13 سالہ لڑکے کے خاندان کا کہنا ہے کہ اس ’ذلت آمیز‘ واقعے کے بعد اس نے سکول جانے سے انکار کر دیا ہے۔ لدھانیا

Read more

لندن کے ہیرڈز سٹور سے16 ملین کی خریداری، لندن میں جائیداد ضبط ہونے کا خطرہ

بی بی سی کو ملنے والی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ لندن میں ایک عورت نے دس سالوں کے عرصے میں لندن کے مہنگے سٹور ہیررڈ سے سولہ ملین پونڈز کی شاپنگ کی لیکن کسی نے ان سے یہ نہیں پوچھا کہ ان کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی۔ اس خاتون کا تعلق آذربائیجان سے ہے اور وہ برطانیہ میں انسداِدِ بدعنوانی کے نئے قانون ‘ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر’ (وہ دولت جس کی وضاحت نہ کی گئی ہو)

Read more

زینپوس ٹیسٹ: جب مینڈک کے ذریعے معلوم ہوتا تھا کہ آپ حاملہ ہیں یا نہیں

افریقی مینڈک زینپوس نے صحارا کے پانیوں میں لاکھوں برس تک پرامن زندگی کا لطف اٹھایا لیکن پھر سنہ 1930 کی دہائی میں ایک دن ایک برطانوی سائنسدان نے ایک مینڈک کو پیشاپ کا ٹیکہ لگا دیا۔ لانسیلٹ ہاگبین جانوروں کے ماہر تھے جو جانوروں کو مختلف مواد، زیادہ تر ہارمونز کے ٹیکے لگانے کا تجربہ کرتے تھے۔ ان تجربات کے دوران انھوں نے حادثاتی طور پر دریافت کیا کہ خواتین میں حمل کے دوران پائے جانے والے ہارمونز سے

Read more

انڈونیشیا کے وہ گاؤں جہاں مائیں نہیں ہوتیں

عورتیں ملک سے باہر جا کر کام کرتی ہیں انڈو نیشیا میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں تقریباً تمام مائیں کام کے سلسلے میں گھر سے دور دوسرے ملکوں میں کام کر رہی ہیں اور انڈونیشیا میں ان علاقوں کو ‘بغیر ماں کے گاؤں’ کہا جاتا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار ربیکا ہینسیک نے پیچھے رہ جانے والے بغیر ماں کے ان بچوں سے ملاقات کی۔ انڈونیشیا: ماں، باپ اور بچوں کے گرجا گھروں پر خود کش حملے

Read more

پی ٹی ایم کا موقف پاکستانی میڈیا سے غائب کیوں؟

نجی محفلیں ہوں یا سوشل میڈیا، پاکستان میں آج کل یہ بحث زوروں پر ہے کہ نیوز چینلز اور اخبارات میں کیا کچھ اور کیسے رپورٹ ہو رہا ہے اور کیسے ہونا چاہیے۔ ان سوالوں کا جواب طے کرنا خاصا مشکل ہے، کیونکہ ہر کسی کی اپنی رائے ہے اور اس رائے کے حق میں درجنوں دلیلیں۔ کئی ماہرین سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی صحافت میں ‘ذاتی رائے’ کا در آنا خبر پر اثرانداز ہو رہا ہے اور یہی وجہ

Read more

انڈیا کی نیبر ہوڈ فرسٹ پالیسی میں پاکستان شامل نہیں ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کو لوک سبھا کا چناؤ جیتنے پر نہ صرف مبارک باد دی تھی بلکہ خطے میں امن کے حصول کے لیے کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔ لیکن جب وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب کی بات آئی تو خبروں کے مطابق عمران خان کو اب تک اس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گی ہے جس کے بعد انڈین میڈیا میں

Read more

میرانشاہ دھرنے کا دوسرے دن، کرفیو میں نرمی

’پی ٹی ایم کی کوشش ہو گی کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اکھٹا کیا جائے تاکہ حکومت سے اپنے مطالبات منانے کے لیے ان پر دباؤ بڑھایا جائے‘ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں اتوار کو ہونے والی ہلاکتوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے کرفیو میں نرمی سے آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔ پشاور میں پی ٹی ایم کے رہنما اور سابق

Read more

’پرکشش بننے کی جستجو تولیدی صلاحیت سے محروم بھی کر سکتی ہے‘

عضلات (پٹھوں) کو مضبوط بنانے کے لیے استعمال کی جانے والی سٹیرائڈز مرد کے جسم میں موجود ہارمونز پر اثرانداز ہوتی ہیں سائنسدانوں نے یہ معلوم کیا ہے کہ دلکش نظر آنے کی جستجو میں کیے جانے والے اقدامات کے نتیجے میں مردوں کی تولیدی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ توانا جسامت کے لیے سٹیرائڈز اور گنجے پن کے خاتمے کے لیے دواؤں کے استعمال کا اثر تولیدی صلاحیت پر پڑ سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے

Read more

گرل فرینڈلی ٹوائلٹ: ’ماہواری کے مسائل کے حل کی کوشش‘

سارہ کو دو برس پہلے دوران جماعت ہی ماہواری آئی تھی۔ ان کے کپڑے خراب ہوگئے اور اچانک خون دیکھنے سے وہ خود شدید پریشان اور خوفزدہ ہوگئیں جبکہ جماعت کی دوسری لڑکیوں نے ہنسنا شروع کر دیا۔ سارہ اس وقت 11 برس کی تھیں لیکن ان کی والدہ نے انھیں ماہواری کے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا۔ وہ بتاتی ہیں کہ استانی نے انھیں ماہواری کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور استعمال کے لیے ایک پینٹی اور پیڈ

Read more

جاپان: چاقو زنی کے واقعے میں بچی سمیت تین افراد ہلاک

جائے حادثہ پر چاقو کے حملے کے شکار زخمیوں کے لیے طبی خیمے قائم کیے جا رہے ہیں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب میں واقع شہر کاواساکی میں چاقو زنی کے واقعے میں ایک بچی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول بس کا انتظار کررہے تھے کہ ایک شخص نے ان پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں سکول کی طالبہ اور ایک 39 سالہ شخص

Read more

امریکہ میں مساجد کے نئے محافظ کون ہیں؟

مسلم پیٹرول سروس کی گاڑیاں نیویارک کے محکمہ پولیس کی گاڑیوں کے مشابہ ہیں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کے بعد نیویارک میں ایک نجی پیٹرول سروس شروع کی گئی ہے تاکہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت کی جا سکے تاہم یہ اضافی سکیورٹی تنازعے کا شکار ہو گئی ہے۔ ایک جمعے کی سہ پہر بروکلین کی مسجد میں اذان سے چند منٹ قبل نوجوان مسلمانوں کا ایک گروہ پاس کی مسجد کی جانب

Read more

مشتاق احمد: دل پاکستان کے ساتھ لیکن دماغ ویسٹ انڈیز کے لیے

مشتاق احمد کے لیے کسی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ بن کر پاکستانی ٹیم کے سامنے آنا کوئی نئی بات نہیں ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم جب 31 مئی کو ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے ٹرینٹ برج کے میدان میں اترے گی تو حریف ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ اسے ایک شناسا چہرہ نظر آئے گا جس کا دل پاکستان کے لیے ضرور دھڑک رہا ہو گا لیکن دماغ میں یہی سوچ کارفرما ہو گی کہ پاکستانی ٹیم

Read more

اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کی نئی ترکیب کام کرے گی؟

اسحاق ڈار علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے تھے اور تاحال واپس نہیں آئے سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے طریقۂ کار پر بات چیت کے لیے برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ مفاہمت کی یادداشت پر ایک برطانوی عہدیدار اور پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے دستخط کیے ہیں اور شہزاد

Read more

الشباب کی خفیہ تنظیم سٹالن کی خفیہ پولیس سے کم نہیں

صومالیہ میں الشباب کو ختم کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں صومالیہ کے اسلامی شدت پسندوں کے خلاف بارہ برس تک اقوام متحدہ کی سرپرستی میں چلنے والی مہم کے باوجود وہ کسی حد تک اپنی جگہ موجود ہیں جس کی وجہ ان کے جاسوسوں کا بُنا ہوا جال ہے، بی بی سی کی میری ہارپر کا تجزیہ۔ اکثر جب میں صومالیہ سے برطانیہ لوٹتی ہوں تو مجھے الشباب کی طرف سے فون آتا ہے۔ عموماً یہ فون مجھے

Read more

یورپی انتخابات میں بھی سوشل میڈیا پر جھوٹ کی بھر مار

یورپی یونین کے انتخابات کی تیز و تند انتخابی مہم میں سیاسی جماعتوں اور ان کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر یورپ کو موجودہ دور میں درپیش اہم امور پر زبردست اور کھل کر بحث کی۔ لیکن جس کا خدشہ تھا اس بحث کے دوران گمراہ کن معلومات کی بھی بھر مار رہی۔ اس میں بہت سے امور شامل تھے جن میں کئی گروپس اپنے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے نظر آئے، اور کچھ سوشل میڈیا صارفین نے بڑی مقدار

Read more

ایران اپنی موجودہ قیادت کے ساتھ عظیم ملک بن سکتا ہے: ٹرمپ

ایران کے معاہدے کا امکان موجود ہے: صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی نہیں چاہتے۔ صدر ٹرمپ نے جاپان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران موجودہ قیادت کے ساتھ ہی ایک عظیم ملک بن سکتا ہے۔ انھوں نے کہا وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول کا ارادہ ترک کر دے اور اس بات کا امکان موجود ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین

Read more

شمالی وزیرستان: علی وزیر کا ریمانڈ، پی ٹی ایم کا دھرنے کا اعلان

پشتون تحفط موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں خڑ کمار چیک پوسٹ پر ہونے والے واقعے کے بعد میران شاہ میں دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ محسن داوڑ نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں میران شاہ میں دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ویڈیو میں محسن داوڑ کے ہمراہ وزیر گرینڈ جرگہ کے سربراہ ڈاکٹر گل عالم وزیر بھی موجود تھے، جنہوں نے الزام لگایا کہ سیکورٹی فورسز

Read more

’کام ہمیں مار رہا ہے، لیکن کسے پرواہ‘

سروے کے مطابق امریکہ اور برطانیہ میں غیرحاضریوں کے سبب ظایع ہونے والے دنوں میں سے پچاس فیصد کی وجہ دفتری کام سے جڑا ذہنی دباؤ ہے۔ سٹینفرڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری فیفر نے یہ بات صرف محاورتاً نہیں کہی کہ ’کام لوگوں کو ہلاک کر رہا ہے۔‘ پروفیسر فیفر سٹینفرڈ گریجوئیٹ سکول آف بزنس کے رکن ہیں اور وہ پندرہ کتابوں کے مصنف یا شریک مصنف ہیں۔ انہوں نے انتظامی نظریہ اور ہیومن ریسورسز جیسے موضوعات پر کتابیں لکھی

Read more

میرپور خاص: اسلامیات کی کتاب کی مبینہ بےحرمتی، سندھ کے علاقے پھلڈیوں میں ہندو برادری کی املاک نذرِآتش

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص میں دوسری جماعت کی اسلامیات کی کتاب کی مبینہ بےحرمتی کے خلاف ہنگامے میں کچھ ہندو تاجروں کی دکانوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے جانوروں کے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔ پھلڈیوں شہر کے ایس ایچ او زاہد لغاری نے بی بی سی کے ریاض سہیل کو بتایا کہ ڈاکٹر کاغذ میں جانوروں کی دوائیں باندھ کر دیتا تھا۔ پولیس کے مطابق

Read more

میرپور خاص: اسلامیات کی کتاب کی مبینہ بےحرمتی، سندھ کے علاقے پھلڈیوں میں ہندو برادری کی املاک نذرِآتش

BBC </figure>&#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606; &#1705;&#1746; &#1589;&#1608;&#1576;&#1729; &#1587;&#1606;&#1583;&#1726; &#1705;&#1746; &#1590;&#1604;&#1593; &#1605;&#1740;&#1585;&#1662;&#1608;&#1585; &#1582;&#1575;&#1589; &#1605;&#1740;&#1722; &#1583;&#1608;&#1587;&#1585;&#1740; &#1580;&#1605;&#1575;&#1593;&#1578; &#1705;&#1740; &#1575;&#1587;&#1604;&#1575;&#1605;&#1740;&#1575;&#1578; &#1705;&#1740; &#1705;&#1578;&#1575;&#1576; &#1705;&#1740; &#1605;&#1576;&#1740;&#1606;&#1729; &#1576;&#1746;&#1581;&#1585;&#1605;&#1578;&#1740; &#1705;&#1746; &#1582;&#1604;&#1575;&#1601; &#1729;&#1606;&#1711;&#1575;&#1605;&#1746; &#1605;&#1740;&#1722; &#1705;&#1670;&#1726; &#1729;&#1606;&#1583;&#1608; &#1578;&#1575;&#1580;&#1585;&#1608;&#1722; &#1705;&#1740; &#1583;&#1705;&#1575;&#1606;&#1608;&#1722; &#1705;&#1608; &#1578;&#1608;&#1681; &#1662;&#1726;&#1608;&#1681; &#1705;&#1575; &#1606;&#1588;&#1575;&#1606;&#1729; &#1576;&#1606;&#1575;&#1740;&#1575; &#1711;&#1740;&#1575; &#1729;&#1746;&#1748; اطلاعات کے مطابق پولیس نے جانوروں کے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔ پھلڈیوں شہر کے ایس ایچ او زاہد لغاری نے بی بی سی کے ریاض سہیل کو بتایا کہ ڈاکٹر کاغذ میں جانوروں کی دوائیں باندھ کر دیتا تھا۔ پولیس کے

Read more

وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کا نیا قمری کیلینڈر: کیا فواد چوہدری پاکستان کو ایک عید دے سکیں گے؟

پاکستان میں رمضان اور عید کے چاند پراختلافات ہر سال سامنے آتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر پورے ملک میں عملدرآمد ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ ان اختلافات کو ختم کرنے کے لیے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سائنس کی مدد سے پانچ سال کا قمری کیلینڈر جاری کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے فواد چوہدری کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اور دونوں کے

Read more

افغانستان: خود کش حملوں کو حرام قرار دینے والے علما کےقتل پر تشویش

نئے وزرا کی کابینہ میں شمولیت ایک سیاسی فیصلہ ہے: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے حالیہ دنوں میں افغانستان میں علما کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوموار کے روز ایک بس کو جس میں وزارت مذہبی امور کے اہلکار سوار تھے نشانہ بنایاگیا ۔ اس سے ایک روز قبل ایک مذہبی رہنماء مولوی صابر کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ جمعہ کے روز کابل میں

Read more

قطر کو سعودی عرب کی طرف سے مکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

جون 2017 میں سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب عمارات اور مصر نے قطر کا بائیکاٹ کر کے اس پر معاشی اور سفارتی پابندیاں عائد کر دیں قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کو سعودی عرب کی جانب سے 30 مئی کو مکہ میں ہونے والے خلیجی تعاون کونسل گلف (جی سی سی) کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت آئی ہے۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو دونوں ممالک کے اہلکاروں کے

Read more

پاکستان میں ای کورٹس کا اجرا: اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی میں مقدمہ نمٹا دیا

پیر کی صبح ای کورٹس کے نظام کے تحت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پہلی سماعت کی پیر کو اسلام آباد میں عدالتِ عظمیٰ کے کورٹ روم نمبر میں بیٹھے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 1450 کلومیٹر دور کراچی میں چار مقدمات نمٹا کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔ یہ کاوش پاکستان میں ای کورٹس (e-Courts) کی شروعات ہے، اور بقول چیف جسٹس کے اس نظام سے وقت اور اخراجات دونوں کی

Read more

کیا سعودی عرب میں خواتین سر عام سڑکوں پر دوڑ لگا سکتی ہیں؟

سعودی عرب کے شہروں کی سڑکوں پر عبایہ پہنے جاگنگ کرنے والی خواتین دکھائی دینا کوئی عام بات نہیں لیکن ایسا کرنا کسی قانون کے خلاف بھی نہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں خواتین پر مختلف قسم کی پابندیاں عائد ہوں، بہت لوگوں کے لیے یہ کسی خواب جیسا ہے۔ 2013 میں بننے والی جدہ رننگ کمیونٹی نے اس خواب کو حقیقت کا رنگ دیا ہے۔ اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی سعودی شہری نوحا احمد کا کہنا ہے کہ

Read more

ہوشیار! ساحلوں پر نصب چھتریاں آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں

گرمیوں کی سہپہر کو ساحل سمندر پر کسی چھتری کے نیچے گزارنے سے بہتر شاید کوئی دوسرا طریقہ نہیں۔ لیکن جوناتھن بر کا کہنا ہے کہ بعض بدقسمتوں کے لیے ہوا کا ایک جھونکا دھوپ کی سرمستی کو برے خواب میں بدل سکتا ہے۔ ایڈ کوئگلی چار سال قبل امریکی ریاست ڈیلاویئر کے بیتھنی بیچ پر چار جولائی کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ جشن منا رہے تھے کہ ساحل پر نصب ایک چھتری اڑی اور اس کی کمانی ان

Read more

ہوشیار! ساحلوں پر نصب چھتریاں آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں

Getty Images </figure>&#1711;&#1585;&#1605;&#1740;&#1608;&#1722; &#1705;&#1740; &#1587;&#1729;&#1662;&#1729;&#1585; &#1705;&#1608; &#1587;&#1575;&#1581;&#1604; &#1587;&#1605;&#1606;&#1583;&#1585; &#1662;&#1585; &#1705;&#1587;&#1740; &#1670;&#1726;&#1578;&#1585;&#1740; &#1705;&#1746; &#1606;&#1740;&#1670;&#1746; &#1711;&#1586;&#1575;&#1585;&#1606;&#1746; &#1587;&#1746; &#1576;&#1729;&#1578;&#1585; &#1588;&#1575;&#1740;&#1583; &#1705;&#1608;&#1574;&#1740; &#1583;&#1608;&#1587;&#1585;&#1575; &#1591;&#1585;&#1740;&#1602;&#1729; &#1606;&#1729;&#1740;&#1722;&#1748; &#1604;&#1740;&#1705;&#1606; &#1580;&#1608;&#1606;&#1575;&#1578;&#1726;&#1606; &#1576;&#1585; &#1705;&#1575; &#1705;&#1729;&#1606;&#1575; &#1729;&#1746; &#1705;&#1729; &#1576;&#1593;&#1590; &#1576;&#1583;&#1602;&#1587;&#1605;&#1578;&#1608;&#1722; &#1705;&#1746; &#1604;&#1740;&#1746; &#1729;&#1608;&#1575; &#1705;&#1575; &#1575;&#1740;&#1705; &#1580;&#1726;&#1608;&#1606;&#1705;&#1575; &#1583;&#1726;&#1608;&#1662; &#1705;&#1740; &#1587;&#1585;&#1605;&#1587;&#1578;&#1740; &#1705;&#1608; &#1576;&#1585;&#1746; &#1582;&#1608;&#1575;&#1576; &#1605;&#1740;&#1722; &#1576;&#1583;&#1604; &#1587;&#1705;&#1578;&#1575; &#1729;&#1746;&#1748; ایڈ کوئگلی چار سال قبل امریکی ریاست ڈیلاویئر کے بیتھنی بیچ پر چار جولائی کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ جشن منا رہے تھے کہ ساحل پر نصب ایک چھتری اڑی اور اس کی

Read more

راہل گاندھی: کیا یہ گاندھی خاندان کی سیاست کا اختتام ہے؟

جمعرات کو جب وزیر اعظم نریندر مودی انڈیا کے عام انتخابات میں واضح فاتح کے طور پر ابھرے وہیں انڈیا کے گاندھی خاندان کے وارث اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی ایک کمزور اور ہارے ہوئے فرد کے طور پر سامنے آئے۔ اس الیکشن میں راہل کو دوہرے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایک تو ان کی جماعت وزیراعظم مودی کی بی جے پی کی 300 سے زائد نشستوں کے مقابلے میں صرف 50 نشستیں ہی جیت پائی

Read more

پاکستانی مدارس میں چینی طلبہ: ’واپس جا کر مذہبی تعلیم خفیہ طریقے سے ہی دیں گے‘

کراچی کے ایک مدرسے کی انتظامیہ نے بتایا کہ ان کے پاس 25 چینی طلبہ زیرتعلیم ہیں 22 سالہ عثمان (اصل نام نہیں) کے لیے اپنے آبائی ملک چین میں ماہ رمضان میں روزے رکھنا، تراویح اور نماز کی ادائیگی اتنا آسان نہیں لیکن کراچی میں وہ یہ مذہبی فرائض بغیر کسی روک ٹوک کے ادا کر رہے ہیں۔ چین میں مسلمانوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں، کئی علاقوں میں رواں سال بھی رمضان میں روزے رکھنے کی اجازت نہیں

Read more

ماؤنٹ ایورسٹ اموات: نیپالی حکام کے مطابق کوہ پیماؤں کا ہجوم، خراب موسم بڑھتی ہوئی اموات کا سبب ہیں

دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ نیپال کی وزارت سیاحت نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ پر حالیہ دنوں میں بڑھتی ہوئی اموات کی وجہ چوٹی تک پہنچنے کے خواہشمندوں کے بڑے ہجوم کی موجودگی ہے۔ محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈانڈو راج گھمیر نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے کئی لوگوں کی اموات ہوئی ہے۔ چوٹی عبور کرنے کے رواں سیزین میں اب تک دس

Read more

ڈزنی کو الہٰ دین کے مرکزی کرداروں کی تلاش میں 2000 سے زائد فنکاروں کے آڈیشن لینے کی ضرورت کیوں پڑی؟

نو عمر اداکار مینا مسعود اور نائومی سکاٹ اس فلم میں الہٰ دین اور یاسمین کا کردا ادا کر رہے ہیں آپ یہی سمجھ رہے ہوں گے کہ ڈزنی کی ریلیز ہونے والی فلم الہٰ دین کا مرکزی کردار خود الہٰ دین ہی ہو گا لیکن اس فلم کے آخر میں دیے گئے کریڈٹس کے مطابق ایسا نہیں ہے۔ سنہ 1992 میں بننے والی اینیمیٹڈ فلم الہٰ دین کے برعکس 2019 میں بننے والی فلم میں الہٰ دین کے جِن

Read more

جاپان کے دورے پر گئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سومو ریسلنگ کا مقابلہ دیکھنے پہنچ گئے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چار روزہ دورہ جاپان میں وہاں کی روایتی سومو ریسلنگ کا مقابلہ دیکھا اور اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’نہایت ہی زبردست شام تھی۔‘ صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ تھے جب وہ ملک کے دارالحکومت ٹوکیو میں سمر گرینڈ سومو ٹورنامنٹ دیکھنے گئے۔ صدر ٹرمپ نے مقابلے کے فاتح کو انعام بھی دیا۔ وہاں جانے

Read more

عمران خان کی نریندر مودی کو فون پر مبارک باد

عمران خان نے نریندر مودی کو مبارک باد دی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی دوسری انتخابی کامیابی پر مبارک باد دینے کے لیے فون کیا۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا وزیر اعظم عمران خان نے نریندر مودی کو انتخابی کامیابی پر مبارک باد دینے کے علاوہ خطے کے لوگوں کی بہتری کے مشترکہ طور پر کام کرنے کی خواہش کا

Read more

پی ٹی ایم کے کارکنوں اور فوجی اہلکاروں میں جھڑپ: تین کارکن ہلاک، پانچ فوجیوں سمیت 15 زخمی

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجیوں اور پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں تین افراد ہلاک جبکہ پانچ فوجیوں سمیت 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی ایم کے کارکنان نے ارکانِ قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی قیادت میں شمالی وزیرستان میں فوج کی خارقمر چیک پوسٹ پر گذشتہ روز

Read more

انڈیا کی معیشت کو مودی کس طرح چلائیں گے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دوسری بار تاریخی جیت حاصل کی ہے۔ انڈیا کے بازار حصص اور روپے کی قدر میں اضافے نے اس خبر کا خیرمقدم کیا۔ بی جے پی کے لیے دوسری بار پارلیمان میں اکثریت مودی کو اپنے وعدوں کو حقیقت میں بدلنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ایک بار جب ان کی جیت کے جشن کا غبار بیٹھے گا ان کے سامنے بعض سخت معاشی چیلنجز ہوں گے۔ انھوں نے اپنے پہلے دور حکومت

Read more

مصنوعی ذہانت نے مونا لیزا میں جان ڈال دی

مصنوعی ذہانت کے محققین نے لیونارڈو ڈی ونچی کی مشہور پینٹنگ مونا لیزا میں نظر آنے والی خاتون میں جان ڈال دی ہے۔ پینٹنگ کی مدد سے بنائی جانے والی ویڈیو میں خاتون اپنے سر، آنکھوں اور منہ کو حرکت دیتی نظر آ رہی ہیں۔ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی تازہ ترین ویڈیو ماسکو میں قائم سام سنگ کی مصنوعی ذہانت کی ریسرچ لیبارٹری میں بنائی گئی۔ سام سنگ کے ایلگوردمز کو سلیبریٹیز کی یوٹیوب سے اکٹھی کی گئی 7000 تصاویر

Read more

جرمنی میں یہودیوں کو سرعام ٹوپی نہ پہننے کا مشورہ کیوں؟

جرمنی میں حکومت کے سام مخالف نظریات کے کمشنر نے یہودیوں سے کہا ہے کہ وہ سرعام اپنی روایتی مذہبی ٹوپیاں نہ پہنیں۔ کمشنر فلیکس کلیئن نے یہودیوں کو سام یا یہود مخالف جذبات میں اضافے کے پیش نظر ‘کپا’ یا یہودیوں کی روایتی مذہبی ٹوپی پہننے کے خلاف متنبہ کیا ہے۔ مسٹر کلیئن نے کہا کہ اس معاملے میں ان کا ‘خیال پہلے کے مقابلے میں بدل چکا ہے۔’ انھوں نے فنکے اخبار کے گروپ سے کہا: ‘میں یہودیوں

Read more

کوہستان ویڈیو سکینڈل پر قتل ہونے والے افضل کوہستانی کی بیوہ بھی لاپتہ

کوہستان ویڈیو سکینڈل میں نظر آنے والے مقتول افضل کوہستانی کے بھائی گل نذیر پر غیرت کے نام پر اپنے قریبی عزیز کو قتل کرنے کا الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع الائی کے تھانے بنہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق گل نذیر نے محمد وقار کو گاڑی سے نیچے اتار کر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کیا ہے۔ درج ایف آئی آر کے مطابق یہ قتل غیرت کے نام پر

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ: ہم نروس نہیں پرجوش ہیں: عماد وسیم

30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کرتے وقت چیف سلیکٹر انضمام الحق نے جب یہ انکشاف کیا کہ آل راؤنڈر عماد وسیم کو فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باوجود ٹیم میں شامل کیا گیا ہے تو سب کا صرف ایک ہی سوال تھا کہ یہ مہربانی کیوں؟ پہلے انضمام الحق پھر ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور پھر کپتان سرفراز احمد کو یہ وضاحت کرنی پڑی کہ فٹنس کے معاملے میں

Read more

چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں: ’بہتر تھا کہ میری بیٹی کی شادی ہی نہ ہوتی‘

پاکستان میں انسانی حقوق پر کام کرنے والے کارکنوں کے مطابق پچھلے ایک سال سے پاکستان کے صوبے پنجاب میں چینی باشندے شادی کی غرض سے آ رہے ہیں اور لڑکیوں کو شادی کر کے چین لے جا رہے ہیں چین میں پاکستانی لڑکیوں کی شادی کی خبر آنے کے بعد پاکستان کی فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے 19 سے زائد ملزمان کو پاکستانی لڑکیوں کو دھوکہ دے کر چین لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا۔ ان

Read more

کیا پاکستانی بیٹنگ موجودہ وقت کی کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں؟

سنہ 2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل پاکستان اور انڈیا کے مابین کھیلا گیا۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم بھی گراونڈ میں موجود تھے پاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں شکست نے پاکستانی شائقین کو ایک مخمصے میں ڈال دیا ہے کہ تنقید کا رُخ بالخصوص ٹیم کے کس شعبے کی جانب کیا جائے؟ البتہ اعداد و شمار یہ بتاتے ہیں کہ ببیٹنگ وہ شعبہ ہے جس میں پاکستان دوسری ٹیموں کے مقابلے

Read more

آئی ایم ایف کے بعد دیگر مالیاتی اداروں سے قرضوں کا حصول ممکن ہو گا: عبدالحفیظ شیخ

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کی بجٹ کی بنیاد کفایت شعاری ہو گی۔ انھوں نے اس بجٹ میں محصولات کا ہدف 5.55 ٹریلین روپے رکھنے کا اعلان کیا جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ایک تہائی سے بھی زیادہ ہے۔ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ مالیاتی استحکام، کفایت شعاری اور محصولات میں اضافہ موجودہ حکومت کے معاشی منصوبے کے تین بنیادی ستون ہوں گے۔ سنیچر کو دارالحکومت اسلام

Read more

پاکستان کو ملنے والی آئی ایم ایف کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی کیا ہے؟

پاکستان میں کئی مہینوں پر محیط غیر یقینی معاشی صورتحال کے بعد گزشتہ ہفتے حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے چھ ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر اتفاقِ رائے ہوا اور جمعرات کو آئی ایم ایف کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ یہ رقم ’ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی‘ (ای ایف ایف) کے تحت دی جائے گی۔ عام پاکستانی کے کان میں جیسے آئی آیم ایف کی آواز آتی ہے تو اس کے ذہن میں پہلا لفظ

Read more

ایورسٹ کی چوٹی پر کوہ پیماؤں کی قطاریں کیوں لگ رہی ہیں؟

AFP PHOTO / PROJECT POSSIBLE اگر آپ دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں تو تصور میں آبادی سے دور ایک بلند برف پوش چوٹی آتی ہے مگر کوہ پیما نرمل پوجا کی کھنچی گئی تصویر یہ ظاہر کرتی ہے کہ حقیقت میں وہاں کتنا ہجوم ہو سکتا ہے۔ رواں سیزن میں اس پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے جن

Read more

ملتان: استانی کی ہلاکت پر نجی سکول کے خلاف کارروائی کی سفارش

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک نجی سکول میں خاتون استاد کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سکول کی انتظامیہ اور مالکان کو غفلت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئِے قانونی کارروائی کی سفارش کی ہے۔ اسما بی بی نامی استانی کی ہلاکت کا واقعہ 13 مئی کو پیش آیا تھا اور سوشل میڈیا پر مہم اور سول سوسائٹی کے احتجاج کے بعد ڈپٹی کمشنر نے اس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی ایک

Read more

امام الحق چچا کی طرح ورلڈ کپ جیتنے کے خواہشمند

امام الحق کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو قوم کو خوشیاں فراہم کرتا رہا ہے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ہوش سنبھالا تو انھیں معلوم ہوا کہ پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی کا ایک اہم کردار ان کے اپنے گھر میں موجود ہے۔ آج جب وہ خود اپنے کریئر کی سب سے بڑی خواہش کی تکمیل چاہتے ہیں تو گھر کے ’اسی فرد کا

Read more

ایران میں یوگا کی کلاسز لینے ہر 30 افراد گرفتار

ایران میں ایک نجی یوگا کلاس میں حصہ لینے پر 30 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس گرفتاری نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ انھیں ایران کے شمالی شہر گورگن کی ایک نجی رہائش گاہ میں قید کیا گیا جہاں وہ بظاہر ایک مخلوط یوگا کلاس میں حصہ لے رہے تھے۔ محکمہ قانون کے مقامی اہلکار مسعود سلیمانی کا کہنا تھا کہ یوگا انسٹرکٹر جنھیں گرفتار بھی کیا گیا ہے کہ

Read more

پاکستان میں کاریں مہنگی کیوں ہیں؟

یہ مضمون بی بی سی اردو اور پاکستان میں گاڑیوں کے حوالے سے سب سے بڑی ویب سائٹ پاک ویلز کے اشتراک سے لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گاڑی ضرورت بھی ہے اور شوق بھی اور نئے ماڈل کی گاڑی کِسے پسند نہیں؟ پاکستانی معاشرے میں اچھی گاڑی ایک سٹیٹس سمبل ہے اور نئی گاڑی اس سے بھی اہم۔ صارفین کی ایک بڑی تعداد ہر نیا آنے والا ماڈل خریدتی ہے اور پرانی گاڑی گھاٹے پر بیچ دیتی ہے۔ صرف

Read more

ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ٹرمپ سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کو تیار

مائک پومپیو نے اپنے خط میں لکھا کہ ‘ایران کی باطن سرگرمیوں’ کے لیے اسلحے کی فوری قروخت کی ضروری ہے امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ سعودی عرب کو اربوں ڈالر کی قیمت کے اسلحے کی فروخت کی اجازت دینے جا رہے ہیں۔ انھوں نے اس کی وجہ اپنے اتحادی کو ایران سے بڑھتا ہوا خطرہ قرار دیا ہے۔ ایسی فروخت کو عموماً کانگرس کی منظوری چاہیے ہوتی ہے لیکن صدر ٹرمپ آٹھ ارب ڈالر کے معائدے کی منظوری کے لیے

Read more

مرے ہوئے شخص کی باپ بننے کی خواہش کی تکمیل کرنے والی لڑکی کی کہانی

لیئٹ ملکا کی دلی خواہش تھی کہ ان کے ہاں بچے ہوں مگر انھیں وہ مناسب شخص ابھی تک نہیں ملا تھا جس کے ساتھ وہ اپنے خاندان کی شروعات کر سکتیں۔ پھر وہ ایک ایسے منصوبے کا حصہ بن گئی جس میں انھوں نے ایک شخص کے باپ بننے کی آخری خواہش پوری کی۔ جنوبی اسرائیل میں رہنے والی غیر شادی شدہ اور کنڈر گارٹن سکول کی استانی 35 سالہ لیئٹ ملکا کو کو سنہ 2013 میں محسوس ہوا

Read more

انڈیا: ٹیوشن سینٹر میں آتشزدگی، 17 طلبا ہلاک ہو گئے

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک ٹیوشن سینٹر میں آگ لگنے سےکم از کم 17 طلبا ہلاک ہو گئے ہیں۔ مغربی شہر سورت میں موجود عمارت کی کھڑکیوں سے کالا دھواں نکلنے کے بعد طلبا کو چھلانگیں لگاتے اور گرتے ہوئے دیکھا گیا۔ زیادہ تر متاثرین نوجوان تھے جو ٹیوشن سینٹر میں پڑھ رہے تھے۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی تاہم حکام کا کہنا ہے آگ کلاس روم کے چھت میں استعمال کیے گئے

Read more

آٹو ڈس ایبل سرنج سے ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ ممکن

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں حالیہ دنوں میں ایچ آئی وی وائرس وبائی شکل اختیار کرچکا ہے۔ 20 ہزار سے زائد افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی ہے جن میں سے 67 ایچ آئی وی پازیٹو آئے ہیں۔ صوبہ سندھ میں ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر سکندر میمن کا کہنا ہے کہ اگر آٹو ڈس ایبل سرنج کی پریکٹس عام ہوتی تو لاڑکانہ میں ایچ آئی وی وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد

Read more

ورلڈ کپ 2019: وارم اپ میچ میں افغانستان کی پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست

افغانستان نے ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں افغانستان کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دیا جو افغانستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ورلڈکپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے ہو رہا ہے تاہم اس سے قبل تمام ٹیمیں وارم اپ میچز کھیل رہی ہیں۔ برسٹل کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے

Read more

کشمیر: القاعدہ کمانڈر ذاکر موسیٰ کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

کشمیر میں ضلع ترال میں وہ گھر جہاں ذاکر موسیٰ کو ہلاک کیا گیا انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی اداروں کو ’انتہائی مطلوب‘ قرار دیے جانے والے شدت پسند ذاکر موسیٰ کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔ انڈین فوج نے کہا ہے کہ ذاکر موسیٰ کو جنوبی کشمیر کے ضلع ترال کے ایک گھر میں محصور کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔ موسیٰ نے سنہ 2017 میں حزب المجاہدین سے علیحدگی اختیار

Read more

اعلیٰ عہدیدار، خاتون اور خفیہ کیمرہ

ہسپانوی جزیرے آئیبیزا کے پرتعیش ولا میں گرمیوں کی رات۔
کھانے میں سی بیس مچھلی، کارپاکاؤ اور ٹیونا مچھلی کے ساتھ ٹارٹار ساس، ساتھ شیمپین، ووڈکا اور بہت ساری ریڈ بُل، آسٹریا کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان ہائنز کرسٹین سٹراکے کے پسندیدہ مشروب میں سے ایک۔
وہ ولا میں ایک دلکش دوشیزہ سے ملنے گئے جو کالے رنگ کے ڈیزائنر لباس پہنے ہوئے تھیں اور ساتھ اونچی ہیلز تھیں اور بقول اُن کے وہ ایک امیر کبیر روسی آئگور ماکاروف کی بھتیجی تھیں۔

Read more

اہم عہدوں پر بدلتے چہرے، سرمایہ کاری کیسے ہو گی؟

پاکستان میں جاری معاشی بحران نے بدھ کو ایک نیا موڑ لیا جب سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ ہارون شریف نے اپنا استعفیٰ دیا اور اگلے ہی روز فنانس سیکرٹری یونس ڈھاگا کی تبدیلی کی اطلاعات کی بھی تصدیق ہو گئی۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ہارون شریف کا کہنا تھا کہ ان کا کسی ایک فرد سے اختلاف نہیں، بلکہ تمام سسٹم کی خرابی سے مسئلہ ہے۔ ’ملک میں ادائیگیوں کا توازن سیدھا کرنے کے دو بنیادی

Read more

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

مسٹر مودی نے بی جے پی کو اس کی تاریخ کے سب سے زیادہ ووٹ دلوائے ہیں سنہ 2024 میں اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے اختتام پر نریندر مودی ایک ایسے ملک کی سربراہی کر رہے ہوں گے جو دنیا کی آبادی میں چین کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیارہو گا، جہاں دنیا کے بعض سب سے زیادہ آبادی والے شہر ہوں گے اور جو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کے طور پر کام کررہا ہوگا۔ ببانگ دہل سخت گیر

Read more

کوئٹہ: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، تین ہلاکتیں، 25 زخمی

زخمیوں میں تین بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں سے تین افراد کی حالت تشویشناک ہے: پولیس پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم کے ایک دھماکے میں کم ازکم تین افراد ہلاک اور25 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ پشتون آباد کے علاقے میں رحمانیہ مسجد کے اندر ہوا۔ پشتون آباد پولیس کے ایک اہلکار نے بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کو بتایا کہ دھماکہ مسجد رحمانیہ کے اندر نماز جمعہ کے خطبے کے

Read more

انڈین انتخابات: عورت چاہے گھونگٹ ہی میں کیوں نہ ہوں انتخابی عمل میں اب مردوں سے پیچھے نہیں

حالیہ انڈین انتخابات کا ایک پہلو جو کافی دلچسپ نظر آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ اس بار ووٹ ڈالنے والوں میں مردوں اور خواتین کی شرح برابر ہو گئی ہے۔ سنہ 1962 کے بعد سے خواتین میں ووٹ ڈالنے کا رحجان رفتہ رفتہ بڑھتا رہا ہے اور بالآخر اس مرتبہ اُتنی ہی خواتین اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے لیے نکلیں جتنے کے مرد نکلے۔ انڈیا میں 90 کروڑ رجسٹرڈ ووٹر ہیں جن میں سے لگ بھگ

Read more

وزیر اعظم ٹریزا مے کا سیاسی سفر، تصاویر میں

برطانیہ کی وزیرِ اعظم ٹریزا مے نے بریگزٹ معاہدے کے معاملے پر اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے سات جون کو اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعے کو لندن میں 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر خطاب میں برطانوی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے ‘شدید پشیمانی’ کی بات ہے کہ وہ بریگزٹ نہیں کروا سکیں۔ ٹریزا مے کا دکھ بھرے لہجے میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ذمہ داریاں نبھانا ان کے لیے

Read more

انیلہ پرمار کی خود کشی: پاسورڈ شیئر کرنے کے نتائج

بدین سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ انیلہ پرمار کی خودکشی کی خبریں چند دن قبل سامنے آئیں اور کہا گیا کہ انھوں نے اپنی ایک ویڈیو لیک ہو جانے کے خوف سے اپنی جان لی۔ انیلہ کی لاش کے پاس موجود خط میں لکھا تھا کہ وہ اپنی زندگی ختم نہ کرتیں اگر ان کی برادری کے تین لڑکے ان کا جینا دوبھر نہ کرتے۔ اسی ویڈیو کے لیک ہوجانے کے ڈر سے انھوں نے سوعم، مہیش اور اشوک

Read more

بریگزٹ پر شکست تسلیم: برطانوی وزیرِ اعظم ٹریزا مے کا سات جون کو مستعفی ہونے کا اعلان

ٹریزا مے کا پیش کردہ معاہدہ تین مرتبہ مسترد کیا گیا برطانیہ کی وزیرِ اعظم ٹریزا مے نے بریگزٹ معاہدے کے معاملے پر اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے سات جون کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعے کو لندن میں 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر اپنے خطاب میں برطانوی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے ’شدید پشیمانی‘ کی بات ہے کہ وہ بریگزٹ نہیں کروا سکیں۔ انھوں نے کہا کہ ‘میں

Read more

شعیب ملک: کسی بھی نوجوان کرکٹر سے زیادہ فٹ ہوں

شعیب ملک کے مطابق انھیں سب سے زیادہ اطمینان اس بات پر ہوتا ہے کہ کپتان فیلڈنگ میں انھیں ہاٹ سپاٹ یعنی اہم جگہ پر کھڑا کرتا رہے شعیب ملک 2019 کا ورلڈ کپ کھیلنے والے دو سب سے سینیئر کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔ شعیب ملک سنہ 1999 سے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں اور عالمی کرکٹ میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد بھی فٹنس کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس

Read more

انڈیا کو ’مطلوب ترین‘ کشمیری کمانڈر ذاکر موسیٰ فوجی کارروائی میں ہلاک

انڈین فوج نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’سب سے مطلوب ‘ قرار دیے جانے والے شدت پسند ذاکر بٹ عرف ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ فوج نے کہا ہے کہ انھیں کشمیر کے ضلع ترال کے ایک گھر میں محصور کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔ فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن دادسر ختم ہو گیا ہے جس میں ہلاک ہونے والے شدت پسند

Read more

انڈیا الیکشن 2019: ’542 ارکان کی لوک سبھا میں گنتی کے مسلمان‘

اسدالدین اویسی تلنگانہ سے رکنِ اسمبلی بنے ہیں لیکن ان کی جماعت نے مغربی ریاست مہاراشٹر میں بھی کامیابی حاصل کی ہے انڈیا کے پارلیمانی انتخابات میں ہندو نظریات کی حامل بھارتیہ جنتا پارٹی کی دوبارہ شاندار کامیابی نے ملک کے مستقبل کی راہ کم و بیش طے کر دی ہے۔ اس الیکشن میں مسلمان نمائندوں کی کارکردگی بھی ماضی کے مقابلے میں مایوس کن رہی۔ خود بی جے پی نے جن چھ مسلمانوں کو اپنا امیدوار بنایا تھا ان

Read more

شوبز ڈائری: سلمان مودی کے انتخاب پر خوش اور پرینکا کے شکرگزار

ممبئی: کترینہ کیف اور سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے گانے ’زندہ‘ کی تقریب رونمائی میں بات کر رہے ہیں عید آنے والی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہر بار کی طرح سلمان خان بھی اپنی نئی فلم کے ساتھ جلوہ افروز ہونے والے ہیں لیکن ان سے پہلے مودی جی اکثریت سے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے لیے تیار ہیں اور بالی وڈ میں انھیں مبارکباد دینے والوں میں سلمان خان سب سے

Read more

شوبز ڈائری: سلمان مودی کے انتخاب پر خوش اور پرینکا کے شکرگزار

Getty Imagesممبئی: کترینہ کیف اور سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کے گانے ’زندہ‘ کی تقریب رونمائی میں بات کر رہے ہیں عید آنے والی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہر بار کی طرح سلمان خان بھی اپنی نئی فلم کے ساتھ جلوہ افروز ہونے والے ہیں لیکن ان سے پہلے مودی جی اکثریت سے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے لیے تیار ہیں اور بالی وڈ میں انھیں مبارکباد دینے والوں میں سلمان خان سب

Read more

پا ک انڈیا لائن آف کنٹرول: بس گولہ باری اور فائرنگ نہ ہو تو۔۔۔۔

27 فروری کی صبح لائن آف کنٹرول پر موجود تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر ٹرکوں میں سامان لوڈ کیا جا رہا تھا۔ فضا میں ایک جانب پاکستان جبکہ دوسری طرف انڈین طیاروں کا شدید شور تھا۔ پھر خبر ملی کہ پاکستان نے انڈیا کا جہاز گرایا ہے، دونوں ملکوں میں پہلے سے جاری گشیدگی اور بڑھ گئی لیکن یہاں ایل او سی پر کوئی مسئلہ نہیں تھا نہ تجارت رکی اور نہ ہی دونوں جانب کشمیری مسافروں کی آمدورفت تھمی۔

Read more

انڈیا الیکشن 2019: کیا بھاری اکثریت مودی کی پاکستان کے بارے میں سوچ بدل پائے گی؟

نریندر مودی کہتے ہیں کہ ’میں نے خطے میں امن اور ترقی کو ہمیشہ فوقیت دی ہے‘ انڈیا میں وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی عام انتخابات میں فتح کے باقاعدہ اعلان کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے انھیں تہنیت کا پیغام بھیجتے ہوئے کہا ہے کے جنوبی ایشیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے وہ ان (مودی) کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ نریندر مودی کا جواب مثبت تھا۔ انھوں نے

Read more

رپورٹ: فیس بک نے تین ارب جعلی اکاؤنٹس بند کر دیے

فیس بک نے اپنی تازہ ترین ’نافذ العمل رپورٹ‘ شائع کر دی ہے جس میں اکتوبر 2018 سے مارچ 2019 کے دوران مختلف اکاؤنٹس اور پوسٹس کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان چھ ماہ کے دوران فیس بک نے پہلی مرتبہ تین ارب جعلی اکاؤنٹس کو بند کیا ہے۔ اس کے علاوہ 70 لاکھ سے زائد نفرت انگیز پوسٹس کو بھی ہٹایا گیا ہے جو کہ ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے۔ پہلی

Read more

’امریکی طالبان‘ کہے جانے والے جان والکر کون ہیں؟

جان والکر لِنڈھ اور سینکڑوں دیگر افراد کو دہشت گردی، غداری اور جرائم کے باعث جیل بھجوایا گیا تھا۔ امریکی نژاد جان والکر کو نائن الیون کے حملے کے بعد افغانستان سے حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ سنہ 1981 میں واشنگٹن ڈی سی کے ایک کیتھولک گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا نام جان لینن سے متاثر ہو کر رکھا گیا تھا۔ انھوں نے سکول چھوڑ دیا اور 16 برس کی عمر میں اسلام قبول کر لیا

Read more