گھٹی ہوئی چیخ رکا ہوا آنسو
یہ سسکیاں سنائی دے رہی ہیں آپ کو ۔ یہ نازک ہڈیوں کے چٹخنے اور ٹوٹنے کی آوازیں آ رہی ہیں اپ کو یہ گھٹی ہوئی آوازیں یہ بکھرتی سانسیں یہ مضروب دل یہ دریدہ نیل زدہ بدن دکھائی دے رہے ہیں آپ کو ۔ ان ترستی حسرت بھری یاس زدہ آنکھوں کو دیکھ رہے ہیں نا آپ ان کے گالوں پر خشک آنسؤں کی لکیروں کے ساتھ ساتھ تھپڑوں کے نشان نظر آرہے ہیں آپ کو ۔ ہنسنے کو
Read more

