جدید ڈبل شاہ: معصوم دیہاتی لٹ گئے
چند ماہ پہلے میری نظر سے ایک یوٹیوب ویڈیو گزری جس پہ لکھا ہوا تھا۔ ڈبل شاہ، ٹرپل شاہ مجھے لگا کہ یہ کوئی پیر ہے جو لوگوں کو پیسے ڈبل کرانے کا لالچ دے رہا ہے لیکن یہ کہانیاں تو ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں تو اسے پروموٹ کیوں کیا جا رہا ہے، یہ سب ضلع لیہ میں ہوا۔ جب میں نے ویڈیو کھولی تو ایک نوجوان جس کی عمر بیس کے پیٹے میں ہو گی لوگوں سے
Read more

