آزادی مارچ والیوں کی منتظر مظلوم بچیاں

ہر سال مارچ کے مہینے میں چند خواتین عورتوں کی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہوتی ہیں مجھے آج تک سمجھ نہیں آسکا کہ وہ یہ جنگ کس سے لڑ رہی ہیں جتنے حقوق انھیں اسلام دیتا ہے وہ کسی دوسرے مذہب میں نہیں ملتے پھر بھی ہماری خواتین کہتی ہیں ہم آزاد نہیں ہیں، اگر آپ مارچ کا حصہ بننے جائیں تو ان سے پوچھیے گا ضرور کہ پچھلے سال کتنی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی کتنی

Read more

ویلنٹائن ڈے: اس دن محبت کے نام پر عزتیں پامال کی جاتی ہیں

محبت ایک ایسا لفظ ہے جو معاشرے میں بیشتر پڑھنے اور سننے کو ملتا ہے اسی طرح معاشرہ میں ہر فرد اس کامتلاشی نظر آتا ہے اگرچہ ہر متلاشی کی سوچ اور محبت کے پیمانے جدا جدا ہوتے ہیں جب ہم اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں تویہ بات چڑھتے سورج کے مانند واضح ہوجاتی ہے کہ اسلام محبت اوراخوت کا دین ہے اسلام چاہتا ہے کہ تمام لوگ محبت، پیار اوراخوت کے ساتھ زندگی بسر کریں مگر قابل افسوس

Read more

کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے

ہم ہر سال 5 فروری کو یویم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ اس سال بھی ہمیشہ کی طرح سیمینار کانفریس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی۔ ہندوستان کے حکمرانوں کے پتلے نذر آتش کیے جائیں گے۔ الیکٹرانک میڈیا لائیو کوریج دے گا ہم یہ دن زور شور سے منائیں گے شام ہو گی پھر اپنی بھول بھلیوں میں گم ہو جائیں گے۔ ہمارے ایوانوں سے قراردادیں تو بڑی بڑی منظور ہو

Read more

معاشرہ کفر کے ساتھ تو زندہ رہ سکتا ہے لیکن انصاف کے بغیر نہیں

کارلافے ٹکر کی ماں طوائف تھی جب ٹکر پیدا ہوائی تو ولدیت کے خانے میں ماں کا نام لکھا گیا۔ ماں کے طوائف ہونے کی وجہ سے ٹکر کی تربیت کا مناسب بندوبست نہ ہو سکا۔ گندے ماحول اور عدم توجہ کے باعث اس نے آٹھ سال کی عمر میں سگریٹ نوشی شروع کردی۔ جب دس سال کی عمر کو پہنچی تو سگریٹ پینے کے ساتھ ساتھ چرس پینا شروع کردیا۔ 13 سال کی عمر میں پہلی بار ماں اسے

Read more

جلا کر راکھ بنادوں گا

ایک فرض شناس پولیس والے کا کام ہے وہ اپنی ڈیوٹی نبھاتے وقت اپنے فرض کو ہی سب کچھ سمجھتا ہے۔ ایسے ہی ایک فرض شناس پولیس اہلکار نے ایک کار والے کو روکا اور کہا بھائی گاڑی سائیڈ پر لگا دیں، دوران ڈیوٹی تفتیش کرنا پولیس کا کام ہے اگر وہ آنکھیں بند کرکے سوتے رہیں تو گناہ گار دندانتے پھریں گے یہ الگ بات ہے کہ سب پولیس والے ایک جیسے نہیں ہوتے۔ کار والا غصے میں کہتا

Read more

ایسا تو جانور بھی نہیں کرتے

کچھ دن پہلے ڈاکٹروں نے مل کر وکلاء پر بہیمانہ تشدد کیا آج وکلاءاپنا بدلہ لینے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال پہنچ گے و کلاء نے ہسپتال کو تہس نہس کر کے رکھ دیا وہاں موجود مریضوں کا بھی خیال نہیں کیا۔ دنیا میں بدترین حالات میں بھی ہسپتالوں پر حملے نہیں کیے جاتے، میدان جنگ میں بھی مریضوں کا خیال رکھا جاتا ہے اور ہمارے ہاں اپنی ذاتی رنجش کی بنا پر ہسپتالوں پر حملہ کر دیا جاتا

Read more

زمانہ قدیم میں لین دین اور کاغذی کرنسی

جب انسان نے تہذیب کی دنیا میں قدم رکھا تو اس کو لین دین کی ضرورت پیش آئی، اس نے لین دین کے لیے پہلے پہل اشیاء کے تبادلے کو استعمال کیا مگر جلد ہی اسے احساس ہوا کہ اس طرح لین دین آسان نہیں ہے۔ مخصوص پتھروں کے ذریعے لین دین کرتے رہے اس سے بہتر اور تبادلے کو آسان بنانے کے لیے سوچنا شروع کردیا، صدیوں کے تجربات کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچا کہ اس کے

Read more

برطانوی سامراج اور مسلمانوں کا جذبہ ایمانی

اس میں کوئی شک نہیں ہم مسلمان ہیں اسلام ہماری شناخت اور مقصد حیات ہے، ہماری تاریخ اور ورثہ ہے اور اسلام کی جڑیں برصغیر میں بہت گہری ہیں۔ برصغیر ہندوستان میں اسلامی حکومت کا آغاز آٹھویں صدی عیسوی کے آغاز میں اندلس (سپین) کی فتح کے قریب قریب جا کر ملتی ہے۔ عرب مسلمانوں نے محمد بن قاسم کے ذریعے اس سرزمین کو فتح کیا اور بعد ازاں محمود غزنوی ( 1030۔ 998 ) ، محمد غوری اور قطب

Read more

بھارت کے ارسطو اور پاکستان کے سیانے

کچھ دہائیاں پہلے بھارت کو اپنی اقتصادی پوزیشن کو سنبھالنے کے لیے 50 ارب روپے کی ضرورت پڑی۔ کابینہ کے اجلاس میں بہت سارے ارسطو جمع کیے گئے ان سے رائے لی گئی اپنی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے 50 ارب روپے کہاں سے حاصل کیے جائیں۔ ارسطو اپنے رائے دینا شروع ہوئے ایک نے کہا مختصر مدت کے لیے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا جائے، دوسرے نے کہا قومی املاک کو بیچ کر رقم حاصل کی جائے،

Read more

کیا مسلمان ایک جھنڈے کے نیچے متحد نہیں ہو سکتے؟

خلافت عثمانیہ کے بعض علاقوں کی تہہ میں موجود سیاہ سونے کی بھنک یورپ کے ٹھگوں کو پڑ چکی تھی۔ وہ اس کے اڑانے کے منصوبے بنانے لگے۔ برطانیہ نے سلطان عبدالحمید سے حجاز، عراق اور شام میں آثار قدیمہ کی کھدائی کی اجازت مانگی جو بعض مصالح کی بنا پر دے دی گئی جلد ہی خلیفہ پر آشکار ہوا کہ یہ آثار قدیمہ نہیں بلکہ تیل کے کنوؤں کی کھدائی ہو رہی ہے خیلفہ نے کھدائی بند کروا کر

Read more

تیمور قیصر قسطنطنیہ کے دام میں نہ پھنستا تو پوری دنیا پر اسلام غالب ہوتا

تیمور خراسان و ایران میں اپنی حکومت کی بنیادیں مضبوط کرکے اور ترکمانوں کی گوشمالی سے فارغ ہو کر اور اپنے مقبوضات کو سلطان بایزید خان کے مقبوضات کی سرحد تک پہنچا کر ہندوستان پر حملہ آور ہوا تھا۔ قیصر قسطنطنیہ کو جو یورپ میں اپنی ریشہ دوانیوں اور عیسائیوں کی زور آزمائیوں کے نتائج جنگ کسووا اور جنگ نکوپولس میں دیکھ چکا تھا اب اپنی اس مجبوری اور ذلت کو دیکھ کر ایک مرتبہ پھر آمادہ کوشش ہوا۔ سلطان

Read more

کیا بجٹ بھی عوام دوست ہوتے ہیں

میرا تعلق تنخواہ دار طبقے سے ہے اور مہینے کے آخر میں مجھے یہ علم نہیں ہوتا کہ میرے پاس کچھ رقم بچے گی یا نہیں۔ یہی رائے پاکستان میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بیشتر افراد کی ہے۔ نئے پاکستان کو بنے کو دس ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اس عرصہ میں حکومت وقت نے عوام کو خاصا مایوس کیا ہے۔ اب تو خاصا مشکل ہو چکا ہے اپنی تنخواہ سے مہینے کا بجٹ ترتیب

Read more

مسیحا جب موت بانٹنے لگ جائیں

رمضان کے آخری عشرے میں گرمی بھی زوروں پر ہے۔ ساہیوال کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ کا اے سی بند ہونے سے سولہ بچے جان کی بازی ہار گے۔ ہونے والے اس واقعے نے اہل وطن کو ہلا کر رکھ دیا۔ پرانے پاکسان میں ہسپتالوں کی حالت قدرے بہتر تھی چیک ان بیلنس ہوتا تھا۔ پرانے پاکستان کے وزیراعلی اچانک ہسپتالوں کے دورے کرتے رہتے تھے جس کی وجہ سے انتظامیہ میں ڈر رہتا تھا نظام نئے پاکستان سے قدرے بہتر چل رہا تھا۔

Read more

رمضان، مہنگائی اور نیا پاکستان

ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اس پاک مہینے میں ہوا رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے تقاضے یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک کی اپنی طرف خاص نسبت فرمائی ہے۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد پر مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آچکا ہے، اور حکومتی نا اہلی کی وجہ سے ناجائز منافع خور سرگرم

Read more

جنوبی پنجاب میں تعلیمی سہولیات کا فقدان

عورت اور مرد معاشرے کے اہم ستون ہیں اور معاشرے کی بقاء کے لیے دونوں کا کردار بہت اہم ہے۔ تسلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے، اس لیے دنیا بھر کی حکومتیں اپنے شہریوں میں تعلیم عام کرنے کے لیے اقدامات کو ترجیح دیتی ہیں۔ مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ”محکمہ تعلیم اور وزارت تعلیم“ نے عوام کے اس بنیادی حق کو کاغذات تک محدود کر دیا ہے۔ پاکستان میں ایک عرصے سے سرکار ی سطح پر تعلیم کے شعبے پر توجہ دینے کے عوام کی طرف سے مطالبات کیے جارہے ہیں۔

Read more

خواتین مارچ حقوق کی خاطر یا جسم فروشی کی آزادی….

یہ جو ”میرا جسم میری مرضی“ کا نعرہ ہے یہ برابری کے لئے نہیں لگایا جاتا بلکہ اس کے پیچھے سوائے فحاشی کے فروغ کے اور کوئی ایجنڈا نہیں۔ اسلام ایک ضابطہ حیات ہے اس میں ہمیں پوری زندگی گزارنے کے طور طریقے بتائے گے ہیں اسلام نے عورت کو پورے پورے حقوق دیے ہیں اسلام سے پہلے عورت کو پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جاتا تھا یہ اسلام ہی تھا جس نے عورت کو اس کے حقوق

Read more

صفائی نصف ایمان ہے تو حکومت کیوں ناکام ہے

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے اس دین کو تمام انسانوں، خاص طور پر مسلمانوں کو تمام چھوٹی اور بڑی باتوں سے قرآن اور حدیث کے ذریعے سے آگاہ کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :”اَلطَّہُوْرُ شَطْرُالْاِیْمَان“ ”صفائی ایمان کا حصہ ہے“۔ اگر شرعی اصولوں کے مطابق طہارت نہ ہو گی تو ہماری کوئی بھی عبادت قبول نہ ہو گی۔ جیسے نماز سے پہلے وضو کرنا لازمی ہے اس طرح اپنے ارد گرد کے ماحول کو بھی صاف رکھنا انتہائی ضروری اور لازمی ہے۔ صفائی کا تعلق صحت سے ہے میڈکل سائنس کہتی ہے ہاتھوں کو دن میں پانچ دفعہ دھونے سے بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے پاکستان میں گندگی کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں کی شرح میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔

Read more

بھارت ہمیں ہلکا نہ لے

حالانکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس سے معیشت کے ساتھ ساتھ دیگر معمالات میں نقصانات کا سامنا ہوتا ہے۔ لیکن جب کوئی ہمارا پڑوسی اکڑ کر ہمیں للکارے اور جارحانہ طریقے اپنائے، ہمارے گھر میں گھس آئے اور ہمارا گریبان پکڑ کر ہمیں اپنی طاقت و غرور کا نشہ دکھائے تو اس وقت اس پڑوسی کو صوفے پہ بیٹھا کے چائے پینے کی پیشکش نہیں کی جاتی، اپنے گریبان کو اس کے ہاتھوں سے باعزت بری کروانے کے لئے سامنے والے کا گریبان پکڑ کے اسے جھنجھوڑنا نہایت ضروری ہو جاتا ہے۔ یہ سمجھانا کے لئے کہ ہمیں بھی ہلکا نہ لو۔

Read more

اسرائیل، کشمیر میں برطانیہ کا کردار اور پاکستان کا موقف

آج سے ایک صدی پہلے اسرائیل کا کوئی وجود نہیں تھا فلسطین پورے کا پورا خلافت عثمانیہ کا صوبہ تھا۔ فلسطین بیت المقدس سمیت یہ پورا خطہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے زمانے میں فتح ہوا تھا۔ حضرت ابو عبیدہ عامر بن جراہ رضی اللہ عنہ اس علاقے کے فاتح ہیں۔ جب بیت المقدس فتح ہوا تو امیر المومین عمر فاروق رضی اللہ عنہ خود تشریف لائے اور عیسائی پادریوں سے خود چارج لیا تھا یہودیوں پر

Read more

انسان نما بھیڑے۔۔۔۔۔

اگر ہم پاکستانی اپنی تاریخ پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہے یہ پاکستان جس میں آج ہم آزادی سے زندگی گزار رہے ہیں کتنی مشکلوں اور قربانیوں کے بعد بنا تھا۔ پاکستان کی تکمیل کے لیے ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے تھے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں آزادی کے ساتھ سانس لے سکیں۔ ہم ان کو ایک ایسی آزاد ریاست دے جائیں جس میں ان کا ایمان محفوظ ہو ان کی عزتیں محفوظ ہوں ان پر کوئی ظلم زیادتی کرنے والا نا ہو ان کی قربانیوں کے عیوض ہمیں آزاد ریاست تو مل گئی لیکن آج اس آزاد ریاست میں مائیں، بہنیں، اور بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔

Read more

دارالامان جہاں عزتیں محفوظ نہیں

دارالامان امن کی جگہ ایسی جگہ جہاں آپ امان پا سکیں یا امن سے رہ سکیں۔ مگر کیا واقعی ایسا ہی ہے دارالامان مظلوم، بے بس خواتین کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ جہاں بے گھر خواتین کو سر چھپانے کی جگہ دی جاتی ہے۔ کیا ان خواتین سے کبھی کسی نے پوچھا آپ امن کی اس جگہ میں کتنی بران ہیں کتنی پر سکون ہیں۔ دارالامان میں پناہ لینی والی عورتیں کچھ تو گھر والوں کی ستائی ہوئی ہوتی

Read more

تخت لاہور کا میدان: فاتح کون ہوگا؟

2018 کے عام انتخابات کے معرکہ میں 2 دن باقی رہ گئے ہیں سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن، تحریک انصاف، پیپلز بارٹی اور ایم ایم اے سمیت دیگر کئی جماعتیں اپنی قسمت آزمائی کر رہی ہیں ان کے ساتھ کئی آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ تمام جماعتیں اس انتخابات میں بھر پور تیار ی کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں۔ تاہم ن لیگ 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، دھرنا سیاست، تحقیقاتی کمیشن، پانامہ، اقامہ، سابق وزیراعظم

Read more

پاک فوج ہمارا فخر

پاکستان آرمی ایک رضاکارپیشہ ور جنگجو قوت ہے۔ اس کا سب سے بڑا مقصد ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے۔ پاکستان آزاد ہونے کے بعد اندرونی اور بیرونی سازشوں میں گھرا ہوا ہے۔ 1947ء سے لے کر اب تک پاکستانی فوج اپنے حریف بھارت سے 4 جنگوں اور متعدد سرحدی جھڑپوں میں ارض وطن پاکستان کا دفاع کر چکی ہے اور کرتی رہے گی۔ امریکہ، روس، چین، بھارت، فرانس، برطانیہ، جاپان، ترکی، جرمنی، مصر، اٹلی، ساوتھ کوریا، کے بعد

Read more

پی پی 285: حافظ طاہرقیصرانی کیا روایتی سیاستدانوں کو شکست دے سکیں گے؟

پی پی 285 تحصیل تونسہ شریف کی شمالی سیٹ ہے نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے اس سیٹ میں کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ ا س میں یونین کونسل جلوالی، لکھانی، کوتانی، وہوا، ڈونہ، کوٹ قیصرانی کے علاقے شامل ہیں۔ بنیادی طور پر یہ سیٹ قیصرانی قبیلہ کی تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہاں سے میر بادشاہ الیکشن جیتے آئے ہیں۔ 2018 کا الیکشن تمندار وں، سرداروں، وڈیروں کے لیے مشکلات سے کم نہیں ہے۔ جس کی وجہ عوام مورثی سیاست

Read more

اور پیرس ڈوب گیا

اللہ کی نشانیوں میں سے ایک بارش کا رحمت کے ساتھ برسنا ہے تاکہ وہ انسانوں اور جانوروں کے لیے زحمت نہ بنے۔ بارشیں زمین کو پانی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ جانداروں کی ایک ایسی ضرورت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا۔ بارش تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانو ں اور جانوروں کے لیے فائدے مند ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ترجمہ: اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے اور

Read more

ایک انسان کا نا حق قتل پوری انسانیت کا قتل

اسلام تکریم اور انسانیت کا دین ہے یہ اپنے ماننے والوں کو امن، تحمل، برداشت اور بقاء کی باہمی تعلیم دیتا ہے بلکہ ایک دوسرے کےعقائد اور نظریات کا احترام بھی سکھاتا ہے۔ نہ صرف مسلمان بلکہ بلا تفریق رنگ و نسل تمام انسانوں کے قتل کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ اسلام میں انسانی جان کی قدر و قیمت کا ندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے بغیر کسی وجہ کے ایک فرد کے قتل کو

Read more

رمضان، عید اور رشوت خور پولیس اہلکار

قانون نافذ کرنے والے ادارے پاکستان کے وہ ادارے ہیں جن کو آئین پاکستان نے حق دیا ہے وہ پاکستان کی سرزمین پر قانون نافذ کریں۔ پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے یوں تو بہت سے ادارے شامل ہیں۔ لیکن ان اداروں میں ایک ادارہ پولیس کا بھی ہے۔ اس کا کام عوام کی جان مال کی حفاظت کرنا ہے اس میں بھی کوئی شک نہیں کیا جا سکتا پولیس والے اپنا فرض نبھاتے ہوئے شہید ہو جاتے ہیں۔ پولیس

Read more

بنجر ہوتا پاکستان

  وطن عزیز پانی اور بجلی کے جن سنگین بحران سے گزر رہا ہے اس سے ہمارے زرعی اور صنعتی معیشت  بری طرح متاثر ہوتی جا رہی ہے۔ بلکہ قوم کا ایک ایک فرد اور پورا معاشرہ اس عذاب سے دوچار ہونے جا رہا ہے۔ کالا باغ ڈیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کالا باغ  ڈیم کے پانی کو ذخیرہ کر کے ہم اپنی بجلی کی پیدوار اور زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کی ضرورت کو پورا کر سکتے ہیں۔ پاکستان  پچھلے چند

Read more

غلامی کی زنجیروں میں جکڑے عوام کسی مسیحا کی منتظر

جنوبی پنجاب اور وہاں سے تعلق رکھنے والے حکمران  اور ان کے آبا و اجداد، کئی دہائیوں سے جنوبی پنجاب پر حکمرانی کرتے چلے آرہے ہیں، لیکن جنوبی پنجاب  کے عوام کے مسائل کی طرف، آج تک اُن کی نظر نہیں گئی۔ وہ کئی دہائیوں سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ علاقے میں معیاری اسپتال نہیں، جہاں جان کی بازی ہارتے مریضوں کو فوری طبی امداد دی جا سکے۔ جنوبی پنجاب  میں غربت کے بڑھتے تناسب کی وجہ، وہاں کے نوجوانوں کے لیے ترقی کے مواقع

Read more