یہودیت اور عیسائیت کی کہانی، ہراری کی زبانی
نوح ہراری کی تازہ کتاب Nexus اگرچہ معلومات کی تاریخ پر ہے مگر انہوں نے اس سے ملتے جلتے کئی دوسرے موضوعات بھی چھیڑ رکھے ہیں۔ یہودیت کس طرح وجود میں آئی اور اس کی کوکھ سے عیسائیت نے کیسے جنم لیا؟ ان سوالوں کے سیر حاصل جوابات موجود ہیں۔ ہراری ایک تاریخ دان ہے۔ وہ چیزوں کو اسی اینگل سے دیکھتا ہے۔ لہٰذا ان کی ہر بات سے متفق ہونا لازم نہیں اور عقیدے کی عینک سے جانچنے کی
Read more
