اماں کے فون سے لے کر بھارتی میڈیا تک: فیک نیوز کی جنگ
رات کا پہر، کراچی کی خاموش فضا اور میں اپنے بستر پر نیم دراز، لیپ ٹاپ پر پاک بھارت کشیدگی کی تازہ ترین خبریں کھنگال رہا تھا۔ بھارتی میڈیا نے ایسی ”جنگی صورتحال“ تراشی ہوئی تھی جیسے پورے لاہور کو بندرگاہوں کا گڑھ بنا دیا گیا ہو، اور خبر دے دی کہ بھارتی فوج نے کراچی کی بندرگاہ پر قبضہ جما لیا ہے۔ میں ابھی ان ”نئی نویلی“ جنگی خبروں پر قہقہے مار ہی رہا تھا کہ اماں کا فون
Read more


