بچوں سے جنسی زیادتی اور استحصال کرنے والے درندے

بچوں کو پھولوں سے مشابہت دی جاتی ہے۔ مگر شہروں میں پھرنے والے درندے، بدکردار، غلیظ لوگ ان پھولوں کو توڑنے اور مسلنے میں دیر نہیں لگاتے۔ بچوں بچیوں سے جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات ایک لحمہ فکریہ ہے۔ اسکول، جہاں بچے تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ مگر وہاں بھی کچھ استاد شیطانوں کے روپ میں موجود ہوتے ہیں۔ چوکیدار سے لے کر اسکول پرنسپل تک کوئی نہ کوئی ان پھولوں کو روند رہا ہوتا ہے۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ

Read more

دیہی خاتون ایک جیتی جاگتی انسان

پاکستان کی آبادی کا نصف حصہ خواتین پر مشتمل ہے اور اکثریت دیہات میں زندگی بسر کر رہی ہے۔ خواتین شہری ہوں یا دیہی، صنفی عدم مساوات کا تو شکار ہیں ہی، لیکن دیہی خواتین کی زندگی جبرِ مسلسل کا دوسرا نام ہے۔ دیہی خواتین کام کے حوالے سے آج بھی دوہرے بوجھ کا شکار ہیں۔ دیہات میں رہنے والی خواتین کی مشقت کا پیمانہ کافی ہائی ہے۔ اُس کو بغیر کسی سہولت کے گھر کے ساتھ ساتھ باہر کی

Read more

مری آفت زدہ یا نااہل زدہ

جنوری کو سانحہ مری میں 23 افراد کی موت نے پوری قوم کو ایک بار پھر دکھ میں مبتلا کر دیا۔ 23 معصوم لوگوں کی موت نے حکومت کے طرز حکمرانی اور اداروں کی کارگردگی کے پیمانے بھی کھل کر سامنے آ گئے۔ 5 جنوری کو محکمہ موسمیات کی جانب سے 6 اور 7 جنوری مری، گلیات، کاغان سوات دیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشین گوئی کردی گئی تھی افسوسناک واقعے سے 2 روز قبل ہی ہمارے وزیر اطلاعات

Read more

ریپ یا ریپ کا ڈرامہ؟

سال 2022 کے آغاز میں گذشتہ سال کے جنسی زیادتی کے واقعات کو دیکھا جائے۔ تو ریپ کیسز کی شرح میں اضافہ ہی ہوا۔ سندھ اور پنجاب میں گذشتہ سال ہونے والے زیادتی کیسز پر ہی نظر ڈالی جائے، تو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال صرف جنوری سے اگست تک سندھ میں 78 ریپ اور 34 گینگ ریپ جبکہ پنجاب میں 443 ریپ اور 130 گینگ کیسز رپورٹ ہوئے۔ جنسی زیادتی کا شکار خواتین

Read more

نہ بیٹی بے چاری نہ بیٹا آزاد

لڑکی ہو۔ اپنی آواز اور لہجے کو دھیما رکھو۔ لڑکی کو تھوڑا سلیقہ اور گھر داری سکھا دو۔ سسرال جاکر یہ ڈگریاں کام نہیں آئیں گی۔ قینچی کی طرح زبان چلاو گی۔ تو پھر بسا لیا تم نے گھر۔ چار دن میں طلاق لے کر گھر آ جاو گی۔ عورت کو ہی گھر بسانے کے لیے قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔ شوہر مارے پیٹے بھی تو کیا ہوا۔ بہت سے ایسی خواتین موجود ہیں۔ جو روز شوہر کی مار کھاتی ہیں۔

Read more

کیا واقعی پاکستان درندوں کا ملک ہے؟

اگست کو مینار پاکستان میں عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ لڑکی کے کپڑے پھاڑنے والے اس کے جسم پر تشدد کرنے والے کسی بھی دلائل سے بے قصور ثابت نہیں ہوسکتے۔ ایسے ذہنی مریض اور درندے سخت سزا کے مستحق ہیں۔ ویڈیو وائرل ہوئی اور میڈیا کی بریکنگ نیوز کا حصہ بن گئی، ہر ٹاک شو کا ہاٹ ٹاپک یہ ہی تھا۔ تجزیہ نگاروں نے بھی اپنے اپنے تجزیہ دیے۔ سیاسی

Read more

ریپ اور مرد کی نئی شناخت

پچھلے دنوں مدرسے میں طالب علم سے بد فعلی کی خبر منظر عام پر آئی۔ یہ اپنی نوعیت کی کوئی نئی خبر نہیں تھی۔ اب بچے نہ مدرسوں میں محفوظ رہے نہ ہی تعلیمی اداروں میں اس بات کی ضمانت ہے کہ وہ جنسی استحصال کا شکار نہیں ہوں گے ۔ مدرسے اور درسگاہیں تو دور کی بات ہے۔ بدقسمتی سے بچے بچیاں اپنے ہی گھروں میں جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ محرم، مقدس رشتے اپنی درندگی میں

Read more

ہمارے ڈرامے اور روتی دھوتی یا پھر سازشی عورت

کئی سالوں سے ہمارے ٹی وی ڈراموں میں عورت کا کردار یا تو بہت مظلوم ہوتا ہے۔ یا پھر بہت چالاک یا پھر بہت ہی سازشی روپ میں دکھائی جاتی ہے۔ بہو ہے تو ساس یا نند کے ظلم کا شکار ہے۔ بے چاری دکھیاری کو ڈرامے کے آخری میں ہی راحت کے کچھ مناظر نصیب ہوتے ہے۔ لکھاری عورت کی ایسی عکاسی کرتا ہے۔ جس میں عورت دوسری عورت کے لیے سازشوں کا جال ہی بچھا رہی ہوتی ہے۔

Read more

آخر کب تک

ملک میں ٹرین حادثات کی خبریں اب معمول کی خبریں بنتی جا رہی ہیں۔ حادثے میں ہلاکت ایک سے شروع ہوتے ہوئے درجنوں تک پہنچ جاتی ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کے مطابق سال 2018 سے سال 2021 جون تک 455 ٹرین کے حادثات پیش آچکے ہیں۔ پچھلے دو سالوں پر نظر ڈالی جائے تو نہ بھولنے والے چند ٹرین حادثات آج بھی اپنی کہانی سنا رہے ہیں۔ 31 اکتوبر 2019 میں رحیم یار خان کے قریب بوگی میں آگ

Read more

بچوں میں تمباکو نوشی کا رجحان

پاکستان کا شمار دنیا کے ان 15 ممالک میں ہوتا ہے۔ جہاں تمباکو کی پیداوار اور استعمال سب سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد تمباکو نوشی کے باعث مر جاتے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق تمباکو نوشی کا شکار 13 فیصد سے زائد ایسے بچے ہیں، جن کی عمریں 13 سے 15 سال کے درمیان ہیں جبکہ 6 فیصد خواتین سگریٹ پینے کی عادی ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر 1200 بچے تمباکو

Read more

بھلا جاب کرنے والی عورت بھی شرم والی ہوتی ہے؟

گھر سے باہر کام کرنے والی عورت بھلا کیسے با حیا ہوسکتی ہے۔ وہ تو بے شرم اور بے حیا عورت ہے۔ گھر سے باہر نکلیں گی تو ہراساں بھی کیا جائیں گا۔ بے شرم عورت کیسے تیار ہوکر جینز اور شرٹ پہن کر گھومتی ہے۔ غیر مردوں سے باتیں کرتی ہے۔ روزگار کمانے کے لیے گھر سے باہر نکلنے والی بھلا، اُس کو کیا معلوم کہ شرم وحیا کیا ہوتی ہے۔ باہر نکلو گی تو غیرت مند مرد اوپرسے

Read more