زندگی تیرے انجام پہ رونا آیا
دنیا بھر سے آئی ہوئی خبریں آج کل اس قدر دل دکھاتی ہیں کہ سارے جہاں کے کاموں کے ساتھ ساتھ بس یہی ایک خیال بار بار دل میں آتا رہتا ہے کہ زندگی جیسے بھی گزرے لیکن موت کا پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کیسے آئے گی کس انداز سے آئے گی اور کس گھڑی ہمیں اٹھا لے جائے گی۔ اور اس کے بعد ہم صرف ایک خواب ہوں گے خیال ہوں گے۔ ابھی چند ہی دن پہلے کی
Read more
