ظلم تو ظلم ہے، بڑھتا ہے مٹ جاتا ہے

پانچ ستمبر 2023 کے دن میرپور ڈویژن اور پونچھ ڈویژن میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ اس ہڑتال کی سب سے منفرد بات یہ تھی کہ یہ ہڑتال کسی سیاسی جماعت، کسی سماجی گروپ یا کسی بھی مذہبی گروپ کی جانب سے نہیں تھی بلکہ یہ ہڑتال عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے دی گئی تھی جو کہ غیر جانبدار گروپ ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں ایک

Read more

اب راج کرے گی خلق خدا

31 اگست 2023 کو آزاد ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں عوام کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس احتجاج میں مظفر آباد کے تاجران، سول سوسائٹی، نوجوان سیاسی و سماجی نمائندگان، بلدیاتی انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والے کونسلر، طالب علم، ٹرانسپورٹ یونین، مختصرً ہر مکتبہ فکر اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔ کیونکہ اس تحریک میں حصہ لینے والے تمام لوگ سیاسی اور سماجی اور کسی بھی طرح

Read more

یوم نیلا بٹ اور ہم کشمیری

نیلا بٹ ازاد کشمیر کی سیاست میں اور تاریخ میں اسی اہمیت کا حامل ہے جو پاکستان کی تاریخ میں مینار پاکستان کو حاصل ہے۔ یوم نیلا بٹ ہر سال 23 اگست کو منایا جاتا ہے – جس کا مقصد نیلا بٹ کے مقام پر ازادی کشمیر اور تحریک تکمیل کے پاکستان کی جو ایک تحریک ڈوگرا حکومت کے خلاف شروع کی گئی تھی ، اس میں ہونے والے واقعات پر روشنی ڈالنا ، نئی نسل کو اسلاف کی قربانیوں

Read more

عبادت گاہیں سبھی کے لیے حرم

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جہاں بہت سے مسائل آج ہمارے سامنے ہیں ان میں سے ایک سب سے بڑا مسئلہ عدم برداشت کا ہے۔ یہ عدم برداشت سیاست میں ہو، مذہب میں ہو یا روزمرہ کے معاملات میں ہو یہ افسوسناک اور خطرناک ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہمیں عدم برداشت تب ہی ایک مسئلہ لگتا ہے جب ہم خود یا ہمارے گھر میں سے کوئی اس عدم برداشت کا شکار ہوتا ہے۔ بچوں کو پہلے دن سے

Read more

ماحول دشمن پالیسیاں۔ بیچارے عوام

ترقی یافتہ ہونے کی دوڑ میں جہاں ایک جانب آج کا انسان آگے بڑھتا جا رہا ہے وہی جانے انجانے آج کا انسان اپنے ہاتھوں سے اپنی تباہی کے اسباب پیدا کر رہا ہے۔ پوری دنیا میں درخت لگانے اور اس کی دیکھ بھال ذمہ داری سمجھ کر نبھائی جاتی ہے جب کہ وطن عزیز میں کبھی جنگلات کو ”پراسرار آگ“ لگ جاتی ہے۔ کبھی ”درخت لگاؤ، بخت جگاؤ“ جیسے نام نہاد منصوبوں کی شروعات کر کے نیا ڈرامہ رچایا

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بالعموم اور ریاست آزاد جموں و کشمیر میں بالخصوص ”ہاؤسنگ سوسائٹیز“ کے قیام میں جس قدر تیزی گزشتہ دس برس میں آئی ہے شاید اتنی گزشتہ پچاس برس میں نہ آئی تھی۔ اس کی ایک بڑی وجہ شاید آبادی کی ایک بڑی تعداد کا شہروں کی جانب رخ کرنا ہے۔ نئے نئے شہر آباد ہو رہے ہیں اور شہروں کی حدود اتنی بڑھ چکی ہے کہ کئی گاؤں اب شہر کا حصہ بن چکے

Read more

الوداع محسن کشمیر۔ پرویز مشرف

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بالخصوص اور برصغیر میں بالعموم ایک روایت ہمیشہ سے چلتی رہی ہے اور وہ ہے ہر آنے والے کو / عروج میں ”خوش آمدید“ کہنا اور ہر جانے والے کو / زوال میں ”برا بھلا کہنا“ ۔ پر ہر شخصیت میں جہاں منفی پہلو ہوتے ہیں، وہاں مثبت پہلو بھی ہوتے ہیں۔ اب یہ دیکھنے اور تاریخ لکھنے والوں پر ہے کہ وہ کس پہلو کو اہمیت دیتے ہیں۔ آج صبح جب سابق صدر پاکستان و

Read more

بلدیاتی انتخابات – شکریہ تنویر الیاس

سیاست میں دعوی اور وعدے، گویا کیے ہی توڑنے کے لیے جاتے ہیں۔ ہر آنے والی حکومت نئے نئے وعدے کر کے آتی ہے اور مدت پوری ہونے کے بعد اپنے وعدہ خلافیوں پر کہانیاں و بہانے تراشتی ہے۔ ایسا ہی ایک وعدہ آزاد ریاست جموں و کشمیر میں گزشتہ تین دہائیوں سے عوام سے کیا جاتا تھا اور پھر وقت آنے پر حیلے بہانوں سے اس سے منہ موڑ لیا جاتا تھا۔ یہ وعدہ ”بلدیاتی انتخابات“ کے انعقاد کا

Read more

کشمیریوں کا قائداعظم۔ غلام عباس مرحوم

ہر روز دنیا میں کئی لوگ پیدا ہوتے ہیں اور کئی مرتے ہیں، پر بہت کم ہیں ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں۔ ان امر رے جانے والوں میں سے بہت ہی کم ایسے ہوتے ہیں جن کے عقیدے یا نظریے کا پرچار ان کی وفات کے بعد بھی اسی جوش و جذبے سے ہو جس کا آغاز خود وہ اپنی زندگی میں کرتے ہیں۔ ریاست کشمیر میں بہت سے سیاسی و نظریاتی لوگوں نے جنم

Read more

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے!

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت جب قائم ہوئی تو شاید ”بلدیاتی انتخابات کا انعقاد“ منشور میں لکھنے والوں کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوا ہو گا کہ ایسے ڈرامائی انداز میں انتخابات منعقد ہوں گے ۔ 91۔ 1990 کے بعد 2022 میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقیناً حکومت وقت کی نمایاں کامیابی ہے۔ اگر کسی ایک بندے کو ان انتخابات کا کریڈٹ دیا جائے تو وہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ذات ہے۔

Read more

کشمیر میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں جہاں بہت سے مثبت پہلو ہیں، ان میں سیاسی کارکنان میں برداشت و بھائی چارے کی فضاء قابل مثال ہے۔ یہاں پر تقریباً ہر گھر میں سیاست کو سمجھنے والے لوگ موجود ہیں۔ انتخابات میں ہر ایک اپنے سیاسی نظریات کا پرچار کرتا ہے اور ووٹ بھی مانگے جاتے ہیں پر سیاست کی بنیاد پر بہت کم دشمنیاں پروان چڑھائی جاتی ہیں۔ لیکن، گزشتہ تین چار سال سے سیاسی ماحول میں تیزی دیکھنے

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں۔ ذمہ دار کون!

وطن عزیز پاکستان میں بالخصوص، اور پوری دنیا میں بالعموم ماحولیاتی تبدیلیاں ایک بہت بڑا خطرہ بن کر سامنے آئی ہیں۔ ابھی تک تو یہ بات ہی نہیں سمجھ پائے کہ اس سب کا ذمہ دار کون ہے۔ پیسے اور طاقت کی دوڑ میں شاید آج کا انسان یہ بات بھول چکا ہے کہ اس کی اپنی بقاء کے لیے زیادہ ضروری کیا ہے۔ آکسیجن کی فراہمی ممکن نہ ہو تو فرق نہیں پڑتا آپ کتنے طاقت ور ہیں یا

Read more

شکریہ بھارتی غاصبو

1947 میں جہاں دو ملک، پاکستان اور ہندوستان معرض وجود میں آئے وہی ایک مسئلہ بھی پیدا ہوا جس کو دنیا مسئلہ کشمیر کے نام سے جانتی ہے۔ تقسیم برصغیر سے چند دن قبل، جولائی 1947 میں کشمیر اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس کا متن تھا کہ کشمیریوں کا مستقبل، مستقبل قریب میں بننے والی اسلامی ریاست پاکستان کے ساتھ ہو گا۔ مگر شاید قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ کچھ اپنے لوگوں کی نادانیاں کہیں

Read more

الوداع کشمیر کے بزدار۔ قیوم نیازی

1970 کی دہائی سے ریاست آزاد جموں و کشمیر میں جمہوری نظام کا دور دورہ شروع ہوا اور 1970 میں پہلی مرتبہ ریاست میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔ 1970 سے لے کر 2021 کے انتخابات تک جو بھی جماعت حکومت بناتی اس کے صدر کو ہی وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب کیا جاتا۔ مگر 2021 کے انتخابات سے قبل ہی ماحول ایسا بن چکا تھا کہ ایک بات طے تھی کہ اگر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اقتدار میں

Read more