کیا میں جی پاؤں گا؟
پڑوسی اپنا گھر اسلام آباد شفٹ کر رہے تھے، خالہ صبح گھر آئی اور والدہ سے کہا عمیر کو ذرا بھیجیں میرے بھائیوں کے ساتھ گاڑی میں سامان لوڈ کرانے میں مدد کرے ؛ میں اٹھا، چہرہ پہ پانی چھڑکا، جلدی سے ناشتہ کیا اور ان کے پاس گیا۔ (اک تو گھروں میں اتنا فضول سامان پڑا ہوتا ہے جو برسوں استعمال نہیں ہوتا مگر لوگ صندوقوں اور الماریوں میں گھسا گھسا کے رکھتے ہیں ) خالہ کے دو بھتیجے
Read more

