مشن امپاسیبل سیون کا سب سے خطرناک اسٹنٹ؛ ‘بچپن سے ہی یہ کرنا چاہتا تھا’
ہالی وڈ کے مقبول اداکار ٹام کروز نے حال ہی میں اپنی فلم ‘مشن امپاسیبل سیون’ کے سب سے خطرناک اسٹنٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچپن سے ہی ایسا کرنا چاہتے ہیں۔
Read moreہالی وڈ کے مقبول اداکار ٹام کروز نے حال ہی میں اپنی فلم ‘مشن امپاسیبل سیون’ کے سب سے خطرناک اسٹنٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچپن سے ہی ایسا کرنا چاہتے ہیں۔
Read moreپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو قائم ہوئے تین سال مکمل ہونے پر انتخابی منشور کے اہداف کا جائزہ لیا جا رہا یے۔
حکومت نے اپنی تین سالہ کارکردگی پیش کرنے کے لیے اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں تقاریب کا انعقاد کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ کا اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں اجرا کیا۔
Read moreسپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لیے گئے ازخود نوٹس کو واپس لینے اور پانچ رکنی بینچ کی طرف سے سوموٹو کا اختیار صرف چیف جسٹس کو دینے سے اعلیٰ عدالت کے ججز کے درمیان ظاہری طور پر اختلاف پر بحث جاری ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے مفاد میں ہے کہ باہمی تعلقات میں ماضی کے مسائل کو نظر انداز کر کے مل کر کام کریں۔
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے امریکہ کے اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ افغانستان میں مل کر کام کرنے میں ہی امریکہ اور پاکستان کا مفاد ہے۔ اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد باہمی تعلقات کو بہتر کریں۔
Read moreافغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے دھماکوں کی ذمے داری داعش خراسان نامی گروپ نے قبول کی ہے۔ ان دھماکوں میں امریکہ کے 12 فوجی اہلکاروں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں پاک، افغان سرحد بابِ دوستی پر طالبان کے کنٹرول کے باوجود دونوں ملکوں سے لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ البتہ حکام اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ موقع سے فائدہ اُٹھا کر غیر قانونی طور پر بھی کچھ لوگ پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں۔
Read moreکابل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے دو دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
Read moreوائس آف امریکہ کو حاصل دستاویزات کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے 20 اگست کو ایک ڈپلومیٹک نوٹ کے ذریعے وزارتِ خارجہ سے چکلالہ کے نور خان ائیربیس پر تین قسم کے مسافروں کے لیے ٹرانزٹ سہولت فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔
Read moreاسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس واپس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ سو موٹو کا اختیار صرف چیف جسٹس استعمال کر سکتے ہیں۔ لہذٰا کسی بینچ کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں، کوئی بھی بینچ چیف جسٹس کو نوٹس لینے کی سفارش کر سکتا ہے۔
Read moreویب ڈیسک — چین میں یکم ستمبر سے تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے اور اس بار ابتدائی تعلیم کی کلاسوں کے طلبہ کے نصاب میں نئی تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔
Read moreویب ڈیسک — افغانستان پر نوے کی دہائی میں طالبان کی حکومت کے دوران ذرائع ابلاغ اور صحافیوں کے لیے حالات سازگار نہیں تھے۔ البتہ، آثار بتاتے ہیں کہ 20 سال طویل افغان جنگ کے دوران طالبان ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور استعمال کا فن جان گئے ہیں۔
Read moreویب ڈیسک — انسانی صحت کے لیے متوازن خوراک لینا جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری یہ جاننا بھی ہے کہ جسم میں وٹامنز اور نمکیات کی مقدار کا توازن کس حد تک برقرار رکھا جائے۔
Read moreطورخم — افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں عوام کی ایک بڑی تعداد افغانستان سے نکلنے کی خواہاں ہے تو وہیں افغان شہریوں کی بڑی تعداد پاک، افغان بارڈر طورخم پر افغانستان جانے کے لیے بھی بے چین ہے۔
Read moreواشنگٹن — دنیا کے مقبول ترین ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے آغاز کے بعد سے اب تک 10 لاکھ سے زائد ایسی ویڈیوز کو ہٹایا جا چکا ہے جو کرونا وائرس سے متعلق ‘خطرناک گمراہ کن معلومات’ پر مبنی تھیں۔
Read moreویب ڈیسک — انتھونی سوزن انیسویں صدی میں امریکہ میں حقوقِ نسواں کی صفِ اول کی سرگرم رہنماؤں میں شامل تھیں۔ انہیں 1872 میں ایک ایسے ‘جرم’ کی پاداش میں سزا سنائی گئی تھی جسے بعد میں قانون اور آئین نے ان ہی کا نہیں بلکہ امریکہ کی خواتین کا آئینی حق تسلیم کیا۔
Read moreدنیا کی سات بڑی معیشتوں کے گروپ ‘جی سیون’ کے سربراہان اجلاس کے دوران افغانستان سے انخلا کے جاری مشن کی تاریخ میں توسیع سے متعلق رکن ممالک امریکہ کو رضا مند نہ کر سکے۔
Read moreاقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے افغانستان کے پڑوسی ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں کیوں کہ افغانستان کی صورتِ حال کی وجہ سے شہری تحفظ اور پناہ کی تلاش میں ان ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔
Read moreصوبہ خیبر پختونخوا کے شمالی پہاڑی علاقے ضلع کوہستان میں چین کے تعاون سے بننے والے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ کام گزشتہ ماہ چینی انجینئرز کے قافلے پر ہونے والے مبینہ خود کش حملے کے بعد روک دیا گیا تھا۔
Read moreبھارت کی جانب سے افغانستان سے اپنے شہریوں، افغان ہندوؤں اور سکھوں کو بحفاظت نکالنے کا عمل جاری ہے۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 800 سے زائد افراد کو کابل سے بھارت لایا جا چکا ہے جن میں افغانستان میں بھارت کے سفیر اور سفارتی عملے کے لوگ بھی شامل ہیں۔
Read moreبلند ترین مقام اور بادلوں سے بھی اوپر سے نظارا کرنا ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے کسی خواب سے کم نہیں ہو گا۔ ان ہی حیرت انگیز نظاروں کا تجربہ کرنے کے لیے دبئی میں بہت دنیا کے بلند ترین جھولے کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔
Read moreطالبان کے کابل پر 15 اگست کو قبضے کے بعد غیر ملکی افراد اور افغان شہریوں کے انخلا کا شروع ہونے والا عمل بدستور جاری ہے۔
کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اب بھی ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑنے کے لیے اندر اور باہر جمع ہیں۔ روزانہ درجنوں پروازیں انہیں وہاں سے مختلف ممالک منتقل کر رہی ہیں۔
Read moreبابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 109 رنز سے جیت کر دو میچ کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔
میچ میں جہاں فواد عالم کی ناقابلِ شکست سینچری نے پاکستان کو مشکلات سے نکالا وہیں شاہین شاہ آفریدی کی کریئر بیسٹ بالنگ نے میزبان ٹیم کو سنبھلنے کا موقع نہ دیا۔
Read moreافغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بھارت میں یہ خدشات زور پکڑ رہے ہیں کہ افغان طالبان بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کا رُخ بھی کر سکتے ہیں۔ ان خدشات پر بھارتی کشمیر کے سیاسی حلقوں، سیکیورٹی فورسز اور سیاسی و دفاعی تجزیہ کاروں کی طرف سے مختلف آرا کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Read moreامریکہ میں صدر کی رہائش گاہ نے تاریخ کے کئی نازک، خوش گوار اور ہولناک اداور دیکھے ہیں۔ ان میں 24 اگست 1814 ایک ایسا ہی ہولناک دن ہے جب برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگا دی تھی۔
وائٹ ہاؤس کی عمارت کئی اعتبار سے تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کا سنگِ بنیاد 1792 میں رکھا گیا تھا۔ دنیا بھر سے فنِ تعمیر کے ماہرین سے عمارت کے ڈیزائن کے لیے تجاویز طلب کی گئی تھیں اور پھر آئر لینڈ کے ماہرِ تعمیرات جیمز ہوبن کا ڈیزائن منظور کیا گیا۔
Read moreاگر آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں تو آپ نے اسٹوریز پر سوائپ اپ کا فیچر دیکھا یا استعمال کیا ہو گا۔ لیکن یہ فیچر جلد ہی ختم ہونے والا ہے۔
Read moreسپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افراد کے مقدمات پر کام کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو جاسوسی اور غداری کے الزامات سے بری کرتے ہوئے ان کے خلاف کیس ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
Read moreعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے دنیا بھر کی معیشتوں کو کرونا کے معاشی اثرات سے نکلنے کے لیے 650 ارب ڈالرز جاری کیے گئے ہیں جن میں سے 2.75 ارب ڈالرز پاکستان کو بھی موصول ہو گئے ہیں۔
Read moreافغانستان کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت داعش کے دوبارہ منظم ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
افغان طالبان نے 15 اگست کو کابل پر قبضے کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں قید دہشت گردوں سمیت تمام قیدیوں کو رہا کر دیا تھا۔ رہائی پانے والوں میں کالعدم شدت پسند تنظیم ٹی ٹی پی کے سربراہ مولوی فقیر محمد بھی شامل ہیں۔
Read moreویب ڈیسک — پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
Read moreویب ڈیسک — دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے حامل ملک (جی سیون) ایک ورچوئل اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں جہاں وہ اس بارے میں اتحاد قائم رکھنے کا عزم کریں گے کہ آیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے یا ان پر پابندیاں عائد کرنی ہیں۔
Read moreاسلام آباد — اسلام آباد اور بیجنگ نے پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سیکیورٹی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں چینی کارکنوں پر حالیہ حملوں پر چین کو تشویش ہے لیکن وہ خوف زدہ نہیں۔
Read moreکابل — طالبان کی حکومت 2001 میں ختم ہوئی تو افغانستان میں ہر جانب تباہی پھیلی ہوئی تھی اور آسٹریلیا سے احمد سرمست افغانستان میں ایک مشن پر جانے کی تیاری کر رہے تھے۔ ان کا مشن اپنے ملک میں فنِ موسیقی کی بحالی تھا۔
Read moreساؤ پاؤلو — دنیا میں بعض افراد کو جسم پر طرح طرح کے ٹیٹو بنوانے کا شوق ہوتا ہے لیکن وہیں چند افراد ایسے بھی ہیں جو عام ڈیزائن والے ٹیٹو نہیں بلکہ دوسروں سے الگ تھلگ اور منفرد نظر آنے کے لیے جسمانی تبدیلیاں کروانے کا شوق رکھتے ہیں۔
Read moreویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹینیسی کے قصبے مڈل ٹینیسی میں اتوار کو شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد لا پتا ہو گئے ہیں۔
Read moreکابل — افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کو تقریباً ایک ہفتہ گزرنے کے بعد ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ تا حال بینکوں کی بندش اور بے روزگاری کے سبب افغان شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Read moreویب ڈیسک — طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد جہاں حکومت سازی کے لیے طالبان اور مختلف افغان دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں شمالی افغانستان سے اب بھی مزاحمت کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
Read moreکراچی — گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے شہر لاہور میں خواتین سے دست درازی، بد سلوکی اور ہراسانی کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے بھی مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Read moreویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل سے لوگوں کے انخلا کے آپریشن میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ آ رہا ہے۔ ہر وہ امریکی جو افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتا ہے اسے واپس لایا جائے گا۔
Read moreویب ڈیسک — کنگسٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک ویسٹ انڈیز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نے 302 رنز پر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی تھی۔
Read moreویب ڈیسک — افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر مقامی سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں افغان فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
Read moreامریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے آغاز پر اتوار کو سنگاپور پہنچ گئی ہیں۔
وہ پیر کو سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب اور وزیرِ اعظم لی شین لوونگ سے دو طرفہ امور پر بات چیت کریں گی۔
Read moreافغان طالبان کی جانب سے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کرنے کی اطلاعات ہیں جو تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر زور دے گا کہ وہ پاکستان کے خلاف حملے روک دیں۔
پیش رفت سے آگاہ اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی ذریعے نے وائس آف امریکہ کے ایاز گل کو اس کمیشن سے متعلق بتایا کہ پاکستان کی شکایات کے پیشِ نظر تین رُکنی کمیشن طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی ہدایت پر حال ہی میں بنایا گیا ہے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین احسان مانی پیر کو وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں جس کے بعد مقامی میڈیا میں چیئرمین پی سی بی کی ممکنہ تبدیلی کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Read moreکابل میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حکومتی ہدایت کے بغیر ایئر پورٹ کا رُخ نہ کریں جب کہ برطانوی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے باہر بھگدڑ مچنے کے باعث سات افغان باشندے ہلاک ہوئے ہیں۔
یہ انتباہ ایسے وقت میں جاری کیا گیا ہے جب کابل ایئر پورٹ پر افغانستان سے نکلنے کے خواش مند شہریوں کا رش ہے اور ایئر پورٹ کے داخلی راستے پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کے حملے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read moreویب ڈیسک — ترکی افغانستان میں کابل کے ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے منصوبے کو اگرچہ ترک کر چکا ہے البتہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے لیے کسی بھی قسم کے کردار کے لیے نہ صرف تیار ہے بلکہ اس کے لیے طالبان سے بات کرنے کے لیے بھی راضی ہے۔
Read moreویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کیربیئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی میں رواں ماہ آنے والے زلزلے کے متاثرین میں مایوسی بڑھ رہی ہے جنہیں خوراک، رہائش، میڈیکل اور دیگر ضروری سہولیات یا تو بہت کم میسر ہیں یا مکمل طور پر دستیاب نہیں ہیں۔
Read moreویب ڈیسک — امریکہ کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز (جی ایم) نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیور لیٹ بولٹ الیکٹرک گاڑیاں بیٹری میں خرابی کے سبب آتشزدگی کے خدشے کے پیشِ نظر دنیا بھر سے واپس منگوا رہی ہے۔
Read moreویب ڈیسک — افغانستان کی طالبان کے ہاتھوں ختم ہونے والی حکومت کی وفادار فورسز نے ملک کے شمال میں تین اضلاع کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Read moreکراچی — افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی روز تک معطل رہنے والی تجارت ایک بار پھر سے بحال ہو گئی ہے۔
Read moreویب ڈیسک — امریکی فوج کے ہیلی کاپٹرز نے 96 افغان شہریوں کو کابل کے مختلف علاقوں سے نکال کر کابل ائیر پورٹ پر پہنچایا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ امریکی فوج کے فضائی آپریشن کو کابل ائیر پورٹ کی فضائی حدود کے باہر تو سیع دی گئی ہے۔
Read moreویب ڈیسک — روس میں حزب اختلاف کے جیل میں بند رہنما ایلکسی نوالنی کو مبینہ طور پر زہر دیے جانے کے واقعے کا ایک سال پورا ہونے پر امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ برطانیہ کے ساتھ مل کر روس کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر رہا ہے۔
Read moreکوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں ایکسپریس وے کے قریب بلوچ وارڈ میں جمعہ کی شام 7 بجے ایک زور دار دھماکہ ہوا۔
گوادر پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب تعمیراتی کام کرنے والے چینی کمپنی کے انجینئرز کی گاڑی ایکسپریس وے سے گزر رہی تھی۔
Read moreویب ڈیسک — امریکہ نے افغانستان سے انخلا کی کوششوں میں اپنے نیٹو اتحادی جرمنی کی معاونت کا شکریہ ادا کیا ہے۔امریکی فوج کے میجر جنرل ولیم ٹیلر نے یہ بات امریکی فوج کے جوائنٹ سٹاف کے ساتھ ایک پریس بریفنگ میں کہی۔ جس سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جرمنی یورپ کے ان ملکوں میں شامل ہے، جو امریکی فوج کی مدد سے افغانستان سے جان بچا کر نکلنے والے افغان شہریوں کو عارضی پناہ فراہم کر سکتا ہے۔
Read moreویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جولائی سے اب تک 18000 سے زائد افراد کو افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، جن میں امریکی شہری، اور 20 سال تک امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے والے افغان باشندے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انخلا کا کام اس وقت تک جاری رہے گا جب تک یہ مشن مکمل نہیں ہو جاتا۔
Read moreاسلام آباد — اسلام آباد نے توقع ظاہر کی ہے کہ افغانستان میں مستقبل کی حکومت کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) یا ایسے دیگر عناصر کو پاکستان میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے لیے اپنی سر زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
Read moreویب ڈیسک — طالبان افغانستان پر قبضے کے بعد تمام فریقین پر مشتمل حکومت کے قیام کا عندیہ دے رہے ہیں۔ امریکہ سمیت مغربی ممالک بھی افغانستان میں ہر فریق کو حکومت میں شامل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔
Read moreاسلام آباد — افغانستان کے دارالحکومت کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے ایک ہفتے بعد بھی طالبان نے ملک کے انتظام چلانے کے حوالے سے کوئی باضاطہ حکمتِ عملی کا اعلان نہیں کیا گیا۔ پر امن اقتدار کے حوالے سے طالبان سیاسی رہنماؤں سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔
Read moreلاہور — مینارِ پاکستان واقعے پر پنجاب حکومت نے پولیس افسران سمیت چھ اہل کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو واقعے سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام نے فرائض میں غفلت برتی ہے۔ رپورٹ میں ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی گئی تھی۔
Read moreنئی دہلی — افغانستان پر قابض ہونے والے طالبان کے بھارت سے روابط پر ذرائع ابلاغ کے ذریعے اشارے مل رہے ہیں کہ وہ نئی دہلی کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ کابل سے بھارت کے ہائی کمشنر اور سفارتی عملے کو بحفاظت نکالنے میں طالبان کی مدد کو اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
Read moreانگریزی لٹریچر کی بے شمار کتابوں میں افغانستان کا موضوع زینت بنا ہے جن میں افغان جنگ اور اس سے جُڑی متعدد کہانیاں بیان کی گئی ہے۔ کراچی — افغانستان کا نام سنتے ہی بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں جہاں جنگ و جدل کا خیال آتا ہے وہیں لٹریچر سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ ملک ایک مختلف حیثیت رکھتا ہے۔ انگریزی لٹریچر کی بے شمار کتابوں میں افغانستان کا موضوع زینت بنا ہے جن میں افغان جنگ اور
Read moreافغان حکام نے جمعرات کو نیشنل جونیئر فٹ بال ٹیم کے نوجوان کھلاڑی ذکی انواری کی کابل سے روانہ ہونے والے امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ویب ڈیسک — افغان حکام نے جمعرات کو نیشنل جونیئر فٹ بال ٹیم کے نوجوان کھلاڑی ذکی انوری کی کابل سے روانہ ہونے والے امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس نے اپنے فیس بک
Read moreویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ ملک میں ستمبر سے تمام بالغ افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگائے جائیں گے۔ بائیڈن انتظامیہ نے خبر دار کیا تھا کہ کرونا کے خلاف ویکسین کا اثر کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
Read moreایمسٹرڈیم — آرٹ کے شوقین افراد فن پاروں کی نمائش دیکھنے کے لیے میوزیم اور دیگر مقامات کا رُخ کرتے ہیں۔ البتہ حال ہی میں ایک میوزیم میں نابینا اور کمزور بصارت والے افراد کے لیے خصوصی نمائش کا آغاز کیا گیا ہے۔
Read moreنئی دہلی — بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کی صورتِ حال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے اور جنگ زدہ ملک سے اپنے شہریوں کو بحفاظت نکالنا اس کی ترجیح ہے۔
Read moreسرینگر — بھارت کے سابق کرکٹر اور کانگریس پارٹی کے موجودہ رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے سیاسی مشیر ملویندر سنگھ مالی کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت میں ایک نئے تنازع نے جنم لے لیا ہے۔
Read moreواشنگٹن ڈی سی — وائس آف امریکہ اردو کی میڈیم ویو ریڈیو نشریات کا سلسلہ منگل کی صبح اپنے اختتام کو پہنچا۔ لیکن وائس آف امریکہ اردو پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے لاکھوں سننے والوں، ناظرین اور قارئین سے ٹیلی ویژن، ڈیجیٹل ویڈیوز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اردو وی او اے کی ویب سائٹ کی وساطت سےجڑا رہے گا۔
Read moreاسلام آباد — ‘بیٹی کہاں ہو؟ جلدی گھر واپس آجاؤ، طالبان شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔’ یہ فقرے افغان خاتون صحافی بہشتہ ارغند کی والدہ کے ہیں جو 15 اگست کی دوپہر کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد خوف زدہ ہو گئی تھیں اور انہیں بیٹی کی زندگی کے بارے میں فکر لاحق تھی۔
Read moreکراچی — امریکہ اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی ہو یا دیگر علاقائی معاملات عرب ملک قطر گزشتہ کئی برسوں سے عالمی سیاسی منظر نامے پر متحرک ہے۔
Read moreاسلام آباد — افغان طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے چار دن کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ طالبان کا طرزِ عمل انہیں تسلیم کرنے کے فیصلہ پر اثر انداز ہوگا۔
پاکستان کے امریکہ میں سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان طالبان کی حکومت کو یک طرفہ طور پر تسلیم نہیں کرے گا۔
Read moreپشاور — افغانستان کے 102 ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں پشاور میں مقیم درجنوں افغان باشندوں کا جشن اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جب بعض افراد نے طالبان کے خلاف اور افغان صدر اشرف غنی کے حق میں نعرے بازی کی۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں 17 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
Read moreاسلام آباد — اسلام آباد کی مشہور لال مسجد سے منسلک جامعہ حفصہ میں طالبان کے جھنڈے لگانے پر انتظامیہ نے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ مسجد کے ترجمان کے مطابق خطیب لال مسجد و مہتمم جامعہ حفصہ مولانا عبدالعزیز غازی نے کل لال مسجد میں نفاذِ شریعت و فتح مبین کانفرنس کے انعقاد کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔
Read moreنئی دہلی — کابل پر طالبان کے قبضے اور صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پہلی بار سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر کے افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر غور و خوض کیا۔
Read moreویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست میزوری میں مقیم امریکی فوج کے سابق افسر اسٹیو ہاچرسن اس وقت حیرانی کا شکار تھے جب وہ اپنے گھر میں ٹی وی اسکرین پر افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے تھے۔
اسٹیو ہاچرسن کا وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یہ سب دیکھنا کافی مشکل تھا۔
Read moreکراچی — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے 16 اگست کو ملک کے تین صوبوں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام علاقوں میں یکساں نصاب کا نفاذ عمل میں لانے کا اعلان کیا تھا۔
ماہرینِ تعلیم اور بعض مکاتبِ فکر کی جانب سے یکساں نصاب کے نفاذ پر اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں جب کہ چند ماہرینِ تعلیم حکومت کے اس فیصلے کو صحیح سمت کی جانب ایک قدم قرار دے رہے ہیں۔
Read moreافغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں نے عسکری گروپ سے وابستہ اکاؤنٹس کو بلاک کرنا شروع کر دیا ہے۔ طالبان کی جانب سے شکایات کے اندراج کے لیے قائم کی گئی ایک واٹس ایپ ہیلپ لائن کو بند کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے منگل کو کہا ہے کہ وہ طالبان کے افغانستان پر قبضے اور حکومتی امور میں مدد کے لیے مسیجنگ سروس استعمال کرنے کی کوشش کے بعد طالبان سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کر رہا ہے۔
Read moreنئی دہلی — افغانستان پر طالبان کے قبضے اور اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کے دو روز بعد بھی بھارت کی جانب سے وہاں کی صورت حال پر تاحال باضابطہ طور پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔
Read moreواشنگٹن ڈی سی — افغان فورسز کی پسپائی کے بعد نہ صرف طالبان نے افغانستان میں سیاسی طاقت حاصل کر لی ہے بلکہ انہیں فراہم کردہ امریکی ہتھیار، اسلحہ بارود، ہیلی کاپٹرز اور دیگر ساز و سامان بھی طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات ہیں۔
Read moreاسلام آباد — طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی صورتِ حال کو دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی نہایت محتاط انداز میں دیکھ رہا ہے۔ نوے کی دہائی میں پاکستان نے نہ صرف طالبان کی کھل کر حمایت کی تھی بلکہ حکومت سازی میں بھی طالبان کو پاکستان کی مشاورت اور حمایت حاصل رہی تھی۔
Read moreویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میچز 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک کھیلے جائیں گے اور ایونٹ کی میزبانی مشترکہ طور پر متحدہ عرب امارات اور عمان کریں گے۔
Read moreطالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر تخلیق کیا جانے والا مواد سنبھالنا امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے ایک نیا چیلنج بن گیا ہے۔
Read moreویب ڈیسک — سعودی عرب نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت پورے ملک کا کنٹرول حاصل کرنے والے طالبان جنجگوؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ‘اسلامی اصولوں’ کے مطابق انسانی زندگیوں اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
Read moreکراچی — طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کر لیا ہے جس کے بعد اُن کے ممکنہ دورِ حکومت میں خواتین کی تعلیم اور انسانی حقوق کے علاوہ کرکٹ کے حلقوں میں ملک میں کھیل کے مستقبل کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔
Read moreپشاور — افغانستان پر مکمل قبضہ کرنے کے بعد طالبان نے سرکاری میڈیا کا کنٹرول بھی سنبھال کر خواتین اینکرز سمیت میڈیا ورکرز کو کام پر واپس آنے کی ہدایت کی ہے۔
Read moreپشاور — امریکہ کی فوج کے انخلا کے بعد طالبان نے افغانستان پر لگ بھگ 20 برس بعد ایک بار پھر اپنا تسلط بحال کیا ہے۔ البتہ ان کی ممکنہ حکومت کے نظام اور اس میں شامل شخصیات کے متعلق ابھی تک کوئی مصدقہ اعلان نہیں کیا گیا۔
Read moreویب ڈیسک — افغان طالبان نے لگ بھگ 20 برس بعد ایک بار پھر کابل پر قبضہ کر لیا ہے جس کے بعد جہاں طالبان کے پچھلے دورِ حکومت میں اُن کے طرزِ حکمرانی پر بحث زور و شور سے جاری ہے وہیں طالبان کا ماضی اور موجودہ حالات میں افغانستان کا مستقبل بھی موضوع بحث بنا ہوا ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ طالبان تحریک کب اور کیسے شروع ہوئی اور افغانستان کے سیاسی منظر نامے پر گزشتہ تین دہائیوں سے متحرک اس گروہ کو منظم کرنے والے کون تھے اور اُن کے کیا اغراض و مقاصد تھے.
Read moreاسلام آباد — "کابل میں ہر طرف غیر یقینی کی صورتِ حال ہے۔ ہر طرف فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں اور کسی کو کچھ پتا نہیں کہ اس فائرنگ کا مقصد کیا ہے۔ جنگ سے قبل ہر کوئی جان بچانے کی غرض سے کابل کا رُخ کرتا تھا۔ اب طالبان نے کابل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جس کے بعد افراتفری ہے اور کسی کو سمجھ نہیں آ رہا اب کہاں جائیں۔”
Read moreنئی دہلی — بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑنے اور کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد بھارت کی پہلی ترجیح کابل اور دیگر مقامات سے اپنے شہریوں کو بحفاظت نکالنا ہے۔
Read moreکابل — طالبان نے جس رفتار سے افغانستان پر قبضہ کیا اس سے دنیا حیرت زدہ ہے۔ لیکن یہ تیز ترین پیش قدمی ان کی جنگی صلاحیتوں ہی کا نتیجہ نہیں بلکہ ماہرین کے مطابق افغان فورسز کے ہتھیار ڈالنے اور سمجھوتوں کی وجہ سے طالبان کی پیش قدمی کی راہ ہموار ہوئی۔
Read moreویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کی بڑی وجہ بیٹنگ میں خامیوں اور ڈراپ کیچز کو قرار دیا ہے۔
Read moreپاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اور طلبہ پُر امید ہیں کہ طالبان ماضی کے برعکس اب افغانستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں گے۔
اسلام آباد کے علاقے پشاور موڑ میں تندور پر کام کرنے والے افغان مہاجر زبیر خان کا خاندان گزشتہ 40 برس سے پاکستان میں ہی مقیم ہے۔
Read moreافغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا ابھی جاری ہی تھا کہ کابل طالبان کے قبضے میں آ گیا اور اس بڑی پیش رفت کے بعد اب افغانستان کا منظر نامہ یکسر بدل چکا ہے۔
امریکہ ہنگامی بنیادوں پر کابل سے سفارتی عملے کو نکال رہا ہے جب کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ چکے ہیں۔ لیکن یہاں ایک سوال یہ اٹھتا ہے کہ طالبان کی قیادت کون کر رہا ہے، کون کس عہدے پر فائز ہے اور طالبان کا تنظیمی ڈھانچہ کیا ہے؟
Read moreایک زور دار جھٹکے سے میری آنکھ کھلی۔ کیا یہ دھماکہ تھا؟ نہیں بلکہ قریب ہی جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے ایسا ہوا تھا۔ یہاں سب ہی لوگ کچھ ہونے کے انتظار میں تھے۔ پورے ملک میں طالبان کی پیش قدمی توقع سے زیادہ تیزی سے جاری تھی۔
سینئر مغربی ذرائع کہہ چکے تھے کہ ایک دو دن میں طالبان کابل کے دروازے پر ہوں گے۔ ان کا مشورہ تھا کہ 19 اگست تک کابل سے نکل جاؤ۔ میں پہلے ہی 17 اگست کو روانہ ہونے والی فلائٹ کے لیے بکنگ کرا چکی تھی۔
Read moreکراچی — پاکستان آٹو مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان میں کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں سو فی صد سے بھی زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Read moreکراچی — دو برس قبل جب بھارت کی لوک سبھا میں وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے شہریت قانون میں ترمیم کا متنازع بل پیش کیا تو اس پر حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس سمیت اسمبلی کے دیگر ارکان نے احتجاج کیا تھا۔
حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اس اقدام پر بل کی مخالفت کرنے والوں نے اس بنیاد پر تنقید کی کہ یہ قانون بھارت میں مذہبی بنیادیوں پر تقسیم کا باعث بنے گا۔ اس کا جواب دیتے ہوئے وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے کانگریس کو ہندوستان کی تقیسم کا ذمے دار قرار دیا تھا۔
Read moreویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور ملک کے نصف کے قریب صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے بعض حکام اور عالمی مبصرین کے لیے حیرت کا باعث ہیں۔ خاص طور یہ سوال اہم ہے کہ اس بڑے پیمانے پر لڑائی جاری رکھنے کے لیے طالبان مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔
Read moreویب ڈیسک — طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں جب کہ امریکہ نے اپنے سفارتی عملے کو بذریعہ ہیلی کاپٹرز سفارت خانے سے نکال لیا ہے۔
Read moreسوشل نیٹ ورک کمپنی ٹک ٹاک نے جمعرات کے روز نو عمر صارفین کے لیے ایپ کے استعمال پر اضافی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد انہں سوشل نیٹ ورکس سے متعلق خطرات جیسے بولینگ یا نیند کی کمی سے بہتر طور پر محفوظ رکھنا ھے۔
Read moreکیا آنے والے دنوں میں ہمیں اپنے ہی ملک، اپنے ہی شہر یا اپنے ہی علاقے کے کسی عوامی مقام پر جانے کے لیے کرونا پاسپورٹ کی ضرورت پڑ سکتی ہے؟ اس سوال کا جواب کرونا کے پھیلاؤ کی صورت حال پر ہے۔ اگر اس پر مؤثر طور پر قابو پا لیا جاتا ہے، خطرناک ویرینٹس کا سلسلہ رک جاتا ہے اور ویکسینز بہتر کارکردگی دکھانے لگتی ہیں، تو اس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
Read moreامریکہ میں سال دو ہزار بیس میں کی جانے والی مردم شماری کے مطابق ملک میں سفید فام آبادی گھٹ رہی ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ امریکی معاشرہ نسلی طور پر مزید متنوع ہوتا جا رہا ہے۔
Read moreاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے جمعے کے روز طالبان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا فوجی حملہ بند کر کے افغانستان کے عوام کے لئے خیرسگالی کے اظہار کے طور پر مذاکرات کریں۔
Read more