جشن آزادی، بٹوارا، تقسیم یا صرف 14 اگست

سکول کے دنوں 14 اگست کے لیے اپنے کمرہ جماعت سجاتے تھے۔ ہیڈ ماسٹر اس تاریخ کو ہر کمرے کا معائنہ کرتے تھے اور جو کمرہ سجاوٹ میں پہلے نمبر پر اتا ان کو انعام ملتا تھا۔ یہ سجاوٹ طلباء اپنی جیب خرچ سے کرتے، مزہ اتا تھا کہ ہمیں پاکستان کی تاریخ کی خبر…

Read more

ہم غار کے لوگ ہیں

اس ملک میں عجیب تماشا ہے۔ ہم بے وقوفوں کو ایک غار سے نکال کر دوسرے میں ڈال دیا جاتا ہے۔ اور ہم ہیں کہ پہلے غار کی تاریکیوں کو اور اس سے منسلک سراب کو بھول جاتے ہیں۔ دوسرے میں سکون سے پناہ لیتے ہیں۔ ہمارا منہ غار کی دیوار کی طرف ہوتا ہے…

Read more

تھانہ، تحصیل اور ریاست کی عملداری

تھانہ اور تحصیل دونوں ریاست کی عملداری کی علامات میں سے ہیں۔ دونوں اپنے لحاظ سے بڑے اہم بھی ہیں۔ دونوں کی سیاسی، رواجی اور روایتی پہلو بہت اہم ہیں۔ تھانہ اور تحصیل یا اس طرح کے دوسرے ادارے ہمارے ہاں ریاستی قیام سے ائے ہیں۔ جن علاقوں میں ریاست کے یہ ادارے نہیں ہوتے تھے ان کو یاغستان کہا جاتا حالانکہ وہاں دوسرے ادارے اسی طرح کے ہوتے تھے مگر ان کو درخوراعتنا نہیں سمجھا جاتا۔

Read more

کمراٹ نیشنل پارک؛ مقامی لوگوں کے لیے وبال

ہماری اجتماعی اور انفرادی ذہنیت میں ابھی تک ایک نوابادیاتی سوچ باقی ہے جو ہمیں نوابادیاتی ورثے میں ملی ہے۔ یہ سوچ سکول کے کمرہ جماعت سے لیکر اداروں اور واقعات میں اشکارہ ہوجاتی ہے۔ اس کا اظہار اس وقت بھی ملتا ہے جب ہم کسی دور دراز پہاڑی علاقے میں لوگوں اور دھرتی کی…

Read more

سوات کے پانچ بچےایک پراسرار بیماری کے رحم و کرم پر

(صرف مضبوط دل رکھنے والے افراد ہی اس مضمون کو پڑھیں۔ بیماری کا شکار بچوں کی تصاویر بہت خوفناک ہیں۔ یہ مہلک بیماری ان معصوموں کو دھیرے دھیرے موت کی طرف لے جا رہی ہے) دسمبر کی ایک سرد صبح کو دیر سے جب میں اپنے دفتر میں سردی سے تنگ آکر دریا کنارے اس…

Read more