لاہور میں کورونا وائرس کا ’سپر سپریڈر‘: ’اگر وقت پر تشخیص ہو جاتی تو 39 لوگوں میں وائرس منتقل نہ ہوتا‘
حکام کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد کی کچی آبادی کے رہائشی سلیم (فرضی نام) اپنے علاقے کے 39 لوگوں کو کورونا وائرس منتقل کرنے کا سبب بنے ہیں صوبہ پنجاب کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے سمن آباد کی کچی آبادی کا ایک رہائشی سلیم (فرضی نام) اپنے علاقے کے 39 لوگوں کو کورونا وائرس منتقل کرنے کا سبب بنا ہے۔ اب تک اس علاقے سے کورونا وائرس کے 39 مصدقہ کیس سامنے آ
Read more
































































































