صرف 10 منٹ کی مشق خوشی میں اضافے کی ضامن!
اگر چہ آپ کو ذہنی بیماری کی تشخیص نہیں ہوئی ہے تو بھی روزانہ کا ذہنی تناؤ بہ آسانی آپ کی زندگی سے آسودگی اور اطمینان کو نچوڑ لیتا ہے۔ اس کیفیت سے نکلنے کے لیے شواہد پر مبنی حکمت عملیوں کی کمی نہیں ہے اور ‘مثبت علم نفسیات’ کا نام نہاد سائنسی شعبہ جو اب 20 سال کا ہو چکا ہے وہ آپ کے موڈ کو بہتر کرنے یا طبیعت کو فرحت بخشنے کے بے شمار نسخے پیش کرتا
Read more

































































































