کوئٹہ: مسجد میں دھماکے سے کئی افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد کئی لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے 8 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال کے ایک ترجمان کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے چند افراد کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔
واقعہ کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں پیش آیا ہے۔
یہ ایک ابتدائی خبر ہے اور اسے مزید معلومات موصول ہونے کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ریفریش کریں۔
Latest posts by بی بی سی (see all)
- وہ شعبدہ باز جنھوں نے نظربندی کے ذریعے دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کو شکست دینے میں مدد کی - 29/05/2024
- ’ہم عوامی لیگ ہیں نہ عمران خان شیخ مجیب‘: پی ٹی آئی نے 1971 کا موازنہ پاکستان کے موجودہ حالات سے کیوں کیا؟ - 29/05/2024
- ٹائٹن حادثے کے ایک برس بعد امریکی ارب پتی شخصیت نے ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کے مشن کا اعلان کیوں کیا؟ - 29/05/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).