شرم الشیخ کلائمٹ امپلی منٹیشن سمٹ میں شہباز شریف کی تصویر

سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں کے ساتھ ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں آپ کو بتایا جا رہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم آخری کونے میں کھڑے ہیں جہاں سے وہ بمشکل پہچانے جا رہے ہیں۔ یہ ایک سافٹ قسم کا پراپیگنڈہ ہے جو انصافیوں کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ اس کے مقابلے میں عمران خان کی تصویر شیئر کی جا رہی ہے جس میں عمران خان سامنے پہلی صف میں کھڑے ہیں

Read more

بے روزگاری کی شرح؛ عمران خان نے غلط ڈیٹا شیئر کیا، میڈیا نے ساتھ دیا

بے روزگاری بارے ڈیٹا ورلڈ بینک کی جانب سے پوری دنیا میں بے روزگاری کی شرح کے حوالے سے رپورٹ شائع کی گئی۔ اس رپورٹ میں دنیا کے اکثر ممالک میں بے روزگاری کی شرح کم یا زیادہ ہونے کے اعداد و شمار بتائے گئے ہیں۔ چونکہ کرونا وبا کی وجہ سے اکثر ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ رہا، تو اس حوالے سے یہ ڈیٹا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ جعلی ٹویٹر ہینڈل ؛ ساؤتھ ایشیا انڈیکس ٹویٹر پر ساؤتھ

Read more

ٹک ٹاک پر صارفین اپنی جان کیوں لیتے ہیں؟

پچھلے روز سوات کبل کے رہائشی حمید اللہ نامی ایک ٹک ٹاکر نے ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بناتے ہوئے خود پر گولی چلا دی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں جس میں ویڈیو بناتے ہوئے کسی کی جان گئی ہو۔ اس طرح ڈھیروں واقعات سامنے آئے ہیں جس میں کسی نہ کسی کی جان چلی جاتی ہے۔ دسمبر 2019 میں اسی طرز کا ایک واقعہ سیالکوٹ میں رونما

Read more

سانحہ مچھ: 1053 نمبرز لینے والا مشتاق حسین زندہ ہے

سوشل میڈیا پر جھوٹ پہ جھوٹ ، جھوٹ پہ جھوٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین پچھلے کئی دنوں سے پراپیگنڈہ کر ریے ہیں کہ مشتاق حسین نامی طالب علم بھی بلوچستان میں درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔

کچھ دن قبل بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقہ مچھ میں ایک انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا۔ صبح کے وقت ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے گیارہ افراد اپنے کمروں میں سو رہے تھے کہ کچھ درندہ صفت حیوانوں نے انہیں اغواء کیا اور ذبح کر کے قتل کر دیا۔

Read more

گنجے سر سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ! یہ خبر درست نہیں!

انڈیپینڈینٹ اردو نے خبر لگائی کہ نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گنجے مرد قابل تجدید شمسی توانائی پیدا کرنے کے لیے اپنے سر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ ادارے نے مزید لکھا ہے کہ سپین کی ویلنسیا یونیورسٹی کے اشتراک سے ایک ہسپانوی سٹارٹ اپ کمپنی نے ایک دلچسپ پروجیکٹ پیش کیا ہے جس میں گنجے مردوں کے سر پر سورج کی روشنی سے شمسی توانائی پیدا کر سکتی ہے۔

یہ خبر 5 بج کر 15 منٹ پر انڈیپینڈینٹ اردو نے لگائی اور وہاں سے اے آر وائی نے کاپی کر کے اپنی ویب سائٹ پر لگائی اور پھر دنیا نیوز نے بھی اسی خبر کو کاپی پیسٹ کیا۔ ڈیلی پاکستان سمیت کئی دیگر ویب سائٹ نے بھی یہ خبر بلا تصدیق لگائی ہے۔

Read more

اعظم سواتی کا بیان اور میڈیا کا منفی رویہ

نئے وزیر ریلوے اعظم سواتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک گمراہ کن خبر گردش کرنے لگی ہے۔ اس خبر کے مطابق اعظم سواتی نے بیان دیا ہے کہ ریلوے نہیں چلا سکتے ؛ سٹیل ملز کی طرح بند کرنا پڑے گا۔ یہ مختصر سا جملہ نو منتخب وزیر ریلوے سمیت شیخ رشید اور عمران خان کے منہ پر تھپڑ کے مترادف ہے۔ اگر اعظم سواتی نے اسی قسم کا بیان دیا ہوتا تو ڈھیروں سوالات اٹھتے کہ ریلوے

Read more

’فوج صرف جنگ کے لئے ہے‘ : ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کے جواب میں

مضمون نگار: فرح عدید مترجم: ادیب یوسفزے قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد میں طبیعیات کے سابق پروفیسر ڈاکٹر پرویز ہودبھائی، ایک ممتاز پاکستانی تعلیمی اور عوامی دانشور ہیں۔ انہوں نے نہ صرف اپنے میدان میں بلکہ پاکستان میں تعلیم اور انتہا پسندی سے متعلق موضوعات پر بھی کئی بصیرت انگیز مضامین لکھے ہیں۔ اس حقیقت کے باوجود کہ میں ان کی زیادہ تر باتوں سے اتفاق نہیں کرتا لیکن پھر بھی ڈاکٹر ہود بھائی کا نہایت احترام کرتا ہوں۔ 10 اکتوبر،

Read more

دفاعی اور تعلیمی بجٹ: چہ مگوئیاں اور حقیقت!

حکومت پاکستان نے 12 جون 2020 کو نئے مالی سال کے لئے بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ کی خاص بات یہ تھی کہ وفاقی حکومت نے نئے انکم ٹیکسس عائد نہیں کیے۔ اس نئے بجٹ میں پچھلے سال کے برخلاف دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا گیا۔ یہ رسم بہت پہلے سے چلی آ رہی ہے کہ بجٹ پر عوام ناخوش ہوتی ہے اور اپوزیشن بجٹ کو مسترد کر دیتی ہے۔ لیکن اس بار سوشل میڈیا پر عجیب دانشوارانہ تبصرے سامنے

Read more

کرنل کی بیوی دیوی اور ہماری بیوی بلڈی سویلین

ابھی کچھ ہی دنوں کی بات ہے۔ نومبر 2019 کو خیابان شہباز، ڈی ایچ اے کی سڑکوں پر ایک خاتون سفید چمچماتی ٹویوٹا کرولا میں محو سفر تھی۔ اپنی موج مستی میں دھت یہ خاتون کار چلا رہی تھی کہ ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آگے نکل گئی۔ ٹریفک اہلکار نے روکا تو خاتون ”الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے“ کی مصداق ٹھہری۔ خاتون نے ٹریفک اہلکار کو گالیاں دیں ؛ اسے برا بھلا کہا۔ خاتون کو ٹریفک اہلکار نے کہا کہ انہوں نے سگنلز توڑے ہیں تو خاتون نے کہا: ”میں تمہارا چہرہ پھوڑ دوں گی۔“

Read more

ملکی تاریخ کا بڑا سکینڈل؛ کرونا ریلیف فنڈ ؛ کل کتنی رقم جمع ہوئی، کہاں گئی؟

سپریم کورٹ کی کارروائی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس گلزار احمد خان نے کرونا سے نمٹنے کے متعلق پہلا از خود نوٹس لیا تھا۔ اب تک اس کیس میں بینچز بھی تبدیل ہوچکے ہیں جبکہ پچھلے دن اس کیس کے متعلق چیف جسٹس نے سخت ریمارکس بھی دیے۔

Read more

ترکی کے گروپ یورم کی ہیلین بولک

ترکی کے شہر استنبول میں ایک مخصوص جگہ تھی جس کا نام idil Culture Center رکھا گیا تھا۔ یہاں کچھ لوگ جمع ہوتے تھے اور اپنا لائحہ عمل تیار کرتے تھے۔ یہ لوگ فکری اعتبار سے مارکس اور اُس کے فلسفے کے حامی تھی۔ ان کی سوچ انقلاب کے ہیجان سے بھڑک رہی ہوتی تھی۔ یہ لوگ جمع ہوتے اور آنے والے کل کے لئے تیاری کرتے تھے۔ ان میں تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے بھی تھے اور

Read more

محمد ’شاہ‘ رنگیلا اور حریم ’شاہ‘

تاریخ کے کچھ اوراق اس لحاظ سے بھی برہنہ ہیں کہ اس نے اپنے اندر محمد شاہ رنگیلا جیسی شخصیت کو بھی جگہ دی۔ محمد شاہ رنگیلا کو تاریخ شاید سائیڈ لائن پر کر دیتی لیکن یہ اتنا دلچسپ کردار تھا کہ جیسے آج کل کوئی فلم آئٹم سانگ کے بل بوتے پر کامیاب ہوتی ہے ٹھیک اسی طرح تاریخ کا مطالعہ ان جیسے کرداروں کی مدد سے خشک اور کھردرے پن کا داغ مٹا دیتا ہے۔  یہ 1739ء کی

Read more

جدید شوشۂ عام اور شہرتِ دوام کا دربار

مولانا محمد حسین آزاد نے مشاہیر، بادشاہوں اور شعراء وغیرہ کا خوبصورت دربار ایک خواب کے تناظر میں، انشائیہ ”شہرت عام اور بقائے دوام کا دربار“ کے عنوان سے تحریر کیا ہے۔ مولانا موصوف کو کروٹ کروٹ جنت نصیب ہو کہ ہر شاہ و شاہ کے مصاحبوں کو اُن کی حیثیت کے مطابق نشست عطا کی لیکن بد قسمتی سے وہ دربار فقط ”خواب“ تک ہی محدود تھا۔ اب اگر مولانا صاحب موجود ہوتے تو شاید اُن کا مجموعہ ”نیرنگِ

Read more

عرب شیوخ کو گالی نہ دیں!

اتحاد بین المسلمین یا اتحاد امہ کی جو ٹوپیاں آج کل ہر مسلمان کو بالعموم اور پاکستانیوں کو بالخصوص پہنائی جا رہی ہیں، شاید کسی خاص مفاد کے پیشِ نظر یہ رویہ اپنایا گیا تھا اور خوب مرچ مصالحہ لگا کر اب بھی عام ہے۔ مفرضوں سے ہٹ کر حقیقی تاریخ کو جب ہم دیکھتے ہیں تو قرونِ اولیٰ کے علاوہ کہیں بھی اتحاد بین المسلمین کی مثال نہیں ملتی۔ امت مسلمہ ایک تھی لیکن ایک نہ رہی۔ جب کبھی

Read more

شور اور شعور کے بیچ لٹکتا کشمیر

آزادی کے تقریباً دو ماہ بعد ہی ہندوستان اور پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کشتم کشتا ہوئے۔ نتیجہ کیا نکلتا! بس ایک نہ ختم ہونے والا معمہ پنپا۔ کشمیر کے حکمران راجہ نے ہندوستانی فوج سے کمک طلب کی جبکہ پاکستان نے پختون قبائل کو استعمال کیا۔ اکتوبر 1947 کو قبائل نے کشمیر پردھاوا بول دیا۔ کچھ کتب کے مطالعے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ پاکستان کی حکومتِ وقت نے کشمیر آپریشن کے لئے تین لاکھ روپے فراہم کیے؛

Read more

آر ایس ایس، بی جے پی، کشمیر اور آرٹیکل 370 !

آر ایس ایس ہندوستان کی ایک ہندو پرست تنظیم ہے۔ جس کا مائنڈ سیٹ تشدد سے بنا ہے اور ان کا منشور کسی بھی طریقے سے ہندوؤں کے حق میں کام نکلوانا ہے۔ اس تنظیم کے تحت 1951 میں ایک سیاسی پارٹی، بھارتیہ جنتا پارٹی وجود میں آئی۔ مزکورہ ہندو پرست تنظیم نے سب سے پہلے 1998 میں اقتدار پر قابض ہونے کے لئے ایک جلد بازی کی تھی جب اس تنظیم کے ایک رضا کار اٹل بہاری واچپائی (بی

Read more