ابھینندن: پاکستان کی تحویل میں انڈین پائلٹ کی موجودگی کے دوران پسِ پردہ کیا ہوتا رہا؟
27 فروری کے واقعے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدگی کے واقعات اب ایک مرتبہ پھر زیر بحث ہیں اور اس رات سے متعلق کچھ نئے دعوے سامنے آئے اور اس کی وجہ پاکستان میں اس وقت تعینات انڈیا کے سابق ہائی کمشنر اجے بساریہ کی کتاب ہے۔
Read more





































































