بلیو زون ڈائٹ: سو سال کی عمر تک جینے والوں کی خوراک کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟

بلیو زون سائنسی اصطلاح نہیں ہے لیکن اسے دنیا کے ان حصوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں بسنے والے سو سال یا اس سے بھی طویل عمر پاتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ان علاقوں میں رہنے والوں کا سو سال کی عمر تک زندہ رہنے کا امکان امریکہ کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہے۔

Read more

کوفیہ: فلسطینی مزاحمت کی شناخت بننے والا رومال کیا ہے اور یہ اتنا مشہور کیسے ہوا؟

کوفیہ کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔ یقینا یہ ایک سادہ رومال سے بڑھ کر ہے۔ بہت سے فلسطینیوں کے لیے یہ مزاحمت اور جدوجہد کی علامت اور ایک ایسا سیاسی اور ثقافتی آلہ ہے جس کی اہمیت میں 100 سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔

Read more

جاپان کا زمین پر ’مصنوعی سورج‘ بنانے کا خواب، ’کم تابکاری زیادہ توانائی‘

نیوکلیئر فیوژن کے بارے میں آگے چل کر بات کرتے ہیں مگر پہلے نظر دوڑاتے ہیں جاپان کے زمین پر مصنوعی سورج بنانے والے اس منصوبے پر جس کا افتتاح اس جمعے کو ہوا ہے۔

Read more

مکی ماؤس: وہ چوہا جو والٹ ڈزنی کو تباہی سے نکال کر شہرت کی بلندیوں تک لے گیا

مکی ماؤس کو پہلی بار والٹ ڈزنی نے اینی میٹڈ شارٹ فلم ’سٹیم بوٹ ویلی‘ میں 18 نومبر1928 کوپیش کیا۔ ڈزنی نے انڈسٹری میں اپنی تباہی سے راج کرنے تک کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا۔ ’پچھلے چند سالوں میں، ہم نے بہت سے مختلف شعبوں میں قدم رکھا ہے۔ میں صرف امید کرتا ہوں کہ ہم کبھی بھی ایک چیز کو نظر انداز نہیں کریں گےکہ بلندیوں کا تمام سفر ایک چوہے سے شروع ہوا ہے۔‘

Read more

’پیار سے محروم‘ تِلوں والا گنجا صحرائی چھچھوندر جو کینسر کے علاج میں مدد دے سکتا ہے

مشرقی افریقہ کے صحرا میں زیرِ زمین سرنگوں میں اپنی کالونیاں تعمیر کرنے والے گنجے چھچھوندر اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے طویل زندگی اور کینسر کے خلاف مدافعت کے راز کی نئی راہ دکھا سکتے ہیں۔

Read more

انڈیا کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی آگے: ’ہندوتوا جیت گیا، سماجی اور معاشی مسائل ہار گئے‘

انڈیا کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں چار ریاستوں میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں دو بڑی ریاستوں راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو تازہ رجحانات کے مطابق واضح سبقت حاصل ہے۔

Read more

چلاس میں بس پر فائرنگ: ’اگر ڈرائیور نے بہادری سے کام نہ لیا ہوتا تو بس دریا میں جا گرتی‘

گلگت بلتستان کے ضلع چالاس میں سنیچر کی شام ایک مسافر بس پر فائرنگ میں زخمی ہونے والے عینی شاہد سفیر علی بتاتے ہیں کہ ’ہمیں ایسا لگا جیسے فائرنگ کرنے والے سب لوگوں کو قتل کر کے چھوڑیں گے۔‘

Read more

رگڑے پے رگڑا لگتا ہی چلا جا رہا ہے: وسعت اللہ خان کا کالم

پس ثابت ہوا کہ کوئی شے قائم ہے تو وہ الہ دین کا چراغ ہے۔ سیدھا رگڑو تو ہر ہر دروازہ کھلتا چلا جاتا ہے۔ چراغ الٹا رگڑا جائے تو دوڑتے اونٹ پر بیٹھے آدم کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

جب ہنری کسنجر نے امریکہ کو انڈیا کے بجائے پاکستان کی طرف جھکنے پر آمادہ کیا

ہنری کسنجر نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کو مقامی نقطہ نظر سے دیکھنے کے بجائے اسے امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان کشیدگی کے نقطہ نظر سے دیکھنا شروع کیا۔

Read more

پاکستان میں پہلی بار عطیہ کیے گئے تین اعضا کا کامیاب ٹرانسپلانٹ: ’رفعت کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘

10 برس قبل رفعت زرتاج نے یہ وصیت کی تھی کہ ان کے تمام اعضا عطیہ کر دیے جائیں۔ گردوں کے ٹرانسپلانٹ کے منتظر 29 سالہ احسن آپریشن تھیٹر کی طرف جاتے ہوئے یہی سوچ رہے تھے کہ ’کوئی مرتے ہوئے مجھے نئی زندگی دے گیا ہے۔‘

Read more

غزہ جنگ: خان یونس میں اب تک کی ’سب سے شدید‘ بمباری، جنگ بندی کا موقع ’ضائع کرنے پر‘ اردوغان کی تنقید

اسرائیل نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس پر شدید فضائی حملے کیے ہیں اور رہائشیوں نے اسے اب تک کی سب سے بھاری بمباری قرار دیا ہے۔ ادھر ترک صدر اردوغان نے مذاکرات ختم ہونے پر کہا کہ ’بدقسمتی سے ہم نے اسرائیل کے سمجھوتہ نہ کرنے والے رویے کی وجہ سے (جنگ بندی کا) موقع کھو دیا۔‘

Read more

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس: ’صحافیوں کو دیکھ کر مقدمے کی دوبارہ سماعت‘

صحافیوں کو اس بات کا بھی یقین تھا کہ کیونکہ عدالت نے اپنے گذشتہ حکم نامے میں جیل کے اندر قائم کی گئی عدالت کو اوپن کورٹ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ جس کی بھی خواہش ہو تو وہ جیل کے اندر آکر اس عدالتی کارروائی کو دیکھ سکتا ہے اس لیے اب انھیں اندر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Read more

تین خواتین کی کہانی جو ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر جانوروں کی مدد کر رہی ہیں

جب بھی ماحول کے تحفظ اور ماحولیاتی تبدیلی کی بات کی جاتی ہے تو زیادہ توجہ کی وجہ سے ہونے والی انسانی نقصان پر ہوتی ہے لیکن جنگلی حیات کو بھی اس سے اتنا ہے خطرہ ہے۔

Read more

آئرش نوجوانوں نے ’دودھ کے ڈبے جتنا‘ سیٹیلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج کر تاریخ رقم کر دی

آئرلینڈ کا پہلا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے جانے کے بعد محققین کو اب دیگر نوجوان سائنس دانوں سے بھی امید بندھ چلی ہے کہ وہ اس کامیابی سے متاثر ہو کر اِس فیلڈ میں سامنے آئیں گے۔

Read more

سورج سے زیادہ روشنی، دنیا سے زیادہ توانائی: طاقتور لیزر جو کائنات کی پہیلیاں سلجھا سکتی ہیں

برطانیہ میں تیار ہونے والی ’ولکن ٹونٹی ٹونٹی‘ 2029 میں دنیا کی سب سے طاقتور لیزر بن جائے گی۔ یہ ایسی روشنی پیدا کرے گی جو سورج کی سب سے شدید روشنی کے مقابلے میں اربوں کھربوں گنا زیادہ روشن ہو گی۔ اس کی ایک بار نکلنے والی روشنی پوری دنیا میں پیدا ہونے والی توانائی سے چھ گنا زیادہ توانائی پیدا کرے گی لیکن یہ ایک سیکنڈ کے ٹریلین حصے سے بھی کم تک باقی رہے گی۔

Read more

’مجھے دبئی سے سمگل کر کے انڈیا میں سیکس ورکر بننے پر مجبور کیا گیا۔۔۔‘ دلی کی ازبک خاتون کی کہانی

بی بی سی کی ایک تحقیق میں پتا لگایا گیا ہے کہ کس طرح دلال اور انسانی سمگلر معصوم لڑکیوں کو دوسرے ممالک سے انڈیا لا کر سیکس ورکر بناتے ہیں اور ان پر تشدد کرتے ہیں۔

Read more

نون لیگ کے لیے ریلیف اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، کیا نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے نئے ’لاڈلے‘ ہیں؟

ایک طرف نواز شریف ان مقدمات میں، جنھیں ان کی جماعت ’سیاسی انتقام‘ قرار دیتی رہی ہے، ریلیف حاصل کر رہے ہیں تو دوسری طرف عمران خان ایسے ہی ’سیاسی بنیادوں پر قائم‘ سمجھے جانے والے مقدمات میں ٹرائل بھگت رہے ہیں اور جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ نواز شریف کی ’خاموش مصلحت‘ کا نتیجہ ہے۔

Read more

سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر: ’یہ سب مل کر ٹیم کا انتخاب کریں گے، میرے پاس تو الفاظ نہیں‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز سلمان بٹ، کامران اکمل اور راؤ افتخار انجم کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹس کے طور پر مقرر کیا ہے مگر یہ فیصلہ تنقید کی زد میں آیا ہے۔

Read more

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیاں: گذشتہ عام انتخابات سے اب تک کیا بدلا ہے اور اب آگے کیا ہو گا؟

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق کمیشن نے گذشتہ تین ماہ میں ملک بھر کے حلقوں کا از سر نو جائزہ لیا اور پھر تجاویز اور شکایات کے جائزے کے بعد نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جمعرات 29 نومبر 2023 کو جاری کر دی۔

Read more

خود کو نہ بدلنے والے انا پرست مرد سب سے بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہیں: دیا مرزا

اگر آپ ایک مقبول بالی وڈ اداکارہ ہیں تو آپ جہاں بھی جائیں گی آپ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جائیں گی۔ کبھی کبھار اداکارہ دیا مرزا لوگوں کی توجہ کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

Read more

یوگینڈا کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آلراؤنڈر ریاضت علی: ’پاکستان سے مایوس ہو کر یوگینڈا کا رخ کیا، خواہش ہے کہ بابر اعظم کی وکٹ لوں‘

تاریخ میں پہلی مرتبہ یوگینڈا نے آئندہ برس منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور اس میں ایک پاکستانی نژاد کھلاڑی کا انتہائی اہم کردار ہے جنھیں پاکستان سے مایوس ہو کر یوگینڈا کا رخ کرنا پڑا تھا۔

Read more

چینی بچوں میں کون سی بیماری پھیل رہی ہے اور کیا اس کا کورونا سے کوئی تعلق ہے؟

چار سال قبل چین سے شروع ہونے والے کورونا وبا کے کیسز آہستہ آہستہ پوری دنیا میں پھیل گئے اور لاکھوں لوگ اس مہلک بیماری کا شکار ہو گئے تھے۔ اب چین کے شمالی علاقے میں بچوں میں نمونیا کی خبریں تشویش کا باعث بن گئی ہیں۔

Read more

سرینگر میں ہندو طالبعلم کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ، کشیدگی بڑھنے میں ’سوشل میڈیا کا بھی کردار ہے‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ہندو طالب علم نے ایک متنازع ویڈیو شیئر کی جس کے بعد کیمپس میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے سخت وارننگ جاری کی ہے۔

Read more

’وہ ہم پر اپنے کتے چھوڑ دیتے، ہمارے ہاتھ پیر توڑتے‘: رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام

اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد جیل حکام نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی اور انھیں اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا۔

Read more

جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ان میں نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شامل تھے لیکن نوازلیگ کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے کوئٹہ کی سیاسی ماحول کو گرما دیا۔

Read more

70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش: ’پارٹنر کو پتا چلا تو وہ چھوڑ کر چلا گیا‘

سفینا نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے ایک ہسپتال میں ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔ سفینا نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے ’ایک معجزہ‘ قرار دیا۔

Read more

سرحد پار کرنے کے لیے پاسپورٹ کی شرط: ’چمن کے لوگوں کو خیرات نہیں بلکہ اپنے خون پسینے کی کمائی چاہیے‘

حکومت پاکستان کی جانب سے جب یکم نومبر سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کا اعلان کیا گیا تو چمن کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں، تاجر اور مزدور تنظیموں نے اس کی مخالفت کی اور اب 21 اکتوبر سے یہاں دھرنا جاری ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ چمن کے عوام اس اقدام کو اپنے روزگار پر حملہ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

Read more

مشرق وسطیٰ میں آئل ڈرلنگ کے دوران زہریلی گیس کا اخراج جو لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہے

بی بی سی کی تحقیقات میں یہ سامنے آیا ہے کہ گیس فلیئرنگ کی وجہ سے فضا میں ہونے والی زہریلی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جانوں کو اس سے کہیں زیادہ خطرے میں ڈال رہے ہیں جس کا پہلے خدشہ تھا۔

Read more

بینکاک جانے والی مسافر پرواز جسے ’میاں بیوی کے جھگڑے کے باعث‘ پاکستان کے بعد دلی موڑنا پڑا

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، عہدیداروں نے بتایا کہ بیوی نے پہلے اپنے شوہر کے رویے کے بارے میں جہاز کے عملے کو شکایت لگائی۔ انھوں نے کہا کہ اُن کے میاں انھیں دھمکی دے رہے تھے اور انھوں نے اپنے شوہر کو پرسکون کرنے کے لئے عملے کی مدد بھی حاصل کی مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا جس پر جہاز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

Read more

خلائی مخلوق کی کھوج میں محققین نے ایک ’مثالی‘ نظام شمسی دریافت کر لیا

محققین نے ایک ایسا ’کامل‘ نظام شمسی دریافت کیا ہے جو کسی بڑے تصادم کے نتیجے میں وجود میں نہیں آیا تھا۔ ہمارے نظام شمسی میں تمام سیارے الگ الگ حجم کے ہیں مگر یہاں سب سیارے ایک ہی سائز کے ہیں۔

Read more

الیکشن کمیشن کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستان میں انتخابات میں تاخیر کی افواہیں کیوں؟

جب نوے روز کے اندر انتخابات کے کیس کو نمٹایا گیا تو چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے انتباہ کیا کہ اگر الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کیے گئے تو ایسا کرنے والے آئین کی خلاف ورزی کے مُرتکب ہوں گے مگر اس انتباہ، الیکشن کی تاریخ اور الیکشن کمیشن کی انتخابی تیاریوں کے باوجود تاخیر کی افواہیں جنم لے چکی ہیں، لیکن ایسا کیوں ہے؟

Read more

ہنری کسنجر: جنگی جرائم کے الزامات کے باوجود امن کا نوبیل انعام پانے والے امریکی سفارتکار

گذشتہ صدی کے دوران دنیا بھر میں ہونے والے بڑے واقعات میں کسنجر ایک اہم کرادر رہے۔ بہت سے لوگوں کی نفرت اور غصے کے باوجود بھی وہ امریکی مفادات کے دفاع کے بارے میں کبھی معذرت خواہ نہیں رہے۔

Read more

اسرائیل، حماس جنگ بندی کا ثالث: قطر کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی قطر کی ثالثی ہی کے باعث ممکن ہو پائی تھی۔ تاہم یہ پہلا ایسا موقع نہیں ہے کہ قطر کسی بڑے تنازع میں ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ مشرق وسطیٰ کا یہ چھوٹا سا ملک گذشتہ دو عشروں سے ایشا اور افریقہ میں ہونے والے تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کرتا رہا ہے۔

Read more

خواتین کے جسم کا وہ حصہ جس سے جڑی شرم کینسر جیسے مرض کی تشخیص میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہے

’سماجی طور پر اندام نہانی کے بیرونی حصے (ولوا) سے متعلق بات کرنے میں شرم محسوس کی جاتی ہے اور اس کا ذکر آتے ہی ہر جانب ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس عضو کے بارے میں ہم غلط اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں۔‘

Read more

بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ نظر آنے والے ’اوری‘ جن کے ساتھ تصویر لینے کے لیے لوگ لاکھوں روپے ادا کرتے ہیں

بالی ووڈ کے فنکاروں کی پارٹی کی تصاویر ہمیشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔ پاپارازی کے کیمرے ان ستاروں کی تصاویر لینے کے لیے ہمہ وقت بے تاب رہتے ہیں۔ اب ان کے کیمروں پر سب سے زیادہ کثرت سے آنے والا چہرہ اوری ہے. وہ پارٹی میں شاید کسی مشہور شخصیت کی تصویر لینا بھول جائیں مگراوری کو نہیں بھولتے۔

Read more

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا مبینہ منصوبہ: امریکی ایجنٹ نے کیسے ’کرائے کا قاتل‘ بن کر انڈین شہری کو چکمہ دیا

امریکہ نے کہا ہے کہ نیو یارک میں اس کے ایک شہری اور علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام بنایا گیا ہے۔ گرفتار انڈین شہری نکھل گپتا عرف ’نِک‘ پر الزام ہے کہ انھوں نے اس قتل کے لیے ایک ہٹ مین (کرایے کے قاتل) کو ایک لاکھ امریکی ڈالر میں بھرتی کرنے کی کوشش کی تھی۔

Read more

وسیم بادامی کا اکاؤنٹ ہیک: ’ایکس‘ اکاؤنٹ کو محفوظ کیسے بنایا جائے اور اگر یہ ہیک ہو جائے تو کیا کیا جائے؟

پاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن وسیم بادامی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم (سابق ٹوئٹر) پر فالو کرنے والے صارف اس وقت حیران ہوئے جب ان کے اکاؤنٹ سے عجیب و غریب ٹویٹس سامنے آنا شروع ہو گئیں۔ لیکن جلد ہی یہ بات واضح ہو گئی کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

Read more

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

بیرسٹر گوہر کی نامزدگی کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ سینیئر رہنماؤں کے ہوتے ہوئے سیاست کے میدان میں کم معروف پارٹی رہنما کو اتنا بڑا عہدہ کس حکمت عملی کے تحت تفویض کیا گیا؟ اور عمران خان کے اس فیصلے کا تحریک انصاف کی اندرونی سیاست پر کیا اثر پڑے گا؟

Read more

بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق سماعت: ’کسی ایجنسی کو استثنٰی نہیں کہ وہ لوگوں کو اٹھائے اور پھر تھانہ آبپارہ کے حوالے کر دے‘

سماعت ختم ہونے کے بعد وزیر داخلہ سے جب ایک صحافی نے یہ پوچھا کہ یہ 22 طلبا کہاں سے بازیاب ہوئے تو وزیر داخلہ نے جواب دینے کی بجائے یہ کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ ایک نجی ٹی وی پر ٹاک شو کرتے ہیں۔

Read more

’تمام عرب اور مسلمان اس وقت کہاں ہیں؟ آپ نے فلسطینی عوام کو تباہ ہونے کے لیے چھوڑ دیا ہے‘، غزہ کی ایک خاتون کی دہائی

پکانے کے لیے گیس کے حصول کے لیے یہاں سینکڑوں افراد لمبی قطار میں موجود ہیں کئی لوگ انتظار میں تھک کر حیس کے سلینڈرز پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہاں کی فضا میں تناؤ ہے اور لوگ تھکن سے بےحال ہو گئے ہیں۔

Read more

الیکشن سے قبل عمران خان کو تحریک انصاف کا نیا سربراہ نامزد کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی اور انٹرا پارٹی الیکشنز سے دستبرداری کے فیصلے نے گذشتہ چند روز سے اس حوالے سے موجود ابہام کو دور کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی وجوہات کیا ہیں اور یہ عام کارکن کے لیے کس حد قابل قبول ہو گا؟

Read more

گوہر علی خان: عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کے نگران چیئرمین کے لیے نامزد کردہ وکیل کون ہیں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان کو پی ٹی آئی کا نگران چیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے پارٹی چیئرمین کی نامزدگی کے اس اچانک فیصلے کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ اس عہدے پر ’وائلڈ کارڈ انٹری‘ کرنے والے بیرسٹر گوہر علی خان ہیں کون؟

Read more

پکڑوا ویواہ: ایسی رسم جس میں لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی شادی کروا دی جاتی ہے

پکڑوا شادی ایک ایسی شادی ہے جس میں شادی کے قابل لڑکے کو اغوا کر کے اس کی زبردستی شادی کر دی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس قسم کی شادی پر فلمیں اور ٹی وی سیریل بھی بن چکے ہیں۔

Read more

کم عمری میں شادی: ’مجھے 12 سال کی عمر میں نو ڈالر میں شادی کے لیے فروخت کر دیا گیا‘

اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک لڑکی کی شادی 18 سال کی عمر تک ہو جاتی ہے۔ جن ممالک میں کم عمری میں شادی کے خلاف قوانین ہیں وہاں بھی کئی بار ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا لیکن افریقہ کے ملک ملاوی میں اس رجحان میں تبدیلی کے آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔

Read more

مسکولر ڈسٹروفی: ’بچے مجھے وہیل چیئر پر دیکھ کر مختلف ناموں سے پکارتے، اُن کے لیے میرا وجود عجیب شے تھی‘

اب اگر آمنہ کی کامیابی کی بات کی جائے تو وہ کئی بین الاقومی مواقعوں پر اپنی بیماری کو لے کر بات کر چکی ہیں اور لوگوں میں شعور اور آگاہی پھیلنے کا کام کر رہی ہیں، کیونکہ اُنھیں لگتا ہے کہ کہ جو سہولتیں انھیں ملیں اور جیسے اُن کے والدین نے اُن کی مدد کی اعتماد دیا ویسا بہت سے لوگوں کو میسر نہیں۔ اسی وجہ سے آمنہ ان لوگوں کی آواز بن رہی ہیں۔

Read more

دعویٰ نبوت کے بعد کمسن بیٹے کے قتل کا الزام: ’بھائی نے کہا انھیں خدا سے پیغامات مل رہے ہیں‘

ایک جیوری کو بتایا گیا ہے کہ اپنے تین ہفتے کے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی موت سے چند گھنٹے پہلے ذہنی توازن کھو چکا تھا۔

Read more

تین سال کی فرضی مشقیں: حماس نے اسرائیل پر حملے کے لیے کس طرح مسلح گروہوں کو اکھٹا کیا؟

سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے حوالے سے بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ ان حملوں میں ملوث پانچ مسلح فلسطینی گروہ 2020 سے فوجی طرز کی فرضی مشقوں میں حصہ لے کر تربیت حاصل کر رہے تھے۔ اسرائیلی فوج کو ان مشقوں کا علم ہونے کے باوجود یہ حملے کیوں نہ روکے جا سکے؟

Read more

انڈیا: 17 روز سے سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار اننت جھانے کے مطابق سرنگ کے قریب گاؤں میں آتش بازی بھی کی گئی اور آس پاس کے لوگ جشن میں مٹھائیاں بھی تقسیم کر رہے ہیں۔

Read more

آبادی تین ہزار لیکن ہر سال چھ ہزار شادیاں۔۔۔’عاشقوں کا گاؤں‘ جہاں جوڑے صرف شادی کرنے آتے ہیں

گریٹنا میں اب کیک کی بہت سی دکانیں، پھولوں کی دکانیں، کپڑوں کی دکانیں، ویڈنگ پلانر کے دفاتر ہیں۔ اس کے باوجود گریٹا گرین نے اپنی اصل شکل برقرار رکھی ہوئی ہے۔

Read more

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے نعرے اور ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی جیت کا جشن: 7 کشمیری طالبعلم انسداد دہشتگردی قانون کے تحت گرفتار

کالج انتظامیہ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’بچوں کے درمیان نوک جھونک ہوتی رہتی ہے لیکن بدقسمتی سے شکایت وارڈن کے پاس نہیں بلکہ براہ راست پولیس کے پاس کی گئی۔‘

Read more

بلال پاشا کی موت: ’بابا میرا دل چاہتا ہے کہ نوکری چھوڑ کر گھر آ جاؤں تاکہ دل بھر کر سو سکوں‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پیر کی شام سوشل میڈیا پر ایک نوجوان سرکاری افسر کی اچانک موت کی خبر نے ان کے دوستوں، ساتھیوں اور شاگردوں سمیت ان کی کہانی سے متاثر ہونے والوں کو غمگین کر دیا ہے۔

Read more

کیا روز نہانا اور شیمپو، ہیئر ڈرائر کا استعمال ہمارے بالوں کو نقصان پہنچاتا ہے؟

کیا آپ کو بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جب آپ نہاتے ہیں تو آپ کے بال زیادہ گِرتے ہیں؟ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ آپ کون سا شیمپو استعمال کرتے ہیں، کس پانی سے نہاتے ہیںاور آپ کی جلد کی صحت کیسی ہے۔

Read more

'میں نے اپنی بیٹی کو اُس کے والد سے محفوظ رکھنے کے لیے 30 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے‘

بیتھن کو جب یہ معلوم ہوا کہ بچوں کے خلاف جنسی تشدد کے جرم میں قید کی سزا پانے والے ان کے شوہر کو رہائی کے بعد ان کی بیٹی تک رسائی مل سکتی ہے تو وہ خوفزدہ ہو گئیں۔ یہ ایک ایسا خطرہ تھا جو وہ مول لینے کے لیے بالکل تیار نہیں تھیں۔

Read more

غزہ جنگ اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی: ’گھر والے فلسطین کے حق میں بات کرنے سے روکتے ہیں کیونکہ ابھی تک شہریت نہیں ملی‘

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کو تقریباً پچاس روز گزر چکے ہیں اور اس صورتحال میں بیرون ممالک مقیم بيشتر پاکستانی فکر مند ہیں کہ اس جنگ کے تناظر میں کہیں مسلمانوں کے خلاف اسلاموفوبیا کہیں پھر سے بڑھ نہ جائے۔ ہم نے اسی حوالے سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے تفصیل سے بات کی ہے۔

Read more

کردار مگر اب ہیں کہانی کے حوالے: عاصمہ شیرازی کا کالم

کیا انتخابات فروری سے آگے لے جانے کے امکانات بنائے جا رہے ہیں؟ کیا انتخابات کے لیے موسم سازگار نہیں، یا نواز شریف صاحب کی اپیلیں فیصلہ کُن ہونے میں وقت ہے؟

Read more

اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے

بی بی سی نے لبنان کے ساتھ اسرائیل کی شمالی سرحد پر امن دستوں اور مقامی رہائشیوں سے بات کی ہے جنھوں نے خدشات ظاہر کیے کہ خطے میں حملوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ایک مکمل جنگ کو جنم دے سکتی ہے۔

Read more

کوہستان: تصاویر وائرل ہونے پر ایک اور لڑکی نام نہاد غیرت کے نام پر قتل،’والد اور چچا نے فائرنگ کر کے گھر کے اندر ہی مار دیا‘

کوہستان پولیس نے بی بی سی کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر دو لڑکیوں کی دو مختلف لڑکوں کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں لڑکے ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں۔ مقامی طور پر جرگہ منعقد کیا گیا اور چاروں کو ’چور‘ قرار دیا گیا تھا۔

Read more

نگران حکومت کے تمام جماعتوں کو ’لیول پلیئنگ فیلڈ‘ کے دعووں کے باوجود پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات کا سامنا کیوں؟

عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم اور عوامی رابطوں میں تیزی آئی ہے تو وہیں 2018 کے عام انتخابات میں اقتدار حاصل کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو جلسے یا کنوینشن کی اجازت ملنا ہی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔

Read more

متحدہ عرب امارات ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی اجلاس کو تیل فروحت کرنے کے موقع کے طور پر کیسے دیکھ رہا ہے؟

بی بی سی کو علم ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کو دیگر ممالک کے ساتھ تیل اور گیس کے معاہدے کرنے کے موقع کے طور پر استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

Read more

ستلج کے کنارے ملنے والی نایاب دھات ’ٹینٹلم‘ کیا ہے جس کی بنیاد پر انڈیا کے مالا مال ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں

انڈیا میں پنجاب کے علاقے میں دریائے ستلج کے پاس سے ایک ایسی دھات دریافت ہوئی ہے جو ملک کو الیکٹرانکس کی عالمی صنعت کا مرکز بنا سکتی ہے۔

Read more

بلے پر فلسطینی جھنڈے کا سٹیکر لگانے پر اعظم خان کو جرمانہ: آئی سی سی کے قواعد و ضوابط کیا کہتے ہیں؟

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بلے باز اعظم خان کو اپنے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔

Read more

وہ عوامل جو مردوں اور خواتین میں جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش کو کم کرتے ہیں

برطانیہ کے قومی ادارہ صحت (این ایچ ایس) کے مطابق جنسی خواہش میں کمی کا مسئلہ ہر پانچ میں سے ایک مرد کو درپیش ہے جبکہ خواتین کو یہ مسئلہ اس سے زیادہ متاثر کر سکتا ہے اور ان کی زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر جنسی خواہش میں کمی کے مسئلے کی شرح مردوں سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

Read more

لاہور کو بجلی دینے والے پنجاب کے بڑے سرمایہ کار جو آخری وقت میں ’کوڑی کوڑی کو محتاج ہوئے‘

ایک زمانہ تھا جب لاہور کی سیاسی و سماجی زندگی کا کوئی ذکر ہرکشن لال کا نام لیے بغیر مکمل نہیں ہوتا تھا۔ مگر دولت و ثروت کی جس مسند پر وہ بیٹھے تھے، یہ جلد ان سے چھن لی گئی۔

Read more

کراچی میں آتشزدگی: اپنے بیٹے سمیت 25 افراد کی جانیں بچانے والے شخص کے ریسکیو مشن کی کہانی، ’لفٹ بند جبکہ سیڑھیوں پر آگ لگی تھی‘

کراچی میں سنیچر کی صبج ایک کثیر المنزلہ شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کورنگی کے رہائشی محمد عامر کا بیٹا بھی ان درجنوں افراد میں موجود تھا جو عمارت میں دھواں بھر جانے کے باعث پھنس گئے تھے تاہم انھوں نے فائر فائٹرز کے ساتھ مل کر ناصرف اپنے بیٹے بلکہ 25 دیگر افراد کو بھی متاثرہ عمارت سے نکالا۔

Read more

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ جاری، اب تک کتنے یرغمالی اور فلسطینی رہا کیے گئے ہیں؟

حماس اور اسرائیل کے درمیان آج چار روزہ جنگ بندی کا تیسرا دن تھا۔ آج کے دن جہاں حماس نے اسرائیل سے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے جانے والے شہریوں کو رہا کیا وہیں اسرائیل نے بھی درجنوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔

Read more

بے گھر اجنبی اور امیر بوڑھی بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟

ایک بے گھر مرد کو اپنی عمر سے کئی سال بڑی امیر خاتون کے ساتھ محبت ہو جاتی ہے اور وہ ان کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔ کیا یہ ایک سچے عشق کی کہانی ہے یا کچھ اور؟

Read more

الیکٹرانک ناک: ’کتے کی ناک سے ہزار گنا زیادہ حساس‘ آلہ جو کھانوں کی صنعت میں تبدیلی لا سکتا ہے

مصنوعی ذہانت میں حالیہ جدت کے باعث تازہ ترین الیکٹرانک ناکوں کی سونگھنے کی رفتار اور درستگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان میں ایسے جدید سینسرز نصب ہوتے ہیں جو کسی مخصوص بو کے بارے میں بھی بتا سکتے ہیں۔

Read more

اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟

اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے دوران اسرائیلی فوج کی کارروائیاں چار سے نو دن تک رُک گئی ہیں۔ عارضی جنگ بندی کا دار و مدار اس بات پر منحصر ہے کہ حماس کتنے یرغمالیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔

Read more

ٹیریان پرپل: سونے سے تین گنا قیمتی رنگ جسے پہننے پر لوگوں کو قتل کروا دیا جاتا تھا

310 عیسوی کے ایک رومی حکمنامے کے مطابق یہ اتنا بیش قیمت تھا کہ سونے کے مقابلے میں اس کی تین گنا قیمت ہوا کرتی تھی۔ لیکن اب کوئی نہیں جانتا کہ یہ رنگ کیسے بنتا ہے۔

Read more

قرض میں جکڑے ارجنٹینا کے متنازع سیاست دان جو امریکی ڈالر کو ملکی کرنسی بنا کر مہنگائی ختم کرنا چاہتے ہیں

ہاویئر میلی نے تجویز دی ہے کہ افراط زر یعنی مہنگائی کو ختم کرنے کے معیشت کو ’ڈالرائز‘ کر دیا جائے اور ارجنٹینا کے مرکزی بینک کو ہی ختم کر دیا جائے۔

Read more

سیم بہادر: پاکستان کیخلاف ’فتح کی گارنٹی‘ دینے والے انڈین آرمی چیف جنھوں نے اندرا گاندھی کے حکم پر حملہ کرنے سے انکار کیا

فیلڈ مارشل سیم مانیکشا 1971 کی جنگ کے دوران اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے ساتھ اپنے سخت لہجے اور بات چیت کے ساتھ ساتھ ایک بہادر سپاہی ہونے کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

Read more

بالی وڈ کے ریپر بادشاہ ’ایک پرسکون ہفتے کے لیے شہرت کا ایک سال چھوڑنے کو تیار‘

بادشاہ کا کہنا ہے کہ ان کا ’بنیدای مقصد تفریح فراہم کرنا ہے‘ اور وہ ان ایشوز پر زیادہ توجہ دیتے ہیں جو ان کے لیے اہمیت کے حامل ہیں جیسا کہ بچوں کی تعلیم اور ماحولیاتی تبدیلی۔

Read more

پاکستان سمیت دیگر ممالک کے افراد ترکی کا گولڈن پاسپورٹ کیسے حاصل کر رہے ہیں؟

ترکی میں سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت حاصل کرنے کی پالیسی بین الاقوامی طور پر خاصی مشہور ہو رہی ہے اور پاکستانی بھی اس طریقے سے گولڈن پاسپورٹ کی سہولت حاصل کر رہے ہیں۔

Read more

اجمل قصاب کو شناخت کرنے والی لڑکی: ’جب انڈیا اور پاکستان میں تناؤ ہوتا ہے میڈیا مجھ سے تبصرے کروانے لگتا ہے‘

دیویکا روٹاون 9 سال کی تھیں جب 26 نومبر 2008 کو ممبئی میں حملہ ہوا۔ ان حملوں کے دوران دیویکا کی ٹانگ میں گولی لگی تھی۔ بعد میں انھوں نے عدالت میں زندہ بچ جانے والے واحد مسلح شخص کی شناخت کی۔ اس واقعے کے 15 سال بعد بی بی سی کے سوتک بسواس نے ان سے رابطہ کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ اس قتل عام کے بعد ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی۔

Read more

اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی: ’قید تنہائی میں رکھا گیا ۔۔۔ خدا پر ایمان ہو تو سب کچھ آسان ہو جاتا ہے‘

اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے خاندان مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے پیاروں کی واپسی کا جشن منا رہے ہیں، جو یہاں کے رہائشی فلسطینیوں کے لیے ایک غیرمعمولی بات ہے۔

Read more

’عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ لینے میں جلدی کر دی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ان کی ضرورت ہو گی‘

پاکستانی آلراؤنڈر عماد وسیم کی جانب سے گذشتہ روز تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سے کرکٹ پر بحث تقسیم کا شکار ہے۔

Read more

میکسیکو کی خواتین ٹرک ڈرائیورز جو جان ہتھیلی پر رکھ کر ’موت کی شاہراؤں‘ سے گزرتی ہیں

عالمی سطح پر تین فیصد سے بھی کم ٹرک ڈرائیور خواتین ہیں تاہم کمپنیاں خواتین کو محفوظ ڈرائیور تسلیم کرتی ہیں۔ لیکن میکسیکو میں خواتین کو اس پیشے کی طرف راغب کرنا مشکل ہے کیونکہ وہاں خواتین پر تشدد اور ڈکیتیوں کے کیسز عام ہیں۔

Read more

راجستھان کے شاہی خاندان جو کانگریس کے بجائے بی جے پی کے زیادہ قریب ہیں

جب راجستھان کی رگوں میں جمہوریت کا راگ بجنے لگا تو راجے رجواڑے اپنی بھنویں تانے رہے۔ جاگیرداروں نے حکومتی کام کاج مشکل بنا دیا۔ یہ حالات نہ پنڈت جواہر لال نہرو کے دور میں سمجھے گئے اور نہ ہی لال بہادر شاستری کے دور میں۔

Read more

پاکستانی فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: دو سابق فوجی اہلکاروں عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو آرمی ایکٹ کے تحت قید بامشقت کی سزائیں

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت دو سابق فوجی اہلکاروں میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

’وزن کم کرنے کا انجیکشن لگانے سے قے میں خون اور سفید جھاگ آنے لگا، مجھے لگا میں مر جاؤں گی‘

برطانیہ کی فارمیسیوں میں جب اس دوا کے حصول کے لیے جدوجہد جاری تھی تو دوسری ہی جانب سیمگلوٹائیڈ پر مشتمل ’ڈائیٹ کٹس‘ فروخت کرنے والی ایک آن لائن مارکیٹ پنپنے لگی۔

Read more

کرائم شو کی شوقین خاتون جس نے ’تجسّس کے مارے‘ ایک اجنبی پر چاقو سے 100 وار کر دیے

جنوبی کوریا میں کرائم شوز سے متاثر ہو کر قتل کی واردات کرنے والی خاتون کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا اور سی سی ٹی وی کیمروں سے بچنے کی بالکل کوشش نہیں کی جن سے انھیں متعدد بار مقتولہ کے گھر میں داخل اور نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔

Read more

ناکامی کو کامیابی میں بدلنے والی قوت ارادی کیسے حاصل کی جائے؟

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے مضبوط قوت ارادی کے ساتھ حکمت عملی بھی ضروری ہے جو ہمیں اپنی منزل کی طرف لے جاتی ہے۔ قوتِ ارادی ہمیں اپنے مقصد کو پانے کے دوران سامنے آنے والے مسائل سے بچاتی ہے اور اپنے مقصد پر قائم رہنے کی طاقت دیتی ہے۔

Read more

’بھائی کو گرفتار نہیں کیا بلکہ گھر سے اٹھایا گیا‘: کیچ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں مارے جانے والے بالاچ بلوچ پر کیا الزام تھا؟

بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے بالاچ بلوچ کی لاش ان چار لوگوں کی لاشوں میں شامل تھی جن کے بارے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ سی ٹی ڈی کی ایک کارروائی کے دوران مارے گئے تھے تاہم بالاچ بلوچ کے خاندان کا کہنا ہے کہ انھیں نہ صرف گھر سے اٹھا گیا تھا بلکہ انھیں 21 نومبر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بھی پیش کیا گیا تھا۔

Read more

’بلاول ابھی ٹرینڈ نہیں‘: آصف زرداری کا بیان باپ بیٹے میں اختلاف ہے یا سیاسی کروٹ

آصف زرداری نے بلاول بھٹو سے حالیہ بیان میں کہا کہ ’وہ نئی نسل سے ہیں، سوچ پر کوئی قدغن نہیں مگر سیاست میں سیکھنے میں بہت وقت لگتا ہے‘ اور یہ کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر کے طور پر بلاول کو بھی ٹکٹ میں دوں گا۔‘ دوسری جانب بلاول بھٹو کے کے دبئی جانے اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پروفائل تصویر والدہ کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد سے سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔

Read more

پاکستان میں کم عمر ڈرائیوروں کے ہاتھوں ہلاکتیں، ذمہ دار کون؟

پاکستان کے شہر لاہور کو متمول علاقے میں ایک کم عمر یعنی انڈر ایج ڈرائیور کی کار ڈرائیونگ سے 6 افراد کی ہلاکت نے اس معاملے کی جانب ایک مرتبہ پھر سے نشاندہی کی ہے کہ ایسے نوجوانوں کی ڈرائیونگ کتنی زیادہ مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔ اس مہلک ڈرائیونگ کو روکنے کے لیے کیا نئے قوانین کی ضرورت ہے یا جو قوانین موجود ہیں ان کے موثر نفاذ سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں؟

Read more

’اسرائیل مخالف‘ سوشل میڈیا پوسٹس پر مشہور ہالی وڈ اداکارہ کی برطرفی: ’میرے لیے خاموشی آپشن نہیں‘

میکسیکو سے تعلق رکھنے والی مقبول ادارکاہ میلیسا بریرا جو امریکی ٹی وی ’سکریم‘ کا حصہ تھیں کو دو روز قبل فلسطین کی حمایت می بیان دینے پر سیریز کے ساتویں ایڈیشن سے فارغ سیریز کی پروڈکشن سے فارغ کر دیا گیا تھا نے کہا ہے کہ خاموش رہنا اب آپشن نہیں رہی۔

Read more

ہدیٰ بیوٹی کی مالک ہدیٰ قطان: ’بزنس شروع کیا تو لوگ مجھ سے بات کرنے کی بجائے میرے شوہر کو مخاطب کرتے‘

قطان کہتی ہیں کہ ’میں اس بارے میں بات نہیں کرتی کیونکہ میں ہمیشہ تنقید سے ڈرتی ہوں کیونکہ میں اس کا احاطہ نہیں کرتی۔‘ ’لوگ کہہ سکتے ہیں، ’اوہ، آپ کو یہ کام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‘
ہدا بیوٹی کو اب 10 سال ہو چکے ہیں، اور قطان کہتی ہیں کہ انھیں اُمید ہے کہ انھوں نے کچھ خواتین کو ترغیب دی یا متاثر کیا ہے۔

Read more