دو افراد کے گھسنے پر انڈین پارلیمان میں افراتفری: ’ارکان نے نشستوں پر کودتے شخص کو گھیر کر پکڑا‘

انڈیا کے پارلیمان میں اس وقت افراتفری کے مناظر دیکھے گئے جب کم از کم دو افراد چیمبر میں گھس آئے۔ انھوں نے خوب نعرے بازی کی اور ایک کلرڈ گیس سپرے کی۔

Read more

عمران خان کے خلاف اڈیالہ میں تین مقدمات کی سماعت: ’میرے جرم میں یہ بھی شامل کر لیں کہ میں نے ملکی اور غیرملکی اسٹیبلشمنٹ کو بےنقاب کیا‘

لو جی آج عمران خان کا یہ گلہ بھی ختم ہوا جس کا اظہار وہ اپنی گفتگو کے دوران کرتے تھے کہ ان کے خلاف اتنے مقدمات بنائے گئے ہیں جن کی عدالتی پیروی کے لیے ایک دن میں مختلف عدالتوں میں پیش ہونا پڑتا ہے لیکن آج تو تین عدالتیں چل کر ملزم کے پاس گئیں یعنی جج تین اور ملزم ایک۔

Read more

سٹیل کے ٹرے میں تیار کی گئی پرتھ کی پِچ جس کا ’پیس اور باؤنس‘ پاکستانی بلے بازوں کو بےبس کر سکتا ہے

جہاں ایک جانب مداحوں کو ڈر ہے کہ کہیں پاکستان بلے باز اس پچ کا باؤنس اور پیس سہہ نہ پائیں وہیں یہ بات بھی کی جا رہی ہے کہ اگر یہ پچ بھی ویسٹ انڈیز والے میچ کی طرح آغاز میں باؤنس اور پیس کے بعد وقت کے ساتھ فلیٹ ہی رہی اور اس میں تبدیلی نہ آئی تو یہ دو دھاری تلوار بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

Read more

عثمان خواجہ اور غزہ سے متعلق پیغام: ’بلیک لائیوز میٹر‘ پر آئی سی سی نے شاباشی دی مگر خواجہ کو چپ کروایا جا رہا ہے‘

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران میدان میں فلسطینیوں کی حمایت والے کسی پیغام دکھانے پر تنبیہ کی گئی ہے۔

Read more

چنگ: ایک نایاب ساز جو ’سماج کے خلاف جنگ‘ میں سندھ کی شاہین کا ہتھیار بنا

گھر والوں کی طرف سے بھی شاہین کو مخالفت اور مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا وہ بتاتی ہیں کہ انھیں سمجھانے میں کامیاب ہوگئیں۔
’اب چنگ میری زندگی کی جنگ ہے جو میں اپنی کمیونٹی اور سماج سے ہی لڑ رہی ہوں اور آئندہ بھی لڑتی رہوں گی۔‘

Read more

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے پاکستانیوں کے بجلی، گیس اور موبائل کنکشن کاٹنے کی پالیسی سودمند ثابت ہو گی؟

پاکستان میں ٹیکس جمع کرنے والے حکومتی ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب اعلان کردہ نئی پالیسی کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے شہریوں کے بجلی و گیس کے کنکشن کاٹے جائیں گے۔ ایسا کس قانون کے تحت ہو گا اور کیا یہ پالیسی ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دے پائے گی؟

Read more

شراب کا خاندانی کاروبار چلانے والے رکن پارلیمان دھیرج ساہو جن کی کمپنیوں سے برآمد ہونے والی رقم کو گننے میں پانچ دن لگے

انڈیا کی مشرقی ساحلی ریاست اوڈیشہ (پہلے اڑیسہ) کے بلانگیر شہر کے سودپاڑا میں واقع دیسی شراب کی فیکٹری میں انکم ٹیکس کی جانب سے مارے گئے چھاپے میں کل 285 کروڑ روپے برآمد ہوئے ہیں۔

Read more

اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ: امریکہ کی قرارداد کی مخالفت مگر جو بائیڈن کی بمباری پر اسرائیل کو تنبیہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔ تاہم امریکہ، اسرائیل، آسٹریا اور پیراگوئے سمیت دس ممالک نے جنگ بندی کی قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔

Read more

اب پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے نہیں: سمیع چوہدری کا کالم

آخری بار جب پاکستان آسٹریلوی سر زمین پر کوئی ٹیسٹ میچ جیتا، تب بابر اعظم فقط ایک برس کے تھے، شاہین شاہ آفریدی پیدا نہیں ہوئے تھے، پاکستان ایٹمی قوت نہیں بنا تھا اور ایک ڈالر صرف 31 روپے کا تھا۔

Read more

25 ملین ڈالر انعام اور ’بےوفا‘ باڈی گارڈ نے کیسے امریکی فوج کو صدام حسین کے زیر زمین خفیہ ٹھکانے تک پہنچایا؟

صدام حسین کی گرفتاری ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ممکن ہو پائی تھی۔ یہ خفیہ اطلاع امریکی فوجیوں کو صدام کے آبائی شہر تکریت کے قریب واقع ایک کھیت میں زیر زمین خفیہ گڑھے تک لے گئی جہاں صدام حسین روپوش تھے۔

Read more

ایمازون پر فروخت کے لیے دستیاب کپڑے ٹانگنے والی کھونٹی میں جاسوس کیمرے: ’اس پر کسی کا دھیان نہیں جائے گا‘

کپڑے لٹکانے کے لیے استمعال ہونے والے کنڈے یا ہکس کے اندر لگے جاسوس کیمرے ایمیزون پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں، باوجود اس کے کہ کمپنی پر ان آلات کی فروخت کی وجہ سے مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

Read more

’قصوری صاحب آرام سے بیٹھیں آپ کو بھی سنیں گے‘ بھٹو کی پھانسی پر ریفرنس کی سماعت کا احوال

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی نے سب سے پہلے تو اس ریفرنس پر سماعت بارہ سال کے بعد ہونے پر معذرت کی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ اس پر سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی۔

Read more

’کھلاڑی کو میچ سے باہر کیوں نکالا؟‘ کلب کے صدر نے ریفری کو مُکا دے مارا

کھلاڑی کو میچ سے باہر نکالا گیا تو مخالف ٹیم نے اس کا فائدہ اٹھا کر میچ ایک ایک گول سے برابر کر دیا۔ مگر میچ کی آخری سیٹی کے بعد ایسا واقع رونما ہوا کہ گراؤنڈ میں افراتفری کے مناظر دیکھنے کو ملے۔

Read more

’کار سپیکر میں چھپا ٹرانسمیٹر۔۔۔‘ وہ خفیہ مقام جہاں برطانوی جاسوسوں کے لیے خصوصی آلات بنتے ہیں

یہ بظاہر ایک کار سپیکر ہے، مگر اس میں کچھ اور چھپی ہوئی صلاحیتیں بھی ہیں لندن کے شمال مغرب میں ملٹن کینز کے قصبے کے باہر ایک پارک ہے جو خاردار تاروں کی پانچ قطاروں سے محفوظ کیا گیا ہے کیونکہ وہاں مینوفیکچرنگ کا ایک غیر معمولی کارخانہ ہے۔ اس کارخانے کا دروازہ گذشتہ 85 سال میں میڈیا کے لیے کبھی بھی نہیں کھلا۔ ہینسلوپ پارک میں موجود ہر میجسٹیز گورنمنٹ کمیونیکیشن سینٹر (ایچ ایم جی سی سی) میں

Read more

ناسا لکڑی سے بنے سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری کیوں کر رہا ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا اور جاپان کے خلائی ادارہ جیکسا کے پاس خلائی مبلے کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے ایک آئیڈیا ہے جس کے تحت وہ بڑے پیمانے پر دستیاب، بایوڈیگریڈیبل مواد یا لکڑی سے بنائے گئے سیٹلائٹس خلا میں چھوڑنے کی بات کہہ رہے ہیں۔

Read more

ہر ملک چاہتا ہے پاکستان میں کمزور حکمران ہو، ان کا فوج سے زیادہ قریبی تعلق ہوتا ہے: زلفی بخاری

زلفی بخاری نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ کئی مغربی ممالک پاکستان میں انسانی حقوق کے واقعات کو اس کا اندرونی معاملہ سمجھتے ہیں اور وہ پاکستان میں ’کمزور حکمران چاہتے ہیں۔‘

Read more

سونے اور تیل کی دولت سے مالا مال ایک غیر معروف علاقہ جس نے جنوبی امریکہ کی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

وینزویلا اور گیانا کے درمیان متنازعہ علاقے ایسکیبو میں ڈرامائی طور پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ لیکن اس تنازعے کے پیچھے ایسا کیا ہے جو جنوبی امریکہ کی سیاست کو ہلا رہا ہے؟

Read more

وہ مسیحی فرقہ جس میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت تو ہے لیکن کافی اور شراب ممنوع ہیں

موریس بتاتے ہیں کہ ’دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران ایک بیانیہ موجود ہے جو لوگوں کی شناخت کی تعمیر میں سہولت فراہم کرتا ہے، وہ لوگ جو اپنے عقیدے پر عمل کرنے کی وجہ سے ستائے گئے، مگر پھر اُسی گروہ نے ایک نئی سرزمین کی قیادت کی اور اسے اپنا مسکن بنایا۔‘

Read more

اوپر چھت نہیں اور نیچے سمندر۔۔۔ جب 24 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی چھت ٹوٹ گئی اور ایئر ہوسٹس ہوا میں اڑ گئی

28 اپریل 1988 کی ایک سہ پہر الوہا ائیرلائنز کا ایک مسافر بردار طیارہ 96 مسافروں اور فضائی عملے کے ساتھ ہوائی کے دو جزیروں کے درمیان ایک مختصر پرواز پر 240 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا کہ اچانک سفر کے دوران جہاز کے ایک حصے کی چھت ٹوٹ کر الگ ہو گئی اور اسی دوران اس وقت جہاز میں ڈرنکس پیش کر رہی فضائی میزبان مسافروں کی آنکھوں کے سامنے ہوا میں اڑ کر جہاز سے نیچے گر گئی۔

Read more

احمد علی اکبر: ’پری زاد کے کردار کے بعد کچھ فینز نے مجھے اتنے زور سے گلے لگایا کہ گردن میں بل پڑ گیا‘

پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کا کہنا ہے کہ اُن کے مقبول ترین کردار ’پری زاد‘ کے بعد اگرچہ انھیں ڈراموں میں تو کام بدستور پہلے ہی کی طرح مل رہا ہے مگر اشتہاروں میں کام ملنا کم ہو گیا کیونکہ شاید ’پری زاد‘ کی سانولی رنگت برینڈز کے ساتھ میل نہیں کھاتی۔

Read more

عدالت کٹہرے میں: عاصمہ شیرازی کا کالم

عدالت کو بتانا پڑے گا کہ بھٹو کا اصل قصور کیا تھا۔ جنرل ضیا الحق جیسا آمر آئین اور منتخب وزیراعظم کا قتل کیوں چاہتا تھا اور یہ کہ عدلیہ کیوں اور کیسے فوجی آمر کی سہولت کار بنی۔

Read more

’مطالبے نہ مانے تو غزہ سے کوئی یرغمالی زندہ نہیں بچے گا‘ حماس کی تنبیہ، نتن یاہو کا جنگجوؤں کے سرنڈر کا دعویٰ

حماس نے واضح کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے سے جڑے مطالبات نہ مانے گئے تو ایک بھی اسرائیلی یرغمالی کو زندہ غزہ سے نکلنے نہیں دیا جائے گا۔ مگر اسرائیلی وزیر اعظم کہتے ہیں کہ حماس کے درجنوں جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں جو کہ ’جنگ کے خاتمے کی شروعات ہے۔‘

Read more

سابق افغان فوجیوں کو پناہ نہ ملنے پر برطانوی جنرل مایوس: 'ہم بحیثیت قوم دوغلے یا نااہل ہیں'

بی بی سی کو پتا چلا ہے کہ افغان سپیشل فورسز کے تقریباً 200 ارکان کو طالبان کے زیر کنٹرول اپنے وطن واپس بھیجنے کا انتظام کیا جا رہا ہے۔

Read more

دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں دفن ہونے والے 600 امریکی طیاروں کی کہانی

ایسے ہی ایک لاپتہ ایئر مین جوزف ڈنوے کی والدہ پرل ڈنوے نے 1945 میں ایک نظم لکھی تھی۔ ’میرا بیٹا کہاں ہے؟‘ میں اور دنیا جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ان کا مقصد پورا ہوا ہے؟ یا اس نے زمین چھوڑ دی ہے؟ یا وہ زمین پر ہی کہیں ہے؟ یا وہ اب بھی انڈیا کے جنگلوں میں گھوم رہا ہے؟‘

Read more

برطانیہ کی چرچ میں 16 سالہ لڑکے کے جسم سے ’شیطانی روح‘ نکالنے کی خفیہ ریکارڈنگ: ’چرچ چھوڑنے کے بعد والدہ کو سرطان ہو گیا‘

اس ویڈیو میں ’یونیورسل چرچ آف دی کنگڈم آف گاڈ‘ نامی چرچ کے راہب کو بظاہر لڑکے کے جسم سے ’شیطانی روح‘ نکالنے کی کوششوں کے دوران دعائیں پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Read more

ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا کیوں سنائی گئی اور اس فیصلے کو ’عدالتی قتل‘ کیوں قرار دیا جاتا ہے؟

سزا پر عمل درآمد کے تقریباً 32 سال بعد 2011 میں اس وقت کے صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت ایک ریفرنس میں بھٹو کے ٹرائل اور پھانسی پر نظرثانی کے حوالے سے عدالت سے رائے طلب کی گئی۔

Read more

انڈر 19 ایشیا کپ میں انڈیا کے خلاف پاکستان کی فتح: ’زندگی بھر یاد رکھی جانے والی اننگز، آذان اویس ہیرو ہیں‘

آذان اویس نے 10 چوکوں کی مدد سے 105 رنز بنائے جبکہ سعد بیگ نے جارحانہ انداز میں 51 گیندوں میں 68 رنز بنائے جس میں آٹھ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

Read more

لاہور میں ’افیون‘ بنانے کی سرکاری فیکٹری کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

سنہ 1947 میں تقسیم کے بعد انڈیا نے افیون کی طبی خصوصیت کے پیش نظر اپنی افیون کی فیکٹریوں کو بند نہیں کیا مگر پاکستان کے حصے میں ایسی کوئی فیکٹری نہیں آئی تھی۔ اس لیے پاکستان میں بھی ایک ایسی فیکٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Read more

لاپتہ ہونے والے اینکر کا بازیابی کے بعد پہلا انٹرویو: ’عمران بھائی آپ ہماری آواز ہيں، ہم کیسے آپ کے لیے آواز نہ اٹھاتے‘

ایک عرصے تک منظرعام سے غائب رہنے والے اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان نے اپنی گمشدگی اور بازیابی کے بعد پہلی بار اس بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے جس دوران ان کا کہنا تھا کہ ’افسوس اگر میں نے کبھی سوچا کسی کا غائب ہونا ریاست کے مفاد میں ہوسکتا ہے۔‘

Read more

آرٹیکل 370 خاتمہ کیس کا فیصلہ: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے باسیوں کو اُمیدیں کم اور خدشات زیادہ

انڈین سپریم کورٹ پیر کو سنہ 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کشمیری جماعتوں کی جانب سے دائر اپیلوں پر فیصلہ سنائے گی۔ تاہم اس فیصلے سے یہاں کے باسیوں کی دیرینہ امیدیں پوری بھی ہو سکتی ہیں اور شاید ہمیشہ کے لیے ختم بھی۔

Read more

’سنگاپور میتھمیٹکس‘: وہ منفرد طریقہ جو سنگاپور میں بچوں کو ریاضی پر عبور حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے

سنگاپور کا ساری دنیا میں خاص طور پر ریاضی کی درجہ بندی میں صف اول میں شمار ہے اور اس کا سہرا اس کے مخصوص طریقۂ تعلیم سے منسلک ہے جس میں یہ مضمون پڑھایا جاتا ہے۔

Read more

’ویدر وومن آف انڈیا‘: سائنسدان انا مانی جنھوں نے انڈیا کو موسمیاتی آلات تیار کرنے میں مدد دی

انا مانی نے ملک میں شمسی تابکاری کی پیمائش کے لیے آلات تیار کرنے اور ملک بھر میں تابکاری سٹیشنوں کا نیٹ ورک قائم کرنے میں بھی ایک اہم کردار ادا کیا جو کہ انڈیا میں قابل تجدید توانائی کے ذرائع کی تلاش کے ان کے منصوبے کی جانب ایک اور قدم تھا۔

Read more

فرانسیسی شہری جو سکھ مذہب اپنانے کے بعد دو دہائیوں سے انڈین پنجاب میں آباد ہے

درشن سنگھ روڈل فرانس میں پیدا ہوئے،انھوں نے 15 سال کی عمر میں گوشت کھانا چھوڑ دیا تھا اور انڈیا کے دورے کے دوران سکھ مذہب اختیار کرلیا۔ وہ اب گذشتہ دو دہائیوں سے انڈین پنجاب میں آباد ہیں۔

Read more

کورین ڈراموں کی بے بس اور نازک خواتین جو اب مضبوط اور پر تشدد ہو گئیں

کورین ڈراموں میں اب جنتے مرد مرکزی کردار نظر آتے ہیں اتنے ہی خواتین کے مرکزی کردار نظر آتے لیکن یہ رجحان ہمیشہ ایسے نہیں تھا۔

Read more

تلسی میگھواڑ: پاکستان کی ’پہلی ہندو لڑکی‘ جو کھیلوں کی دنیا میں اپنا نام بنا رہی ہے

تلسی میگھواڑ بتاتی ہیں کہ سنہ 2016 میں جب وہ چھٹی کلاس میں پڑھتی تھیں تو سکول میں ایک سپورٹس کیمپ لگا، جس میں کافی لڑکیوں نے حصہ لیا۔ اُن کو بھی اس کیمپ میں حصہ لینے کا شوق ہوا اور خوش قسمتی سے اس کی سیلیکشن ہو گئی۔

Read more

اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘

اقوام متحدہ کے ایک سینیئر امدادی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے وہاں کی آدھی آبادی فاقہ کشی کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر کارل سکاؤ نے کہا کہ غزہ پٹی میں ضروری سامان کا صرف ایک حصہ ہی داخل ہو پا رہا ہے جس کی وجہ سے 10 میں سے نو لوگوں کو روزانہ کا کھانا بھی میسر نہیں۔

Read more

غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتے نظر آ رہی ہے‘

گذشتہ جمعے سے اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں شدید بمباری کا آغاز کیا جس کے بعد غزہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر خان یونس کے ہسپتالوں میں زخمیوں لوگوں کی بڑی تعداد آ رہی ہے جو اس کی سکت سے زیادہ ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار عدنان البرش اس وقت یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا انھیں اپنا کام جاری رکھنا چاہیے یا سب چھوڑ کر اپنے گھر والوں کے پاس جانا چاہیے جہاں ’زیادہ سے زیادہ وہ سب اکٹھے مر جائیں‘ گے۔

Read more

رقم لے کر سوال پوچھنے کے الزام پر کانگریس رہنما کی پارلیمانی رکنیت معطل: ’پارلیمان کے اندر اور باہر لڑتی رہوں گی‘

جمعہ کو لوک سبھا میں پارلیمنٹ کی اخلاقیات کی کمیٹی کی رپورٹ آواز سے ووٹ کی بنیاد پر منظور ہوئی اور مہوا موئترا کو’رقم لے کر سوال پوچھنے‘ کے معاملے میں لوک سبھا سے نکال دیا گیا۔

Read more

’سیوج کے پانی میں کاشت‘: چینی لہسن جسے امریکہ میں ’ملکی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا جا رہا ہے

امریکی سینیٹر نے اپنے خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’بیرون ملک میں اگائے جانے والے لہسن، خاص طور پر کمیونسٹ چین میں اگائے جانے والے لہسن کے معیار کے حوالے سے امریکی عوام کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں۔‘

Read more

’آپ کو بتانا تھا کہ کل ہمیں ہمارے بچوں کے ساتھ مار دیا جائے گا‘: محمد حنیف کا کالم

رفعت کا مار کر جس سے وہ غزہ کی یونیورسٹی میں انگریزی ادب پڑھاتے تھے ،اسرائیلی بم کا مقابلہ نہ کر پایا اور وہ اپنی بہن اور چار بچوں سمیت ایک اسرائیلی حملے میں ہلاک ہو گئے۔

Read more

’دی آرچیز‘ میں سہانا خان کی ادکاری پر تنقید: ’ٹک ٹاک اور ریلز بنانے والے بھی بہتر ہونٹ ہلا سکتے ہیں‘

کسی کا خیال ہے کہ سہانا نے ایکٹنگ اچھی نہیں کی تو کوئی سہانا کے ڈانس پر اعتراض کر رہا ہے۔ بہت سے صارفین نے اس فلم کی کاسٹنگ کے حوالے سے اقربا پروری کا الزام بھی لگایا ہے۔

Read more

سراج الدین حقانی: طالبان رہنما کے مبینہ ’پاکستانی پاسپورٹ‘ پر انکوائری، معاملہ ہے کیا؟

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کو پاکستان کا پاسپورٹ جاری کیے جانے کی خبریں ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اس بارے میں معلومات حاصل کر کے انکوائری کی جا رہی ہے۔

Read more

ماہواری کے درد اور بخار میں لیے جانے والے میفینامک ایسڈ کے حامل پین کلرز صحت کے لیے خطرہ

انڈیا کے ادویات کی تحقیق کرنے والے مرکزی ادارے فارماکویجیلنس پروگرام آف انڈیا کے مطابق یہ گولی صرف اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کی جانی چاہیے۔

Read more

معاشی بحران کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیسے؟ اتنی سرمایہ کاری کون کر رہا ہے؟

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کی وجوہات تو پیش کی جا رہیں تاہم یہ تیزی اس وقت جاری ہے جب پاکستانی معیشت مشکلات اور بحرانوں کا شکار ہے۔ ملک کا صنعتی شعبہ جہاں ایک طرف مصائب میں گھرا ہوا ہے تو دوسری جانب ایک عام پاکستانی مہنگائی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے جس میں تازہ ترین ہفتوں میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ ہے۔

Read more

تعلیمی اخراجات کے علاوہ ظاہر کی جانے والی رقم میں اضافے سمیت کینیڈا کی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں

کینیڈا نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبہ کے لیے اپنی امیگریشن پالیسی میں نئے قوانین کا اعلان کیا ہے جو کہ یکم جنوری 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔

Read more

میچ کے دوران گوتم گمبھیر اور سری سانتھ کے درمیان جھگڑا: ’وہ ہمیشہ ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ بلاوجہ لڑتے ہیں‘

لیجنڈز لیگ 2023 میں ایک میچ کے دوران سابق بلے باز گوتم گمبھیر اور سابق فاسٹ بولر سری سانتھ کے درمیان گرما گرم بحث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

Read more

’کیا آپ کے مسوڑھوں سے خون بہتا ہے؟‘ منھ کی وہ بیماریاں جن سے ہماری جسمانی صحت کا پتا چلتا ہے

جب آپ دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں، تو آپ عام طور پر صرف اپنے دانتوں کی دیکھ بھال کے بارے میں سوچتے ہیں جبکہ اپنے باقی منھ کو فراموش کر دیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ قیمتی معلومات سے محروم ہو سکتے ہیں: آپ کے منھ کی صحت آپ کے باقی جسم میں کیا ہو رہا ہے، اس تک ایک آسان رسائی اور انتہائی درست اشارہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، جب آپ

Read more

اپنے ’ڈیجیٹل ہمشکل‘ بنانے والے لوگ: ’جنھیں ہم خود جواب نہ دے سکیں ان سے ہمارا کلون بات کرتا ہے‘

پراپرٹی کے شعبے کے ماہر روب ڈکس اب اپنے ہزاروں مداحوں سے دن کے کسی بھی وقت کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے دستیاب ہیں۔ یہ سب اس ڈیجیٹل دُنیا میں اپنا ’کلون‘ یا ہم شکل تیار کرنے کی بدولت ہو رہا ہے۔

Read more

مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں‘

غزہ کے باسی اور ان کے ہزاروں مداح مشہور ماہر تعلیم، مصنف اور شاعر رفعت العرعیر کی غزہ میں ایک اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں ہلاکت پر سوگوار ہیں اور انھیں مختلف انداز میں خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔

Read more

ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر سزا کا قانون منظور ’تشدد روکنے کی کوشش یا عدم برداشت کے سامنے شکست‘

ڈنمارک کی پارلیمان نے مقدس کتب کی ’بے حرمتی اور توہین‘ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دو سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔

Read more

ہنزہ کی ہنرمند خواتین: ’پیسے نہیں تھے اس لیے امّی کے پرانے زیور توڑ کر کے نئے زیورات بنائے‘

نسرین اور ان کی سہیلیاں اب تک سو سے زیادہ خواتین کو یہ کام سیکھا چکی ہیں، اور وہ مستقبل میں اپنا ٹرینیگ سینٹر بھی کھولنے کا خواب رکھتی ہیں۔

Read more

حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟

فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ اسرائیل غزہ جنگ کے دوران نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کی صحیح شناخت کوئی نہیں جانتا۔ وہ ہمیشہ ویڈیو ریکارڈنگ میں اپنے چہرے کو سرخ کوفیہ (فلسطینی روایتی سکارف) سے ڈھانپ کر آتے ہیں۔

Read more

مسلم لیگ ن کا چھوٹی سیاسی جماعتوں سے اتحاد، وجہ عمران خان کی مشترکہ مخالفت یا مجبوریاں

ایسے ماحول میں جہاں نواز شریف ان کے اس وقت کے سب سے بڑے سیاسی حریف عمران خان جیل میں ہیں اور ان کی پارٹی زیرِ عتاب ہے، کیا مسلم لیگ ن اس کے باوجود گھبراہٹ کا شکار ہے، یا اس بار اس جماعت نے ووٹر اور نواز شریف کے درمیان پیدا ہونے والے خلا کو پُر کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے۔

Read more

گوگل کا نیا اے آئی ماڈل ’جیمنائی‘ جو ذہانت کے ٹیسٹ میں ’انسانوں کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے‘

دنیا بھر کی حکومتیں مصنوعی ذہانت کے ممکنہ مستقبل کے خطرات پر قابو پانے کے لئے قواعد یا یہاں تک کہ قانون سازی تیار کرنے کی کوششوں میں اب سنجیدگی سے مصروف ہیں۔

Read more

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا تھا

غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے آرٹیکل 99 کا خصوصی اختیار استعمال کیا ہے اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے۔ ماضی میں اقوام متحدہ کے صرف تین سربراہان نے اس کا باضابطہ طور پر استعمال کیا۔ دیگر مواقع پر سکیورٹی کونسل پر اسی آرٹیکل 99 کی روشنی میں زور دیا ہے کہ وہ سنگین حالات کی روک تھام کے حوالے سے کام کرے۔

Read more

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان میں طالبان کے صنفی امتیاز کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دینے کا مطالبہ

یہ سالانہ لیکچر دینے والوں میں اب تک کی سب سے کم عمر مقرر، ملالہ کا کہنا تھا کہ جیسے جنوبی افریقہ میں سیاہ فام لوگوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا گیا تھا ویسے ہی افغانستان میں طالبان حکومت لڑکیوں اور عورتوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھ کر ’جینڈر اپارتھائڈ‘ کی مرتکب ہو رہی ہے۔

Read more

’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم

بنگلہ دیش سے انڈونیشیا آنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو مقامی لوگ پسند نہیں کرتے اور چند مہینے پہلے اسی رویے کی وجہ سے کچھ بچوں کی اموات ہوئیں۔

Read more

سرینگر میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے مہاجرین اور کشمیری پنڈتوں کی نمائندگی بڑھانے کا مطلب کیا ہے؟

انڈین پارلیمان نے ’جموں کشمیر تنظیمِ نو بل‘ میں ترمیم کو منظور کر کے دہائیوں قبل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے آئے ہندو اور سکھ مہاجرین کے لیے کشمیر کی اسمبلی میں ایک نشست مختص کی ہے۔

Read more

’اگر ہمیں پتا چل گیا کہ آپ ہم جنس پرست ہیں تو آپ کو 20 سال تک جیل میں رہنا پڑے گا‘

یہ افریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والی ایک ڈانس پارٹی کی بات ہے۔ اس پارٹی میں رقص کرنے والے دو افراد کا کلپ ویڈیو شیئرنگ پلیٹفارم ٹِک ٹاک پر پوسٹ کیا ہوا اس جوڑے کے خلاف ایک طوفان سا آ گیا۔ یہاں تک کہ ان میں سے ایک کو ملک سے فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا۔

Read more

بڑھتی عمر میں آئی وی ایف کے ذریعے بچہ پیدا کرنے پر کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

پچھلے کچھ سالوں میں آئی وی ایف کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے لیکن ایسا ہر بار نہیں ہوتا کہ کوئی اس عمل کے ذریعے والدین بن جائے۔ کئی بار اس کے کیسز بھی ناکام ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر پٹیل کہتے ہیں کہ ’کبھی کبھی جوڑے پہلی بار خوشی پاتے ہیں اور کبھی کبھی یہ عمل بہت طویل ثابت ہوتا ہے۔‘

Read more

الیکشن سے قبل پاکستان میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی افواہیں کیوں پھیل رہی ہیں اور اس پر اعتراض کس کو ہے؟

پاکستان میں گذشتہ کئی روز سے پاکستان کے آئین کی 18ویں ترمیم میں مبینہ طور پر تبدیلیاں کیے جانے سے متعلق افواہیں سامنے آ رہی ہیں لیکن یہ مباحثہ یا چہ مگوئیاں نئی ہرگز نہیں ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر اس ترمیم کے بعد صوبے مزید طاقتور ہوئے ہیں تو پھر اس پر اعتراض کیونکر اور کسے ہے؟

Read more

شیگیلا بیماری کیا ہے اور یہ غزہ میں موجود اسرائیلی فوجیوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

اسرائیل میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے میں حصہ لینے والے اُن کے کُچھ فوجیوں کو ’شیگیلا‘ نامی ایک ایسی بیماری متاثر کر رہی ہے کہ جو انسانی جسم کے ایک انتہائی اہم جُز ’معدے‘ کو متاثر کرتی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بیماری غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں حفظان صحت کی خراب صورتحال اور غیر محفوظ خوراک کے نتیجے میں پھیل رہی ہے۔

Read more

بی بی روشن: چھ گولیاں کھا کر اپنے شوہر اور بچوں کو بچانے والی خاتون، ’لیٹے رہو، بچے سیٹ کے نیچے چھپا دیے ہیں‘

بلبل شاہ اور ان کے خاندان کی پہلی منزل راولپنڈی تھی۔ راولپنڈی سے انھیں کراچی کے سفر کا آغاز کرنا تھا۔ بلبل شاہ طویل سفر کے بعد تھک کر اونگھ رہے تھے کہ اچانک ان کی اہلیہ بی بی روشن ان پر گر پڑیں اور انھیں کہا کہ ’لیٹے رہو فائرنگ ہورہی ہے اور بچے میں نے سیٹ کے نیچے چھوڑ دیے ہیں۔‘

بی بی روشن نے اپنے جسم پر ایک دو نہیں بلکہ چھ گولیاں کھائیں مگر اپنے خاوند بلبل شاہ اور بچوں کو محفوظ رکھا ۔

Read more

یمن میں موت کی سزا کی منتظر کیرالہ کی نرس نمیشا جن کی آخری امید ’خون بہا‘ ہے

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی نمیشا پریہ ابھی بمشکل 19 سال کی تھیں کہ سنہ 2008 میں بڑے بڑے خواب کے ساتھ وہ یمن کے لیے روانہ ہوئیں۔ تاہم اب وہ پھانسی کی سزا پا کر صنعا کی جیل میں موجود ہیں۔ عدالت نے انھیں موت سے بچنے کا ایک آخری آپشن دیا ہے جس کے تحت وہ دیت یا ’خون بہا‘ ادا کر کے متاثرین کے اہل خانہ سے معافی حاصل کر سکتی ہیں۔

Read more

بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش ملنے کا واقعہ: ’ شیر کے منھ میں جوتا دیکھ کر ہلاکت کا پتا چلا‘

انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 25 سے 26 سال کے درمیان ہے جس کے جسم پر انجیکشن کے نشانات پائے گئے ہیں جب کہ اس کے جسم پر شیر کے حملے کے نشانات بھی موجود ہیں۔

Read more

غزہ کے یتیم بچے:’میں نے اپنی ٹانگ اور اپنا خاندان کھو دیا لیکن میرے پاس اب بھی کچھ خواب موجود ہیں‘

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے کمیونیکیشن مینیجر ریکارڈو پیریز کے مطابق غزہ کی پٹی میں یتیم بچوں کی صحیح تعداد کا تعین کرنا ’جنگ کے اس ماحول اور تیزی سے بدلتی ہوئی زمینی صورت حال‘ کو دیکھتے ہوئے ایک بڑا چیلنج ہے۔

Read more

بجلی کمپنیوں کی جانب سے بلوں میں وصول کی جانے والی اضافی رقم کیا صارفین کو واپس مل سکتی ہے؟

نیپرا کی جانب سے کی جانے والی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے رواں برس جولائی اور اگست میں بجلی کے بلوں میں میٹر ریڈنگ 30 دن سے زیادہ کی نوٹ کی جو صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں اضافے کی ایک وجہ بنی۔

Read more

اوپن اے آئی کی سربراہ اور سیلیکون ویلی کی سب سے بااثر خواتین میں شامل میرا مورتی کون ہیں؟

نومبر کے آخر میں جب میرا مورتی نے اوپن اے آئی کے سی ای او کا عہدہ سنبھالا تو وہ شہ سرخیوں میں آئیں۔ لیکن وہ کون ہیں اور کہاں سے تعلق رکھتی ہیں؟

Read more

’استادوں کے استاد‘ حسین بخش گلو جن کی محفل لتا منگیشکر نو گھنٹے تک سنتی رہیں

آٹو ٹیون اور ری مکس کے زمانے میں، سوشل میڈیا کی ریلز اور سٹوریز سے دور، ٹرینڈ اور ہیش ٹیگ کی دنیا سے پرے مگر ہیں کچھ شوقین، جنھیں دسمبر کی یہ شام بے حد اداس کر گئی ہے۔ جو جانتے ہیں کہ استاد حسین بخش گلو چل بسے تو پھر صدیوں میں پیدا نہیں ہوتا۔

Read more

پاکستان میں مقیم افغان ہزارہ: ’طالبان ہمیں مسلمان نہیں سمجھتے، افغانستان میں ہو سکتا ہے موت ہمارا انتظار کر رہی ہو‘

ہزارہ برادری کے لیے پاکستان ایک محفوظ متبادل نہیں تھا لیکن جب طالبان نے اقتدار سنبھالا تو ہزارہ برادری کے اکثر افراد نے سرحد پار کرنے پر ہی اکتفا کیا تاہم اب پاکستانی حکومت کی نئی پالیسی کے باعث انھیں اس ملک میں واپسی کا خوف ہے، جہاں سے بھاگ کر انھوں نے پاکستان میں پناہ لی۔

Read more

چینی لڑکی ’فاطمہ فینگ‘ کا کردار نبھانے والی ہورا بتول: ’لوگوں نے کہا تم اتنی صاف اردو کیسے بول لیتی ہو‘

بظاہر اپنے منفرد فیچرز کی وجہ سے ایک چینی لڑکی کا کردار نبھانے والی اداکارہ ہورا پُراعتماد ہیں کہ انڈسٹری میں اُنھیں ٹائپ کاسٹ نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ خود کو مختلف کرداروں میں ڈھالنے کا ہنر جانتی ہیں۔

Read more

جب انڈیا کے آرمی چیف نے ایک پاکستانی فوجی افسر کو بہادری کا تمغہ دینے کی ’سفارش‘ کی

کیپٹن احسن صدیق ملک شاید واحد ایسے فوجی ہیں جن کی بہادری کا اعتراف اور انھیں تمغہ دینے کی سفارش مخالف فوج کے سربراہ نے خود ذاتی حیثیت میں کی۔

Read more

برطانیہ کے ویزا قواعد میں سختی: ملازمت پیشہ افراد کے لیے نئے قوانین کیا ہیں؟

برطانوی حکومت غیر ملکی تارکین وطن کے لیے برطانیہ میں آ کر کام کرنے اور رہائش اختیار کرنے کے قوانین کو تبدیل اور مزید سخت کر رہی ہیں۔ برطانیہ میں امیگریشن سے متعلق موجودہ پوائنٹس پر مبنی نظام جس میں یورپی ممالک اور غیر یورپی ممالک کے تارکین وطن شامل ہے سنہ 2020 کے اواخر میں نافذ کیا گیا تھا۔

Read more

’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے کم عمر ترین فاتح ماینک کی انڈین میڈیا پر دھوم

ماینک انعامی رقم کو اپنی اعلیٰ تعلیم کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، جسے وہ 18 سال کی عمر کے بعد بینک سے نکال پائیں گے۔ وہ بڑے ہو کر روبوٹیک انجینیئر بننا چاہتے ہیں۔

Read more

فائر پان، اوریو پکوڑے اور شرابی گول گپے: سوشل میڈیا نے روایتی انڈین سٹریٹ فوڈ کو کیسے تبدیل کر دیا

سٹریٹ فوڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ شہروں اور ممالک کی پہچان ہوتے ہیں۔ انڈین سٹریٹ فوڈ ہمیشہ اپنے منفرد ذائقوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں کھانے پینے والوں نے اجزاء کے زیادہ سے زیادہ غیر معمولی امتزاج کے ساتھ تجربات کیے ہیں۔

Read more

پاکستان کی غیر یقینی معاشی اور سیاسی صورتحال اور عوام: ’دعا کرتے ہیں کل کے کھانے کا کوئی راستہ مل جائے‘

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، جنوری میں توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافے کے امکان اور فروری میں عام انتخابات کے پیش نظر پاکستان کے معاشی افق پر مزید غیر یقینی کی صورتحال ہے۔

Read more

انتخابات میں اصل مقابلہ کس کا؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

کیا لکھیں وہ جو مقبول ہے یا وہ جو سچ ہے۔۔۔ سچ پر پروپیگنڈا کا غلبہ ہو تو لکھا ہوا مقبول ہوتا ہے مگر سچ نہیں رہتا۔ لکھنے والے لکھنے سے پہلے سوچیں کہ تحریر پر داد ملے، تقریر پر تالیاں اور تصویر پر ویوز۔۔۔ تو یہ کیسے ممکن ہے کہ لکھا، بولا اور دیکھا بھالا سچ متاثر نہ ہو۔ یہ دور انفلوئنسرز کا دور ہے۔ سیاست، صحافت اور ابلاغ سب انفلوئنسرز کے حوالے ہے۔ ٹوتھ پیسٹ بیچنے سے لے

Read more

کیا نپولین بوناپارٹ اور ان کی پہلی بیوی جوزفین کے درمیان واقعی محبت تھی؟

نپولین نے جوزفین کو بہت سے محبت بھرے خطوط لکھے۔ ان خطوط میں ’جذباتی بلیک میلنگ‘ شامل تھی اور محبت کا اظہار اتنی بار ہوا کہ یہ جذبات کم اور دھمکیاں زیادہ محسوس ہوتے۔

Read more

پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی، ’فاطمہ ثنا سپر سٹار ہیں، انھوں نے کوئی غلطی نہیں کی‘

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی اس تاریخی فتح میں فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فاطمہ نے 22 رنز دے کر تین کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Read more

وہ مسائل جو خواتین کے لیے غیر پیچیدہ حمل کے نو ماہ کو بھی پریشان کُن بنا دیتے ہیں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر نارمل نظر آنے والے حمل کے دوران بھی ایسے درجنوں مسائل ہیں جو حاملہ خواتین کے لیے یہ نو ماہ مشکل اور خطرناک بنا دیتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ حمل ایک بیماری نہیں لیکن اس سے جڑے مسائل کی وجہ سے خواتین کے لیے خصوصی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

40 سال تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے امریکی سفارتکار جو خود ایک ’جاسوس‘ کے جال میں پھنس کر گرفتار ہوئے

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سابق سفارت کار کو گزشتہ جمعے کے دن میامی سے گرفتار کیا گیا تھا جس سے قبل تقریبا ایک سال تک ایک خفیہ آپریشن کے ذریعے ان کی نگرانی کی جاتی رہی۔

Read more

مولا جٹ کی طرح گنڈاسا اٹھانے والے ’ارجن ویلی‘ جن کا ذکر رنبیر کی نئی فلم ’اینیمل‘ میں ہوا

’ارجن ویلی نے پیر جوڑ کے گنڈاسی ماری۔۔۔‘ جب بھی لوک داستان کے یہ الفاظ ڈھول کی تھاپ پر گونجتے ہیں تو پنجابیوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔

Read more

کیا ریاستی انتخابات میں بے جے پی کی کامیابی انڈیا میں آئندہ برس ہونے والے پارلیمانی انتخابات پر بھی اثر انداز ہو گی؟

ان انتخابات کو 2024 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے سیمی فائنل کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے، جس کے لیے ملک کی 28 اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانے کے ارادے سے ’انڈین نیشنل ڈویلپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا) کے نام سے ایک اتحاد تشکیل دیا ہے۔

Read more

باغ کی سجاوٹ کے لیے پڑا ’دوست‘ 100 سال پرانا بم نکلا جو کبھی بھی پھٹ سکتا تھا

یہ کہانی ایک جوڑے کی ہے جس نے اپنے باغ کی سجاوٹ کے لیے وہاں ایک پرانا بحری شیل رکھا ہوا تھا۔ مگر ایک دن جب بم ڈسپوزل سکواڈ نے ہنگامی بنیادوں پر پہنچ کر اسے ناکارہ بنایا تو انھیں ایسا لگا جیسے ’ایک پرانا دوست بچھڑ گیا ہے۔‘

Read more

سکرین پر پڑھنے کے نقصانات اور مطالعے سے ہمارے ذہنوں پر مرتب ہونے والے اثرات

آج کل لوگ کاغذ پر شائع ہونے والی کتابوں سے مطالعہ کرنے بجائے رفتہ رفتہ کمپیوٹر، ٹیبلیٹ، موبائل جیسے ڈیجیٹل آلات پر پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں، لیکن اس سے ہمارے ذہن پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Read more

ہاتھوں کو خوبصورت بنانے والی مہندی میں چھپے مضر صحت کیمیکلز جو اسے خطرناک بناتے ہیں

ماہرین نے یہ بھی خبردار کیا کہ مستقل ٹیٹو میں بھی ایسے کیمیکلز استعمال کیے جاتے ہیں جو گرینولوما یا شدید زخم کا باعث بن سکتے ہیں جس سے خون کے بہاؤ میں مسائل یا دیگر کئی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

Read more

19ویں صدی تک صنعتی ممالک میں ’چمنی کی بھینٹ‘ چڑھنے والے بچے کون تھے؟

یہ وہ معصوم بچے تھے جو حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایک بے رحم زمانے کے ہاتھ لگے۔ یہ بچے سفاکانہ حالات میں ’چمنی سویپ‘ یعنی چمنیوں کی صفائی کا کام کرتے تھے، یہ ایک ایسا عمل یا کام تھا جو دنیا کے مختلف حصوں میں ایک طویل عرصے اور وسیع پیمانے پر رائج رہا۔

Read more

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت: ’پانچ اگست اور چار دسمبر کے عمران خان میں کوئی فرق نہیں‘

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم 12 دسمبر کو عائد کی جائے گی اور وہ صحافی جنھیں ابھی تک جیل کے اندر نہیں بلایا گیا وہ اس امید کے ساتھ 12 دسمبر کی صبح جیل کے باہر پہنچ جائیں گے کہ شائد اب کی بار جج اپنے فیصلے پر عمل کرواتے ہوئے انھیں اندر بلا لیں۔

Read more

وہ نظریہ جس کے تحت امریکہ نے یورپی طاقتوں کو دھمکا کر خطے کے ’پولیس مین‘ کا روپ دھار لیا

گزشتہ دو صدیوں میں اسی نظریے کے نام پر امریکہ نے متعدد بار لاطینی امریکہ میں سیاسی، عسکری اور معاشی مداخلت کی اور یوں لاطینی امریکہ مکمل طور پر امریکی ریاست کے زیر اثر آ گیا۔

Read more

کشمیر کی وہ روایت جسے توڑنے کے لیے خواتین کو خود ہریسہ شاپ جانا پڑا

600 سال سے ہریسہ کشمیریوں کا ناصرف محبوب پکوان ہے بلکہ سردیوں میں ایک دفاعی حربہ بھی۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال ہریسے کی طلب میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن خواتین اب تک کسی دکان میں جا کر مردوں کی طرح ہریسہ نہیں کھا سکتی تھیں۔

Read more

’اینیمل‘: رنبیر کپور کی سیکس، تشدد اور متنازع ڈائیلاگ سے بھرپور فلم جسے تنقید کا سامنا ہے

بالی وڈ سٹار رنبیر کپور کی یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’اینیمل‘ یعنی جانور کو شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے بعد سال کی کامیاب ترین فلم قرار دیا جا رہا ہے لیکن سیکس اور پرتشدد مناظر سے بھرپور ہونے کے باعث اسے ناقدین اور خواتین کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی ہے۔

Read more