دمہ، اس کی وجوہات، گھریلو احتیاط اور علاج

دمہ ایک عام بیماری ہے جو 10 سے 20 فیصد بچّوں میں پایا جاتا ہے۔ یعنی ہر دس بچّوں میں سے ایک یا دو بچّوں کو دمہ ہو سکتا ہے۔ اکثر والدین کی جانب سے اس بات سے انکار کیا جاتا ہے کہ ان کے بّچے یا رشتہ داروں کو دمہ ہے۔ وہ الرجی کی اصطلاح میں پناہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر انہیں بتایا جاتا ہے کہ ان کے بّچے کو دمہ ہے تو وہ ناراض ہو جاتے

Read more

بچوں میں ہونے والے ممکنہ حادثات، احتیاطی تدابیر اور ان کی روک تھام (حصّہ دوم)

4۔ غیر ضروری، زہریلی اور نقصان دہ اشیاء کا کھانا بچّے چونکہ تجسس پسند ہوتے ہیں وہ ہر چیز کو منہ میں ڈال لیتے ہیں۔ ان کو معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی چیز نقصان دہ ہے اور کون سی نہیں۔ اکثر وہ ان زہریلی چیزوں کو کھانے کی کوئی چیز سمجھتے ہیں اور کھا جاتے ہیں۔ ان چیزوں میں دوائیں بشمول شربت اور گولیوں کے، مٹّی کا تیل، کیڑے مار تیل، تیزاب اور گٹر صاف کرنے والی اشیاء وغیرہ

Read more

بچوں میں ہونے والے ممکنہ حادثات، احتیاطی تدابیر اور ان کی روک تھام ( حصّہ اوّل)

بچپن زندگی کا وہ دور ہوتا ہے جس میں بچّہ دنیا کو سمجھنے، سیکھنے اور دریافت کرنے میں مصروف ہوتا ہے۔ تاہم یہی دور بّچوں کے لیے خطرات سے بھی بھرپور ہوتا ہے، کیونکہ ان کی حرکات غیر محتاط، تجسس سے بھرپور اور غیر متوازن ہوتی ہیں۔ بچّوں کی چھوٹی سی غلطی کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے، جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے لیکن اچّھی بات یہ ہے کہ زیادہ تر حادثات مناسب احتیاطی

Read more

نوزائیدہ بچّوں کے مزید عام مسائل، ان کی گھریلو دیکھ بھال (حصّہ دوم)

پچھلے مضمون میں ہم نے نوزائیدہ بچّوں کے کچھ مسائل پر گفتگو کی تھی۔ آج ہم کچھ مزید مسائل پر بات کریں گے۔ 4۔ پاخانے یا اسٹول کی تعداد و نوعیت: ‎ نوزائیدہ بچّوں میں اسٹول یا پاخانے کی نوعیت اور رنگ بڑے بّچوں کے مقابلے میں مختلف ہوتی ہے۔ ابتدائی چند دنوں کے دوران پاخانے عام طور پر سیاہ یا سبز رنگ کے اور چپ چپے ہوتے ہیں اور نوعیت میں نرم ہوتے ہیں۔ زندگی کے پہلے ہفتے کے

Read more

نوزائیدہ بچّوں کے مزید عام مسائل ان کی گھریلو دیکھ بھال (حصّہ اوّل)

نوزائیدہ بچّوں میں کچھ مسائل بہت عام ہیں جو اکثر والدین کے لئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ ان میں کچھ مسائل بہت معمولی ہوتے ہیں اور ان کے لئے کوئی خاص علاج کی ضرورت نہیں ہوتی اور ان کا غیر ضروری علاج نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ لیکن کچھ مسائل بہت سنگین ہوتے ہیں اور کبھی کبھی جان لیوا بھی ثابت ہو سکتے ہیں اگر ان کا بر وقت علاج نہ کیا جائے۔ آج ہم انہی مسائل پر بات

Read more

نوزائیدہ بچّوں کے مسائل: دودھ اور غذائیں (حصّہ دوم)

پچھلے مضمون میں ہم نے ماں کے دودھ کے بارے میں گفتگو کی تھی۔ آج ہم اوپر کے دودھ اور مزید غذاؤں کے بارے میں بات کریں گے۔ جیسا کہ ہم نے کہا کہ نوزائیدہ بچّے کے لئے بہترین دودھ اور غذا ماں کا دودھ ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ لیکن اس کے باوجود کبھی کبھی کچھ ایسی صورت حال بھی ہو سکتی ہے جب ماں کا دودھ میسّر نہ ہو یا کچھ نا قابل عمل

Read more

نوزائیدہ بچّوں کے مسائل: دودھ اور غذا کا استعمال

دنیا کی کوئی مخلوق ایسی نہیں ہے جسے پیدا ہوتے ہی خوراک کی ضرورت نہ پڑتی ہو۔ پیدا ہوتے ہی ہر مخلوق کو اپنے لئے خوراک تلاش کرنی پڑتی ہے سوائے دودھ پلانے والے جانوروں کے۔ یہ قدرت کا ایک انتظام ہے کہ بچّے کی پیدائش سے پہلے ہی اس کے لئے اس کی ماں کے پاس دودھ موجود ہوتا ہے جو اس کی غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ اس کے بچّے کو اپنی خوراک کے لئے کہیں جانے

Read more

یرقان: نوزائیدہ بچوں کی ایک اہم بیماری

اب ہم نوزائیدہ بچوں کی ان بیماریوں کے بارے میں بات کریں گے جو بہت عام ہیں اور ان کے علاج اور دیکھ بھال میں لوگ اکثر غلطیاں کرتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم یرقان ہے جو نوزائیدہ بچّوں کی اکثریت میں دیکھا جاتا ہے۔ زیادہ تر بچّوں میں یہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے اور نوزائیدہ بّچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا، لیکن اس کی زیادتی اور غلط علاج یا دیکھ بھال نوزائیدہ بّچے کے لئے نقصان دہ

Read more

زندگی کا مقصد

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا یہ شعر تو شاید اکثر لوگوں نے سنا ہو گا۔ لیکن کیا واقعی زندگی کا مقصد یہی یا صرف یہی ہے۔ یہ بات بحث طلب ہے۔ ابھی پچھلے ہفتے ہی ایک کالم میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے۔ اور اس کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن اس سوال کا کہ زندگی کا مقصد کیا ہے انتہائی مشکل ہے۔ پچھلے سال ایک

Read more

کھانسی، اس کی وجوہات، علاج اور احتیاط

ڈاکٹروں سے مشورہ کرنے والے مریضوں کی ایک بڑی تعداد بخار کے بعد کھانسی کے مریضوں کی ہوتی ہے۔ بخار کی طرح کھانسی بھی ایک علامت ہے اور بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے۔ لیکن بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ کھانسی کا علاج نہ تو اینٹی بایوٹکس اور نہ ہی کھانسی روکنے والی دوائیں ہیں۔ بلکہ اکثر اوقات یہ دوائیں بجائے فائدہ کے نقصان پہنچا سکتی ہیں اور پہنچاتی بھی ہیں۔ کھانسی اس وقت

Read more

بخار، اس کی وجوہات، گھر پر علاج اور احتیاط

بخار ان چند بیماریوں اور علامات میں ایک علامت ہے جس کے علاج کے لئے تقریباً ہر شخص کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی ڈاکٹر یا معالج سے رجوع ضرور کرتا ہے۔ میری اپنی ایک تحقیق کے مطابق ڈاکٹروں کے پاس آنے والے مریضوں میں ایک تہائی تعداد صرف بخار کے مریضوں کی ہوتی ہے۔ بخار بذات خود کو ‏‏ئی بیماری نہیں ہے بلکہ بہت سی بیماریوں کی علامت ہے۔ جو معمولی نوعیت کی بھی ہو سکتی ہیں اور سنگین

Read more

حفاظتی ٹیکے، ان کی افادیت اور غلط فہمیاں

دنیا سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں تمام تر کوششوں کے باوجود ابھی تک پولیو موجود ہے۔ حکومت پاکستان، عالمی ادارہ صحت اور پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن (پی پی اے ) پولیو کے خاتمہ کے لئے کوشاں ہیں اور وقفہ وقفہ سے قطروں کی شکل میں پولیو کے ٹیکوں کی مہم چلاتی رہی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود اس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس کے علاوہ

Read more

اینٹی بایوٹکس، ایک اہم اور انتہائی ضروری دوا اور استعمال میں احتیاط

اینٹی بایوٹک کا نام ہر شخص نے سنا ہے اور استعمال بھی کی ہو گی۔ میرے پاس جو مریض آتے ہیں ان کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک وہ جو ضرورت کے باوجود اینٹی بایوٹکس استعمال کرنے سے انکار کر دیتے ہیں اور دوسرے وہ جو ہر مرض کے لئے اینٹی بایوٹکس مانگتے ہیں۔ دونوں کو سمجھانے میں کافی وقت صرف کرنا پڑتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ اس اہم موضوع پر بات کی جائے۔ سب سے پہلا سوال

Read more

دوائیں، ان کا غلط استعمال اور احتیاطی تدابیر

غذا کی طرح دوائیں بھی ہماری زندگی کا ایک اہم جز ہیں۔ لیکن ان کا صحیح استعمال بھی ضروری ہے۔ ورنہ فائدے کی بجائے الٹا نقصان ہو سکتا ہے۔ اور اکثر ہوتا بھی ہے۔ اس لئے کسی بھی بیماری میں دواؤں کے استعمال میں چند احتیاطیں ضروری ہیں۔ اس مضمون میں ہم آج اسی موضوع پر گفتگو کریں گے۔ دواؤں کے بارے میں مندرجہ ذیل اہم باتیں جاننا ضروری ہیں۔ 1۔ دواؤں کا نام: چونکہ ہمارے ملک میں دوائیں کھلے

Read more

تنہائی کی تین وجوہات

تنہائی بظاہر اکیلے رہنے کا نام ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔ زیادہ تر لوگ اس بات پر اتّفاق کریں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ آپ اکثر افراد کے جھمگٹے میں گھرے ہوں گے مگر پھر بھی تنہا ہوں گے۔ تنہائی ایک احساس کا نام ہے جو ہر دم آپ کے ساتھ لگا رہتا ہے۔ آپ کے ارد گرد آپ سے بظاہر شدید محبّت رکھنے یا اس کا اظہار کرنے والے لوگ ہوں گے مگر آپ پھر بھی اپنے آپ کو

Read more