پاکستانی کی ڈوبتی معیشت
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے متعلق تبصرے تو آج کل ہر ٹیلی۔ ویژن چینل پر نشر ہوتے نظر آتے ہیں۔ پاکستانی معیشت آزادی کے بعد کے چند سال ہی سکون اور اطمینان سے گزار سکی۔ اس کے بعد سے دیوالیہ ہونے کی تلوار پاکستانی معیشت کے سر پر آج تک لٹک رہی ہے۔ ہماری ملکی معیشت مسلسل بڑھتے ہوئے قرض اور سروسنگ فیکٹر کی لاگت کی وجہ سے دیوالیہ پن کے خطرے سے دوچار ہے۔ جب تک معیشت کی سمت
Read more
