عمران خان اور عوام کی امیدیں
پچھلے چار ماہ میں سیاسی صورتحال یکسر بدل کر رہ گئی ہے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اس کے نتیجے میں عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا بعد ازاں یہی کچھ پنجاب میں ہوا۔ مگر یہ بات جس کو میں نے دو جملوں میں بیان کر دیا وہ یقیناً اتنی سادہ نہیں اس کے پیچھے بہت سے حقائق ہوں گے جن میں سے کچھ ہمارے سامنے آ گئے ہیں اور کچھ وقت کے ساتھ سامنے آ جائیں
Read more

