خالی گھونسلا
سردیوں میں سوکھی ٹہنیوں پر بنے ہوئے خالی گھونسلے سیکھ کر کچھ عجیب سی اداسی اور مایوسی ہوتی ہے۔ خدا جانے یہ پرندے کبھی واپس بھی آ پائیں گے یا نہیں۔ کیا ان گھونسلوں کو دوبارہ آباد کریں گے یا نیا گھونسلا بنائیں گے کسی اور ساتھی کے ساتھ۔ کار میں بیٹھی یہ سوچتی جا رہی تھی۔ کھڑکی سے نہایت خوشگوار ہوا آ رہی تھی۔ ایسی خوشگوار جو نہ ٹھنڈی ہو نہ گرم، بس دل و دماغ کو سکون دے
Read more

