سیاست دانوں کو سیاستدان سمجھیں، رشتے داؤ پر نہ لگائیں
پاکستان کے عوام بڑے معصوم ہیں، کبھی کسی کو رہنما بنا کر اپنی زندگی کا اہم حصہ حد تک کے جان بھی اس رہنما کی جذباتی تقریروں پر قربان کر دیتے ہیں، تو کبھی بنا سوچے سمجھے کسی سیاست دان کی باتوں میں آ کر ملک کے اہم اداروں پر الزام تراشیاں کر کے اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال کر کے اپنا مستقبل برباد کر دیتے ہیں، لیڈر کو حقیقت میں لیڈر بھی عوام بناتے ہیں، اور لیڈر کو
Read more
