سفر آذربائیجان کا (آخری قسط)

ہم نظامی سٹریٹ میں ایک طرف گئے تو وہاں مشہور زمانہ ”گراں پری باکو“ کے بورڈ نظر آئے۔ تھوڑا اور گھومے پھرے تو پتہ چلا کہ اس سال کی اس سلسلے کی ایک ریس 10۔ 12 جون کو ہونی ہے اور یہ جو اشتہاری مہم ہے اسی کا حصہ ہے۔ انتظام کی بات کریں تو ہمیں معلوم ہوا کہ باکو فارمولا 1 کیلنڈر کا سب سے نیا اسٹریٹ سرکٹ ہے، جو معیار کے حساب سے موناکو، میلبورن اور سنگاپور کے

Read more

باکو کا سفرنامہ – آگ کے مندر کی سیر

تیسرے دن صبح کو ہمیں ٹور آپریٹر کے مطابق باکو شہر سے آدھے گھنٹے کی مسافت طے کر کے ”ابشیران“ کے علاقے میں ایک ایسی جگہ جانا تھا، جسے ”ینار داگ“ کہتے ہیں۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ ایک پہاڑ ہے جس کے دامن میں قدرتی طور پر آگ لگی ہوئی ہے، جو گرمی، سردی، آندھی، طوفان الغرض کوئی بھی موسم ہو جلتی رہتی ہے۔ حیرت ہوئی کہ یہ کیسے ہوا ہو گا۔ اس جگہ کو حکومت نے اپنی تحویل

Read more

سفر آذربائیجان کا

مئی 2022 کے آخر میں لاہور میں مقیم دوستوں نے فون کیا کہ کیوں نہ آذربائیجان ہو کر آئیں۔ لو جی اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں! ۔ حامی بھر لی۔ جھٹ پٹ معاملات ویزہ اور ٹکٹ پر کام شروع ہو گیا۔ خاتون خانہ سے اجازت تو مل گئی مگر اس نے اپنا فرض ادا کرتے ہوئے یاد کرایا کہ ابھی اپریل میں تو سکردو کی ایک ہفتے کی یاترا مکمل کی ہے۔ پھر چل دیے؟ کچھ تو وقت گزر جاتا،

Read more

مینار پاکستان اور قرارداد احترام نسواں

کوئی عوامی اجتماع ہو، جلسہ ہو کوئی موسیقی کا شو ہو، وہاں آنے والی خواتین کو اکثر اس طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا رہتا ہے۔ زبان درازی اور اس سے ہونے والی خواتین کی دل آزاریاں تو بہت ہی عام ہیں۔ کیا اس طرح کی قبیح حرکت کرنے والے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے اپنے گھر کی خواتین کے علاوہ اور کسی خاتون کی عزت، عزت نہیں؟

ہر بات پر اسلام، اسلام کی رٹ لگانے والے بھول بیٹھے ہیں کہ عورت کو اس عالمگیر مذہب نے کام کرنے، کمانے، ملکیت، علم، عزت، آزادی، انتخاب، سوچنے، نقل و حمل، شادی وغیرہ کے حق دے رکھے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نکاح کے وقت لڑکے اور لڑکی سے پوچھا جاتا ہے تاکہ ایجاب و قبول کی حجت تمام ہو۔ اس معاشرے کو یہ سمجھنے میں اور کتنا وقت لگے گا کہ جب تک زبان سے اقرار نہ ہو نکاح جیسا عمرانی معاہدہ وقوع پذیر نہیں ہوتا۔

Read more

صحافت ایک مقدس پیشہ

صحافت خبروں اور معلومات کو جمع کرنے، ان کا تجزیہ کرنے، تصدیق کرنے اور بالآخر ناظرین، سامعین اور قارئین کے لئے پیش کرنے کا پیشہ ہے۔ تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ جتنا کوئی معاشرہ جمہوری ہوتا ہے اتنی ہی زیادہ خبریں وہاں سننے، دیکھنے اور پڑھنے کے لئے میسر ہوتی ہیں اور عوام زندگی کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں اتنی ہی با خبر ہوتی ہے۔ اگرچہ میڈیا پر موجود معلومات عامہ، تفریح کے پروگرام، ڈرامے، اشتہارات وغیرہ

Read more

شمس الرحمن فاروقی کا ناول: کئی چاند تھے سر آسماں (تلخیص – آخری قسط)‎

مرزا فخرو اس زمانے کے شہزادوں کی طرح اعلی تعلیم یافتہ تھے، نہایت عمدہ اور کئی طرح کے خط پر ان کا ہاتھ سیدھا تھا۔ شہ سواری اور تیر اندازی میں بھی طاق تھے۔ انگریزی اچھی خاصی سیکھ چکے تھے۔ رہی بات شاعری کی تو وہ ذوق کی شاگردی میں رمز تخلص کرتے تھے۔ فارسی میں انھیں امام بخش صہبائی کی چھتری کی پناہ تھی۔ انکے کچھ شعر ملاحظہ کریں جن کی استاد ذوق نے بڑی تعریف کی۔ نہیں اس

Read more

”اچانک“ اور ”فی البدیہ“ عید مبارک

مسلمانوں کی تاریخ ابتدا ہی سے ”چاند دیکھنے“ اور اس کے مطابق اپنے تہواروں کو منانے اور مذہبی فرائض کو انجام دینے کے حوالے سے تنازعات اور ابہام کا شکار نظر آتی ہے۔ تیرہویں صدی کے ایک عرب اسکالر محی الدین یحیی النوازی نے ایک مقالہ تحریر کیا جس میں، آٹھویں اور نویں صدی کے نامور اماموں، امام شفیع اور امام احمد بن حنبل، کے چاند دیکھنے کے معاملات پر مختلف زاویہ نگاہ اور اختلاف دکھایا گیا تھا۔ امام شفیع

Read more

شمس الرحمن فاروقی کا ناول: کئی چاند تھے سر آسماں (تلخیص – قسط نمبر 2)

نواب مرزا کے رامپور جانے سے پہلے وزیر خانم اپنے باپ یوسف سادہ کار کو بیٹے کی وجہ سے دوبارہ ملنے لگیں تھیں۔ مگر جیسے ہی نواب مرزا 1836 میں رامپور بھیجے گئے۔ وہ سلسلہ پھر منقطع ہو گیا۔ اور پھر 1840 میں یوسف سادہ کار کی صحت بگڑ گئی۔ وزیر خانم سنتے ہی دوڑی اپنے والد کے پاس پہنچیں۔ وہاں حکیم صاحب افسردہ گھر سے باہر نکل رہے تھے۔ وزیر خانم انھیں دیکھتے ہی بولیں، حکیم صاحب، میرے ابا

Read more

شمس الرحمن فاروقی کا ناول: کئی چاند تھے سر آسماں

کسی کتاب کو مصنف جس طرح سے تحریر کرتا ہے کیا قاری کبھی اس طرح سے سمجھ بھی پاتا ہے یا نہیں؟ ممکن ہے کبھی ایسا ہوتا ہو کہ جو لکھا گیا وہ من و عن قاری پر اسی طرح سے اتر گیا ہو۔ مگر شاید ایسا خال خال ہی ہوتا ہوگا۔ ہو سکتا ہے کسی کتاب کی بے تحاشا پسندیدگی کا معیار اس کی بے شمار چھپنے والی کاپیاں ہوں۔ مگر کوئی بھی ناول یا کتاب اپنے قارئین پر

Read more

جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے یا جو دکھاؤ گے وہی دیکھا جائے گا؟

پیمرا کے مطابق اس وقت پاکستان میں 90 کے قریب لائسنس یافتہ ٹی وی چینل ہیں۔ ان چینل کوپروگرام کی نوعیت کے لحاظ سے تفریح، خبرو حالات حاضرہ، مذہب، مارننگ شوز، کارٹون، کھیل اور صحت کے شعبوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ عام طور پر میڈیا ہاوٗسز میں جس حکمت عملی کو مرکز بنا کر سارے پروگرام بنائے جائے جاتے ہیں وہ ہے، جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے۔ مطلب یہ کہ وہ دکھایا جائے جو لوگ ٹی و ی پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس چیز کا ادراک کرنے کے لئے چینل ریٹنگ کا استعمال کرتے ہیں۔سو، اس لحاظ سے یہ سوال اہم ہے کہ لوگ ٹی وی دیکھتے کیوں ہیں؟ ایک تحقیق کے مطابق لوگ روزمرہ کے معمولات سے ہٹ کر کچھ اچھا وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ چونکہ، ٹی وی ایک خاندان کو جوڑنے کا بھی باعث ہے سو لوگ اس بہانے مل جل کر بیٹھ جاتے ہیں۔ کیونکہ تفریح انسان کی بنیادی ضرورت ہے لہذہ ٹی وی ایک اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ اپنی پسند کی چیزوں (پروگراموں ) سے دل بہلانا انسان کو نفسیاتی طور پر ہلکا کرتا ہے لہذہ ٹی وی ترجیح بن جاتا ہے۔

Read more

خواتین کا عالمی دن اور ایک مجرم قرار پایا مرد

لاہور کے ایک معروف ادارے کے سپیشل ٹرنینگ پروگرام، انگریزی بول چال، میں پچاس کے قریب طالب علم تھے اور انگریزی میں باہمی گفتگو، تقریر اورخطاب کے فن کو سیکھنے کی ہر ممکن کوشش کرنے میں لگے ہوئے تھے۔ کلاس میں ہر عمر کے لوگ تھے، جن میں مرد و خواتین، نوجوان اور چند ایک ادھیڑ عمر علم کے پیاسے بھی شامل تھے۔ فراست نے کچھ ہی دن پہلے اس پروگرام کی شہرت سن کر اس میں داخلہ لیا تھا۔ اسے بتایا گیا تھا کہ یہ فورم، پڑھے لکھے، برداشت کرنیوالے اور سلجھے ہوئے لوگوں کا اکٹھ ہے سو یہاں سیکھنے کو اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کے لئے بہت کچھ ہے۔

فراست کو ادارے میں داخلے کے کچھ ہی دن بعد یہ یقین آنے لگا کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں اس کی انگریزی زبان سیکھنے کی دیرینہ خوائش پر عمل ہو سکے گا۔ ایک مرتب شدہ کورس، نظم وضبط اور طے شدہ قاعدے کے تحت چلنے والے اس پروگرام میں ہر طالب علم، مرحلہ وار اس طرح سے مصروف کیا جاتا تھا کہ لوگوں کے سامنے بات کرنے کا خوف جو لوگوں کے لئے وبال جان ہوتا ہے، رفتہ، رفتہ کم ہوتا اور پھر یکسر ختم ہوجاتا۔ مقررہ کلاس کے بعد طالب علم خود کو پہلے سے با اعتماد محسوس کرتے، اور خود پر ہنستے کہ جس بلا کا نام، انھوں نے خوف رکھا تھا وہ تو محض وہم تھا۔

فی البدیہہ تقریر و خطاب کی اس قدر مشق کروائی جاتی کہ ہر ایک پر اپنی شخصیت کے ہنر اور جوہر کھلتے۔ باری، باری سب کو، قائدانہ کردار دیے جاتے اور یوں فیصلہ سازی کی بھی مشق کرائی جاتی۔ فراست کو اس شفا خانے میں جاتے ہوئے کچھ ہی ہفتے ہوئے تھے۔ فراست کا ابھی سب طالب علموں سے پوری طرح تعارف بھی نہ ہو اتھا کہ ایک عجیب واقعہ ہوگیا، جو اس کی ذات پر نہ صرف یہ کہ انمٹ نقوش چھوڑ گیا بلکہ کئی روز وہ انسانی سوچ کی، بلندیوں اور پستیوں کی گتھیا ں سلجھانے میں لگا رہا۔

Read more

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان۔ توقعات اور حقائق

محمد بن سلمان، سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد ہیں۔ 2016 میں اپنی تعیناتی کے وقت وہ دنیا کے کم عمر ترین سربراہ مملکت تھے۔ ان کی موجودہ عمر 34 سال ہے۔ سعودی ولی عہد ”مین فارایوری تھنگ“ کے نام سے بھی مشہور ہیں جبکہ وہ بیک وقت سعودی نائب وزیراعظم، وزیردفاع اور اقتصادی ترقی کونسل کے صدر بھی ہیں۔ سعودی ولی عہد 17 اور 18 فروری کو پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اس دورے کے دوران وہ دوسرے ایشیائی ممالک بھارت اور چین بھی جائیں گے۔ شنید ہے کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا کا دورہ بھی ممکنات میں سے ہے۔

سعودی ولی عہد کے اس دورے کو نہ صرف علاقائی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی بڑی اہمیت دی جار ہی ہے۔ ان کا یہ دورہ سعودی عرب اور ایشیائی ممالک کے درمیان ایک نئے سفارتی اور تجارتی تعلقات کا آغاز سمجھا جا رہاہے۔ ۔ سعودی صحافی جمال خشوگی کی پچھلے سال استنبول میں سعودی سفارت خانے میں پر اسرار ہلاکت نے نہ صرف ان پر بلکہ سعودی عرب کے کردار پرکئی سوالات اٹھائے تھے۔ مغرب میں اس قتل کے واقعہ کو لے کر سعودی عرب کو کافی ہزیمت کا سامنا رہا۔

Read more

واقعہ ساہیوال: جذبات، سچ اور جے آئی ٹی

ساہیوال کا سانحہ 19 جنوری کو پیش آیا۔ تین دن بعد جے آئی ٹی نے اپنی رپور ٹ صوبائی حکومت کو پیش کی۔ اس کے مطابق، خلیل اور اس کا خاندان ( بشمول مرحومین اور زخمی ) بے گناہ، ذیشان (ڈرائیور) گناہگار، جس پر مزید تفتیش ہونا باقی ہے، جبکہ یہ آپریشن بالکل درست تھا۔ آپریشن میں ملوث اہلکار معطل کر دیے گئے ہیں اور حراست میں ہیں۔ ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ چلے گا۔ کچھ اور اعلی

Read more

دھرنا مذاکرات

ملک کے طول و عرض میں جاری دھرنا بالا آخر تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں ختم ہو گیا! دونوں فریقین کے دستخط کے ساتھ ایک پانچ نکاتی معاہدہ وجود میں آیا۔ اس کی سبھی شقوں پر سیر لا حاصل بحث جاری ہے اور نہ جانے کب تک جاری رہے گی۔ مگر ابھی تک ذہن یہ سمجھنے سے قا صر ہے کہ اس دھرنے کا مقصد کیا تھا؟ معاہدے میں لکھی گئی پہلی دو

Read more

پاکستان انصاف کی فراہمی میں افغانستان سے بھی پیچھے ہے

ورلڈ جسٹس پراجیکٹ ایک آزاد اور کثیر شعبہ جاتی ادارہ ہے جو عالمی سطح پر قانون کی حکمرانی اور سر بلندی کے لئے کا م کرتاہے۔ اس ادارے کا ایک کام، قانون کی حکمرانی اور کارکردگی پر سالانہ عالمی رپورٹ مرتب کرنا بھی ہے۔ اس رپورٹ میں دنیا بھر کے ایک سو سے زائد ممالک کے لوگوں اور ماہرین سے 8 مختلف عوامل پر مبنی سوالنامے اور سروے پر تحقیقی نقطہ نظر سے رائے لی جاتی ہے جو قانون کی

Read more

سیاحت کا عالمی دن اور پاکستان

سیاحت کا عالمی دن اس سال 27 ستمبر کو پوری دنیا میں منا یا گیا۔ پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن نے مختلف شہروں میں واقع اپنے دفاتر، ہوٹل، اور ریسٹ ہاؤسز میں اس دن کو منانے کے انتظامات کیئے۔ اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر سیاحت، اس کی معاشرتی، ثقافتی، سیاسی اور معاشی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے عالمی سیاحت اس دن کو منانے کا اہتمام کرتی ہے۔ یہ تنظیم عالمی

Read more

اٹھارویں ایشین گیمز اور پاکستان

اٹھارویں ایشین گیمز انڈ ونیشیا کے دو شہروں جکارتہ اور پالیمبانگ میں18 اگست سے 2 ستمبر تک منعقد ہوئے۔ ایشین گیمز میں مجموعی طور 40 کھیلوں کے 465 مقابلے ہوئے جن میں ایشیا کے 46 ملکوں سے ایک اندازے کے مطابق 17 ہزار ایتھلیٹس اور آفیشلز نے حصہ لیا۔ 37 ملکو ں نے مجموعی طور پر1552 میڈلز حاصل کیے، جن میں سونے اور چاندی کے 465 جبکہ کانسی کے 622 میڈلز شامل ہیں۔ 9 ممالک کے ایتھلیٹس کے نصیب میں

Read more