فارغین مدارس عملی زندگی میں ناکام کیوں؟
مجھے شدّت سے احساس ہے۔ کیونکہ میں اک مدرسے کا فارغ التحصیل ہوں لیکن ہنوز میرا تعلیمی سفر جاری ہے۔ یہاں ناکام لکھنے سے ہر جہت سے ناکامی مراد نہیں۔ بلکہ کچھ مخصوص پہلووں سے ہے۔ فارغین مدارس کی معاشی زندگی کے بارے میں عوام سنجیدہ ہیں، نہ تنظیمیں، نہ انجمنیں، نہ حکومتی اراکین۔ہم میں سے ہر اک انفرادی طور پر اک سرسری جائزہ لے تو اندازہ ہو گا۔ کسی بھی مسلکی تخصیص کے بغیر مدارس کے فارغین کرام کی
Read more

