تحریک انصاف خیبرپختونخوا

تحریک انصاف خیبرپختونخوا اس وقت جس داخلی صورتحال سے گزر رہی ہے وہ کسی حد تک معمول کی سیاسی سرگرمیوں کا حصہ سمجھی جا سکتی ہے۔ ہر بڑی جماعت میں قیادت سے متعلق اختلافات، گروپنگ یا مشورہ طلب آوازیں وقتاً فوقتاً بلند ہوتی رہتی ہیں مگر یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ علی امین خان گنڈاپور پر عمران خان کا اعتماد غیر متزلزل ہے اور وہ خیبرپختونخوا کے موجودہ سیاسی منظرنامے میں خود کو ایک مضبوط، با

Read more

دبنگ وزیر اعلیٰ۔ علی امین خان گنڈاپور

خیبرپختونخوا کی سیاست میں اگر کسی شخصیت نے دبنگ انداز، جرات مندانہ فیصلوں اور بے مثال قیادت سے اپنی پہچان بنائی ہے تو وہ کوئی اور نہیں، علی امین خان گنڈاپور ہیں۔ موجودہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نہ صرف عمران خان کے قابل اعتماد سپاہی ہیں بلکہ وہ تحریک انصاف کے نظریاتی قافلے کے وہ علمبردار ہیں جو ہر طوفان کے آگے چٹان بن کر کھڑے نظر آتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو مائنس کرنا اب مشکل نہیں بلکہ ناممکن بن

Read more

پیارا پاکستان

”اے کاش! پاکستان نہ بنتا“ جیسا جملہ ایک ایسا زہر ہے جو نہ صرف تاریخ کے زخموں پر نمک چھڑکتا ہے بلکہ لاکھوں قربانیوں، شہادتوں، ہجرتوں اور خوابوں کی توہین بھی کرتا ہے۔ یہ وہ سوچ ہے جو یا تو جہالت سے جنم لیتی ہے یا پھر بدنیتی سے۔ آج اگر پاکستان نہ ہوتا تو ہندوستان میں بسنے والے مسلمان کس حال میں ہوتے، اس کا اندازہ لگانے کے لیے بہت دور جانے کی ضرورت نہیں۔ صرف آج کے بھارت

Read more

نظریہ، اعتماد اور قیادت: علی امین خان گنڈاپور کے خلاف سازشیں کیوں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کا بنیادی نظریہ ہمیشہ انصاف، خودداری اور عوامی فلاح پر مبنی رہا ہے۔ عمران خان نے جب سیاست میں قدم رکھا تو ان کے پاس نہ روایتی سیاسی ڈھانچہ تھا نہ خاندانی سیاست کا سہارا۔ لیکن ان کے پاس تھا ایک وژن نیا پاکستان ایک ایسا پاکستان جہاں ادارے مضبوط ہوں، کرپشن کا خاتمہ ہو اور عوام کو ان کا حق ملے۔ اسی نظریے کے سائے میں پی ٹی آئی نے کئی اہم رہنماؤں کو جنم دیا۔

Read more

ٹیکنالوجی کی جنگ

مشرقِ وسطیٰ کی فضا ایک بار پھر دھواں دھواں ہے۔ ایران اور اسرائیل کے مابین حالیہ جنگ نے دنیا کو نہ صرف خطرناک محاذ آرائیوں کی جھلک دکھائی ہے بلکہ ایک نئے دور کی عسکری حکمتِ عملی کو بھی واضح کیا ہے۔ ایک ایسا دور جہاں بندوق سے زیادہ برتری کا انحصار بٹن پر ہو گا اور سپاہیوں سے بڑھ کر ڈرونز، سیٹلائٹس اور سائبر ہتھیار لڑیں گے۔ اسرائیل نے 2025 کی اس حالیہ جنگ میں جو حکمتِ عملی اپنائی

Read more

ایران اسرائیل تصادم

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ اسرائیل نے ایران کے خلاف براہِ راست اور بھرپور عسکری کارروائی کرتے ہوئے تہران میں حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کو نشانہ بنایا ہے۔ ان حملوں نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی ہے اور عالمی امن کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔ سرکاری سطح پر سخت بیانات دینے کے چند ہی گھنٹوں میں ایران

Read more

ہم اس دنیا کو جنت کیسے بنا سکتے ہیں؟

دنیا آج جس مقام پر کھڑی ہے، وہاں ایک طرف سائنس، ٹیکنالوجی، ترقی اور دولت کے حیرت انگیز مناظر ہیں تو دوسری طرف انسانیت، محبت، اخلاص اور امن کے بحران کی بدترین صورت حال بھی موجود ہے۔ معاشرتی بگاڑ، جھوٹ، لالچ، منافقت اور نفرتوں کا زہر ہمیں اندر ہی اندر کھوکھلا کر رہا ہے۔ ہم ترقی تو کر گئے مگر انسانیت کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اس دنیا کو امن، محبت اور بھائی چارے

Read more

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، ایٹمی جنگ کا خطرہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی نے خطے میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان نہ صرف خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سندھ طاس معاہدے پر 19 ستمبر 1960 کو پاکستان کے صدر فیلڈ مارشل ایوب خان اور بھارت کے وزیر اعظم جواہر

Read more

انا پرست سیاستدان

پاکستانی سیاست میں انا پرستی کی جڑیں بہت گہری اور پرانی ہیں۔ اکثر سیاستدان اپنی ذات کو قوم کے مفاد سے بلند تر سمجھنے لگتے ہیں۔ یہ رویہ نہ صرف جمہوری اداروں کو کمزور کرتا ہے بلکہ عوام کے مسائل کو بھی نظر انداز کر دیتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ہمیں کئی مثالیں ملتی ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں شخصی حکمرانی اور ”میں ہی سب کچھ ہوں“ کا تاثر ابھرا۔ جنرل ضیاء الحق کے دور میں یہ

Read more

ترقی کے رہنما اصول اور ہم

جب ہم مغرب کی ترقی کی داستان سنتے ہیں تو دل میں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ آخر وہ کون سے رہنما اصول ہیں جنہوں نے مغرب کو جدید دنیا کا رہبر بنا دیا؟ اور کیا وہی اصول اگر ہم اپنا لیں تو پاکستان بھی ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو سکتا ہے؟ اگر مغرب کے ماڈل کو بغور دیکھیں تو ان کی ترقی کی بنیاد کسی جادوئی نسخے پر نہیں بلکہ سادہ اور آزمودہ اصولوں پر رکھی گئی

Read more

عمران خان: انصاف کی تلاش اور امید کی کرن

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ ملک کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ ان کے خلاف کئی مقدمات زیر سماعت یا فیصلہ ہو چکے ہیں جنہیں تحریک انصاف اور ان کے حامی مکمل طور پر سیاسی انتقام قرار دیتے ہیں۔ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ توشہ خانہ کیس میں انہیں 3

Read more

تحریک انصاف کی صفوں میں اندرونی بے چینی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جاری احتجاجی تحریک ایک نیا رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ عمران خان کی رہائی کے لیے اُن کی بہن علیمہ خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور اور دیگر اہم رہنما بھرپور انداز میں متحرک ہیں۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر ہونے والا احتجاج بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا جہاں کارکنان اور قیادت نے یک زبان ہو

Read more

جنگ کے بعد کی اصل جنگ۔ قومی تعمیر اور استحکام کی ضرورت

دس مئی کو پاکستان نے بہادری، جرات اور حکمت عملی کے ایسے جوہر دکھائے جو نہ صرف ملک کی عسکری تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائیں گے بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کے موقف کو تقویت ملی۔ پہلگام میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کا الزام ایک بار پھر بغیر تحقیق کے پاکستان پر دھر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا اور حکومت کی جانب سے روایتی الزام تراشی کے ساتھ ساتھ سرحدی خلاف ورزیاں، میزائل اور ڈرون حملے اور

Read more

تحریک انصاف اور مذاکرات

پاکستان کی سیاسی فضا ایک بار پھر کشیدگی کے گھنے بادلوں میں گھِری نظر آ رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور طاقتور حلقوں کے درمیان جاری سرد جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ذرائع اور سیاسی مبصرین کے مطابق پس پردہ مذاکرات کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور بعض حلقے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ممکنہ رہائی کے امکانات پر بھی بات کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت کا موقف

Read more

تحریک انصاف اور طاقتور حلقے، برف کیسے پگھلے گی؟

پاکستان کی سیاست ایک طویل عرصے سے اضطراب اور کشمکش کی زد میں ہے لیکن حالیہ برسوں میں یہ بحران ایک نئی نہج پر پہنچ چکا ہے۔ تحریک انصاف جو عوامی طاقت اور ووٹ کی بنیاد پر ابھری اور عمران خان، جو ایک خودمختار سیاسی قیادت کے طور پر سامنے آئے، اب طاقتور حلقوں کے ساتھ ایک غیرعلانیہ سرد جنگ میں الجھے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا سیاسی بیانیہ اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی سے نہیں، بلکہ عوامی حمایت، احتساب اور خودمختاری

Read more