مشکل فیصلے اور ڈیفالٹ چورن
کہا جا رہا ہے مشکل فیصلے نہ کریں تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔ جناب سرکار جی، مشکل فیصلے عوام کو غریب کرنا نہیں، بلکہ پہلے *یہ خود پہ کیجیے، پھر پبلک کرے گی۔ * 1۔ *تمام پارلیمانی ممبر* اگلے الیکشن تک کوئی تنخواہ یا مراعات نہیں لیں گے۔ ( صوبائی اور قومی اسمبلیوں سب پہ یکساں ) ۔ 2۔ *تمام ارب پتی اور کھرب پتی* سیاست دان ( حالیہ ممبر اور ماضی کے ) اپنے 90 فیصد اثاثے اس
Read more

