آن لائن محبت: جب ایک شخص نے چار عورتوں کو پیار کا جھانسہ دے کر دو کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ کیا
بی بی سی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے جیسیکا نے بتایا کہ کس طرح وہ 2018 میں ٹنڈر پر پیٹر گرے سے کیسے ملیں۔اگرچہ گرے انھیں کچھ خاص پسند نہیں آئے تھے تاہم وہ ’ایک ایسا شخص تھا جو آپ کی باتیں غور سے سنتا اور اس میں ہر وہ خصوصیت موجود تھی جس کی اس وقت مجھے ضرورت تھی۔‘
Read more






































































