آئی پی ایل کا فیصلہ کن مرحلہ چھوڑ کر پاکستان کے خلاف سیریز کو ترجیح دینے پر انڈیا میں انگلش کھلاڑیوں پر تنقید

آئی پی ایل کی مختلف فرنچائز سے منسلک انگلش ٹیم کے کھلاڑی پلے آف راؤنڈ سے پہلے ہی ٹونامنٹ چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں اور اس پر انڈین شائقین میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

Read more

چین سرحدی تنازعات کے باوجود امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر انڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار کیسے بنا؟

انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے انڈیا اور چین کے تجارتی تعلقات پر سوال اٹھایا ہے کہ انڈیا چین سے اتنی زیادہ خریداری کیوں کرتا ہے۔ کولکتہ میں ایک تقریب کے دوران انڈین وزیر خارجہ نے تاجروں کو پیغام دیا کہ ’اس بارے میں سوچیں کہ کیا یہ ملک کے مستقبل کے لیے صحیح ہے؟‘

Read more

فینٹینل: منشیات کی دنیا میں ’وائٹ‘ کہلائی جانے والی درد کش دوا پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی پہنچ سے دور کیوں؟

یہ دوا یوں تو شدید درد اور تکلیف میں مبتلا مریضوں خاص کر کینسر کے مریضوں اور سرجری کروانے والوں کے لیے درد کش دوا ہے لیکن گذشتہ ایک دہائی کے دوران فینٹینل کی پیداوار میں آسانی کے باعث اب یہ اتنا مہلک ڈرگ بن چکا ہے کہ امریکہ کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے مطابق گذشتہ برس فینٹینل اوورڈوز کے باعث ملک میں کم سے کم ایک لاکھ 12 ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

Read more

فیصل واوڈا کی گفتگو پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس: ’عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان محاذ آرائی ملک کے لیے نقصان دہ ہے‘

سینیٹر فیصل وواڈا نے پریس کانفرس کے دوران نہ صرف ملک کی عدلیہ پر تنقید کی بلکہ ججز کا نام لے کر ان کو براہ راست نشانہ بنایا جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے ایک سابق جج کا کہنا ہے کہ ملک میں بدقسمتی سے ادارے ’اپنی آئینی حدود میں نہیں رہتے۔‘

Read more

مصر کے ساتھ 40 سال پرانا امن معاہدہ کیسے رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی سے متاثر ہوا؟

اسرائیل اور مصر کے درمیان امن معاہدے کو مشرق وسطیٰ کا سب سے اہم معاہدہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے اس پر دستخط کرنے والوں کو امن کا نوبیل انعام دیا گیا جبکہ ان میں سے ایک کو اس کی قیمت اپنی جان دے کر ادا کرنی پڑی۔

Read more

صرف 12 سیکنڈ میں 25 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار

امریکہ کی سب سے معتبر سمجھی جانے والی یونیورسٹیوں میں سے ایک میں پڑھنے والے دو بھائیوں پر 12 سیکنڈ میں 25 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام عائد ہوا ہے۔

Read more

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھا

لوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔

Read more

’تجرباتی سیکس‘ کے دوران گلا دبنے سے موت: ’اس قسم کا جنسی عمل خطرناک ہوتا ہے‘

برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ کی عدالت کو بتایا گیا کہ 26 سالہ جارجیا بروک کی موت دوران سیکس اس وقت ہوئی جب ان کے بوائے فرینڈ لیوک کینون نے ان کا گلا دبایا۔

Read more

عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی: تین گھنٹے سماعت میں ایک لفظ بولنے کی نوبت نہ آئی

عمران خان جب ویڈیو لنک پر نمودار ہوئے تو کمرہ عدالت میں موجود تحریک انصاف کارکنان، بالخصوص خواتین، کے جذبات دیدنی تھے۔ چند خواتین کی آنکھوں میں آنسو بھی نظر آئے جنھیں وہ چھپانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ تحریک انصاف کارکنان ٹی وی سکرین کی جانب ایسے ہاتھ ہلا رہے تھے جیسے انھیں یقین ہو کہ عمران خان انھیں دیکھ رہے ہیں۔

Read more

پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’نیوٹرل‘ چین یوکرین میں روسی جنگ کی کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہے؟

روس کو اس وقت بھی امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے پابندیوں کا سامنا ہے۔ لیکن صدر پوتن کے دورہ چین کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انھیں بیجنگ سے اور بھی امیدیں ہیں۔ لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ پوتن کی جنگ کے لیے کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں؟

Read more

سعودی عرب میں بیٹے کو سزائے موت سے بچانے کے لیے ’خون بہا‘ کی رقم جمع کرتی ماں کی کہانی

کینیا کی ایک ماں، جو سعودی عرب میں اپنے بیٹے کو پھانسی سے بچانے کے لیے ایک طویل اور مایوس کن مہم کی قیادت کر رہی ہیں، انھیں رواں ہفتے اس سزا میں تعطل کی عارضی رعایت دی گئی۔

Read more

چابہار بندرگاہ: انڈیا اور ایران کا خطے کے لیے ’گیم چینجر منصوبہ‘ یا پاکستان اور چین سے نئے ٹکراؤ کا پیش خیمہ؟

چابہار ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع بندرگاہ ہے جو کھلے سمندر میں ہونے کے سبب بڑے مال بردار بحری جہازوں کو محفوظ اور آسان آمد و رفت کا راستہ فراہم کرتی ہے اور کے ذریعے انڈیا افغانستان، وسطیٰ ایشیا اور دیگر ممالک کو اپنی اشیا برآمد کر سکے گا۔ مگر کیا چین اور پاکستان کو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت ہے؟

Read more

امریکہ سمیت مغربی ممالک چین کے مضبوط جاسوس نیٹ ورک کو بروقت روکنے میں کیسے ناکام ہوئے؟

گذشتہ کئی سال سے مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں اپنی اپنی حکومتوں پر زور دیتی رہی ہیں کہ چین پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے تاہم سینیئر حکام کہتے ہیں کہ چین کے جاسوسی نیٹ ورک سے مغربی ممالک کو لاحق خطرات کے معاملے کو مغربی ممالک کی جانب سے اُتنی سنجیدگی سے نہیں لیا گیا جتنی سنجیدگی سے اسے لینے کی ضرورت تھی۔

Read more

’سوری بولو، نہیں پہلے تم سوری بولو‘

ریاست کے قدیمی وارث کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ نو مئی کا سانحہ ہوا ہے، ہمارے دل دکھے ہوئے ہیں، اگر یہی جرم لندن اور واشنگٹن ڈی سی میں ہوتا ہے تو سخت پکڑ ہوتی اور اب یہ اشتہاری لوگ معافی بھی نہیں مانگ رہے

Read more

قاتلانہ حملے کے بعد سلوواکیہ کے وزیراعظم کی حالت بدستور تشویشناک: ’حملہ آور نے وزیراعظم پر پانچ گولیاں چلائیں‘

سلوواکیا کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے میں انھیں متعدد گولیاں ماری گئیں جس کے بعد انھیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Read more

انڈیا میں گوبر سے سستا ایندھن کیسے حاصل کیا جا رہا ہے؟

انڈیا اپنی ضرورت کی نصف گیس درآمد کرتا ہے جس کے لیے پیسہ بیرون ملک جاتا ہے۔ حکومت کی خواہش ہے کہ اس خرچ کو کم کرے لیکن معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ توانائی کے ذرائع کی مانگ بھی مذید بڑھے گی۔

Read more

موبائل پر سکرولنگ سے دماغ پر ہونے والے منفی اثرات اور اس بچنے کے تین آسان طریقے

سکرین کو آگے سے آگے سکرول کرتے رہنے کی عادت ہم میں سے بہت سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکی ہے اور ایسا حصہ بنی ہے کہ بعض اوقات ہم لفٹ میں بھی ہوتے ہیں تو چند سیکنڈ کے لیے اسے دیکھنا نہیں بھولتے اور سونے سے پہلے گھنٹوں کلپس دیکھتے گزر جاتے ہیں۔

Read more

نریندر مودی کے تین کروڑ کے اثاثے اور اُن کی ہوبہو نقل اُتارنے والے مخالف امیدوار شیام رنگیلا کی ’مشکلات‘

انتخابی گوشواروں کے مطابق ریکارڈ تیسری مرتبہ انڈیا کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی مجموعی طور پر تین کروڑ روپے کی دولت کے مالک ہیں جبکہ ان کے مدِمقابل آنے والے امیدوار کامیڈین شیام رنگیلا کی وجہ شہرت مودی کی آواز کی ہوبہو نقل کرنا ہے۔

Read more

دبئی کی پراپرٹی پاکستانی اور جنوبی ایشیائی شخصیات کے لیے سرمایہ کاری کی جنت کیوں ہے؟

عالمی صحافتی تنظیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کی جانب سے ’دبئی ان لاکڈ‘ کے نام سے جاری ہونے والی تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دبئی کی 23 ہزار رہائشی پراپرٹیز کی ملکیت 17 ہزار پاکستانی شہریوں کے پاس ہے۔ اس رپورٹ میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ دبئی پاکستانیوں سمیت غیر ملکی افراد کے لیے پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی جنت کیسے بنا اور اس شہر میں پراپرٹی خریدنا کسی بھی عام فرد کے لیے کتنا آسان ہے؟

Read more

آم کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں اور کیا ذیابیطس میں مبتلا افراد اس کا استعمال کر سکتے ہیں؟

پھلوں کے بادشاہ آم کے بارے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا حد سے زیادہ استعمال خطرناک ہوتا ہے لیکن اگر آپ اس کا استعمال اعتدال سے کریں تو آپ اس پھل کا مزہ بھی لی سکتے ہیں اور صحت مند زندگی کا بھی۔

Read more

محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟

فرانس کے شہر نورمینڈی میں ایک جیل وین پر کیے گئے حملے میں ایک بدنام زمانہ ڈرگ لارڈ فرار ہو گیا ہے جبکہ اس حملے میں دو فرانسیسی جیل اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب محمد امرا نامی قیدی، جنھیں عرف عام میں ’دی فلائی‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کوعدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس لے جایا جا رہا تھا۔ واپسی کے راستے میں جب جیل وین ایک ٹول پلازہ

Read more

’مارک اڈئیر اپنے بلے بازوں سے ہار گئے‘

پاکستان کے لیے تو یہ سیریز اپنی جیت کے باوجود یادگار نہیں رہے گی مگر آئرش کرکٹ کے لیے یہ بہت خوب رہی کہ اپنے اولین انتخاب کے کئی کھلاڑیوں کے بغیر ہی آئرش ٹیم نے وہ پرفارمنس دی کہ اپنے شائقین کے دلوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دورے کا موقع بھی جیت لیا۔

Read more

’گھر میں سوتے ہوئے بھی ایسا لگتا تھا کہ میں جیل میں ہوں‘: نو مئی واقعات پر فوجی عدالتوں سے سزائیں پانے والوں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟

گذشتہ سال نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور فوجی املاک و تنصیبات پر ہونے والی توڑ پھوڑ کے الزام میں فوجی عدالتوں سے سزائیں پانے والے 20 افراد رہائی کے بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ بی بی سی نے رہائی پانے والے چند افراد سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس واقعے نے ان کی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔

Read more

سابق کرکٹر کا ’چیلنج‘ جس کے بعد بابر اعظم نے ایک اوور میں چار چھکے لگائے

پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ آخری میچ کے دوران پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا دیے جو اب سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

Read more

شادی کے وعدے پر فراڈ: جب ایک جعلساز نے خود کو ’خفیہ ایجنٹ‘ بتا کر خاتون کی زندگی بھر کی جمع پونجی چھین لی

یہ ایک ایسی خاتون کی کہانی ہے جنھیں لگتا ہے کہ انھیں اب کبھی اپنے پیسے واپس نہیں مل سکیں گے۔ ایک جعلساز نے ’جاسوس‘ بن کر ان سے ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہتھیا لی تھی۔

Read more

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز میں دکھائی جانے والی لاہور کی ہیرا منڈی، جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیں

سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ کی تاریخ اور اس مقام کی موجودہ حالت کیسی ہے؟

Read more

اسرائیل غزہ جنگ پر بات نہ کرنے پر کئی شخصیات ’بلاک آؤٹ‘ مہم کے نشانے پر، کس نے کتنے فالوورز کھوئے؟

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو بلاک کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ بلاک آوٹ نامی یہ مہم کیسے شروع ہوئی، یہ کس کو نشانہ بنا رہی ہے اور اس کا کیا اثر ہوا۔

Read more

لینن نے کیسے سوویت یونین کو جنم دیا اور وہ دُنیا بھر میں کمیون ازم کیوں پھیلانا چاہتے تھے؟

لینن کا دنیا بھر میں سوشل ازم پھیلانے کا خواب پورا نہیں ہو سکا لیکن وہ سوویت یونین کی بُنیاد رکھنے میں ضرور کامیاب ہوئے، جو ایک ایسی سُپرپاور بنا جس نے اگلے 70 برسوں میں دُنیا کی بڑی طاقتوں کو چیلنج کیا۔

Read more

انڈین انتخابات، پاکستان اور نریندر مودی: ’اگر پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، تو پہنا دیں گے‘

’کہتے ہیں کہ پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہنی ہیں۔ ارے بھائی پہنا دیں گے۔ اب اُن کو آٹا بھی چاہیے، اُن کے پاس بجلی بھی نہیں ہے۔ اب ہمیں معلوم نہیں ہے کہ اُن کے پاس چوڑیاں بھی نہیں ہیں۔‘

Read more

آندریے بیلوسو: یوکرین جنگ کے دوران پوتن نے ایک ماہر معیشت کو روس کا وزیر دفاع کیوں تعینات کیا؟

اگرچہ کافی عرصے سے ایسی کسی تبدیلی کے بارے میں چہ مگویاں جاری تھیں، کم ہی لوگ اس بات کی توقع کر رہے تھے کہ پوتن سرگئی شوئگو کی جگہ ایک ایسے شخص کو تعینات کر سکتے ہیں جس کا فوج یا سکیورٹی سروسز میں کوئی تجربہ نہیں۔

Read more

افضل خان: کیا ایک مسلمان سپہ سالار نے اپنی 63 بیویاں ایک نجومی کی پیش گوئی پر قتل کر دیں؟

سنہ 1659 میں مراٹھا جنگ جُو شواجی کی جانب سے پریشان بڑھی تو اس وقت بیجاپور کے سلطان علی عادل شاہ ثانی اور والدہ سلطان، ملکہ بیگم بڑی صاحبہ نے افضل خان ہی کو انھیں زیر کرنے کے لیے بھیجا۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا سے منسلک ہنری کَوسنزکے مطابق نجومیوں نے خان کو بتایا کہ وہ اس مہم سے واپس نہیں لوٹ سکیں گے۔

Read more

چابہار: انڈیا کا ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کو 10 سال تک چلانے کا معاہدہ

انڈیا نے ایران کے ساحلی شہر چابہار میں واقع شہید بہشتی بندرگاہ کو چلانے کے لیے 10 سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اس بندرگاہ کے کنٹینر ٹرمینل میں سامان کی نقل و حرکت کو جدید طرز پر لایا جائے گا۔ انڈین حکام نے اس معاہدے کو ’نئی دہلی اور تہران کے درمیان تعاون کا نیا باب‘ قرار دیا ہے۔

Read more

پرتگال کے ’مزارِ فاطمہ‘ کی کہانی جہاں ہر سال لاکھوں کیتھولک زائرین آتے ہیں

پرتگال کے وسط میں واقع فاطمہ نامی قصبے کو کیتھولک عقیدے میں مذہبی و تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ ہر سال 13 مئی کو حضرت مریم کے ’دوبارہ ظہور‘ کی ساگرہ منانے کے لیے بڑی تعداد میں کیتھولک زائرین اس قصبے کا رُخ کرتے ہیں۔

Read more

وہ گھر جہاں ایک ڈاکٹر نے ہزاروں بچوں پر اپنے خطرناک تجربے کیے: ’غلطی کرنے پر انجیکشن لگائے جاتے تھے‘

آسٹریا کے اس پیلے گھر کی کہانی جہاں ہزاروں بچوں کو ایک ڈاکٹر کے نظریات کے تحت اذیت ناک تجربوں کا شکار بنایا گیا

Read more

امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہونے والا عالمی کرنسی کا وہ پراجیکٹ جس نے دنیا پر ڈالر کی بالادستی یقینی بنائی

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے نزدیک برطانہ نے ایک مشترکہ کرنسی کی تجویز پیش کی مگر امریکی مخالفت کے باعث اس کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا

Read more

مبینہ طور پر جہیز کے معاملے پر ہونے والا لڑکی کا قتل اور سُسرال والوں سے لیا گیا بھیانک انتقام

انڈیا کے شہر پریاگ راج یعنی الہ آباد میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں انشیکا کے خاندان والے درجنوں رشتہ داروں کے ساتھ آئے اور چند منٹوں میں دونوں خاندانوں کے درمیان شدید مار پیٹ شروع ہو گئی۔

Read more

چین نے امریکی اور یورپی کار کمپنیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گاڑیوں کی عالمی صنعت پر غلبہ کیسے حاصل کیا؟

سنہ 1970 کی دہائی تک چین میں سائیکل کو ’سٹیٹس سمبل‘ سمجھا جاتا تھا اور ملک میں فیملی کار کا کوئی تصور نہیں تھا اور اکثر لوگ کام کاج پر سائیکل پر ہی جایا کرتے تھے۔ مگر گذشتہ چار دہائیوں کے دوران چین میں گاڑیوں کی صنعت نے خوب ترقی کی ہے اور آج یہ دنیا بھر میں گاڑیاں برآمد کرنے والے ممالک میں سرِفہرست ہے۔ مگر اس بے مثال ترقی کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

سندھ کے سرکاری گوداموں سے چار ہزار ٹن گندم کیسے ’غائب‘ کی گئی؟

سندھ کے محکمہ خوراک کی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں واقع سرکاری گوداموں سے سنہ 2022 سے 2024 کے دوران تقریباً چار ہزار ٹن گندم ’چوری‘ ہوئی تھی۔ مگر گندم کی یہ مبینہ چوری کیسے ہوئی اور پھر یہ افغانستان تک کیسے پہنچی؟

Read more

’ہیوم نے تاریخ کو خالی لوٹا دیا‘

اگر ہیوم یہ دونوں کیچز پکڑ پاتے تو میچ شاید آئرلینڈ کے نام ہوتا اور پاکستان کے خلاف آئرش کرکٹ تاریخ کی پہلی سیریز فتح کے ہیرو بن کر، وہ بھی کیون او برائن کی طرح آئرش کرکٹ کی لوک داستان بن جاتے۔

Read more

بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بننے والی فیک نیوز کی شناخت کیسے کی جائے؟

صرف چند منٹ نہ صرف آپ کو شرمندگی سے بچا سکتے ہیں بلکہ اس بات کو یقینی بنانے میں مدد مل سکتی ہے کہ آپ غلط معلومات نہیں پھیلا رہے۔ جو بعض صورتوں میں بیماری اور موت کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔

Read more

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجے خوشبودار مخصوص تھائی پکوان

کیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔

Read more

مدرز ڈے: اس عورت کی کہانی جو 10 مرتبہ اسقاطِ حمل سے گزری

جب میں نے پہلی بار اپنے بچے کو تھاما تو میں اپنے وہ تمام درد، مایوسی اور مایوسی بھول گئی جو میں گذشتہ چھ سالوں سے برداشت کر رہی تھی۔ بچے کو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ یہ الفاظ 36 سالہ شیتل ٹھاکر کے ہیں جن کے 10 اسقاط حمل ہو چکے ہیں۔ آخر کار اب انھوں نے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔

Read more

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں آٹے اور بجلی کی قیمتوں پر ہونے والے مظاہرے پُرتشدد کیوں ہو گئے؟

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا ہے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان دو دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں اور اس وقت کئی شہروں سے احتجاجی مارچ دار الحکومت مظفرآباد کی جانب سے رواں ہے اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

Read more

جب شاہ فیصل نے بنگلہ دیشی شہریوں کو حج کی اجازت کے بدلے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی شرط رکھی

ہندوستان کے اس مشرقی خطے سے جو اب بنگلہ دیش ہے حج پر جانے کی تاریخ دہلی سلطنت کے دور سے جاری و ساری ہے۔ دہلی سلطنت کا قیام تیرھویں صدی کے اوائل میں سنہ 1204 میں شروع ہوا تھا۔ اس وقت بنگال میں مسلمانوں کی حکومت کا قیام عمل میں آیا تھا۔

Read more

بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں خطرات: بارہ سال سے کم عمر بچوں کے انٹرنیٹ کا استعمال کیسے محفوظ بنائیں؟

آپ کے بچے کو محظوظ کرنے والا انٹرنیٹ کب اور کیسے ان کی شخصیت، ذہن اور زندگی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اور اسے کیسے روکا جائے یہ جاننا بہت ضروری ہے۔

Read more

بائیڈن کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ: دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں ’دراڑ‘؟

سلحے کی ترسیل امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اتحاد کی بنیاد ہے مگر چار دہائیوں میں پہلی بار اس میں شگاف دیکھا گیا ہے۔ جو بائیڈن پر امریکہ اور دوسرے ممالک کی جانب سے مستقل دباؤ رہا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور بگڑتے ہوئے انسانی بحران کو روکنے میں مدد کریں۔ آخر کار انھوں نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا، جو خطے میں امریکہ کا سب سے قریبی اتحادی ہے۔

Read more

نیوم: سعودی شہر کی زمین کے لیے سعودی اہلکاروں کو شہریوں کے’قتل تک کی اجازت‘ دی گئی

سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ملک کے حکام نے صحرائے عرب میں ’نیوم‘ نامی سرسبز جدید شہر کی تعمیر کے لیے مقامی لوگوں سے زمین خالی کروانے کے لیے ’جان لیوا اور مہلک طاقت‘ کے استعمال کی اجازت دے رکھی ہے تاکہ مغربی کمپنیاں اس منصوبے پر کام مکمل کر سکیں۔

Read more

اذلان شاہ کپ فائنل میں پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں جاپان سے شکست: ’یہ ہاکی کی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘

میچ کے بعد پاکستانی کپتان عماد بٹ نے کہا کہ ’یہ ہمارے لیے سیکھنے کا موقع تھا۔ ہمیں شوٹ آؤٹ پر مزید محنت کرنی ہو گی۔ ہم نے کوچ کی طرف سے مقرر کردہ اہداف حاصل کیے۔ ہم نے کارکردگی میں بہتری دکھائی ہے اور اس سے نیشنز کپ کے لیے ہماری تیاری کو فائدہ پہنچے گا۔‘

Read more

شمالی افغانستان میں بارشوں، تباہ کن سیلابی ریلوں سے کم سے کم 150 ہلاکتیں، ہزاروں بے گھر

افغانستان میں بغلان، بدخشاں، ہرات اور غور میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور طالبان حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم سے کم 150 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

نریندر مودی کی جماعت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں الیکشن کیوں نہیں لڑ رہی؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے چار سال بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس اقدام پر خطے میں غم و غصے کی نشاندہی کرتا ہے اور پارٹی نے خود بھی اس کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

فلپائن کا وہ ’طلسماتی جزیرہ‘ جہاں آج بھی ہر بیماری کا علاج ’جادو ٹونے‘ سے کیا جاتا ہے

فلپائن کا ایسا جزیدہ کہ جہاں محبت میں کامیابی سے لے کر روحوں سے نجات تک تمام علاج صدیوں پرانے طریقوں سے ہوتا ہے اور اس جزیرے پر جادو ٹونے کروانے کے لیے آنے والوں کا رش لگا رہتا ہے۔

Read more

’انڈیا کو پاکستان کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ایٹم بم ہے‘ انڈین سیاستدان اپنے بیان پر مشکل میں پڑ گئے

انڈیا کے سابق وزیر اور کانگریس پارٹی کے رکن منی شنکر اییر اور تنازعے کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ان کے تازہ متنازع بیان کہ انڈیا کو پاکستان کا ’احترام‘ کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ’ایٹم بم‘ ہے نے انڈیا میں جاری انتخابات میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔

Read more

فراڈ میں استعمال ہونے والی ’شیطان کی سانس‘ نامی دوا جس سے کسی بھی شخص کے ’دماغ کو قابو‘ کیا جا سکتا ہے

یہ دوا مائع اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں دستیاب ہے۔ جرم کرنے کے لیے اس دوا کو کاغذ، کپڑوں، ہاتھ حتیٰ کہ موبائل فون کی سکرین پر بھی لگایا جا سکتا ہے تاکہ اس کی خوشبو سے کچھ وقت کے لیے کسی کا بھی دماغ قابو کیا جا سکے۔

Read more

’ممکن ہے اسرائیل نے امریکی ہتھیار استعمال کرتے ہوئے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہو‘ امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کی طرف سے فراہم کیے جانے والے اسلحے کا استعمال غیر ذمہ دارانہ طریقے سے کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیمیں، اسرائیل کی جانب سے شہری نقصان کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو ’غیر موثر اور ناکافی‘ قرار دے چکی ہیں۔

Read more

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے اس کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ فلسطین کو 2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ تو حاصل ہے مگر مکمل رکنیت جیسے حقوق میسر نہیں ہیں۔

Read more

75 سالہ پاکستانی شخص پیراں دتہ خان کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

ایک 75 سالہ پاکستانی شخص کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

وہ بھیانک رات جب طوفان نے ایک لاکھ 40 ہزار افراد کی جانیں نگل لیں: ’میں جہاں جاتی وہاں صرف لاشیں نظر آتی تھیں‘

اپریل 1991 کی رات بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں کاکس بازار کے ساحل پر رہنے والوں کے لیے ایک خوفناک رات تھی۔ نصف شب تقریباً 12 بجے ایک طاقتور طوفان ساحل سے آ کر ٹکرایا جس کی رفتار 240 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔۔۔ اس سے ساحل پر تقریباً 20 فٹ اونچی لہریں اٹھنے لگیں۔

Read more

ڈبل روٹی میں چوہے کی باقیات ملنے کے بعد کمپنی کا اپنے گاہگوں کو پیسے واپس کرنے کا اعلان

جاپان میں ڈبل روٹی کی جانی مانی کمپنیوں میں سے ایک نے اپنی بریڈ میں سے چوہے کی باقیات ملنے کے بعد تقریباً ایک لاکھ بریڈ کے پیکٹ واپس منگوا لیے ہیں جبکہ خریداروں کو پیسے بھی واپس کرنے کی پیشکش کی ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی بلے بازوں کا آئرش امتحان

آئرلینڈ سے ویسے تو کوئی ٹی ٹونٹی میچ کھیلے ہوئے پاکستان کو ایک دہائی سے زیادہ عرصہ ہو چکا مگر پاکستانی شائقین کے لیے، آئرش کرکٹ کبھی بھی نامانوس نہیں رہی اور نہ ہی آئرش کھلاڑی کبھی پاکستان کے لیے آسان ہدف رہے ہیں۔

Read more

400 ارب ڈالر کے کیش ٹرانسفر منصوبے جن کی بنیاد پر نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ حاصل کرنا چاہتے ہیں

سنہ 2014 میں پہلی مرتبہ اقتدار میں آنے کے بعد نریندر مودی نے انڈیا میں عوامی فلاح کے منصوبوں کو وسعت دی ہے، خاص طور پر وہ منصوبے جو خواتین اور کسانوں کی بہبود کے لیے تھے۔ اس میں کھانا پکانے کے لیے مفت گیس کی فراہمی، غریب گھرانوں کو مفت اناج، گھر، بیت الخلا، پانی، بجلی کی فراہمی جیسے منصوبے شامل ہیں۔

Read more

بارزان کمال مجید: بی بی سی نے یورپ کو انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ’بچھو‘ کو کیسے تلاش کیا

برطانیہ میں جب پولیس غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرتی ہے تو ان کے فون کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ 2016 سے ایک ہی نمبر پولیس کو بار بار ملا جو اکثر ’بچھو‘ کے نام سے محفوظ ہوتا تھا۔ بیلجیئم کی ایک عدالت نے بچھو کو اکتوبر 2022 میں 10 سال قید اور 10 ملین یورو جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ تب سے بچھو کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا اور ہم یہی معمہ حل کرنا چاہتے تھے۔

Read more

’ضرورت پڑی تو اپنے ناخنوں سے لڑیں گے‘: اسلحہ ترسیل روکنے کی امریکی وارننگ پر نتن یاہو کا بیان اور امن معاہدے کی معدوم ہوتی امید

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل بند کر دی تو اُن کا ملک ’تنہا لڑے گا اور اگر ضرورت پڑی تو اپنی انگلیوں کے ناخنوں کی مدد سے لڑیں گے۔‘ اسرائیلی سے آنے والے حالیہ بیانات نے حماس اور اسرائیل میں ممکنہ امن معاہدے کی امیدوں کو مبہم کر دیا ہے۔

Read more

لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق

نیٹ فلیکس کی ہیرا منڈی پر بیسیوں اعتراضات ہو رہے ہیں۔ پہلی بار میرے بہت سے لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ ‘ ہونے کا قلق بھی ہے۔ ہر طرح کی دوربین و خودردبین نکل آئی ہے۔ کچھ تبصرے تو اتنے دردناک ہیں گویا بھنسالی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ارب روپے کا قرضہ لے کے اس ’غیر مستند‘ فلم پر ضائع کر دیا ہو۔

Read more

جب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملے

1919 میں برطانوی سرکار کی جانب سے لگائے جانے والے مارشل لا میں لوگوں پر ظلم کی انتہا کی گئی بچوں تک کو کوڑے مارے گئے۔

Read more

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجام قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘

پنجاب کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے حیبب الرحمان کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے گئے ہیں۔

Read more

فٹبال کے 9 کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’میرے چاروں طرف کنڈوم تھے، نہ صرف میری ویڈیو بنائی بلکہ ویڈیو کال کر کے دوستوں کو بھی دکھایا‘

تقریباً سات سال کے بعد ریپ کے ایک واقعے کی تحقیقات میں چلی کے فٹ بال کلب کے نو کھلاڑیوں کو 15 سال تک قید ہونے کا امکان ہے۔

Read more

کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟

دُنیا بھر میں رہائش مہنگی ہوگئی ہے اور عالمی ادارہ صحت نے تنہائی کو صحت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے، ایسے میں ہم دماغ اجنبیوں کا ایک ساتھ رہائش اختیار کرنے کا کلچر بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

Read more

شمالی کوریا کے ’پروپیگنڈا ماسٹر‘ جنھوں نے برسر اقتدار کِم خاندان کی شخصیت پرستی کو عروج دیا

خیال کیا جاتا ہے کہ کم ان نام کے شمالی کوریا کے سابق حکمران کم جونگ ال کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ان کی دوستی اتنی گہری تھی کہ وہ دونوں ساتھ شراب نوشی بھی کیا کرتے تھے۔

Read more

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مالک اور کے ایل راہول کی وائرل ویڈیو: ’لگتا ہے راہول ملازم ہیں جنھیں منیجر اوور ٹائم کے لیے ہراساں کر رہا ہے‘

بدھ کے روز ہونے والے آئی پی ایل میچ میں شکست کے بعد کے ایل راہول اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ہے جس میں فرنچائز بظاہر انۃیں ڈانٹنے دکھائی دے رہے ہیں

Read more

مصنوعی ذہانت کی دلچسپ لیکن ’ڈرا دینے والی‘ شکل ’جنریٹیو اے آئی‘ کیا ہے؟

یہ ماڈل وسیع مقدار میں موجود ڈیٹا سے مطلوبہ نمونوں کی شناخت کرتا ہے، انھیں سمجھ کر اس کے بعد یہ خالص انداز میں صارف کی طرف سے دی گئی ہدایات کی بنیاد پر نیا اور مفید مواد تخلیق کرنے کے لیے اپنی سمجھ بوجھ کا استعمال کرتا ہے۔

Read more

اگر بڑھتی عمر کے ساتھ یادداشت کی کمزوری سے بچنا ہے تو یہ چار عادات فوراً چھوڑ دیں

معروف مصنف آسکر وائلڈ نے کہا تھا کہ ’ہماری یادداشت وہ ڈائری ہے جو ہم سب اپنے ساتھ لے کر گھومتے ہیں۔‘ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہماری یادداشت کمزور ہوتی جاتی ہے یا سادہ الفاظ میں اِس ڈائری کے کچھ صفحے بعض اوقات کھو جاتے ہیں یا ہم انھیں کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں، جو کہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں ’ڈائنیمک میموری لیبارٹری‘ کے ڈائریکٹر پروفیسر چرن رنگناتھ ان نیورو سائنسدانوں میں سے

Read more

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے‘

اسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ثالثوں کے درمیان ہونے والی مہینوں طویل بات چیت کے بعد اب سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔

Read more

نو مئی 2023: احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور کریک ڈاؤن کی پسِ پردہ کہانی؟

نو مئی 2023 کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کا ایک سال مکمل ہونے پر بی بی سی نے تحریک انصاف کے کارکنوں، رہنماؤں اور سرکاری حکام سے بات کر کے اُن پس پردہ کہانیوں کو جاننے کی کوشش کی ہے جو پاکستان میں عدم استحکام اور سیاسی کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے کریک ڈاؤن کا باعث بنیں۔

Read more

’جورڈن گینگ‘: لاہور پولیس نے منشیات ’چاکلیٹ میں ملا کر‘ بیچنے والے گروہ کو کیسے پکڑا؟

’صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی پولیس کے مطابق انھوں نے بڑے پیمانے پر نشہ آور مواد فروخت کرنے والے ایک گروہ ’جورڈن گینگ‘ کے خلاف آپریشن میں چھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گینگ پولیس نے کیسے پکڑا، اس حوالے سے تفصیلات جانیے اس تحریر میں۔

Read more

ہیڈونک ایٹنگ: جب پیٹ بھر جائے مگر دل نہ بھرے تو کیا کریں

کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ کو لگے کہ آپ نے کچھ کھایا اور اس سے جی بھر کر مزہ لینے اور پیٹ بھر جانے کے باوجود بھی آپ اسے کھا رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ کھانے کی ایک ایسی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں جسے ماہرین ’ہیڈونک‘ یعنی پیٹ بھر جائے مگر دل نہ بھرے کی عادت کہتے ہیں۔

Read more

کیا رام مندر والی ریاست اترپردیش مودی کو تیسری بار وزیراعظم بنا سکے گی؟

اتر پردیش یعنی یوپی انڈیا کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ پارلیمنٹ کی 544 میں سے 80 سیٹیں یہاں سے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں پارلیمانی سیٹوں کے ساتھ یہ ریاست کسی جماعت کو اقتدار میں لانے یا اسے ہٹانے میں سب سے اہم کردار کرتی ہے۔۔۔ انڈیا میں یہ عام کہاوت ہے کہ جو یو پی سے جیتتا ہے دلی میں حکومت اسی کی بنتی ہے۔

Read more

گرمی سے بچاؤ کے لیے سر کے بال منڈوانے جیسے روایتی طریقے کتنے مفید ہیں؟

دنیا کے اس خطے میں ان دنوں گرمی کی شدت نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ اگرچہ گرمی سے بچنے کے لیے اے سی، کولر اور پنکھوں کا استعمال آئے دن بڑھتا جا رہا ہے لیکن بہت سے لوگ ان کے علاوہ کچھ روایتی تکنیکوں کا سہارا لیتے بھی نظر آتے ہیں تاہم سوال یہ ہے کہ طریقے کتنے مفید ہوتے ہیں؟

Read more

بندروں پر تشدد کی ویڈیوز بنوانے والا عالمی ’اذیت پسند‘ گروہ: ’میں نے ایسا ظلم ہوتے پہلے نہیں دیکھا‘

انگلینڈ کے ورسیسٹر شائر کے قصبے کِڈر منسٹر سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ ہولی لا گریسلی نے ایک پرائیویٹ آن لائن گروپ میں شرکت کی تھی۔ یہ گروپ انڈونیشیا میں لوگوں کو ویڈیوز میں بندروں کے بچوں کو مارنے اور تشدد کرنے کے کام کے لیے پیسے دے رہا تھا۔

Read more

رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟

اسرائیل کا موقف ہے کہ حماس کے ہزاروں جنگجو اور اس کے بعض اہم رہنما رفح میں موجود ہیں۔ لیکن رفح میں کارروائی کی وجہ سے امریکہ اسرائیل کو مخصوص اسلحہ کی فراہمی روک چکا ہے جبکہ مصر اور اردن سے اسرائیلی تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

Read more

ولادیمیر پوتن: 24 سال میں مسلسل پانچویں بار صدر بننے والے روسی سربراہ جو مغرب کے لیے ایک چیلنج بن چکے ہیں

چوبیس سال بعد آج کا کریملن لیڈر یوکرین کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ ایک ایسی جنگ جس میں روس کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اندرون ملک جمہوریت کو فروغ دینے کے بجائے صدر پوتن اسے کمزور کر رہے ہیں۔۔۔ انھوں نے ناقدین کو جیلوں میں ڈالنے سے لے کر اپنے اقتدار کے حوالے سے تمام چیک اینڈ بیلنسز کو ختم کر دیا ہے۔

Read more

نیب کی بند فائل کھولنے سے مقدمہ واپس لینے تک: پاکستان میں احتساب کا عمل کیسے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا جاتا رہا؟

سنہ 2019 میں ایل این جی ریفرنس، جو خود نیب ہی کا ایگزیکٹیو اجلاس بند کرنے کی سفارش کر چکا تھا، اسی ادارے نے ایک بار پھر کھول لیا اور شاہد خاقان عباسی تفتیش کے لیے نیب کی حراست میں جا پہنچے۔ اس بار ان کے ساتھ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام بھی فائل میں موجود تھا۔۔۔ نیب کے اس ریفرنس کی داستان جو بند ہو کر دوبارہ کھلا اور پھر واپس لیا گیا۔

Read more

نیپال کے 100 روپے کے نوٹ سے انڈیا ناراض کیوں ہے؟

نیپال کے نئے نقشے کے ساتھ جاری کیے جانے والے 100 روپے کے نیپالی نوٹ کے اجرا پر ہمسایہ ملک انڈیا کی ناراضی پر حکومت نے کہا ہے کہ اس فیصلے میں کوئی نئی بات نہیں ہے اور یہ معمول کی کارروائی ہے۔

Read more

انڈین سیاسی جماعتیں ’الیکشن کا رخ موڑنے کے لیے‘ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر انحصار کیوں کر رہی ہیں؟

یہاں پر لوگ ایک دن میں کم سے کم تقریبا 2000 روپے وصول کرتے ہیں، لیکن اعلیٰ فالوئنگ والے ایک پوسٹ کے لیے تقریباً پانچ لاکھ روپے کما سکتے ہیں جو کسی بھی کمپنی میں اعلیٰ سطح کی انتظامی ملازمت کی ماہانہ تنخواہ کے برابر ہے۔

Read more

انڈین ہائیکورٹ کا فیصلہ اور میریٹل ریپ پر بحث: ’شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلق رکھنا جرم نہیں‘

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کی عدالت عالیہ کی ایک رکنی بینچ نے ایک خاتون کی شکایت کو مسترد کر دیا ہے کہ ان کے شوہر نے انھیں ‘غیر فطری جنسی تعلقات’ پر مجبور کیا کیونکہ انڈین قانون کے تحت شوہر کا اپنی بیوی کو جنسی فعل کے لیے مجبور کرنا غیر قانونی نہیں ہے۔

Read more

سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟

صرف ایک کروڑ افراد کی آبادی والے ملک میں دنیا میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ ارب پتی افراد ہیں۔ فوربز میگزین نے 2024 میں امرا کی فہرست میں 43 سویڈش شہریوں کا نام شامل کیا جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی دولت رکھتے ہیں۔

Read more

گندم خریداری کا بحران: کیا حکومت کسانوں سے اضافی گندم خرید کر اسے ذخیرہ یا برآمد کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی؟

نگراں حکومت کی جانب سے 30 لاکھ ٹن سے زائد گندم کی درآمد کے بعد اس وقت سرکاری گوداموں میں گندم کا بڑا ذخیرہ موجود ہے جبکہ دوسری جانب اچھی فصل ہونے کی وجہ سے کسانوں کے پاس بھی گندم کی وافر مقدار موجود ہے۔ ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ حکومت کسانوں سے اضافی گندم خرید کر اسے ذخیرہ یا برآمد کیوں نہیں کر سکتی؟

Read more

’موبائل فون کی روشنی‘ میں سی سیکشن کے دوران ماں اور بچے کی موت: ’ہسپتال میں نہ نرس تھی، نہ سٹریچر اور نہ ہی آکسیجن‘

انّڈیا کے شہر ممبئی کے ایک میونسپل ہاسپتال میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے موبائل ٹارچ کی روشنی میں حاملہ خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کی دوران ماں اور نوزائیدہ دونوں کی موت ہو گئی۔

Read more

’سٹارلائنر‘: کیا بوئنگ کمپنی کا نیا مشن خلا بازی کی امریکی صنعت کو بچا پائے گا؟

ٹیکساس میں موجود ایگزیوم سپیس نامی کمپنی نے ابھی سے کریو ڈریگن میں تین پرائیویٹ فلائٹس چارٹر کروا لی ہیں اور یہ ابھی متعدد اور مشنز کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جن میں رطانیہ جانے والا مشن شامل ہے جس پر صرف برطانوی نژاد افراد ہی بیٹھے ہوں۔ مستقبل میں اس بات کی امید کی جاتی ہے کہ ڈریگن اور سٹارلائنر خلابازوں کو نجی سپیس سٹیشنز لانے اور لے جانے کے کام بھی آئیں گے۔

Read more

حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے ’غیرمتوقع فیصلے‘ نے کیا نتن یاہو کی مشکلات بڑھا دی ہیں؟

حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے اعلان نے بیشتر مبصرین کو حیران کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت میں غالب گمان یہی تھا کہ حماس جنگ بندی کی شرائط کو قبول نہیں کرے گا اور شاید یہی وجہ تھی کہ ابتدائی طور پر اسرائیل نے فلسطینیوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ فوجی آپریشن کے پیش نظر رفح کے مشرقی حصے سے نقل مکانی کر جائیں۔ حماس کے ’غیرمتوقع‘ فیصلے کے بعد اب اسرائیلی وزیراعظم کو کن مشکل فیصلوں کا سامنا ہو گا؟

Read more