امریکا نے مذاکرات میں افغانستان سے فوجی انخلا پر رضا مندی ظاہر کردی: طالبان
دوہا: طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوج کے انخلا پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ قطری حکومت کی فنڈنگ سے چلنے والے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور طالبان رہنماؤں کے درمیان جمعے کو ہونے والی ملاقات کے دوران افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر طالبان عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا کہ
Read more























































































