کرائسٹ چرچ میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین: وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈرن کہتی ہیں ’سفید فام قوم پرستی پوری دنیا کا مسئلہ ہے‘
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ جمعے کو دو مساجد پر ہونے والے حملوں میں زندگی کی بازی ہارنے والوں کی پہلی تدفین جاری ہے۔ اس واقعے میں 50 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ نیوزی لینڈ کے دیگر شہروں میں رہنے والے رضاکاروں نے تدفین کے عمل میں مدد کرنے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے کرائسٹ چرچ تک سفر کیا۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈرن نے حملے کو ’انتہا پسندی‘ قرار دیتے ہوئے
Read more
































































































