نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی گرفتاری کی وجہ سامنے آ گئی

 وفاقی پولیس نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور گھریلو ملازمین کو بھی گرفتار کر لیا ۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت آدم جی، ملازمین افتخار اور جمیل سمیت متعدد افراد کو شواہد چھپانے اور جرم میں اعانت کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔  گزشتہ رات ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے ایک پیغام

Read more

آ گیا غصہ، کیا کرتا؟

سچ یہ ہے کہ یہاں اخبار میں لکھنے والی، ٹی وی پر گانے والی، سٹیج پر ناچنے والی، نکڑ پر بھیک مانگتی عورت، گھر میں جھاڑو برتن کا کام کرنے والی، یومیہ اجرت پر پتھر کوٹنے والی، سکول کی استانی، سب کی سب کسی بھی وقت، کسی بھی وجہ کے بغیر قتل کی جا سکتی ہیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

وہ کہانی جو ان کہی رہی، چپ چاپ دفن ہو گئ

پاکستان کے اندر پچھلے چند دنوں میں خواتین کے اپنے ہی پیاروں یا جاننے والوں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ہماری سوسائٹی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ہم ایک ایسے سنگدل، غیر انسانی اور غیر منصفانہ معاشرے میں رہتے ہیں۔ جہاں عورت کو سوائے استعمال کرنے کی چیز یا پھر مفت مل جانے والی ملازمہ کے جو مرد کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے خاندان اس کی نسل کو آگے بڑھانے کے علاوہ کوئی

Read more

بریکنگ نیوز: نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین گرفتار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے رات گئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوٹر پر اعلان کیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جعفرکے والدین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیز تھراپی ورکس نامی ادارے کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ وقوعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کو فوری طور پر مطلع کرنے کی بجائے تھراپی ورکس کے عملے کو بلایا گیا تھا جنہوں نے

Read more

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر قتل کے بارے میں دوستوں سے مشاورت کرتا رہا

سابق سفیر کی بیٹی نورمقدم کے قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم نے ساری واردات منصوبہ بندی کے تحت کی اور واردات سے چند روز قبل ملزم نے دوستوں سے مشاورت بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے دوستوں سے پوچھا کہ اگر کسی کو قتل کر دوں تو کیا پکڑا جاؤں گا؟ ملزم نے دوستوں سے کہا کہ میں امریکی شہری ہوں، مجھ پر کیس نہیں بنے گا۔ قریبی ذرائع کے

Read more

خاموش رہیں اندر لڑکی قتل ہو رہی ہے

ہمارے ہمدرد مرد جب یہ کہتے ہیں کہ لڑکیوں کے لیے جان بچانے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ وہ گھر سے نہ نکلیں یا کسی اجنبی سے نہ ملیں تو وہ یہ نہیں بتاتے کہ 80 فیصد لڑکیوں کو قتل ہونے کے لیے گھر سے نہیں نکلنا پڑتا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

نور مقدم قتل کیس: کمرۂ واردات کی انتہائی خصوصی ذرائع سے حاصل ہونے والی تصاویر

”ہم سب“ کو خصوصی ذرائع سے قتل کے فوراً بعد جائے واردات کی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔ ملزم کی یہ تصاویر اس وقت لی گئیں جب اسے واردات کے بعد قابو کیا جا چکا تھا۔ تصاویر سے واردات کے متعلق کچھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے اور چند سوالات پیدا ہوتے ہیں۔

Read more

نور مقدم قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت: قاتل ظاہر جعفر کے ذہنی مریض ہونے کے ثبوت نہیں ملے

وفاقی دارالحکومت میں سابق سفیر کی بیٹی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ نور مقدم کے والدین اور قاتل کے والد کے بیانات بھی قلم بند کرلیے اور پولیس کو قاتل ظاہر کے ذہنی مریض ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ انہوں نے بتایا کہ ملزم ہماری تحویل میں ہے جس کا ریمانڈ بھی جاری ہے، لڑکی کے قتل کے

Read more

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی کا قتل، ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد — پاکستان کے دارالحکومت میں سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کے بعد اسلام آباد پولیس کے آئی جی نے ملزم ظاہر جعفر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو سفارش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں مقتولہ کے جسم پر تشدد اور زخموں کے کئی نشانات موجود ہیں۔

Read more

میں انصاف چاہتا ہوں: والد نور مقدم

مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ میری بیٹی بہت پیاری اور نرم دل تھی، کل سے ہمارا خاندان بری طرح رو رہا ہے، میں ملک کا سفیر رہا ہوں اور میں انصاف چاہتا ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے وزیراعظم عمران خان ،معاون خصوصی شہباز گل اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کا واقعہ کا فوری نوٹس لینے پر شکریہ ادا کیا۔ شوکت مقدم نے کہا کہ یہ

Read more

نور مقدم کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا: پوسٹ مارٹم رپورٹ

اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتولہ کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی موت کی وجہ دماغ کو آکسیجن سپلائی کی بندش ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات پائے گئے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ

Read more

نور مقدم قتل کیس: وہ قتل جس نے اسلام آباد کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد میں 20 جولائی کو قتل کی جانے والی نور مقدم کی جمعرات کی دوپہر تدفین کر دی گئی جس کے بعد شام میں اسلام آباد پولیس حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر کو جب واقعے کی جگہ سے گرفتار کیا گیا تو اس کی ذہنی حالات مکمل طور پر نارمل تھی اور وہ پوری طرح اپنے ہوش و حواس میں تھا۔

Read more

نور مقدم کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پر بحث: ’والدين کو اپنے بیٹوں پر بھی اتنی ہی نظر رکھنی چاہیے جتنی وہ بیٹیوں پر رکھتے ہیں‘

دو روز قبل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 27 سالہ نور مقدم کے قتل کے بعد اس واقعے سے جڑے کئی پہلو سوشل میڈیا پر زیر بحث آرہے ہیں۔ جہاں ایک طرف اس کیس سے جڑے معاشرتی پہلوؤں پر بات کی جا رہی ہے وہیں سوشل میڈیا پر یہ بات بھی زیر بحث ہے کہ کیا ہمارا ملک خواتین کے لیے محفوظ ہے یا نہیں

Read more

فون آنے کے بعد موقع پر پہنچا تو بیٹی نور مقدم کا گلا کٹا ہوا تھا: سابق سفیر شوکت مقدم

تھانہ کوہسار کے علاقے میں گزشتہ روز قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا بیٹی کے قتل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا ۔ شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی

Read more

نور مقدم: ’ایسی حکومت کب آئے گی جو خواتین کے خلاف جرائم پر ایمرجنسی کا اعلان کرے گی؟‘

تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے متعلقہ تھانے کے اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ہماری ٹیم ابھی بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے اور شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔

Read more