ماؤں کا عالمی دن: ’آپ نے تب بھروسہ کیا جب کوئی بھی نہیں کرتا تھا‘

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج ماؤں کا عاملی دن منایا جارہا ہے۔ خلوص، شفقت، پیار اور صبر سے سرشار ماں کے اس رشتے کو لوگ خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ اس دن کو منانے کا مقصد ماں کے مقدس ترین رشتے کی عظمت و اہمیت کو اُجاگر کرنا اور ماں کے لیے احترام اور محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہر سال کی طرح لوگ دو طبقوں میں تقسیم نظرآتے ہیں، ایک

Read more

کیا مریم نواز اگلی سونیا گاندھی ہو سکتی ہیں؟

دنیا بھر کی جمہوریتوں میں اپوزیشن کو Government in Waiting یعنی اگلی آنے والی حکومت کہا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حزبِ اختلاف اہم معاملات پر ایک مختلف زاویہ یا نظریہ سامنے رکھتی ہے۔ بالغ جمہوریتوں میں حزبِ اختلاف پالیسی پیپرز شائع کرتی ہے، حکومت کی معاشی، دفاعی، خارجہ اور داخلہ پالیسی پر کڑی نظر رکھتی ہے، حکومت بجٹ پیش کرتی ہے تو اپوزیشن بھی اپنا ایک shadow budget پیش کرتی ہے اور اپنا نکتہ نظر عوام کے سامنے

Read more

نواز شریف خاموشی توڑیں یا سیاست چھوڑیں

کورونا بحران سے پاکستانی شہریوں کو لاحق خطرات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اقتصادی بحران سے نمٹنے کی کوشش کی بجائے سیاسی پارٹیوں کے درمیان دنگل جاری ہے۔ یوں تو یہ دنگل یک طرفہ ہے اور موجودہ حکومت اور اس کے پشت پناہوں نے اپوزیشن کی اہم سیاسی قیادت کو دیوار سے لگا دیا ہے۔ اس میں سب سے اہم کردار نیب نے ادا کیا ہے۔ مقدمات، گرفتاریوں اور پروپیگنڈا مہم کے ذریعے اپوزیشن لیڈروں کو دفاعی

Read more

عمران خان گئے تو کوئی اور ہی آئے گا

جب سے میاں شہباز شریف چار ماہ لندن میں قیام کے بعد وطن واپس آئے ہیں، ڈیل اور ڈھیل کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس ضمن میں شیخ رشید تو بہت واضح ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اس امید پر آئے تھے کہ کورونا وباکے نتیجے میں خان صاحب کی حکومت کا چل چلاؤ ہے اور اقتدار کا ہما دوبارہ ان کے سر پر بیٹھنے کو ہے بلکہ اس مرتبہ وہ وزیراعظم ہوں گے۔ شہباز شریف نے شیخ صاحب کے اس دعوے کی پرزور تردید کی، ان کے مطابق تو وہ لندن سے پی آئی اے کی آخری پرواز سے ٹکٹ کروا کر بھاگے بھاگے قوم کی خدمت کرنے کے لیے وطن واپس آئے ہیں۔

Read more

انڈین صحافی آرتی ٹکو سنگھ کا عمران خان پر مضمون اور سوشل میڈیا پر قہقہے

پاکستانی اور انڈین صارفین کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر آئے دن گھمسان پڑا ہوا ہوتا ہے۔ کبھی کرکٹ کے معاملے پر ایک دوسرے کے ساتھ لعن طعن ہو رہی ہوتی ہے تو کبھی سیاسی اور علاقائی معاملات پر دونوں کے مابین مغلظات کا طوفان برپا ہوا ہوتا ہے۔

ان معاملات میں دونوں ممالک کے جانے پہچانے صحافی بھی پیچھے نہیں رہتے اور موجودہ حالات، جب پاکستان اور انڈیا کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں، تو وہ بھی کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جس میں ایک دوسرے کو زچ کیا جائے۔

Read more

شہباز شریف مانگے کے پروں پر پرواز کی کوشش میں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ایک ٹی وی انٹرویو میں اس اعتراف کے بعد کہ وہ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات سے قبل طاقتور حلقوں کے ساتھ رابطے میں تھے ان کے ساتھ مل کر اپنی کابینہ کے ناموں تک کو حتمی شکل دے رہے تھے اس میں میرے لیے حیرانی والی بات نہیں۔ مجھے پشیماں ہونے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ جس مسلم لیگ کی بنیاد 1906 میں ڈھاکہ میں رکھی گئی، جس نے تحریک

Read more

اٹھارہویں ترمیم پر ”معاملہ“: نواز شریف اور زرداری نے کیا شرائط رکھ دیں؟

اٹھارہویں ترمیم کے حوالے سے سیاسی سودے بازی کی غرض سے آصف زرداری اور نواز شریف کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے خفیہ مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے، ایون فیلڈ اور بلاول ہاؤس نے مقتدر حلقوں کے پیغام کے جواب میں اپنی شرائط پیش کر دی ہیں اور یوں آئین پاکستان سے اٹھارہویں ترمیم کی ”واپسی“ پر مشروط رضامندی دے دی ہے، اور بال اسٹیبلشمنٹ کے کورٹ میں پھینک دی ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ مقتدر قوتوں کی طرف سے

Read more

مریم نواز کی خاموشی کے ضامن؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی خاموشی طویل ہو رہی ہے۔ نومبر کے اوائل میں ضمانت کے حصول کے بعد مریم نواز جیل سے باہر، نواز شریف ملک سے باہر اور شہباز شریف فیلڈ سے باہر نظر آئے۔ کورونا قائد حزب اختلاف کو ملک واپس لے آیا، خدا جانتا ہے کہ وہ کورونا سے لڑنے آئے یا اپنے ’سیاسی مخالف کورونا‘ کو بھگانے مگر حالات کی بدلی ہوئی انگڑائی نے میز پر سجی بساط بدل دی۔۔۔ چال

Read more

یوم مزدور اورحکومت کی مزدور پروری

وزیراعظم عمران خان نے یوم مئی کے حوالے سے دیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں مزدور کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ ”ان کا کہنا تھا کہ جن ممالک میں مزدور کم ہو جاتے ہیں وہاں معاشی ترقی کا عمل سست پڑ جاتا ہے اگر پچھلی حکومتیں اس سلسلے میں بروقت اقدامات کرتیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مزدورپیشہ بنانے کی طرف توجہ دیتیں تو یہ ملک کب کا ترقی

Read more