عدالت عظمی کی حالت زار کا کون ذمہ دار؟
ہمارے چیف جسٹس اپنے جذبات پر قابو نہ پاتے ہوئے بھری عدالت میں آبدیدہ ہو گئے۔ یہ آنسو وہ اپنی عدالت اور دو ساتھیوں پر پچھلے دو سالوں میں ڈھائے گئے مظالم اور زیادتیوں کی بنا پر بہا رہے تھے۔ انہوں نے اس سلسلے میں دو ججز کا خاص طور پر نام لیا جن کو ان کے خیال میں بلاوجہ زیادتیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اس میں انہوں نے خاص طور پر اپنے موجودہ ساتھی جج مظاہر نقوی کا ذکر
Read more
