مشاعرے کی واہ واہ، گولیوں کی ٹھاہ ٹھاہ سے افضل ہے

دنیا کے ہر معاشرے میں جذبات کے اظہار کے الگ الگ طریقے رائج ہیں۔ کچھ معاشرے مکالمے اور ادب کو ترجیح دیتے ہیں، جبکہ کچھ نے بندوق اور تصادم کو اظہار کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس طرف جانا چاہتے ہیں؟ کیا ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان ہاتھوں میں قلم تھامیں یا اسلحہ؟ کیا ہم چاہتے ہیں کہ جذبات کے اظہار کے لیے شاعری، کہانی اور مکالمہ اپنایا جائے یا پھر ہیجان اور تصادم

Read more

خواب کے سائے

ایک سرمئی شام تھی، سورج آہستہ آہستہ غروب ہو رہا تھا۔ کمرے میں ہلکی روشنی تھی اور دو ڈاکٹر پروفیسر جیکب پال کے بستر کے قریب کھڑے خاموشی سے اُن کا جائزہ لے رہے تھے۔ ایک ڈاکٹر نے آہستہ سے کہا، ”پروفیسر کے تمام اعضا ناکارہ ہو چکے ہیں۔ پھر بھی پتہ نہیں کیا بات ہے جو یہ ابھی تک زندہ ہیں۔“ دوسرا ڈاکٹر بھی الجھن میں تھا، ”یہ شاید ان کے دماغ کی طاقت ہو یا کوئی اور راز

Read more

اپنی کتاب کو ادبی اشرافیہ میں رینک کیسے کروائیں؟

انسان کتاب اس وقت لکھتا ہے جب اس کے پاس بتانے کے لیے کچھ ایسا ہوتا ہے جو دوسرے نہیں جانتے اور دوسرے اگر جان جائیں تو ان کی زندگی میں بہتری اور آسانی آ سکتی ہے۔ ہر انسان کے پاس زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں بتانے کے لیے ایسا کچھ ضرور موجود ہوتا ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ لیکن اجاڑ میں ایک پودا جتنا مرضی توانا ہو، بے جان ہی نظر آئے

Read more

محبوب کی یاد کی نفسیات

اگر میں آپ پر پابندی لگاؤں کہ اگلا ایک منٹ آپ نے سفید ریچھ کے بارے میں نہیں سوچنا تو آپ سفید ریچھ کے بارے میں نہ سوچنے کی پوری کوشش کرتے ہوئے دراصل سفید ریچھ کے بارے میں ہی سوچ رہے ہوں گے۔ ہے ناں حیران کن بات؟ اب ایک کہانی سناتا ہوں، جو قریب قریب ہر دوسری لڑکی کی کہانی ہے۔ ایک لڑکی کو کسی سے پیار ہوا۔ جب بریک اپ ہو گیا تو اس کے لیے محبوب

Read more

سر آپ رہنے دیں، انہیں سمجھ نہیں آنی

میں حالیہ الیکشن میں بطور پریزائیڈنگ افسر فرائض سر انجام دے رہا تھا۔ میرے سنٹر پر میرے ہمراہ پولیس کا جوان عصمت اللہ اور سکول کی طرف سے گارڈ موجود تھا۔ میں نے دیہی پس منظر کو بھانپتے ہوئے عوام الناس کی قطار انتخابی سنٹر سے قریب پچاس قدم دور لگوائی تھی۔ وہاں سے ایک ایک کر کے لوگ آتے جاتے اور ووٹ کاسٹ کرتے جاتے ؛ مگر مزے کی بات یہ ہے کہ صبح آٹھ بجے لگنے والی لائن

Read more

اللہ تعالیٰ پاپڑ کے بارے میں کیا حکم فرماتا ہے؟

یحییٰ رومی ابھی اپنی والدہ سے پوچھ رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے پاپڑ کھانے کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ میرے چھے سالہ بیٹے کا اپنی والدہ سے یہ سوال میرے لیے چونکا دینے والا تھا۔ بادی النظر میں یہ ایک عجیب سوال تھا۔ عجیب کیوں؟ ؟ عجیب اس لیے کہ اللہ تعالیٰ تمام کائنات کا خالق و مالک ہے۔ اس کی شان اعلیٰ و ارفعیٰ ہے اور دوسری طرف پاپڑ ایک حقیر سی شے ہے جسے اکثریتی لوگ

Read more

مرزا اطہر بیگ کا افسانوی مجموعہ ”بے افسانہ“ : ایک مطالعہ

آج کے ماس میڈیا کے دور میں ہر ادارہ اپنے صارفین کی تعداد بڑھانے اور انہیں اپنے پلیٹ فارم پر لائیو رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، ایسے تناظر میں کتاب سے جڑنا اور جڑے رہنا، اپنی ذات میں ایک مشقت بن گیا ہے۔ لیکن چند کتابیں اپنے اندر ایسے لوازمات رکھتی ہیں کہ قرات کا عمل مشقت نہیں رہتا بلکہ تخلیقی سفر اور طمانیت بخش عمل بن جاتا ہے۔ مرزا اطہر بیگ کا افسانوی مجموعہ ”بے

Read more

’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کا نو آبادیاتی مطالعہ

قصہ کچھ یوں ہے کہ جیمز کیمرون کی نئی آنے والی فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ دیکھتے ہوئے کچھ لوگ منظر کشی میں کھو گئے، کچھ لوگ جیک سلی کے ساتھ جڑ گئے اور کچھ پلاٹ میں ایسے گم ہوئے کہ تین گھنٹے چار منٹ کے لیے اپنا وجود کھو گئے۔ لیکن ایک میں ہوں کہ اس فلم کو دیکھتے ہوئے خلائی مخلوق نہیں دیکھ رہا تھا؛ مجھے لگ رہا تھا کہ یہ کہانی تو تین صدیاں پرانی ہے

Read more

کسان کے چار بیٹے جن میں اتفاق نہ ہو سکا

احمد نے تمام عمر کھیتوں میں کام کرتے کاٹ دی تھی۔ اب وہ چل پھر نہیں سکتا تھا۔ ہر وقت بستر پر لیٹا کھانستا رہتا ہے۔ اس کے چار بیٹے تھے۔ چاروں میں سے کوئی بھی محنت کے لحاظ سے باپ پر نہیں گیا تھا۔ ہر وقت فون لے کر بیٹھے رہتے یا یوٹیوب پر آسان پیسے کمانے کے ذریعے تلاش کرتے رہتے۔ چھوٹے بیٹے کو ٹک ٹاک پر مشہور ہونے اور بڑا سٹار بننے کا شوق چڑھا ہوا تھا۔

Read more

میرا پڑھنے لکھنے کی طرف رجحان کیسے ہوا؟

میں سوچتا ہوں کہ انسان کو وقت کے ساتھ اپنا مقصد حیات طے کرنا پڑتا ہے۔ اس کے دو طریقے ہیں ؛ ایک یہ کہ انسان طے شدہ نظام حیات کو قبول کر لے، جیسے کسی مذہب کے اصولوں کو دل و جان سے مانتے ہوئے انسان اپنی زندگی کے ماہ و سال اس کے بتائے ہوئے طریقوں سے گزار دیتا ہے، دوسرا یہ کہ انسان غور و خوض سے اپنے رجحانات کا جائزہ لے اور ان کے مطابق اپنی

Read more

زوال پسند سوچ کا تجزیاتی جائزہ

میں جس معاشرے میں رہتا ہوں وہاں کی اکثریت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ڈیمانڈ کے کم ترین معیار پر اس طرح مطمئن رہتے ہیں کہ سپلائی نا ہونے کے باوجود اپنے ہونے اور کثیر تعداد میں ہونے کا احساس دلاتی رہتی ہے۔ میں سوچتا رہتا ہوں کہ ایسا کیا ہے کہ بعض عادات اور اطوار زندگی معاشرے میں وائرل ہو جاتے ہیں۔ سوچتا ہوں کہ لوگوں کی کنڈیشننگ اس طرح ہوتی ہے کہ مخصوص حالات میں اکثریتی آبادی

Read more

فیصلہ سازی، اخلاقیات، اور فلسفہ

فرض کیا کہ ایک آدمی کار چلا رہا ہے۔ اچانک اس کے بریک فیل ہو جاتے ہیں۔ سامنے پانچ مزدور سڑک کی مرمت کر رہے ہیں۔ کار اگر اسی طرح دوڑتی رہی تو ان پانچوں کو کچل کر مار دے گی یا دوسری صورت میں کار ڈرائیور گاڑی کا سٹیئرنگ موڑ کر سڑک کے دوسرے کنارے پر موجود اکیلے مزدور کو کچل دے۔ آپ کے خیال میں ایسی صورت میں ڈرائیور کو کیا کرنا چاہیے؟ اس کے لیے ایک مزدور

Read more

کیا ادب ہمیں اخلاقیات سکھاتا ہے

سوال یہ ہے کہ ادب اور اخلاقیات کے درمیان کیا تعلق ہے؟ کیا ادب ہمیں مطلق اخلاق کے بارے میں بتا سکتا ہے؟ اس حوالے سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ادب مطلق اخلاق سکھا سکتا ہے۔ وہ ادب میں سے مثالیں دیتے ہوئے ثابت کرتے ہیں کہ ادب کے بہترین کاموں میں سے ایک کام اخلاقیات سکھانا ہے۔ اس حوالے سے ادب ایک طرف سے اخلاقی مطلق صورت کو دکھاتا ہے تو دوسری

Read more

آرٹ اور بقا کی جستجو

قریباً چودہ ہزار سال پرانی قدیم ترین معلوم داستان گلگامیش سے لے کر اکیسویں صدی کی مابعد جدید پس ساختیاتی تحریروں تک انسانی ارتقا میں آرٹ کہیں نہ کہیں موجود رہا ہے۔ لیکن جب زندگی کی بقا کی جدوجہد میں ضروری حیاتیاتی عوامل کا جائزہ لیا جاتا ہے تو واضح طور پر ایسا کوئی عنصر نظر نہیں آتا جس کا شاعری یا آرٹ کی دوسری حالتوں کے ساتھ تعلق رہا ہو گا۔ انسانی ارتقا اور بقا کی جنگ میں آرٹ

Read more

کیا تخلیقیت خداداد صلاحیت ہے؟

تخلیقیت کے وجود کے متعلق ماہرین میں دو نقطہ نظر پائے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے روایتی نقطہ نظر تخلیقیت کو نیم دائروی خط کی صورت میں دیکھتا ہے جس میں خط کے ایک کونے میں انتہائی تخلیقیت کے حامل جبکہ خط کے دوسرے کونے میں انتہائی کم تخلیقیت کے حامل لوگ موجود ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے عوام کی اکثریت خط کے درمیانی حصوں میں ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ نقطہ نظر تخلیقیت کو موجود اور نا موجود

Read more

ہمیں مطالعہ کیوں کرنا چاہیے

میریان ولف کہتی ہے کہ ہم مطالعہ کے لیے پیدا ہی نہیں ہوئے تھے۔ مطالعہ ایک سماجی ضرورت ہے جس کی اہمیت کے پیش نظر اس پر اتنا زور دیا جاتا ہے کہ یہ ہماری فطرت کا حصہ محسوس ہوتا ہے حالانکہ یہ ہماری فطرت میں شامل نہیں ہے۔ جو شخص الفاظ کی تحریری علامتوں کو جانتا ہے وہ ایک تحریر سے مطلوبہ معلومات اخذ کر سکتا ہے۔ لیکن کیا مطالعہ کو بازار سے سبزی لانے کے مترادف عمل تصور

Read more

خود کشی کی نفسیات

ایک سوچنے والا ذہن اپنے گرد و پیش سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ہمارے قریب ایک نوجوان نے خود کشی کر لی تھی۔ اس کے اعزا و اقربا نے اس حقیقت کو مشیت ایزدی سمجھ کر قبول بھی کر لیا تھا۔ لیکن میں آج بھی سوچتا ہوں کہ ایسی کیا وجہ تھی کہ وہ اپنی زندگی ختم کرنے پر تل گیا۔ ہمیں لازمی طور پر اس امر کو مختلف پہلوؤں سے جانچنے

Read more