’دنیا کے سب سے تنہا نر درخت‘ کو مادہ ساتھی کی تلاش: ’یہ بے مثال محبت کی لازوال کہانیوں میں سے ایک ہے‘
ای ووڈی ڈائینوسار سے بھی پہلے سے زمین پر موجود ہیں لیکن آج یہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ خطرے سے دوچار جانداروں میں سے ایک ہے
Read moreای ووڈی ڈائینوسار سے بھی پہلے سے زمین پر موجود ہیں لیکن آج یہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ خطرے سے دوچار جانداروں میں سے ایک ہے
Read moreمغربی دنیا کو توقع تھی کہ معاشی بحران کے خوف سے روس اپنی افواج کو یوکرین سے واپس بلا لے گا۔ لیکن انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق روس کی معیشت دنیا کی کئی ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ترقی کر رہی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہوا اور کیا روس کی یہ ترقی دیرپا بھی ہے یا نہیں؟
Read moreسپریم کورٹ میں پیش کی گئی دستاویزات میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان جیل میں اپنے کھانے تک کا فیصلہ خود کرتے ہیں جبکہ ان کو دن میں دو بار راہداری میں چہل قدمی کا موقع بھی دیا جاتا ہے۔
Read moreمنھ میں موجود مائیکرو بایوم میں تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والی کچھ عام بیماریاں دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماری (پیریوڈونٹائٹس) ہیں۔ لیکن شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ منھ کے مائیکرو بایوم کا تعلق بہت سی دیگر سنگین بیماریوں سے بھی ہے جو جسم میں کہیں اور ہوتی ہیں۔
Read moreگروپ سٹیج کے میچز پاکستان کو جن پچز پر کھیلنا ہیں، وہاں پر اب تک ہوئی کرکٹ کا محدود ڈیٹا یہ تجویز کرتا ہے کہ چار پیسرز کی موجودگی ضروری ہے اور یہاں پاکستان اپنے پرانے کمبینشن شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف کے ساتھ محمد عامر کا قابلِ قدر تجربہ شامل کر کے سرخرو ہو سکتا ہے۔
Read moreحمزہ سہیل آج کل ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے دو ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ ’برنز روڈ کے رومیو اور جولیٹ‘ میں اقرا عزیز کے ہمراہ ’فرہاد‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ نئے ڈرامے ’زرد پتوں کا بن‘ میں وہ ’ڈاکٹر نوفل‘ کا کردار نبھا رہے ہیں اور اس ڈرامے میں اداکارہ سجل علی ان کے ہمراہ ہیں۔
Read moreخیبرپختونخوا پولیس کے لیے یہ کیس مشکل اس لیے تھا کیونکہ متاثرہ خاتون قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم تھیں اور ضلع چترال کے پولیس افسر اجمل خان کے مطابق وہ اشاروں کے ذریعے بھی یہ بتانے سے قاصر تھیں کہ ان کا ریپ کس نے کیا ہے۔
Read moreپاکستان میں روایتی طور پر انڈین سیاست میں زیادہ دلچسپی نہیں دیکھی جاتی اور نہ ہی عام لوگوں کو وہاں کے سیاسی خدوخال سے زیادہ واقفیت ہے لیکن پاکستانی عوام کو صرف اس بات کو لے کر خدشات تھے کہ اگر انڈیا میں ایک بار پھر بی جے پی سرکار بنی تو وہاں کے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوگا؟
Read moreایران کے رہبر اعلی سمیت مسلسل دو امریکی صدور، ایران کی تمام حزب مخالف گرین موومنٹ، یورپی اتحاد کے زیادہ تر ممالک اور پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈروں سے لے کر قدامت پسند اراکین اسمبلی کی ایک بڑی تعداد سے لڑائیاں مول لینے والے محمود احمدی نژاد کون ہیں؟
Read moreآن لائن جنسی دھوکے بازوں کا نشانہ بننے کے چھ گھنٹے میں اپنی جان خود ختم کرنے والے نوجوان جارڈن کی والدہ اب دیگر نوجوانوں کے لیے شعور اجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم چلا رہی ہیں جس میں وہ بتاتی ہیں کہ یہ مجرم کتنے تیز اور بے رحم ہو سکتے ہیں۔
Read more29 سالہ یوٹیوبر راٹھی کو گذشتہ سال معروف ٹائم میگزین کی ’نیکسٹ جنریشن لیڈرز 2023‘ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ انھیں ’حقائق کی جانچ‘ کے کام اور اپنے چینل کے ذریعے مختلف موضوعات پر ’تعلیمی مواد‘ پیش کرنے کے لیے نامزد کیا گیا۔
Read moreبی بی سی اور پی اے میڈیا کو فیملی کورٹ سے خصوصی اجازت ملی ہے کہ اس بچی اور اس کے دو بہن بھائیوں کے درمیان تعلق کو ظاہر کیا جائے۔ یہ بچے افریقی نژاد ہیں۔
Read moreچینی یا شکر کا استعمال آپ کی جسمانی توانائی پر گہرا اثر ڈالتا ہے۔ لیکن چینی آپ کے لیے ایک قسم کا پھندا بھی ہے۔ اس تحریر میں ہم پانچ ایسی ہی غذائیں پیش کر رہے ہیں جو آپ کے جسم کو توانائی بخش سکتی ہیں۔
Read moreآئی ٹی کی وزارت کی جانب سے بی بی سی کے ساتھ شیئر کیے جانے والے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مالی سال 24-2023 میں گذشتہ دو سالوں (جولائی سے اپریل) کی نسبت آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ تو آخر یہ حالیہ گروتھ کی وجہ کیا ہے اور کیا پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ اپنی صلاحیت کے مطابق نتائج دے رہا ہے؟ انھی چند سوالوں کے جواب جاننے کے لیے ہم نے اس شعبے سے جُڑے چند لوگوں سے بات کی ہے۔
Read moreپچھلے ایک سال سے بی بی سی ورلڈ سروس کی آئی انویسٹی گیشن اور پینوراما نے ان کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان کے ساتھ کیا ہوا۔ وہ مرچکی ہیں یا ابھی بھی زندہ ہیں؟ اور اس کے لیے اہم تھا کہ ان کے قریبی لوگوں اور ان کے اندرونی حلقے کو جانا جائے۔
Read moreتجزیہ کاروں کے مطابق اس طرح کے غیر متوقع نتائج کا مطلب یہ ہے کہ اگرچہ بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتیں مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب رہیں گی لیکن انھیں ہمیشہ یہ خطرہ رہے گا کہ حزب اختلاف حکمراں اتحاد سے ناراض جماعتوں کو اپنی جانب راغب کرکے ان کے لیے مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔
Read moreمگرمچھ، مرغیاں، ٹیلی ویژن، ریفریجریٹرز اور ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے استعمال ہونے والی کرسیاں۔۔۔ یہ وہ سب سامان ہے جو گوئٹے مالا کے حکام کو ’ایل انفیرنیٹو‘ کے نام سے مشہور نام نہاد انتہائی سکیورٹی جیل کی تلاشی کے دوران ملا۔
Read moreکونسٹینس گلانٹز نامی خاتون کو اس واقعے سے دو گھنٹے قبل ایک مقامی نرسنگ ہوم میں تربیت یافتہ عملے نے مردہ قرار دیا تھا۔
Read moreاسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان نیوی کے پانچ سابق افسران کو جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے دی گئی سزائے موت پر عملدرآمد روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ مذکورہ درخواست پر حتمی عدالتی فیصلے تک نیوی کے اہلکاروں کو دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد نہ کیا جائے۔
Read moreایک امریکی عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات میں ایک برطانوی بینک پر دہشت گرد گروہوں کے لیے اربوں ڈالر کی لین دین کا الزام لگایا گیا ہے۔
Read moreجیسا دیس، ویسا بھیس کی روایت پر عمل کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساس میں موجود پاکستانی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی کاؤ بوائے ہیٹ یا سٹیٹسن ہیٹ پہنے تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
Read moreیورپی یونین کی ائیر سیفٹی کمیٹی کی جانب پاکستانی ائیر لائنز پر پابندی سے سب سے زیادہ نقصان پی آئی اے کو ہوا ہے کیونکہ دیگر پاکستانی ائیر لائنز کے یورپ تک آپریشن نہیں۔
Read moreانڈیا کے سلیکٹرز نے کوشش کی ہے کہ سلیکشن کے وقت وہ تمام شعبوں کو مدنظر رکھیں اور ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم تشکیل دے سکیں۔ انڈین کرکٹ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں جس سے یہ کام ممکن ہوتا ہے۔ مگر اس دوران کئی سٹار کھلاڑیوں کی فارم پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔
Read moreگاڑیوں کی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے اپنی گاڑیوں کے لیے ایک نیا ہائبرڈ الیکٹرک سسٹم متعارف کرایا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ 2.9 لیٹر پیٹرول میں 100 کلومیٹر کا سفر طے کر سکتا ہے۔
Read moreانڈیا کی 543 رکنی پارلیمان کے لیے ڈیڑھ ماہ تک سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے ابتدائی رجحانات میں حمکراں جماعت بی جے پی آگے چل رہی ہے۔
Read moreسوال یہ ہے کہ یہ گٹروں کے ڈھکن آخر جاتے کہاں ہیں؟ حکام کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی افراد لوہا حاصل کرنے کے لیے ڈھکن توڑ دیتے ہیں۔ کراچی میونسپل کارپوریشن کے میر مرتضیٰ وہاب ان ڈھکنوں کی گمشدگی کا ذمہ دار نشے کے عادی افراد کو قرار دیتے ہیں۔
Read moreدو ہزار گیارہ میں پاکستان کے ہر شہری پر یہ قرضہ 823 ڈالر فی کس تقسیم ہو رہا تھا۔آج بارہ برس بعد اس شہری کی گردن پر قرضے کا بوجھ مزید 36 فیصد ( 1122 ڈالر ) بڑھ گیا ہے۔ جبکہ اسی دورانیے میں فی کس قومی پیداوار میں چھ فیصد کمی ہوئی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر
Read moreاب تک مغربی ممالک نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ میں اپنے ہتھیاروں کا استعمال یوکرین کے اندر واقع فوجی اہداف تک محدود رکھا ہوا تھا لیکن اب یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں سے روس کے اندر اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔
Read moreجمعے کے دن فلشنگ میڈوز کورونا پارک کی جھیل سے نکلنے والی اس تجوری کا ملنا تعجب کی بات نہ ہوتی۔ لیکن اس تجوری کو کھولنے پر ان کو علم ہوا کہ یہ خالی نہیں بلکہ پیسوں سے بھری ہوئی تھی۔
Read moreمالدیپ کے صدر محمد معیزو کے دفتر نے اتوار کو کہا کہ کابینہ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ملک میں داخلے سے روکنے کے لیے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
Read moreاسلام آباد ہائیکورٹ نے سوموار کے دن سائفر کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی سزاؤں کو کالعدم قرار دیا تو یہ 27 مارچ 2022 کو عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں ایک جلسے کے دوران ’سائفر‘ لہرائے جانے سے شروع ہونے والی کہانی میں ایک اور اہم موڑ تھا۔ تاہم اس فیصلے کے بعد سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اب کیا ہو گا؟
Read moreامریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز انتہائی سنسنی خیز مقابلوں سے ہوا ہے اور ابھی سے یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران ٹورنامنٹ میں اپ سیٹس دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔
Read moreشدید گرم موسم میں اے سی کے ’کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں‘ اور آپ کیسے اپنے اے سی کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنا سکتے ہیں؟
Read moreچین کی ریاستی سلامتی کی وزارت کے سرکاری وی چیٹ چینل پر ایک پیغام میں کہا گیا ہے برطانوی خفیہ ادارے کے کارندوں نے ایک چینی جوڑے کو ملک کے خلاف کام کرنے پر آمادہ کیا۔ پیغام میں اس جوڑے کی شناخت وانگ اور چاؤ کے ناموں سے کی گئی ہے۔
Read moreبے جا تنگ کرنے والے والدین میں ایک وہ ہیں جو اپنے بچوں کے کیریئر، تعلیم، پیشہ ورانہ زندگی اور رشتوں میں مداخلت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان سے غیر حقیقی توقعات وابستہ کر لیتے ہیں۔
Read moreانڈین پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ کے مقام پر بننے والے شاہ پور کنڈی ڈیم سے دریائے راوی کے پانی کا بہاؤ پاکستان کی طرف مکمل طورپر بند ہو گیا ہے۔ دریائے راوی کے گرد و نواح میں رہنے والے زیادہ تر لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہم نے اس دریا کا پانی کم ہوتے اور پھر ختم ہوتے دیکھا۔
Read moreمنصوبے کے 21 سال بعد بھی صرف چند جزائر مکمل طور پر تعمیر ہو پائے ہیں اور آسمان سے دیکھنے پر یہ ویران اور لاوارث مقامات کے ایک سلسلے کی طرح نظر آتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بنا رہے ہیں۔
Read moreمدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ایک مسلمان مرد اور ہندو عورت کی شادی، جس میں دونوں شادی کے بعد اپنے اپنے مذاہب پر عمل کرتے ہوں، کو درست نہیں مانا جا سکتا۔ کیا انڈیا میں پہلے سے موجود ہندو مسلم جوڑوں کی شادیاں اس فیصلے سے متاثر ہو سکتی ہیں؟
Read moreممبئی پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ کے 16 سے 17 ارکان نے فروری میں ’پینویل‘ میں سلمان خان کے گھر اور فارم ہاؤس کی ریکی کی تھی اور ان کی کار پر حملے کے منصوبہ بندی کی تھی۔
Read moreچین کا کہنا ہے کہ اس کا بغیر عملے والا خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ چاند کے دور حصے پر اتر گیا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں کوئی بھی جانے کی کوشش نہیں کرتا۔
Read moreجرمن حکومت نے ملک کو درپیش ملازمین اور ہنر مند کاریگروں کی کمی پوری کرنے کے لیے یکم جون سے ’اپرچونیٹی کارڈ‘ یعنی موقع کارڈ کا اجرا شروع کر دیا ہے جس کے بعد اب غیر یورپی افراد کے لیے جرمنی میں قانونی طور پر کام کرنا قدرے آسان ہوسکتا ہے۔
Read moreانڈیا کی ایک نجی کمپنی نے مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کیا گیا راکٹ لانچ کیا ہے۔ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) مدراس میں سنہ 2018 میں قائم کی گئی ایک سٹارٹ اپ کمپنی اگنی کول کوسموس نے انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی مدد سے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔
Read more195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکہ کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا اور صفر پر اس کی پہلی وکٹ چلی گئی جبکہ ساتویں اوور کی تیسری گیند پر ان کے ہند نژاد کپتان مونانک پٹیل بھی پویلین لوٹ گئے۔ اس وقت ٹیم کا سکور 42 رنز تھا اور پھر جو ہوا وہ تاریخ ہے۔
Read moreرائے کوہن ہی وہ شخصیت تھے جنھوں نے ٹرمپ کو ’حملہ کرنا، جوابی حملہ کرنا اور کبھی معافی نہ مانگنے‘ جیسی چیزیں سکھائیں۔
Read moreاس مضمون میں ہم آپ کو پاکستان میں موسم گرما کے دوران استعمال ہونے والے کچھ ایسے مشروبات کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نہ صرف قدرتی اجزا سے بنتے ہیں بلکہ صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ گرمی سے راحت کا سبب بھی بنتے ہیں۔
Read moreسنیچر کی شام انڈیا میں 57 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ کے ساتویں مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی 18ویں لوک سبھا کی کل 543 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ختم ہو گئی تھی جس کے بعد مختلف ایگزٹ پولز کے نتائج سامنے آنے کے بعد مختلف جماعتیں الگ الگ دعوے کرتی نظر آ رہی ہیں۔
Read moreایسا ہرگز نہیں کہ کرکٹ امریکہ کے لیے کوئی اجنبی کھیل ہے۔ امریکی سر زمین پر تین سو برس پہلے بھی کرکٹ کھیلی جاتی رہی ہے اور اس کی مقبولیت بھی کم نہ تھی کہ انگلش کرکٹ نے اپنے پہلے آسٹریلوی دورے سے کہیں پہلے امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر۔
Read more’اگر دنیا سے شہد کی مکھیاں ختم ہو جائیں تو انسانی نسل چار سال کے اندر ختم ہو جائے گی۔‘
یہ کہاوت مشہور سائنسدان آئن سٹائن سے منسوب کی جاتی ہے۔ اگرچہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ یہ بات آئن سٹائن نے کہی بھی ہے کہ نہیں تاہم یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ شہد کی مکھیوں کے بغیر دنیا کی خوراک کی پیداوار کو نا قابل تلافی نقصان پہنچے گا۔
امتحانات نزدیک آنے پر ایک وقت میں بہت ساری معلومات کو ایک ساتھ یاد کرنے کی کوشش کرنا کسی بھی سبق کو اچھے سے سیکھنے کا انتہائی غیرموثر طریقہ ہےلیکن امتحان پاس کرنا بھی تو ضروری ہوتا ہے۔
ایسی صورت حال میں اپنے امتحان کی تیاری کے لیے یاد کرنے کے عمل کو مزید موثر بنانے کے لیے ہماری ان تجاویز کو بھی اپنی پریکٹس میں شامل کر سکتے ہیں جو یہ بتائے گا کہ سیکھنے یا یاد کرنے کا عمل کس طرح بہتر کام کرسکتا ہے۔
انیلا گذشتہ 19 سال سے گلی محلے اور پالتوں جانوروں کو ریسکیو کر رہی ہیں لیکن 2021 ایک روتے ہوئے ریچھ کے بچے کی ویڈیو ان کے پاس آئی تھی، اس کے رونے کی آواز نے انیلا کو اتنا متاثر کیا کہ انھوں نے اسے بچانے کا فیصلہ کیا اور اس واقعے کے بعد سے انھوں نے جنگلی جانوروں کو بھی ریسکیو کرنا شروع کیا۔
Read moreپارک جنگ اوہ یہ بوتلیں تقریباً پچھلی ایک دہائی سے شمالی کوریا کی طرف بھیج رہے ہیں لیکن وہ یہ سب کھلے عام نہیں کرسکتے تھے کیونکہ جون 2020 میں جنوبی کوریا نے سرحد کی دوسری طرف شمالی کوریا مخالف مواد بھیجنے پر پابندی عائد کردی تھی۔
Read moreعام انتخابات میں ایگزٹ پول کی پیشگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں اور ایگزٹ پول کروانے والے اداروں یا ایجنسیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
Read moreوہ جمعرات کی شام سے انڈیا کے معروف مفکر اور ہندو سکالر سوامی ویویکانند کے نام پر قائم یادگار میں مراقبے پر ہیں اور 45 گھنٹے تک وہاں رہیں گے۔ اسے جہاں کچھ لوگوں نے ’سستی چال‘ کہا ہے وہیں ان کے حامی اسے ان کی ’قوت ارادی‘ کہہ رہے ہیں۔
Read moreثمن عباس کے لاپتہ ہونے کے 18 ماہ بعد ان کی لاش نومبر 2022 میں شمالی اٹلی کے ایک فارم ہاؤس سے برآمد ہوئی تھی۔ ان کے والدین نے انھیں ارینج میرج سے انکار پر قتل کر دیا تھا
Read moreنئی اسرائیلی تجویز تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں چھ ہفتے کی ’مکمل جنگ بندی‘، آبادی والے علاقوں سے اسرائیلی فورسز کا انخلا اور فلسطینی قیدیوں کے بدلے کچھ اسرائیلی یرغمالیوں کا تبادلہ شامل ہے
Read moreپاکستان اور انڈیا میں اس وقت قیامت کی گرمی پڑ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں تو درجہِ حرارت 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا ہے اور اس صورتحال کا سامنا دور دراز صحرائی علاقوں کو نہیں بلکہ بڑے بڑے شہروں کو کرنا پڑ رہا ہے۔
Read moreطلعت صاحب دوسرے دوستوں سے بھی ذکر کرتے تھے کہ وہ ایک کتاب پر کام کر رہے ہیں۔ ہمارے ایک مصنف دوست اکثر نصیحت کرتے ہیں کہ کتاب لکھو، اس سے پہلے کہ تم پر کتاب لکھی جائے۔ طلعت صاحب شرفا کی اس نسل کے آخری نمائندے تھے، جو سوچتے تھے کہ پہلے کچھ پڑھ تو لیں پھر لکھیں گے۔
Read moreیہ عدالتی فیصلہ ان کی طلاق کے دس سال بعد سامنے آیا، جب پہلی بار یہ انکشاف ہوا تھا کہ ان کا اپنی محبوبہ سے ایک بچہ بھی ہے۔
Read moreانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں فوجیوں نے تھانے پر دھاوا بول کر ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کی مار پیٹ کی اور ایک اہلکار کو اغوا کر لیا۔ تین فوجی افسروں سمیت 16 فوجیوں کے خلاف اقدام قتل اور ڈکیتی کے مقدمے درج کیے گئے۔
Read moreپاکستان کی حالیہ تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات میں جب ججوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو طلب کیا جاتا ہے تو لاپتہ افراد کی بازیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
Read moreبی بی سی نے ویڈیو فوٹیج، تصاویر اور دیگر شواہد بشمول عینی شاہدین کے بیانات کو استعمال کرتے ہوئے یہ جاننے کی کوشش کی کہ 26 مئی کو ہونے والے اس جان لیوا دھماکے میں ہوا کیا تھا، جس میں کم از کم 45 افراد ہلاک ہوئے۔
Read moreیوں تو بری عادتوں کو پیچھے چھوڑنے کا کوئی اچھا، برا وقت نہیں ہوتا اور سگریٹ نوشی چھوڑنے سے پہلے آپ کو پیشہ ورانہ طبی ماہر سے بات چیت ضرور کرنی چاہیے لیکن آج انسداد تمباکو کے عالمی دن کے موقع پر ہم آپ کی مدد کے لیے تمباکو نوشی ترک کرنے کے چند ٹپس لائے ہیں۔
Read moreیوں تو انٹرنیٹ پر صارفین کو مختلف قسم کے فراڈز سے خود کو محفوظ رکھنے کے بارے میں بارہا تنبیہ کی جاتی ہے لیکن ایک آئی ٹی سکیورٹی کمپنی زیڈ سکیلر کی جانب سے شائع کی ایک چونکا دینے والی رپورٹ نے اینڈرائڈ صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔
Read moreاگرچہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سکہ رائج الوقت جارحانہ بلے بازی ہی ہے مگر سمارٹ کرکٹ بڑے ایونٹس میں بہت ضروری ہو جاتی ہے کہ جہاں اپروچ کی یکسانیت مخالف بولرز کی زندگی آسان کر دیتی ہے۔
Read moreڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے وہ پہلے سابق صدر بن گئے ہیں جنھیں ایک دیوانی مقدمے میں ’قصوروار‘ ٹھہرایا گیا ہے لیکن نیو یارک کی عدالت میں جیوری کے اس فیصلے بعد ان کو سزا سنانے کا عمل باقی ہے جو صدارتی الیکشن سے صرف چار روز قبل سنائی جائے گی۔ ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ ٹرمپ جیل جا سکتے ہیں اور کیا وہ اب بھی صدر کا انتخاب لڑ سکتے ہیں؟
Read moreسیریز کے دو میچ بارش کی نظر ہو جانے کے بعد اوول کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیم کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی کا میچ شروع ہوا تو اس بات کی توقع تھی کہ مقابلہ سخت ہو گا اور پاکستان کی ٹیم سیریز برابر کرنے کی سر توڑ کوشش کرے گی۔
Read moreسپارکو کے عہدیدار پاک سیٹ ایم ایم ون کو پاکستان کے لیے ’گیم چینجر‘ قرار دے رہے ہیں۔ یہ سیٹلائٹ کیسے پاکستان میں انٹرنیٹ کی دنیا کو تبدیل کرے گا اور کیا عام آدمی کو بھی اس تک رسائی حاصل ہو گی؟
Read moreاس مرتبہ تو عمران خان کے پاس کاغذ اور لکھنے کے لیے قلم بھی تھا جبکہ گذشتہ سماعت کے دوران وہ صرف دلائل کو سن رہے تھے اور انھیں ایک لفظ بھی بولنے کا موقع نہیں ملا۔ آج چیف جسٹس نے ویڈیو لنک پر موجود عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مسٹر خان کیا آپ مجھے سن پا رہے ہیں؟‘ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ وہ انھیں سن پا رہے ہیں۔
Read moreیہ واقعہ 52 سال قبل آج کے دن یعنی 30 مئی 1972کو اسرائیل کے شہر تل ابیب کے لوڈ ائیر پورٹ پر پیش آیا۔ یہ تینوں جاپانی پیرس سے ائیر فرانس کی فلائٹ لے کر تل ابیب ائیر پورٹ پہنچے اور وہاں گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔
Read moreجنوبی کوریا کی فوج نے ہدایت جاری کرتے ہوئے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ان سفید غباروں اور ان کے ساتھ لگے پلاسٹک کے تھیلوں کو نہ چھوئیں کیونکہ ان میں ’گندگی اور کچرا‘ بھرا ہو سکتا ہے۔
Read moreبی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پرفیوم بنانے والے دو بڑے برانڈز کے سپلائرز کی جانب سے پرفیومز میں استعمال ہونے والے اجزا چننے کے لیے بچوں کی بڑی تعداد سے مشقت کروائی جاتی ہے جبکہ تمام لگژری پرفیوم برانڈز بچوں سے مشقت کروانے کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔
Read moreجنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
Read moreاسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو مبینہ طور پر ایک غیر ملک سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں مقامی عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
Read moreمیلانیا کا کہنا ہے کہ ’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ڈیٹنگ ایپس پر جاؤں گی اور مردوں سے آن لائن بات کروں گی اور اب میں عملی طور پر روزانہ ایسا کر رہی ہوں۔ میرا واحد افسوس یہ ہے کہ ایسا کرنے میں میں نے بہت دیر کر دی۔‘
Read moreشدید گرمی میں مالی استطاعت رکھنے والے افراد بھی بجلی کے بھاری بل کے خوف سے سوچ سمجھ کر ہی ایئر کنڈیشنر کا استعمال کرتے ہیں لیکن کون سا اے سی بجلی کی کم کھپت کے ساتھ زیادہ ٹھنڈک فراہم کرتا ہے اور کیا 26 ڈگری پر ہی اے سی چلانا چاہیے؟ جانیے کہ اے سی استعمال کرنے والے صارفین کو توانائی کی بچت کے اعتبار سے کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے
Read moreآئیے جانتے ہیں کہ یہ تصویر اس قدر وائرل کیوں ہوئی، ٹیکنالوجی اور اے آئی کی دنیا میں اس کے بارے میں کیا بحث ہو رہی ہے اور بالی وڈ اداکاروں کو اس تصویر کے باعث انڈیا میں تنقید کا سامنا کیوں ہے؟
Read moreکیسے ایک برطانوی جادوگر اپنے ہنر کا استعمال کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن فوج کو چکمہ دینے میں کامیاب رہے؟
Read more27 مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی اور لکھا گیا کہ ’ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہیے کہ اصل غدار تھا کون تھا جنرل یحییٰ خان یا شیخ مجیب الرحمان۔‘ تحریک انصاف 1971 کے حالات کا پاکستان کے موجودہ حالات سے موازنہ کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
Read moreامریکی ریاست اوہائیو کے بزنس ٹائیکون لیری کارنر اور ٹرائٹن نامی سب میرین کمپنی کے شریک بانی پیٹرک لاہے کا کہنا ہے کہ وہ شمالی بحرِ اوقیانوس میں 3800 میٹر کی گہرائی میں موجود ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنا چاہتے ہیں۔
Read moreمُلک میں جاری ہیٹ ویو میں آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں کہ جن کی آپ کی گاڑی میں موجودگی آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
Read moreسنہ 2020 میں نوادرات کے ایک ڈیلر ڈاکٹ ایتائی گریڈل کو یہ شک ہونے لگا کہ آن لائن پلیٹ فارم ای بے پر جس شخص سے وہ اشیا خریدتے رہے تھے وہ دراصل ایک چور ہے جو کہ برٹش میوزیم سے چوری کر رہا ہے۔
Read moreبی بی سی کو علم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجرم ایسی معلومات فروخت کر رہے ہیں جن میں بتایا جاتا ہے کہ ’سیکسٹارشن‘ یا جنسی بلیک میل کیسے کیا جا سکتا ہے۔
Read moreشاہراہ کی بندش سے نہ صرف چمن اور افغانستان جانے والی گاڑیوں کی بڑی تعداد کوژک کی پہاڑی پر پھنسی ہوئی ہے بلکہ اس سے زیادہ تعداد میں گاڑیاں چمن شہر میں پھنسی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ان کے ڈرائیور اور عملے کے دیگر افراد ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔
Read moreموجودہ سیاسی منظرنامے میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدارت ملنے نے کئی ایسے سوال پیدا کیے ہیں جو سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ تو کیا نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی صدارت کسی خاص مقصد کے تحت دی گئی ہے؟
Read moreاگر مسٹر ٹرمپ کسی بھی معاملے میں قصوروار پائے جاتے ہیں تو وہ پہلے سابق امریکی صدر بن جائیں گے جنھیں مجرمانہ سزا سنائی گئی ہو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ کسی بڑی پارٹی کے ایک مجرم کے طور پر وائٹ ہاؤس کے لیے انتخاب لڑنے والے پہلے امیدوار بھی ہوں گے۔
Read moreگذشتہ چند دنوں سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف زیرِ سماعت القادر ٹرسٹ کیس عوامی سطح پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ پاکستانی پراپرٹی ٹائیکون اور القادر ٹرسٹ کیس میں اشتہاری قرار دیے جانے والے ملک ریاض کی ایک ٹویٹ ہے۔
Read moreترکی، پاسداران انقلاب اور ہلال احمر نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی جگہ کی سب سے پہلے نشاندہی کرنے کے دعوے کیے تھے تاہم بی بی سی فارسی نے سرچ آپریشن کی تصاویر کا جائزہ لینے کے بعد تصدیق کی ہے کہ رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ملبے تک سب سے پہلے آف روڈ بائیکرز کا ایک گروپ پہنچا تھا۔
Read moreہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان آخر دنیا کے دیگر ممالک میں عام تعطیلات کی تعداد کے اعتبار سے کہا کھڑا ہے اور دیگر ممالک میں ماضی ایک غیر متوقع عام تعطیل کے معیشت پر برے اثرات ہوئے ہیں؟
Read more’ڈیجیٹل کریٹن فیکٹری‘ یہ فرانسیسی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں تحقیق کے ڈائریکٹر اور فرانسیسی نیورو سائنٹسٹ مائیکل ڈیسمرگٹ کی تازہ ترین کتاب کا عنوان ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے ٹھوس اعداد و شمار کے ساتھ اس چیز پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح ڈیجیٹل آلات بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی نشوونما کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔
Read moreسوفیا مارٹینیز نامی نجومی پر الزام ہے کہ انھوں نے میئر سے دھوکہ دہی کے ذریعے پیسے ہتھیا لیے جبکہ میئر گلیز ڈی ٹوری پر کرپشن کرنے کا الزام ہے جس کی وجہ بتائی گئی ہے کہ انھوں نے نجومی خاتون پر ٹیکس ادا کرنے والوں کا بہت پیسہ لٹایا۔
Read moreکولکتہ پہلی بار سال 2012 میں آئی پی ایل چیمپئن بنا تھا۔ تب گوتم گمبھیر ٹیم کے کپتان تھے۔ سال 2014 میں جب کولکتہ دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنا، تب بھی گوتم ہی کپتان تھے۔
Read moreیوکرینی شہریوں کا دستہ جو سستے کاماکازی ڈرونز کی مدد سے اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے لڑ رہے ہیں، لیکن کیا یوکرین یہ جنگ جیت سکتا ہے؟
Read more28 مئی 1998 کو ٹریگرنگ میکینزم ڈیزائن کرنے والے ایک نوجوان افسر محمد ارشد کو جوہری دھماکے کے لیے بٹن دبانے کے لیے منتخب کیا گیا تھا جنھوں نے ’اللہ اکبر‘ کہتے ہوئے اس عمل کی ابتدا کی اور اسی روز سہ پہر 3:16 پر ایک ہی وقت میں پانچ زیرِزمین دھماکوں سے راس کوہ لرز اٹھا۔
Read moreطلعت صاحب تو آزاد ہو گئے مگر ہمیں یادوں کی بٹی رسی میں جکڑ گئے۔ ان کی اس حرکت کو زیادتی کہنا چاہیے یا نہیں؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر۔
Read moreبنگلہ دیش کے ایک گاؤں میں حکام کو ایک دلچسپ صورتحال کا سامنا ہے۔ گذشتہ کئی دنوں سے اِس گاؤں میں موجود اینٹوں کے ایک بھٹے کے قریب سینکڑوں لوگ جمع ہیں جو ’سونے کے حصول‘ کے لیے یہاں زمین کو کھود رہے ہیں۔
Read moreبوسکی نے سنہ 1986 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے برکلے بزنس سکول کے طلباء کی گریجویشن تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘دیکھیں تو لالچ بہت اچھی چیز ہے۔ میرے خیال میں لالچ ایک صحت مند چیز ہے۔ آپ لالچی ہو سکتے ہیں اور اس کے باوجود اپنے بارے میں اچھا محسوس کر سکتے ہیں۔’
Read moreوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے کہا ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں موجود ٹریل فائیو پر سنیچر کے روز لاپتہ ہونے والے 15 سالہ لڑکے کی میت سرچ آپریشن کے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔
Read moreسابق صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے چند روز بعد بھی نہ صرف اس ضمن میں اہم سوالات کا جواب واضح نہیں ہے بلکہ سامنے آنے والے حالیہ بیانات اور تصاویر نے الجھنوں اور سوالات کو مزید بڑھا دیا ہے۔
Read moreاگر آپ کا بچہ چرچڑا ہو جائے یا سر درد کی شکایت کرے تو اس بات کو ہرگز ہلکا نہ لیں کیونکہ یہ اس بات کی پہلی علامت ہو سکتی ہے کہ آپ کا بچہ ’گرمی کی تھکاوٹ‘ (Heat Exhaustion) کا شکار ہو گیا ہے۔
Read moreغزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل اتوار کو حماس نے رفح سے تل ابیب کی جانب آٹھ راکٹ فائر کیے تھے جو اس کی جانب سے جنوری کے بعد سے کیے گئے پہلے لانگ رینج حملے تھے۔
Read more