’لاٹری کِنگ‘: انڈین سیاسی جماعتوں کو 13 ارب کا چندہ دینے والے ’سنٹیاگو مارٹن‘ جنھوں نے کیریئر کی ابتدا چائے کی دکان پر کام سے کی
’فیوچر گیمنگ اینڈ ہوٹل سروسز‘ نامی کمپنی کے مالک سنٹیاگو مارٹن ہیں جو ’لاٹری کنگ‘ کے نام سے بھی مشہور ہیں اور انھوں نے گذشتہ پانچ برسوں میں الیکٹورل بانڈز کے ذریعے انڈیا کی متعدد سیاسی جماعتوں کو بھاری رقوم فراہم کی ہیں۔
Read more



































































