شام میں جنگ: ایسا امداری کارکن جو بمبار زدہ شہر چھوڑنے کو تیار نہیں
شام کی حزب اختلاف کے زیر انتظام آخری صوبے ادلیب کے نصف تباہ شدہ شہر ساراقیب میں اب چند لوگ ہی رہ گئے ہیں۔ یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں جب یہاں 60 ہزار سے زیادہ لوگ آباد تھے لیکن گذشتہ کچھ ماہ میں کئی خاندان، مسلسل بمباری، بھوک اور سردی سے بچنے کے لیے یہاں سے ہجرت کر چکے ہیں۔ یہاں باقی رہ جانے والے لوگوں میں شہری دفاع کے ایک رضاکار لیتھ العبداللہ بھی شامل ہیں۔ جنگ سے
Read more

































































































