اقرا عزیز: ’لوگ ہمیشہ سسرال والوں یا لڑکی کے گھر والوں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔۔۔ منت میں ان معاملات کی حقیقت بیان کی گئی‘
بی بی سی سے گفتگو میں انھوں نے بتایا کہ بحیثیت کم عمر بیوی اور بہو منت کے کردارسے انھوں نے کافی کچھ سیکھا ہے۔
Read moreبی بی سی سے گفتگو میں انھوں نے بتایا کہ بحیثیت کم عمر بیوی اور بہو منت کے کردارسے انھوں نے کافی کچھ سیکھا ہے۔
Read moreپاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی جانب سے معذرت پر مبنی یہ جملے سوشل میڈیا پر اس وقت گردش کر رہے ہیں جس میں انھوں نے انڈین اداکارہ اشویریہ رائے کے حوالے سے کہے گئے الفاظ پر معافی مانگی ہے۔
Read moreکچھ لوگوں نے اسے عزت کی نوکری کے طور پر بھی نہیں دیکھا۔ لیکن اب اس پیشے سے وابستہ لوگوں کے کام کرنے کے انداز کے ساتھ ساتھ لوگوں کی رائے بھی بدل رہی ہے۔
Read moreاگر آپ یہ مضمون پڑھ رہے ہیں، تو آپ کو ان لوگوں میں سے ایک ہونا چاہیے جو ناقابل فہم باتوں پر غور کرنے، ناقابل تصور کو تصور کرنے، اور ناقابل تسخیر کی کھوج لگانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔
Read moreعالمی ادارہ صحت کے مطابق ایسے ماحول میں رہنے کا باعث جہاں سگریٹ یا تمباکو کا دھواں موجود ہوتا ہے ہر سال 12 لاکھ بڑی عمر کے افراد جبکہ 65 بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ مگر اس صورتحال کا تدارک کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Read moreاسرائیل کی نیچر اینڈ پارکس اتھارٹی کے اوہد ہتزوفے جی پی ایس ٹریکنگ ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے متعدد پرندوں کے نقل مکانی کے رحجان کا سراغ لگا رہے ہیں۔
Read moreنیویارک میں ہونے والی نیلامی میں ایک نایاب و نادر امریکی ڈاک ٹکٹ کو 20 لاکھ امریکی ڈالر میں خریدا گيا ہے اور اس نے امریکہ میں کسی ایک ڈاک ٹکٹ کا سب سے زیادہ قیمت میں فروخت ہونے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
Read moreجوڈو، جوجتسو، باکسنگ کے علاوہ دیگر مارشل آرٹس کے کئی ایسے کھیل ہیں جن کی تیکنیک کو اس گیم میں استعمال کیا جا سکتا ہے اس لیے اسے باقی کھیلوں کے مقابلے میں ایک پُرتشدد کھیل کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔
Read moreغزہ کی پٹی میں چھڑنے والی حالیہ جنگ اگر ماضی کی جنگوں جیسی ہوتی تو شاید اب تک جنگ بندی ہو چکی ہوتی۔ ہلاک ہونے والوں کو دفنایا جا رہا ہوتا اور اقوام متحدہ میں اسرائیل یہ بحث کر رہا ہوتا کہ تعمیر نو کے لیے غزہ کی پٹی میں کتنا سیمنٹ بھجوانے کی اجازت دی جائے۔ لیکن یہ جنگ ماضی کی جنگوں جیسی کیوں نہیں ہے؟
Read moreایک اندازے کے مطابق دنیا میں اس وقت 53 کروڑ سے زیادہ بالغ افراد ذیابیطس کا شکار ہیں۔ ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر جانیے کہ یہ مرض ہے کیا اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
Read moreلاہور کے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کم عمر ڈرائیورز لاہور پولیس کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ انھوں نے بتایا کہ رواں برس اب تک پولیس 20 ہزار سے زیادہ کم عمر ڈرائیورز کے چالان کر چکی ہے۔
Read moreمورگن کو اس کے بعد میدان میں اپنی ٹیم کے ساتھیوں کی مزید مدد کی ضرورت نہیں پڑی، آخری دو بلے بازوں کو انھوں نے کلین بولڈ کیا۔
Read moreبہت سے سوشل میڈیا صارفین تربوز کو فلسطین کے ساتھ جوڑ رہے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے اور تربوز کا فلسطینی عوام کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
Read moreسدھیر بلوچ نے بتایا کہ ’نامعلوم افراد نے مشین سے وہیل کے سر، پیٹ اوردم کو اس مقصد سے کاٹا کہ وہیل مچھلی کے پیٹ سے عنبرگریس نامی مادہ نکالا جا سکے۔ ‘
Read moreورلڈ کپ میں کچھ بڑے اپ سیٹ دیکھنے میں آئے اور کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوئے جن کی وجہ سے ورلڈ کپ شہ سرخیوں میں رہا۔
Read moreچند محققین کا ماننا ہے کہ روئی کی مدد سے زیادہ بہتر اور مستحکم بیٹریاں بنائی جا سکتی ہیں۔ لیکن چند دیگر افراد قدرتی مواد میں اس سے بھی زیادہ بڑے اور نہ ختم ہونے والے توانائی کے ذرائع کی تلاش میں ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیاسی ہواؤں کا رخ ایک بار پھر سے بدل رہا ہے جس کا اندازہ حال ہی میں بلوچستان عوامی پارٹی نامی جماعت کے سرکردہ رہنماؤں کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ نواز میں شمولیت سے ہوتا ہے۔
Read moreبالی وڈ کے ‘سلطان’ سلمان خان کی فلم ‘ٹائیگر ‘3 ہندوؤں کے سب سے معروف تہوار دیوالی کے موقعے پر اتوار کے روز انڈیا بھر کے تھیئٹروں میں بڑے دھوم دھام کے ساتھ ریلیز ہوئی ہے۔
Read moreایک جانب جہاں امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں درکار اسلحے کی مانگ پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں وہیں بی بی سی کو چند ایسی دستاویزات تک رسائی حاصل ہوئی ہے جو اس جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے چند سوالات کو جنم دیتی ہے۔
Read moreاسرائیلی کی فوجی اور ریسکیو سروسز کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے سے اسرائیل کی حدود میں داغے گئے ٹینک شکن میزائلوں کے تازہ حملے کے باعث کم از کم ایک درجن سے زائد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreچین میں آبادی کی شرح گر رہی ہے اور چین کی کمیونسٹ پارٹی لاکھوں نوجوان مرد اور خواتین کو اس رجحان کو بدلنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
Read moreچین کو ٹیکنالوجی کی برآمدات پر امریکی پابندیوں اور جنوبی چین اور مشرقی چین کے سمندروں میں بیجنگ کے علاقائی دعووں پر کشیدگی کے بارے میں بھی بات چیت ہو گی۔
Read moreمشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے بعد یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ کون سے ممالک یا تنظیمیں حماس کے سپانسر ہیں اور اس بڑی اسلامی تنظیم کے لیے پیسہ کہاں سے آتا ہے؟
Read moreان مہاجروں کو نہیں معلوم کہ سرحد پار پچاس ہزار روپے سے وہ کیا کام کریں گے۔ ان کی زیرِ تعلیم بچیاں افغانستان کے کس سکول میں پڑھیں گی؟ جن خاندانوں کی کفالت عورتیں کر رہی ہیں ان عورتوں کو افغانستان میں کون گھروں سے باہر نکلنے دے گا؟
Read moreزیونگنو کی سلطنت چنگیز خان کے زمانے سے ایک ہزار سال قبل وجود میں آئی اور پہلی صدی عیسوی تک جدید دور کے منگولیا سے لیکر روس تک راج کرتی رہی۔
Read moreدنیا کو بڑے پیمانے پر ہتھیار اور اسلحہ فروخت کرنے والے ملک روس نے شاید کبھی سوچا نہ ہوگا کہ اسے کسی دن خود ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہو گا۔ تاہم ایک عالمی جریدے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق یوکرین کیخلاف ایک طویل جنگ کا سامنا کرتے ہوئے روس پر ایسا ہی وقت آ چکا ہے اور اس بحران سے نمٹنے کے لیے پوتن غیر معمولی اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
Read moreان کے پاس ’پلان بی‘ اور ’سی‘ کا فقدان دکھائی دیتا ہے اور وہ اس دوران کچھ تبدیل کرنے سے قاصر دکھائی دیتے ہیں۔ بلے باز کے مطابق فیلڈ پلیسمنٹ کرنی ہو یا کسی پارٹ ٹائم بولر کو اوورز دینے ہوں بابر اس معاملے میں ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں اور یوں میچ پاکستان کی گرفت سے نکل جاتا ہے۔
Read moreیہ اجلاس، جسے آخری لمحات میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کے طور پر متعارف کرایا گیا، ان مسلم اور عرب ممالک کے درمیان مفادات کے گہرے ٹکراؤ کی واضح عکاسی تھی جو عام طور پر دنیا کی تمام مسلم آبادی کی نمائندہ تنظیم کے طور پر خود کو متحد دکھاتے تو ہیں لیکن عملی اقدمات کے وقت ہر ایک کی الگ الگ ترجیحات ہوتی ہیں۔
Read moreفزیو تھراپی میں کمر کا درد، جوڑوں کا درد کم کرنے اور گھنٹوں سے منسلک مسائل میں کمی کے لیے الٹے قدموں چلنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ ایسی تحقیق بھی موجود ہے جس کے مطابق ایسا کرنے سے یادداشت بہتر ہوتی ہے۔
Read moreعلینہ ایک پلس سائز ماڈل ہیں جن کو ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کا بہت شوق تھا۔ اسی وجہ سے اُنھوں نے اپنی متعدد ویڈیوز ٹک ٹاک پر پوسٹ کیں، جس کے بعد اُن کو معاشرے کے تلخ رویے کا سامنا کرنا پڑا۔
Read moreپورا ٹورنامنٹ گزر گیا مگر بابر اعظم اس حقیقت کا ادراک نہ کر پائے کہ حارث رؤف کی تباہ کن پیس پاور پلے میں ان کی اپنی ٹیم سے زیادہ مخالف بیٹنگ کا موثر ہتھیار بن جایا کرتی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم
Read moreمدارس کے چیک پرنٹ کو 1950 کی دہائی میں امریکہ کی امیر اشرافیہ نے اپنایا تھا ، اور تب سے یہ خاندانی رئیسوں کے ملبوسات کا اہم حصہ رہا ہے۔ لیکن اس تانے بانے کی شروعات جنوبی ہند کے ماہی گیروں کے ایک گاؤں سے ہوتی ہے۔
Read moreجب سے بگ باس سیزن 7 وجے ٹی وی پر شروع ہوا ہے، تب سے تنازعات اور تنقیدوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ بچوں کے لیے یہ شو دیکھنا خطرناک کیوں ہے؟
Read moreغزہ کی گنجان آباد گلیوں میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے پورے پورے خاندان صفحہِ ہستی سے مٹ گئے ہیں، فلسطینی رشتہ داروں کی بڑی تعداد اکٹھے گھروں میں رہتے ہیں جن میں وہ کئی نسلوں سے ایسے رہ رہے ہیں۔
Read moreجب میر امیت 25 مارچ سنہ 1963 کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ مقرر ہوئے تو انھوں نے کئی اسرائیلی دفاعی اہلکاروں سے ملاقات کی اور پوچھا کہ اسرائیل کی سلامتی میں موساد کا سب سے بڑا تعاون کیا ہو سکتا ہے؟
Read moreانڈین دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے جند ضلع کے ایک سرکاری سکول میں ماحول کشیدہ ہے اور طالبات کے چہروں پر خوف کے آثار دیکھے جا رہے ہیں۔
Read moreلیور ولک کو جب یہ پتا چلا کہ وہ 1980 کی دہائی میں بیرون ملک سمگل کیے جانے والے ہزاروں برازیلی بچوں میں سے ایک تھے تو انھوں نے ایڈلینا سے ملنے کے لیے اسرائیل سے برازیل کا سفر کیا۔
Read moreلائل پور کے پال سنگھ، پٹیالہ کے آسا سنگھ، اجنالہ کے مگھر سنگھ، گوالیار انفنٹری کے سیتا رام اور غازی آباد کے بشیر خان کی آخری یادگاریں ان کی جائے پیدائش سے ہزاروں میل دور یروشلم کے ایک مقبرے میں موجود ہیں۔ تاریخ اس حوالے سے کیا بتاتی ہے؟
Read moreانڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ اپنے آخری مراحل میں داخل ہونے کو ہے۔ تین ٹیمیں انڈیا، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ چوتھی ٹیم بھی تقریبا طے ہے۔
Read moreکراچی کے ماہی گیروں نے 18 کروڑ روپے مالیت کی 10 ٹن ’سوا‘ مچھلی کا شکار کیا ہے۔ اس قیمتی مچھلی کے شکار سے 25 ماہی گیر راتوں رات لکھ پتی بن گئے ہیں۔
Read moreان میں سے کچھ چھوٹی گیندیں میرے دائیں کولہے کے پٹھوں میں سرایت کر گئیں اور مجھے ناقابل برداشت درد ہوا۔ یادیرا نے 26 سال کی عمر میں اپنے کولہوں میں بائیو پولیمر انجکشن لگانے کے لیے رقم ادا کی تھی۔
Read moreالزام لگایا جا رہا ہے کہ انیل سنگھ، ان کے والد اور خاندان کے دیگر افراد نے 20 لاکھ روپے کی انشورنس کروائی اور دو سال بعد انیل کی ’حادثاتی موت‘ کا دعویٰ کر کے پالیسی کی شرائط کے مطابق چار گنا زیادہ رقم یعنی 80 لاکھ کا دعویٰ کر کے دھوکہ کیا۔
Read moreاس جنگ کی ابتدا سے ہی اسرائیل کی فوجی کارروائی کا مقصد حماس کو عسکری اور سیاسی طور پر تباہ کرنا ہے لیکن وہ اس مقصد کو پورا کرنے کے کتنا قریب ہے اور کیا وہ اسے پورا کر بھی سکتا ہے؟
Read moreورلڈ کپ اپنی فطرت میں بہت ہی ستم پرور ہوا کرتے ہیں کہ اگر مہم جوئی کامیاب رہے تو کئی سٹارز جنم پاتے ہیں اور کرئیر سنور جاتے ہیں۔ لیکن ناکامی ایک ایسا بوجھ ہوا کرتی ہے کہ جس کے ملبے تلے سے بچ نکلنے کو
بعض اوقات انفرادی کاوشیں بھی کم پڑ جاتی ہیں۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔
اس شعبے میں بہت کم عمر ہونے کی وجہ سے وہ تربیتی کورسز میں پھنس کر رہ گئیں۔ ان کا خاندان ہمیشہ سے ان کی حمایت کرتا رہا ہے مگر جب وہ اپنے مسقبل کے ارادوں کے بارے میں اپنے دوستوں کو بتاتی تھیں تو وہ دنگ رہ جاتے تھے۔
Read moreتائیوان میں اہم صدارتی انتخابات سے قبل، جس میں چین سے تعلقات کا معاملہ بھی ووٹ پر اثرنداز ہو گا، ملک میں مبینہ چینی کمیونسٹ جاسوسوں کا چرچہ ہو رہا ہے۔
Read moreتقریباً ایک منٹ طویل ویڈیو میں میتی برادری کے مردوں کا ہجوم دو برہنہ خواتین کو گھیرے ہوئے ہے اور انھیں دھکا دے رہے ہیں۔ زبردستی ان کے جسم کے نسوانی اعضا کو چھوتے ہیں اور انھیں ایک کھیت میں گھسیٹ کر لے جاتے ہیں جہاں وہ کہتی ہیں کہ ان کے ساتھ اجتماعی ریپ کیا گيا۔
Read moreوہ مستقبل میں ایک الیکٹرک کار تیار کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ اسے سولر پاور پر چلانا سب سے بہترین راستہ ہوگا۔
Read moreماضی میں متحدہ قومی موومنٹ اپنے قیام سے لے کر تین بار مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت رہی اور تینوں ادوار میں اسے آپریشن کا سامنا کرنا پڑا۔ 2013 کے آپریشن کے دوران ایم کیو ایم دھڑوں میں بٹ گئی جو رواں سال، لندن گروپ کو چھوڑ کر، ایک بار پھر متحد ہو گئی ہے۔
Read moreاکثر شائقین اب بھی یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا پاکستان کی اب بھی سیمی فائنل تک رسائی کی کوئی امید باقی ہے؟ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ ایسا ہونا بہت مشکل ہے بلکہ اگر پاکستان کی بولنگ فارم کو دیکھا جائے تو شاید ناممکنات میں سے ہے۔
Read moreآرگولینڈ نامی براعظم ایک معمہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تقریبا 15 کروڑ سال قبل غائب ہو گیا تھا۔ لیکن ایسا کیوں ہوا؟ یہ سوال ماہرین ارضیات کے لیے ایک پہلی جیسا تھا جو حال ہی میں حل ہوئی۔
Read moreمحمود شاہین کو یہ ٹیلی فون کال علی الصبح موصول ہوئی تھی۔ وہ 19 اکتوبر یعنی جمعرات کا دن تھا اور وقت تھا تقریباً صبح ساڑھے چھ بجے کا۔ اسرائیل کو غزہ پر مسلسل بمباری کرتے ہوئے 12 دن ہو چکے تھے۔۔۔ ایک فلسطینی ڈاکٹر کو اسرائیلی انٹیلیجنس اہلکار کی جانب سے موصول ہونے والی ایک غیر معمولی انتباہی کال جس کے بعد غزہ کے ایک محلے سے خوف زدہ شہریوں کا انخلا شروع ہوا۔
Read moreکرکٹ پر خبروں اور تجزیوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے سینیئر مصنف سدھارتھ مونگا نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان کی اس ٹورنامنٹ میں کارکردگی سنسنی خیز رہی ہے۔ افغانستان کا کوالیفائنگ لیگز سے تقریباً سیمی فائنل تک پہنچنے کا سفر حیران کن ہے اور انھوں نے 25 سالوں میں جو کیا وہ کرنے کے لیے دوسری ٹیموں کو 60-70 سال لگتے ہیں۔
Read more’میں اتنی عجیب حالت میں تھا لیکن حادثاتی طور پر اس کی آنکھ کا اوپری حصہ میرے دانتوں میں آ گیا۔ یہ بہت موٹی تھی، ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے چمڑے پکڑا ہوا ہو لیکن میں نے اس کی پلک پر جھٹکا دیا اور اس نے مجھے چھوڑ دیا۔‘
Read moreحالیہ دنوں میں سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے سموگ کو آفت قرار دیا گیا ہے جبکہ لاہور، شخوپورہ، ننکانہ، قصور، گجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع میں چار روز کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
Read moreبی بی سی کی جانب سے برطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کے آؤٹ لیٹس میں جنسی استحصال کے دعووں کے انکشاف کے بعد بھی وہاں ملازمت کرنے والی 18 سال کی ازی کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی وہاں ’مکرو رویے‘ دیکھ رہی ہیں۔
Read moreاقوام متحدہ اور فلسطینی حکام کے اعداد و شمار کے مطابق پانچ نومبر تک غزہ میں تقریباً 15 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں جو سکولوں، گرجا گھروں، ہسپتالوں، اقوام متحدہ اور عوامی عمارتوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں یا جنھیں دیگر افراد نے پناہ دی ہے۔
Read moreوہ اشیا جو علامہ اقبال کے استعمال میں تھیں اور اب علی بخش کے خاندان کے پاس محفوظ ہیں اور اس کی تصدیق آزاد اقبال نے بھی کی۔
Read moreانڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ اب ایک ایسے مرحلے پر پہنچ چکا ہے جہاں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے ایک جگہ بچی ہے اور تین ٹیمیں اسے پانے کی کوشش میں لگی ہیں۔
Read moreعلی گڑھ کا نام بدلنے کی قرارداد اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔ اگر اس نے اس قرارداد کو حتمی طور پر منظور کر لیا تو علی گڑھ کا نام بدل جائے گا۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اس سے پہلے الہ آباد کا نام پریاگ راج ، مغل سرائے کا نام دین دیال اپادھیائے نگر اور فیض آباد کا نام بدل کر ایودھیا کر چکے ہیں۔
Read moreٹریبونل کو بتایا گیا کہ مارچ 2012 میں ایک تربیتی مشق کے دوران ان کے کپڑے پھاڑے گئے تاکہ انھیں ابتدائی طبی امداد دی جا سکے۔
Read moreغزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کے نتیجے میں بین الاقوامی رائے عامہ تیزی سے منقسم ہو رہی ہے۔ حماس کے حملوں کے فوراً بعد بہت سے ممالک نے ابتدا میں اسرائیل کی حمایت کی تھی تاہم وقت کے ساتھ اب اسرائیل کو بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ امریکہ، روس، مشرق وسطیٰ، یورپی اور ایشیائی ممالک اس معاملے پر اس وقت کہاں کھڑے ہیں؟
Read moreمیجر خیناڈی شاستیاکوف ساتھیوں کے دیے گئے تحفوں کو لے کر اپنے فلیٹ میں گئے جہاں وہ اپنے 13 سال کے بیٹے کے ساتھ انھیں کھول رہے تھے کہ اس دوران ایک دستی بم پھٹ گیا۔
Read moreاب تک کی کارروائی یہی واضح کرتی ہے کہ یہ ورلڈ کپ انڈیا کا ہے اور اگر باقی تین سیمی فائنلسٹس اس حقیقت کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں تو انھیں پہلے انڈیا کو ہرانا ہو گا کیونکہ جو انڈیا کو ہرا پایا، ٹرافی اس سے دور نہیں ہو گی۔
Read moreعرب دنیا سے تعلق رکھنے والوں کو چلی والوں کا مسترد کرنے کا رویہ برداشت کرنا پڑا جو طویل عرصے تک جاری رہا اور خاص طور پر ہجرت کے پہلے برسوں کے دوران ان کے رویے نے عرب مہاجرین کے قیام کو مشکل بنا دیا۔
Read moreکرکٹ کی دنیا میں ’میڈ میکسی‘ کے نام سے مشہور گلین میکسویل نے دکھا دیا کہ وہ نہ صرف ایک جینیئس ہیں بلکہ قابل قدر مہارت بھی رکھتے ہیں۔
Read moreاداکارہ انوشے عباسی نے بتایا کہ اس ڈرامے میں فلمائے گئے سینز حقیقت سے اتنے قریب ہیں کہ لوگ اُن کو خود سے جوڑ سکتے ہیں ’شادیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگ طلاق جیسی بڑی چیز لے آتے ہیں‘۔
Read moreسول ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر شکر اللہ بلوچ اتوار کے روز اس وقت فوت ہو گئے جب انھیں کانگو وائرس سے متاثر ہونے کے بعد علاج کی غرض سے بذریعہ سڑک کراچی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم ہسپتال پہنچنے پر بتایا گیا کہ ان کی موت ہو گئی ہے۔
Read moreپاکستان میں الیکشن کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے اور اس وقت جو معاملہ سب سے زیادہ زیرِ بحث ہے وہ ’لیول پلیئنگ فیلڈ‘ ہے۔ دیکھا جائے تو یہ بحث خاصی قابل تشویش قرار دی جا سکتی ہے تاہم پاکستانی سیاست میں ’لیول پلیئنگ فیلڈ‘ سے مراد کیا ہے؟
Read moreبرطانیہ اور فرانس کے درمیان معروف ’سات سالہ جنگ‘ کے دوران فرانسیسی جہاز رانوں تک پہنچنے سے پہلے برطانیہ کی رائل نیوی نے جو خطوط ضبط کیے تھے انھیں ڈھائی سو سال بعد پہلی بار کھولا اور پڑھا گیا ہے۔
Read moreاس افغان بولنگ لائن اپ اور ایسی میچ صورتحال اور ذاتی صحت کو دیکھتے ہوئے میکسویل کی یہ اننگز یقیناً ون ڈے تاریخ کی بہترین اننگز میں سے ایک گردانی جائے گی۔
Read moreدونوں اسرائیل میں رہتے ہیں جہاں اکثر افراد یہی سمجھیں گے کہ اس سانحے کے بعد وہ ایک دوسرے کو دشمن سمجھیں گے لیکن بدلہ لینے کی بجائے بسام اور رامی نے ایک مختلف راستہ ڈھونڈا، دوستی اور امن کا۔
Read moreبنگلہ دیش کی آزادی کے صرف چار سال بعد یعنی نومبر 1975 کے پہلے ہفتے کے دوران پیش آنے والے خونی واقعات بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان اور ان کے اہلخانہ کے قتل کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی افراتفری کی صورتحال کا نتیجہ تھے۔
Read moreواشنگٹن میں اس بات پر شدید بحث جاری ہے کہ امریکہ کو تائیوان کی حمایت میں کس حد تک جانا چاہیے۔ چین کے معاملات پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے کوئی بھی بڑی نوعیت کا اقدام بیجنگ کو روکنے کے بجائے مشتعل کرے گا لیکن دوسری جانب واشنگٹن یہ بھی جانتا ہے کہ تائیوان تنہا اپنے دفاع کی امید نہیں کر سکتا۔
Read moreڈیپ فیک ایک ایسی تکنیک ہے جو ویڈیوز، تصاویر اور آڈیوز کو جوڑ توڑ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتی ہے۔
Read moreگزشتہ ہفتے غزہ کی پٹی کی مرکزی شاہراہ صلاح الدین ہائی وے، جو شمالی حصے کو جنوبی حصے سے جوڑتی ہے، پر ایک ٹینک نظر آیا تھا۔ بی بی سی کے نامہ نگار پال ایڈمز کا کہنا ہے کہ اس سے یہ واضح ہو گیا تھا کہ شمالی غزہ کو جنوب سے الگ کرنا اسرائیل کی ترجیح ہے۔
Read moreبرازیل کے علاقے ریسیف کے ایک ہسپتال میں 70 سال کے ڈاکٹر مارکوس بیریٹو کو بار بار ایک ہی کہانی سننے کو ملتی ہے۔ ’ڈاکٹر، پریشر کُکر پھٹ گیا۔‘ پریشر ککر اتنا خطرناک کیوں ہے اور کچن میں کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہیں۔
Read moreانڈیا کی ٹیم اس طریقے سے آج تک کسی بھی ورلڈ کپ یا کسی اور ٹورنامنٹ میں نہیں چھائی رہی جیسا وہ اب کر رہے ہیں۔ تیز بولر ہوں، یا سپنر، اوپنر بلے باز ہوں یا مڈل آرڈر، سب نے ہی اعتماد اور بہادری سے کھیلا ہے
Read moreثنا اللہ شر کو شاعری اور گلوکاری سے لگاؤ ہے۔ وہ پولیس کے خلاف شاعری کرتا جبکہ اس کے جواب میں پولیس اہلکار جوابی شاعری بھیجتے تھے اور یہ ویڈیوز بھی مقامی طور پر مقبول رہیں۔ ثنا اللہ شر کی شاعری مقامی گلوکاروں نے گائی بھی ہے۔
Read moreاس وقت جنوبی ایشیا میں بنگلہ دیش واحد ملک ہے جس کے انڈیا سے بہت گہرے تعلقات ہیں۔ بنگلہ دیش جنوبی ایشیا میں انڈیا کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے۔ تو کیا خطے کے دیگر ممالک میں چین کا بڑھتا اثر و رسوخ انڈیا کے لیے مشکلات پیدا کر سکتا ہے؟
Read moreعام انتخابات کی راہ میں بظاہر کچھ رکاوٹ نہیں تاہم امن و امان ایک سنگین مسئلہ بن سکتا ہے۔ انتخابات کے آئینی عمل کو ہر صورت مکمل ہونا چاہیے اور اس کے لیے سیاسی مذاکروں اور عوامی رابطوں کو تیز کیا جانا ضروری ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreآئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے میچ میں اپنی حریف ٹیم کے ’چھکے چھڑانے‘ کے ارادے سے میدان میں اترنے والے سری لنکن کھلاڑی اینجلو میتھیو انٹرنیشنل کرکٹ میں ’ٹائم آؤٹ‘ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
Read moreامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن گذشتہ تین روز سے مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں اور اُن کی کوشش ہے کہ غزہ، اسرائیل جنگ کے تناظر میں حالات کو سنبھالا جائے، جو کسی بھی وقت بگڑ سکتے ہیں۔ بلنکن درمیانی راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن فی الحال کوئی اس پر چلنے کو تیار نہیں۔
Read moreایک لیٹر سانپ کے زہر کی قیمت ایک کروڑ روپے تک ہو سکتی ہے۔ تریاق تیار کرنے والی فارما کمپنیاں اسے قومی یا بین الاقوامی مارکیٹ سے غیر قانونی طور پر حاصل کرتی ہیں۔
Read moreیونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس میں بی ایس فورتھ سمسٹر کی طالبہ اور بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی انفارمیشن سیکریٹری نگرہ بلوچ نے بھی شکایت کی کہ یونیورسٹی میں عام کتابیں پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
Read moreتب بھی اور آج بھی انڈیا نے کھلے عام یہ تسلیم نہیں کیا کہ اس نے مکتی باہنی کی مدد کی۔
Read moreجنگ کے آغاز سے احمد اور غزہ سے اس کے دیگر فلیٹ میٹ ایک قسم کے جہنم میں رہ رہے ہیں۔ ان کے فون تباہی اور موت کی خبریں دیتے ہیں۔ ہر روز انھیں بتایا جاتا ہے کہ کوئی پڑوسی، کوئی دوست، یا کوئی ایسا شخص جس کے ساتھ وہ سکول جاتے تھے، اب دنیا میں نہیں رہا۔
Read moreایس ایم اے نامی بیماری ’ایس ایم این ون‘ جین میں نقص کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے جس سے ایک اہم پروٹین کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ یہ مرض وقت کے ساتھ بڑھتا جاتا ہے اور مریض کو چلنے، بولنے، کھانے اور سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
Read moreایک زمانے میں انھیں ان کے جارحانہ رویے کی وجہ سے ’بیڈ بوائے‘ کہا جاتا تھا لیکن ویراٹ نے اب نہ صرف انڈین شائقین بلکہ پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کے دلوں میں اپنے لیے ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔
Read more2002 کے کریک ڈاؤن کے دوران حافظ قاسم جیسے بہت سے جنگجو قانون نافذ کرنے والے پاکستانی اداروں کی نظروں میں آئے اور اسی برس کراچی پولیس کے کرائم انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ نے حافظ قاسم کو گرفتار کر لیا۔
Read moreخالصہ سرکار کے قانون کے تحت گنجان آباد (یا خالی) زمین پر سرکار کا قبضہ تھا جبکہ برصغیر کی تقسیم کے بعد سے پاکستان میں یہ قانون آج بھی رائج ہے اور اب کئی دہائیوں بعد گلگت کے مقامی افراد اس قانون کو ہی ختم کر دینا چاہتے ہیں۔
Read moreسائنسی مطالعات کے مطابق زلزلے کی توانائی مغربی نیپال کی سطح کے نیچے 500 سالوں سے محفوظ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ توانائی اتنی زیادہ ہے کہ یہ ریکٹر سکیل پر آٹھ یا اس سے زیادہ شدت کا زلزلہ لا سکتی ہے۔
Read moreایک ہفتے میں ایک انسان کو کتنے گھنٹے کام کرنا چاہیے؟ یہ ایسا سوال ہے جس کے بارے میں گذشتہ چند دنوں سے انڈیا میں سوچا جا رہا ہے اور اس کی وجہ بنے برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کے ارب پتی بزنس مین سسر این آر ناراین مورتی۔ جنھوں نے کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے نوجوانوں کو ایک ہفتے میں 70 گھنٹے کام کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
Read moreصدر بائیڈن کے دورہ اسرائیل سے پہلے اور بعد میں کئی سینئر امریکی سفارتی اور دفاعی حکام نے اسرائیل کا دورہ کیا جس سے دونوں ممالک کے درمیان اتحاد کا واضح اشارہ ملتا ہے۔ لیکن دنیا کے طاقتور ترین ملک کی حمایت کے باوجود اسرائیل کے خلاف حماس کے حملے کو ٹالا نہیں جا سکا۔
Read moreٹیک کمپنیاں چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے آلات پر پابندی لگا رہی ہیں لیکن ان کو استعمال کرنے والے ملازمین خفیہ طریقے سے ان تک رسائی کے طریقے نکال رہے ہیں۔
Read moreہماری تفریحات کا لازمی حصہ سمجھے جانے والے ٹیڈی بیئرز اور کراس ورڈ پزلز تاریخ کے کسی موڑ پرسخت تنقید کی زد میں رہے ہیں۔ کراس ورلڈ پہلیوں کو اگر حقیر سمجھا گیا تو بے ضرر ٹیڈی بیئر کو تو نسلوں کے خاتمے کی وجہ تک بنا دیا گیا۔
Read moreسنہ 2008 میں ایگ جزیرہ دنیا کی وہ پہلی برادری بن گئی جہاں مین گریڈ سے علیحدہ بجلی کا نظام تھا جہاں شمسی، ہوا اور پانی کی توانائی سے بجلی بنائی جانے لگی۔ یہ تینوں نظام ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کے موسم میں بجلی بننا بند نہ ہو
Read moreخبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق دہلی میں جمعے سے’زہرآلود‘ کہر کی چادر سی تنی ہے اور ایئرکوالٹی انڈیکس ’سیوئیر‘ یعنی ’شدید‘ تک پہنچ گئی ہے۔ سوئس گروپ آئی کیو ایئر کے مطابق دہلی میں فضائی آلودگی ’خطرناک‘ حد تک پہنچ گئی اور جمعے کو اس کا اے کیو آئی 640 تھا جبکہ پاکستان کے شہر لاہور میں یہ اس دن 335 تھا۔
Read moreگو، بادی النظر میں پاکستانی شائقین اس فتح کو قدرت کے نظام کی کاریگری سے تعبیر کر سکتے ہیں مگر درحقیقت یہ فخر زمان کی کاریگری تھی جو کیوی اٹیک کی کم مائیگی اور ولیمسن جیسے ذہین کپتان کی منصوبہ سازی پہ یکسر بھاری پڑ گئی۔
Read moreصدر شی جن پنگ کی دستخطی پالیسی بی آر آئی کا مقصد سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے ذریعے چین کو دنیا کے قریب لانا ہے۔ تقریبا 150 ممالک میں سرمایہ کاری کی بے مثال بھرمار کے ساتھ، چین کا دعویٰ ہے کہ اس نے دنیا کو تبدیل کر دیا ہے۔
Read more