باچا خان: سیکولرازم کا داعی

ایک ہندوستانی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے باچا خان کہتے ہیں ” جواہر لال جی فرنٹیئر آئے تھے۔ ہمارے رضاکار اسلام زندہ باد اور نعرہ تکبیر کا نعرہ لگا رہے تھے۔ ہندوستان میں تو اس پر بہت جھگڑے ہوتے تھے۔ کہ یہ مسلمان کا نعرہ ہے۔ یہ سکھ نعرہ ہے۔ میں نے جواہر لال سے پوچھا۔ یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا میں کیا جانوں؟ میں نے کہا یہ سکھ ہے ” یہ تربیت خدائی خدمت گاروں کی تھی۔ باچا

Read more

”فرنٹیئر میل“ پشاور ٹو بمبئی

ہر طرف روشنیاں قہقہے اور خوشبوئیں، ایک ٹراپیکل خطے کی آب و ہوا، رات کا پہلا پہر، ایک خوبصورت بلند عمارت کا بیک یارڈ، جہاں انواع و اقسام کے کھانے سجے تھے، باوردی ویٹرز ہاتھ میں ٹریز لیے لوگوں کو مختلف مشروبات اور سنیکس سرو کر رہے تھے، مجھے تو جیسے سب ایک خواب لگ رہا تھا۔ اس شام کا کوئی لمحہ مس نہ ہو جائے اس لیے کسی ایک جگہ ٹھہر نہیں پا رہا تھا، کبھی اس کونے میں

Read more

ایک ننھے بلیک میلر کی سرگزشت

میں نے پی۔ ٹی۔ وی کی گود میں آنکھ کھولی۔ مرینہ خان میرا پہلا کرش تھی تو راحت کاظمی اور جنید جمشید میرے ابتدائی رول ماڈل۔ ماموؤں کی فراوانی تھی لیکن چچا ایک بھی نہ تھا، لہٰذا میں نے صبح کی نشریات کے میزبان، مستنصر حسین تارڑ کو اپنا چچا بنا لیا۔ چار سال کی عمر میں سکول جانا شروع کیا تو یہ جان کر سخت مایوسی ہوئی کہ میرا ہر کلاس فیلو انہیں ’ذاتی‘ چچا سمجھتا تھا۔ احساسِ ملکیت

Read more

’ہر وقت جلدی میں رہنے والی‘ دیویا بھارتی، جن کی صرف 19 برس میں ’پراسرار موت‘ آج تک معمہ ہے

25 فروری 1974 کو پیدا ہونے والی دیویا بھارتی اگر آج زندہ ہوتیں تو 50 سال کی ہو چکی ہوتیں۔ ان کا کیریئر صرف دو تین سال پر ہی محیط تھا۔ اس کے باوجود ان کی شہرت کے قصے آج بھی مشہور ہیں۔

Read more

شاہ رخ خان کا ’بازی گر‘ سے ’جوان‘ تک کا سفر: ایک اینٹی ہیرو جو پہلے ’کِنگ آف رومانس‘ اور پھر سُپرسٹار بنا

یوں تو آج شاہ رخ کو کنگ آف رومانس کہا جاتا ہے لیکن شاہ رخ نے کامیابی کی پہلی سیڑھی رومانس کے ذریعے نہیں بلکہ اینٹی ہیرو بن کر چڑھی۔

Read more

’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں‘: وہ فلم جس نے ڈمپل اور رشی کپور کو راتوں رات سٹار بنا دیا

’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔

Read more

دو افیئرز اور دو شادیاں کرنے والے اداکار شمی کپور جنھوں نے انڈین سنیما کو رومانس کرنا سکھایا

سنہ 1957 انڈین فلم کی تاریخ کے سنہری سالوں میں سے ایک ہے۔ یقین نہیں آتا تو اس سال کی فلمیں دیکھ لیں۔

Read more

شاہ رخ اور امیتابھ سمیت بالی وڈ کے وہ معروف اداکار جو ماضی میں شدید مالی مشکلات کا شکار ہوئے

بالی وڈ میں ستاروں کے لیے مالی مشکلات کا شکار ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ آئیے چند ستاروں کی زندگیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں جو مالی بحران کا شکار ہیں۔

Read more

دلیپ کمار کی دوسری برسی اور ان کی 12 امر فلمیں

میتھڈ ایکٹنگ کے سَرخیل دلیپ کمار نے جو کردار نبھایا امر کر دیا۔ سنیما کے شائقین میں سے کون ہو گا جس نے امریکی اداکار مارلن برینڈو کا نام نہیں سن رکھا ہو گا؟ فرانسس فورڈ کپولا کی تین حصوں پر مبنی فلم ‘گاڈ فادر’ میں میتھڈ ایکٹنگ نے انہیں اداکاری کے میدان میں وہ مقام عطا کیا جو لازوال ہے۔ ہالی ووڈ میں وہ پہلے اداکار تھے جنہوں نے میتھڈ ایکٹنگ کے ذریعے اداکاری کے فن کو انگلی پکڑ

Read more

ڈینی: وہ ولن اداکار جس نے امیتابھ کے چھوڑے ہوئے رول سے اپنے کریئر کا آغاز کیا

ہندی فلموں میں زیادہ تر اداکاروں سے مختلف نظر آنے والے ڈینی نے ہر طرح کے کردار ادا کیے جن میں وہ ششی کپور سے لے کر تمام ہیروز کے بھائی کے طور پر نظر آتے تھے لیکن ڈینی فلم ڈائریکٹرز کی جانب سے دیے جانے والے ایسے کرداروں پر ہمیشہ حیران رہتے تھے۔

Read more

فیض میلے کا جاوید اختر

تو کیا کلبھوشن یادیو جرمنی سے آیا تھا؟ تو کیا ابھینندن ناروے سے آیا تھا؟ تو کیا سمجھوتہ ایکسپریس کا واقعہ مصر میں پیش آیا تھا؟ جاوید اختر بھارتی گیت کار اپنے کام کی وجہ سے اس خطے میں جانے جاتے ہیں۔ فیض میلے میں جاوید اختر صاحب کو بلایا گیا۔ ہم تو دل والے لوگ ہیں۔ ہم سمجھے کہ وہ اپنی پوٹلی میں محبت اور امن کے پھول لائے ہوں گے۔ مگر یہ کیا ان کی پٹاری میں سے

Read more

پشاور – تاریخ اور حال پارٹ2 

یادگار چوک ؛ یہ چوک مسجد مہابت خان کے پاس ہی واقع ہے جہاں 1892 میں جنرل ہیسٹنگ کی یاد میں ایک یادگار بنائی گئی تھی جسے ہیسٹنگ میموریل کہا جاتا ہے۔ 1930 میں قصہ خوانی بازاز کے خونریز سانحے کے بعد یہ یادگار ان شہدا کے نام کر دی گئی۔ موجودہ دور میں یہ جگہ مذہبی و سیاسی اجتماعات کے لیے بکثرت استعمال ہوتی ہے۔ کننگھم ٹاور ؛ پشاور کی کئی تاریخی عمارتیں اس کے ماضی کی شان و

Read more

جب ایک ہدایت کار نے امیتابھ بچن سے کہا ’تم شاعر کے بیٹے ہو، اداکاری نہیں شاعری کرو‘

زنجیر فلم نے ایک نامعلوم اداکار کے درجے سے اٹھا کر امیتابھ کو سپر سٹار بنا دیا۔ یہاں سے ہی ان کا ’اینگری ینگ مین‘ کا امیج بننا شروع ہوا۔

Read more

یہ جنوں مالک اشتر کا بہت اچھا ہے

” عبادات سے روحانی طہارت اور نفس کو فیض یقیناً پہنچ سکتا ہے لیکن مادی یا طبعی مسائل کا حل ان میں کھوجنا منطقی عمل نہیں ہے“ ۔ (کیا کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے۔ ص: 43 ) ”۔ ”اس سماج کی زبان پر اس وقت آبلے پڑ جاتے ہیں جب ریڈ لائٹ ایریا میں کوئی دلال مرد سڑک پر گھوم گھوم کر جسم بھنبھوڑنے والے کسی بھوکے کو تلاش کرتا ہے تاکہ دلالی حاصل ہو سکے۔ یہ اخلاق کی

Read more

ارتھ: ’ناجائز‘ محبت پر بنائی گئی فلم جس میں حقیقت بھی شامل تھی

مہیش بھٹ کی اس فلم کو ہندی سنیما کی ایک تاریخی فلم سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر ایسی صنعت میں جہاں زیادہ تر کہانیاں مردانہ نقطہ نظر سے لکھی گئی تھیں۔

Read more

ریکھا اور امیتابھ کی محبت: جب جیا بچن نے اس شرط پر فلم سائن کی کہ آئندہ امیتابھ ریکھا کے ساتھ کوئی فلم نہیں کریں گے

بالی وڈ یا ہندی سینیما نے بہت سی کامیابی جوڑیاں دی ہیں جن میں دلیپ کمار مدھوبالا، راج کپور نرگس، ممتاز راجیش کھنہ، دھرمیندر ہیما مالنی اور امیتابھ و ریکھا کی جوڑی انتہائی مقبول رہی ہے۔

Read more

جب بگ بی نے پہلی فلم کی آفر ملنے سے پہلے ہی اچھی بھلی نوکری چھوڑ دی

امیتابھ بچن 11 اکتوبر 1942 کو الہٰ باد میں پیدا ہوئے تھے۔ کراچی — بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن آج اپنی 80ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور وہ اب بھی اپنا فلمی کریئر کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گیارہ اکتوبر 1942 کو الہٰ باد میں پیدا ہونے والےامیتابھ نے 1969 میں فلم ‘سات ہندوستانی’ سے بالی وڈ کی دنیا میں قدم رکھا۔ستر اور اسی کی دہائی میں ‘بگ بی’ کے نام سے شہرت پانے والے اس لیجنڈ اداکار

Read more

دیوانہ: وہ فلم جس نے 30 قبل بالی وڈ انڈسٹری کو نیا سپر سٹار شاہ رخ خان دیا

خوش قسمتی سے یا بدقسمتی سے، ارمان کوہلی نے فلم چھوڑ دی اور یہ کردار ایک نئے ہیرو کے پاس چلا گیا۔ اس ہیرو کی ایک بھی فلم ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی تھی حالانکہ اس نے ٹی وی پر کئی ہٹ سیریل دیے تھے۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: رنبیر کپور کا کرن جوہر کے شو میں جانے سے انکار اور ملائکہ لکھیں گی فٹنس پر کتاب

رنبیر کپور کا کرن جوہر کے شو پر آنے سے انکار، ملائکہ اروڑہ اب کتاب لکھیں گی اور انیل کپورنے اپنی بیٹی سونم کپور کو کیا مشورہ دیا۔

Read more

مغل اعظم میں اداکاری کے لیے پرتھوی راج نے کتنے پیسے لیے تھے؟

بالی وڈ کے ‘مغل اعظم’ کہلائے جانے والے اداکار پرتھوی راج کپور کی رواں ہفتے سالگرہ تھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انھوں نے فلم مغل اعظم میں اداکاری کے لیے نے کتنے پیسے لیے؟

Read more

اداکارائیں جو شادی کے بعد ہیروئین بنیں

فلمی دنیا میں خاص طور پر اداکارؤں کے لیے شادی کر لینا کیریئر ختم کرنے کے مترادف ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ کہ ایسی بھی اداکارائیں موجود ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ہی شادی کرنے کے بعد کیا۔انھوں نے فلموں میں آاور نام کما کر یہ ثابت کردیا کہ فلمی دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کا تعلق شادی شدہ ہونے یا نہ ہونے سے نہیں۔ ان اداکارؤں میں کچھ کی فلموں نے کامیابی حاصل کی تاہم کچھ خاصی

Read more

رشی کپور اور عرفان خان

بھارتی فلمی صنعت میں کام شروع کرنے سے پہلے رشی اور عرفان کے خاندانی پس منظر بالکل مختلف تھے۔ رشی کو فن کی دنیا میں اپنے باپ دادا سے ایک بڑی طویل اور قابل قدر وراثت ملی تھی۔ یہ خاندان رشی کے فلمی دنیا میں آنے سے پہلے ہی کم از کم پچاس سال بھارتی سنیما پر راج کرچکا تھا۔ بیسویں صدی کے آغاز سے ہی رشی کپور کے دادا پرتھوی راج تھیٹر اور خاموش فلموں کے بڑے اداکار بن

Read more

رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی: ماضی کی طرح بالی وڈ میں اب ہیروئنوں کو اپنی شادی چھپانا نہیں پڑتی

بالی وڈ میں ایک دور تھا جب یہ تصور عام تھا کہ شادی کے ساتھ ہی ہیروئن کا فلمی کریئر ختم ہو جاتا ہے لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔

Read more

رنبیر اور عالیہ کی شادی میں کون کون آیا، دیکھیے تصاویر میں

آج کا دن کپور خاندان کے لیے اس لیے بھی خاص ہے کہ 13 اپریل 1979 کو بیساکھی کے ہی موقع پر نیتو کپور اور رشی کپور کی شادی ہوئی تھی اور آج 43 سال بعد بیساکھی کے دن ہی رنبیر اور عالیہ کی شادی ہوئی ہے۔

Read more

رنبیر اور عالیہ کی شادی کی میزبانی کرنے والا آر کے سٹوڈیو جہاں نصرت فتح علی خان کی آواز بھی گونجی تھی

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی اس مقام پر ہو رہی ہےجہاں آر کے سٹوڈیو ہوا کرتا تھا یہ وہی سٹوڈیو ہے جہاں رنبیر کے والد رشی کپور اور والدہ نیتو کپور کی شادی کا رسیپشن ہوا تھا۔

Read more

جیتیندر: فلمی سیٹ پر نقلی زیورات پہنچانے والے روی کپور جو 80 سال کی عمر میں بھی 55 کے نظر آتے ہیں

بہت زیادہ کھانا، بہت زیادہ شراب پینا، رات گئے تک تاش کھیلنا اتنا بڑھ گیا کہ جیتیندر کو احساس ہوا کہ یہ سب انھیں برباد کر دے گا۔ اس کے بعد وہ روحانیت کی طرف مائل ہو گئے اور اپنے کھانے پینے کو بہتر کیا۔

Read more

مدیحہ گوہر، بمبئی اور ششی کپور

میری خوش قسمتی کہ یونیورسٹی کے فوراً بعد میں اجوکا تھیٹر سے وابستہ ہو گیا، جہاں شاہد محمود ندیم اور مدیحہ گوہر جیسے لوگوں کی صحبت ایک خاندان کی طرح نصیب ہوئی، وہاں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جب کچھ نیا کرنے یا سیکھنے کو نہ ملا ہو، کبھی ریہرسلز ہو رہی ہیں تو کبھی غلام عباس، انتظار حسین یا منٹو کی کہانیوں اور مضامین کی ریڈنگز، کبھی دوسرے شہروں میں تھیٹر پرفارمنس کے لئے سفر تو کبھی بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیولز میں نمائندگی کے لئے بیرون ممالک کے دورے، غرض کہ ہر لمحہ قیمتی اور تعلیم و تعلم سے بھرپور رہا۔

Read more

معین اختر: لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والا شریر لڑکا جو کامیڈی کا ’آئن سٹائن‘ بن گیا

معین اختر نے اپنا سفر لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والے ایک لڑکے سے شروع کیا اور پھر وہ جنوبی ایشیا میں ایک برانڈ بن گئے۔ مزاح کا رنگ ان کے فن پر یوں سجا رہا جیسے کھیر پر چاندی کا ورق اس کے بصری روپ اور مٹھاس کو دو آتشہ کر دیتا ہے۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: ایشوریہ رائے کا ابھیشیک کو بتایا گیا گُر کیا اور ارجن کپور ’گوسپ‘ پر کیا کہتے ہیں؟

ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریہ سے کیا سکیھا، ارجن کپور انڈین عوام کی رائے پر کیا کہتے ہیں اور رنبیر کپور جذباتی کیوں ہوئے؟ یہ سب کچھ پڑھیے اس ہفتے بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: سنی لیونی ایکشن سیریز میں، سلمان خان کی دریا دلی اور رشی کپور کی ادھوری فلم

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی ایک بار پھر فلسماز وکرم بھٹ کے ساتھ کام کر رہی ہیں لیکن اس بار نہ وہ کوئی آئٹم نمبر کر رہی ہیں اور نہ ہی کوئی رومانوی کردار۔

Read more

آج سوچا تو آنسو بھر آئے۔ لتا جی سے بعد از وفات تصوراتی انٹرویو

  لتا دیدی بچھڑ گئیں؟ کروڑوں دلوں کی آواز ان دلوں سے جدا ہو گئی؟ ان کروڑوں دلوں میں ایک معمولی اور خستہ دل میرا بھی ہے، جن کے لئے یہ خبر اب بھی ناقابل یقین ہے۔ یہ معمولی ذہن بھی ان اذہان میں سے ایک ہے، جس کی وادیوں کے کونے کونے سے لتا دیدی کے ہزاروں گیتوں جی بازگشت گونج رہی ہے اور تا دم آخر گونجتی رہے گی۔ اور اس کے بعد والی حیات میں بھی اگر

Read more

گلوکارہ لتا کی آواز میں وہ سپر ہٹ گانے جو امر ہو گئے

فائل فوٹو کراچی — معروف گلوکارہ لتا منگیشکر نے سات دہائیوں تک بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ۔ گلوکارہ کا سن 1940 کی دہائی میں شروع ہونے والا کریئر 2010 تک جاری رہا جس میں انہوں نے بالی وڈ کی تقریباً تمام ٹاپ ہیروئنوں کے لیے پلے بیک گلوکاری کی۔ لتا منگیشکر نے اپنے طویل کریئر میں لاتعداد ایسے گیت گائے جنہیں ایوارڈز سے بھی نوازا گیا اور سننے والوں نے انہیں بے حد پسند کیا اور

Read more

لتا منگیشکر کی آخری رسومات: شاہ رخ خان اور ان کی مینیجر کی وائرل تصویر اور اس پر تنازع

اتوار کی شام سروں کی ملکہ اور بلبل ہند لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جہاں بالی وڈ کے بہت سے مشاہیر پہنچے وہیں ‘بالی وڈ کے بادشاہ’ کہے جانے والے سپر سٹار شاہ رخ خان بھی پہنچے۔

Read more

راج کپور: جب پاکستانی فوجی انڈین فلم سٹار سے ملنے جلیبیاں لے کر سرحد پر آئے

معروف انڈین اداکار راج کپور کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ جو کچھ بھی کرتے تھے، اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے۔ ان کے ذہن میں ہر قسم کی معلومات کا ذخیرہ تھا۔ ان کی آنکھیں اور کان ہر جگہ لگے رہتے تھے۔

Read more

بالی وڈ کی وہ فلمیں جن کا شائقین کو نئے سال میں بےچینی سے انتظار رہے گا؟

نئے سال 2022 کے دستک دیتے ہی انڈین فلم انڈسٹری میں امید کی ایک نئی کرن بھی ابھر رہی ہے کیونکہ کووڈ 19 وبا کی وجہ سے گذشتہ سال کے بیشتر حصے میں تھیٹر بند رہے۔

Read more

جب انڈیا جاتے ہوئے نورجہاں کو چلتے جہاز سے اتار لیا گیا تھا

(نورجہاں کی اکیسویں برسی کے موقع پر ان کے دو رۂ ہندوستان کی یادیں ) 9 فروری 1982 کی دوپہر کو پاکستان ائر لائنز کی فلائٹ پی کے 276 کا بھارت میں جتنا انتظار تھا، اتنا کبھی نہیں ہوا تھا۔ اور اتفاق یہ تھا کہ جو فلائٹ صبح ساڑھے دس بجے بمبئی (جو آج ممبئی ہے ) پہنچنا تھی وہ اس روز لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے پہنچی۔ اس جہاز کا انتظار سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگ کر رہے تھے۔

Read more

راج کپور: فلمی دنیا کا حاکم کپور خاندان، جس کے فن کا آغاز فیصل آباد کی گلیوں سے ہوا

کپور خاندان پانچ پشتوں سے فلمی صنعت سے وابستہ ہے، یوں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس خاندان کا فلم سے تعلق اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ فلم کی تاریخ۔

Read more

محمد رفیع: دنیا کا ’سب سے بڑا‘ پلے بیک گلوکار محمد رفیع جس نے فلمی گلوکاری ’ایجاد‘ کی

معروف گلوکار اور گیتوں کے بادشاہ محمد رفیع آج سے 41 برس قبل سنہ 1980 میں جولائی کی 31 تاریخ کو وفات پا گئے تھے۔ محمد رفیع کی برسی کے موقع پر ان کے گھر والوں، موسیقاروں، پرستاروں، ناقدین اور فلمی پردے پر ان کے ہیروز سے بات کی گئی۔

Read more

بالی وڈ میں بڑا اداکار کون۔۔۔ دلیپ، راج یا امیتابھ؟

دلیپ کمار کو انڈین سینما میں اداکاری کا آفتاب کہا جائے جس کے گرد فلم سٹارز کا نظام شمسی چکر کاٹتا ہے، تو یہ ہرگز بے جا نہ ہو گا۔

Read more

یوسف خان کا فلمی نام دلیپ کمار کب اور کیسے پڑا؟

انڈین فلموں کے سپر سٹار دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان ہے۔ ان کے فلموں میں قدم رکھنے کی کہانی جتنی دلچسپ ہے اتنی ہی دلچسپ ان کے نام بدلنے کی کہانی بھی ہے۔

Read more

پاکستانی منٹو۔ بھارتی منٹو

سعادت حسن منٹو 1912 میں لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور 18 جنوری 1955 کو لاہور میں وفات پائی۔ ان کے والد غلام حسن منٹو ذات کے کشمیری اور امرتسر کے محلہ وکیلاں کے باسی تھے۔ منٹو اپنے گھر میں ایک سہما ہوا بچہ تھے جو سوتیلے بہن بھایؤں کی موجودگی اور والد کی سخت طبیعت کی وجہ سے اپنا آپ ظاہر نہ کر سکے۔ وہ ابتدا ہی سے سکول کی تعلیم کی طرف مائل نہ تھے چنانچہ میٹرک میں تین

Read more

پروین بابی: چھوٹے شہر سے آ کر بالی وڈ پر چھا جانے والی لڑکی کی کہانی

70 کی دہائی میں بالی ووڈ اداکارہ پروین بابی سنیما کے پردے پر وہ سب کچھ کررہی تھیں جو اپنی محبت جدیدیت اور خود انحصاری کے لیے عورتیں آج کرنا چاہتی ہیں۔

Read more

دلیپ کمار کے آبائی گھر اور کپور حویلی کی قیمت پر تنازع: ’حکومت پاکستان اور موجودہ مالکان مل کر قیمت کا تعین کریں‘

بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کے ترجمان فیصل فاروقی نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ’حکومت پاکستان اور گھروں کے موجودہ مالکان کو چاہیے کہ وہ باہمی اتفاق سے قیمتوں کا تعین کریں تاکہ میوزیم قائم کرنے کا منصوبہ جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔‘

Read more

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟

جب سن 2020 کا آخری سورج غروب ہو رہا تھا میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کس قدر سفاک سال تھا۔ جس نے کتنے ہی پیارے لوگوں کو ہم سے جدا کر دیا۔ کچھ بہت قریبی عزیز تھے جن کی کمی شاید کبھی پوری نہیں ہو سکے گی۔ اور کچھ مشہور شخصیات جیسے ہمارے کامیڈین امان اللہ، کمپیئر طارق عزیز، فلم سٹار صبیحہ خانم، سیاستدان میر حاصل بزنجو، جسٹس وقار احمد سیٹھ، بھارتی سیاست دان جسونت سنگھ، فلمسٹار عرفان خان، رشی کپور، سوشانت سنگھ راجپوت اور ارجنٹائن کے فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کو بھی کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا۔ اس کے ساتھ کورونا کی وبا سے اپنی جان کی بازی ہارنے والے پوری دنیا کے لاکھوں لوگ الگ تھے۔

Read more

بالی وڈ کے وہ فن کار جو 2020 میں دنیا سے رُخصت ہوئے

سال 2020 میں بالی وڈ کے 18 فن کار اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان ستاروں میں سوشانت سنگھ راجپوت، رشی کپور، عرفان خان، سروج خان اور واجد خان شامل ہیں۔

سوشانت سنگھ راجپوت اور آصف بسرا نے مبینہ طور پر خود کشی کی، کچھ فن کار عالمگیر وبا کرونا کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے جب کہ بعض دیگر بیماریوں کے باعث یا اچانک دنیا سے رُخصت ہو گئے۔

Read more

راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں موجود آبائی مکانات کی حکومت نے کیا قیمتیں مقرر کی ہیں

پشاور کے ڈپٹی کمشنر نے ان مکانات کی قیمتیں مقرر کی ہیں اور بی بی سی کو موصول ہونے والے دستاویز کے مطابق ان مکانات کی زمین اور ان کے ملبے کا الگ الگ تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Read more

مادھوری کی یادیں ۔ دل دھک دھک کرنے لگا

اپنے 23 برس کے فلمی کریئر میں مادھوری نے کئی یادگارفلمیں کیں اور بہت سے سحر انگیز نغمے ان پر فلمائے گئے۔ چھ فلم فیئر انعام  جیتنے والی مادھوری ڈکشٹ کو بھارتی حکومت نے پدم شری جیسے اعزاز سے بھی نوازا ہے۔ اگرچہ سنہ 1999 میں شادی کے بعد ادھوری نےفلموں سے کچھ فاصلہ اپنا لیا تھا لیکن اب انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی دوسری اننگز شروع کی ہے۔ بی بی سی نے مادھوری  سے ملاقات کی اور

Read more

مالک اشتر کی جنوں پاشی

فیسبک کی جگمگاتی دنیا میں جو سنجیدہ نوجوان حلقۂ احباب میں شامل ہوئے یا جنہوں سے اپنی منفرد تحریروں سے متاثر کیا انہیں میں ایک نام مالک اشتر کا بھی ہے۔ پیشے سے ایک پروفیشنل صحافی ہیں اور حالات حاضرہ، مسلمانوں کے مذہبی، سماجی اور اقتصادی مسائل پر ان کا رخش قلم ایک رفتار سے رواں دواں رہتا ہے۔ میری اگرچہ ان سے بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی مگر سوشل میڈیا کے ذریعے جو کچھ میں نے جانا ہے اس حوالے

Read more

شوبھا ڈے: سوفٹ پورن ادیبہ یا سنجیدہ صحافی ؟

وہ شام کچھ عجیب سی تھی۔ کمرے کے باہر بارش کی ہلکی ہلکی پھوار پڑ رہی تھی۔ ہر سو ماحول نکھرا نکھرا سا لگ رہا تھا۔ کھڑکی کا شیشہ، نمی کے باعث دھندلا سا گیا تھا۔ لیکن کمرے کا ماحول بہت خواب ناک تھا۔ معلوم نہیں کہ یہ آتش دان میں دھیمی دھیمی چٹخنے والی لکڑیوں کی آواز کا اثر تھا یا ہندوستان کی معروف کالم نگار اور ناول نگار شوبھا ڈے کی موجودگی کا، جن کے ساتھ ہم تقریباً ایک گھنٹے سے محو گفتگو تھے۔ جی ہاں! وہی شوبھا ڈے، جن کو بھارت کی ”جیکی کولینز“ بھی کہا جاتا ہے۔

انہوں نے ہندوستان کی فلمی صحافت کو اپنی تحریروں کے ذریعے ایک نیا رنگ اور انداز دیا۔ شوبھا ڈے کا جنم بر صغیر کی تقسیم کے تقریباً پانچ ماہ بعد 7 جنوری 1948ء میں ہوا۔ ان کا اصل نام شوبھا راجا دھکشہ ہے لیکن ادبی و صحافتی حلقوں میں وہ شوبھا ڈے کے نام سے مقبول ہوئیں۔ انہوں نے گریجوئیشن کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور جلد ہی ایک منفرد مقام حاصل کر لیا۔ لیکن ہندوستانی فلمی دنیا میں ان کا نام اس وقت جانا مانا گیا جب 70ء کی دہائی میں معروف فلمی جریدے ”اسٹار ڈسٹ“ سے بطور پہلی خاتون ایڈیٹر منسلک ہوئیں۔

Read more

پشاور میں دلیپ کمار کا گھر جہاں اب کوئی داخل نہیں ہو سکتا

پاکستان کے شہر پشاور میں دلیپ کمار کے آبائی گھر اور ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کی موجودہ رہائش گاہ کے درمیان برصغیر کی تقسیم اور سرحد کی لکیر کھچ چکی ہے لیکن دلیپ آج بھی پشاور کو ’میرا شہر‘ ہی کہتے ہیں جہاں کی یادیں شہر چھوڑنے کے 90 برس بعد بھی ان کے ساتھ ہیں۔

Read more

فیض ؔ والا لوو

” تونے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ۔“ سے محبوب اور رقیب کی فینٹسی شروع ہوئی۔
مہ رخوں کے لیے مصوری سیکھنے کا خوب جتن کیا مگر پورٹریٹ تو درکنار، تجرید بھی میسر نہ آ پائی ؛ خاکسار کا فنی سفر، ناشپاتی اور امرود سے ذرا پہلے منقطع ہو گیا۔

صورت گری میں ناکام رہنے کا دکھ بالآخر لفظوں سے تصویریں بنانے کی حسرت ناتمام میں ڈھل گیا۔
لفظوں سے تصویریں تو کجا، معنی بھی برامد نہ ہو پائے۔

Read more

سوشانت سنگھ راجپوت کی موت اور ہمارے جنازہ خوار

یقیناً یہ سال ہندی سینما اور مداحوں سمیت دنیا بھر کے فلم بینوں کے لئے نہایت ہی افسردہ اور غم کا سال ہے۔ جہاں اس سال نے عرفان خان، رشی کپور اور واجد خان جیسے سورج کی طرح روشن ناموں کو بجھا دیا وہی سوشانت سنگھ راجپوت جیسے ہر فن مولا اور محنتی اداکار کو اپنے چاہنے والوں سے الگ کر دیا۔ انہوں نے 21 اگست 1986 کو انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں آنکھ کھولی اور انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے خواب کی تکمیل کے لیے فلمی دنیا کا رخ کیا۔

Read more

وبا کے موسم میں عرفان خان، رشی کپور، آصف فرخی اور گلزار دہلوی کا ماتم

وبا کے خمار میں ڈوبی موت کا رقص اپنے جوبن پر ہے۔ یہاں سے وہاں تک خوف کی چھتری تنی ہوئی ہے۔ جو زندہ ہیں وہ اس خوف میں مرے جا رہے ہیں کہ کہیں اجل ان کو نہ آ پکڑے اور جو اس وبا سے ملک عدم کے راہی ہوئے وہ شاید اس آس میں پھر سے زندگی کی تمنا کرتے ہوں گے کہ اب کے ایسے حالات میں مریں گے جن میں کم از کم اتنا تو ہو کہ لحد کی دہلیز تک رخصت کرنے کے لئے سارے احباب آ سکیں۔

جب زندگی کے چراغ کی لو بے یقینی کے جھکڑ میں بار بار جھک کر زمین سے لگی جا رہی ہو تو فیصلہ مشکل ہو جاتا ہے کہ جانے والوں کا ماتم کریں یا خود کی خیر منانے میں لگ جائیں؟ کیسے کیسے فنکار اس نفسانفسی میں ہی قریب سے اٹھ کر چلے گئے لیکن کس کا زور تھا جو ہاتھ پکڑ کر روک لیتا؟ ان سب کی موت وبا سے نہ ہوئی ہو لیکن حالات نے ان کے جانے کا زخم کچھ اور گہرا ضرور کر دیا۔ عرفان خان نے آنکھیں بند کیں تو کتنی ہی آنکھیں ویران ہو گئیں۔

Read more

’ میں مرنے کے سخت خلاف ہوں‘ ۔ ۔ ۔ فلم 102 ناٹ آؤٹ

زندگی اور موت میں فرق تو صرف اس دل کا ہے جو زندہ ہے تو زندگی دھڑکتی محسوس ہوتی ہے اور مر جائے تو چلتے پھرتے انسان کا ناتا ہر شے سے کٹ جاتا ہے۔ آدمی مر جاتا ہے۔ ایسا انسان زندگی کی رسم بھی بے دلی سے نبھایا کرتا ہے۔ اسی موضوع پہ بنی ہندی فلم 102 ناٹ آؤٹ نے ذہن کو سوچ کے کئی نئے رستوں پہ ڈال دیا۔ امیش شکلا کی فلم 2018 میں کب آئی اور نکل گئی، ہمیں پتہ ہی نہ چلا۔ فلم کا باکس آفس پہ ہٹ جانا اس کے ایک اچھا فلم ہونے کی سند نہیں۔ بلکہ ہم نے تو اپنی فرصت کے لمحات میں تفریح طبع کے لئے یہ کلیہ بنا رکھا ہے کہ جس فلم کو اکثر لوگ بور کہتے ہوں اسی کا انتخاب کیا جائے۔ اور اس میں ہمیں کم ہی کبھی مایوسی ہوئی۔

وکھاریہ خاندان کے دو بوڑھے کرداروں کے گرد گھومتی یہ فلم کئی احساسات کی پرتیں کھولتی ہے۔ ایک کردار بیٹا ہے ’بابو‘ جس کی عمر 75 برس ہے تو دوسرا کردار باپ، دھتاتریہ وکھاریہ عمر 102 سال۔ امیتابھ بچن اور رشی کپور کا سویٹ اینڈ سافٹ کامبینیشن۔ جہاں پردۂ سیمیں کی سیما سے پرے ان اداکاروں سے اہم ان کے کردار ہیں اور کرداروں سے اہم ان سے جھلکنے والے زندگی کے رنگ۔

Read more

آصف فرخی بھی رخصت ہوئے

سنہ 1980 کے عشرے کا کوئی ابتدائی سال تھا۔ میں روزنامہ امن میں کام کرتی تھی۔ چھوٹا سا دفتر تھا۔ ایڈیٹر افضل صدیقی کے کمرے میں ایک کونے میں میری میز ہوتی تھی۔ ایڈیٹر کا کمرا تھا لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ ایک روز ایک نوجوان آیا اور افضل صدیقی صاحب کو ایک کتاب دے کر چلا گیا۔ اس کے جاتے ہی افضل صاحب نے وہ کتاب مجھے تھما دی کہ کتابوں پر تبصرہ میری ذمہ داری تھی۔ ا س روز تو میرا اس سے تعارف بھی نہیں ہوا تھا مگر پہلی کتاب بھی پہلی محبت کی طرح انسان کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ آصف فرخی کی پہلی کتاب پر پہلا تبصرہ میرا تھا۔ اس نے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھا اور بارہا دہرایا۔ برسوں بعد جب یونیسیف کے دفتر میں میری بیٹی کی اس سے ملاقات ہوئی تو اسے بھی اس نے یہی کہا ”آپ کی امی نے میری پہلی کتاب پر تبصرہ کیا تھا۔“

Read more

چنٹو میرا بچپن ساتھ لے گیا

اسی کی دہائی کے اولین سالوں میں جب پاکستان میں وی سی آر کی آمد ہوئی، ستر کی دہائی کی فلمیں بھی نئی ریلیز فلموں کی طرح دیکھی گئیں۔ وہ میرے بچپن کے دن تھے۔ ہندی فلموں میں امیتابھ بچن کا جادو سر چڑھ کے بول رہا تھا۔ امیتابھ کی اس دور کی فلمیں دیکھیں تو ان کی باڈی لینگویج سے صاف عیاں ہوتا ہے، کہ کوئی ان کے دائیں بائیں دور دور تلک نہیں ہے۔ جیتندر اور راجیش کھنہ اپنی آخری اننگز کھیل رہے تھے، متھن چکرورتی کسی ستارے کی طرح ابھرے، اور ڈوب بھی گئے۔ ونود کھنہ نے دوبارہ اینٹری دی، کمل ہاسن ایک منفرد اداکار کے طور پہ سامنے آئے، اور نو جوانوں میں پسند بھی کیے گئے، لیکن امیتابھ امیتابھ ہی تھے۔ ان چند ناموں میں رشی کپور کا تو کہیں ذکر ہی نہیں۔ حالاں کہ اس بیچ میں ان کی فلم ”پریم روگ“ سپر ہٹ فلموں میں شمار ہوتی ہے۔

Read more

کچھ لوگ ایکٹر نہیں ہوتے

گزشتہ کچھ دنوں سے کئی پوسٹس عرفان خان کے بچھڑنے کی خبر دے رہی ہیں، ہر آدمی اپنے لحاظ سے دکھ کا اظہار کر رہا ہے۔ میں بھی اس فین کلب کا حصہ ہوں، مگر میں اپنی منافقت کے ہاتھوں شرمندہ ہو رہا ہوں۔ کیا ہے کہ ہم فلمیں بھارت کی دیکھنا چاہتے ہیں مگر اپنے ٹی وی پہ نہیں بلکہ انٹرنیٹ پہ، انسان دوستی پہ اداکاروں کے لئے اچھے جذبات تو ہیں، مگر ان کے مر جانے پہ ہی

Read more

حدود و قیود میں واضح کریں

کیا ہم ساری قوم کو سیاست دان یا علما ء کرام بنا کر ملک چلا سکتے ہیں؟ ساری طاقت کا محور دونوں ہی شعبے بنے ہوئے ہیں۔ فیصلہ ساز حلقوں کو بھی اپنی طاقت دکھانے کے لئے یا کوئی بھی نظریہ عمل میں لانے کے لئے ان ہی طبقوں سے رجوع کرنا پڑتا ہے۔ بھلا ہو ایک سابقہ حکومت کا جس نے میڈیا کو بھی اس طاقت میں شریک کر دیا۔ اور اب آپ ان تینوں میں سے کسی ایک

Read more

ریکھا: جنسی استحصال، ناکام محبت، شوہر کی خود کشی اور اداکاری کی معراج میں گم پہیلی

آج میں ایک ایسی انسان کی کہانی گوش گزار کر رہی ہوں جس نے دکھوں سے نبرد آزمائی کے لیے مدافعتی عمل کے طور پہ اپنی زندگی کو حقیقت سے زیادہ فینٹیسی میں گزارا ہے۔ اور یہ جیون کہانی ہے بالی ووڈ کی کوئن، کئی ایوارڑز بشمول پدما شری ایوارڈ کی حامل، پرکشش اور گلیمرس اداکارہ ریکھا کی۔ لیکن اس کے بارے میں کوئی ایک رائے نہیں۔ کسی نے کہا وہ حسین ساحرہ ہے، ہرنی جیسی چال تو مورنی کی

Read more