ٹورنٹو میں میئر کا الیکشن: 101 افراد کے ساتھ ساتھ ایک کتا بھی امیدوار
کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں جلد نئے میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ اس الیکشن میں خاص بات ایک ایسے امیدوار ہیں جو کہ انسان نہیں ہیں۔ اس دوڑ میں 102 امیدوار شامل ہیں جن میں سے ایک مولی نام کا کتا بھی شامل ہے۔
Read more




























































