کیا روہت شرما وراٹ کوہلی کو ورلڈ کپ تحفے میں دے پائیں گے؟
سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ انڈین ٹیم کوہلی کو اس قابل کر سکتی ہے جس طرح سچن تندولکر نے اپنے چھٹے اور آخری ورلڈ کپ میں ٹرافی اٹھائی تھی؟
Read moreسوال یہ ہے کہ کیا موجودہ انڈین ٹیم کوہلی کو اس قابل کر سکتی ہے جس طرح سچن تندولکر نے اپنے چھٹے اور آخری ورلڈ کپ میں ٹرافی اٹھائی تھی؟
Read moreایسی غذائیں یا کھانے بھی ہیں جو موڈ کو بہتر بنا سکتے ہیں، یادداشت کو تیز کر سکتے ہیں اور دماغ کو زیادہ موثر طریقے سے کام کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
Read more’گولہ بارود کے علاوہ جہاز پر 382 کلو گرام وزنی سونے کی حقیقی سلاخیں بھی لدی ہوئی تھیں جن کی مالیت اس وقت 10 لاکھ پاؤنڈ تھی۔ یہ سونا بینک آف انگلینڈ سے ریزرو بینک آف انڈیا میں جمع کرانے کے لیے بھیجا جا رہا تھا۔ جہاز میں 12 کلو 700 گرام وزنی سونے کی اینٹوں سے بھری لکڑی کے کل 30 بکس رکھے گئے تھے۔‘
Read moreیہ پیشگوئیاں حاملہ یا نئی ماؤں کو جانے انجانے میں کافی تکلیف پہنچا سکتی ہیں یا ان کی توقعات بڑھا سکتی ہیں۔ میں نے ایسی ہی چند خواتین سے بات کی جنھوں نے اپنے تجربات شیئر کیے۔
Read moreیہ خاتون دلی کے نواح میں واقع گریٹر نوئڈا کے علاقے میں کئی دنوں سے سچن نامی ایک شخص کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ انڈین پولیس کا کہنا ہے کہ وہ سچن سے محبت کرتی ہیں اور یہ محبت انھیں سرحد پار سے انڈیا کھینچ لائی ہے۔
Read moreمشرق وسطیٰ میں اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (الأونروا) کے مطابق اس کیمپ میں تقریباً چودہ ہزار افراد آدھے مربع کلومیٹر سے بھی کم رقبے والے علاقے میں رہتے ہیں۔ اب یہاں صرف لڑائی کا منظر ہے۔
Read moreسکاٹ لینڈ کی ایک ماں جس کے دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن ہوا تھا، اُس نے بتایا کہ کس طرح اس کی چھ سالہ بیٹی نے ’الیکسا‘ گوگل کے سمارٹ سپیکر کے ذریعے دو بار اُس کی جان بچائی۔
Read moreنازی جرمنی سے زندہ بچ نکلنے والی تین یہودی لڑکیوں کی تصویر اتنی مقبول ہوگئی تھی کہ اسے میوزیمز، نمائشوں اور اخباروں میں شائع کیا گیا۔ یہ تصویر لندن کے لیورپول سٹریٹ سٹیشن پر بنائی گئی تھی لیکن 80 سال سے زیادہ عرصے تک لڑکیوں کی شناخت کو ایک راز رکھا گیا مگر اب اس راز سے بھی پردہ اُٹھ چکا ہے۔
Read moreسوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی نئی ایپ لانچ کر رہی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ جمعرات سے یہ لائیو ہو گی۔
Read moreپاکستان میں گذشتہ ایک سال میں ڈالر کی قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا مگر منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ حقیقی ہے یا یہ کمی مارکیٹ میں قیاس آرائیوں پر مبنی ہے؟
Read moreضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں صورتحال سابق صدر پرویز مشرف کے دور سے ہی کشیدہ ہے لیکن اس کشیدگی میں حالیہ اضافہ جون کے دوسرے ہفتے میں اس وقت ہوا جب مینگل قبیلے کے دو حریف گروہ ایک دوسرے پر اپنے کارکنوں کی مبینہ جبری گمشدگی، قتل، اغوا برائے تاوان جیسے سنگین الزامات عائد کرنے کے تناظر میں بڑی تعداد میں ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہونا شروع ہو گئے۔
Read moreانڈیا ایک بار پھر چاند پر جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اعلان کیا ہے کہ ان کے نیا مشن چندریان تھری اس جولائی کے وسط میں لانچ ہونے والا ہے۔ چاند پر انڈیا کا یہ تیسرا مشن ہے۔ یہ چندریان ٹو کا ہی تسلسل ہے
Read moreسپین کے کیناری جزیرے میں لا پالما کے ساحل پر ایک مردہ سپرم وہیل کی انتڑیوں میں سائنسدانوں کو ایک دلچسپ خزانہ ملا ہے جس کی مالیت پانچ لاکھ ڈالر ہو سکتی ہے۔
Read moreہاورڈ نے جب ہالی ووڈ میں قدم رکھا تو اپنے والد کے پیسے اڑانے لگا۔ پیٹر ہنری براؤن اور پیٹ بروسک نے ہاورڈ ہیوز کی سوانح عمری لکھی ۔ وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں ’ہیوز نے کبھی مہنگے جوتوں کا ایک جوڑا نہیں خریدا، اس نے ہمیشہ 20 جوڑے خریدے۔ اس نے کبھی کار نہیں خریدی، اس نے ہمیشہ 6 خریدیں۔‘
Read moreانڈیا کی ایک 27 سالہ خاتون نے جہیز جیسی سماجی برائی کے خاتمے کے لیے پٹیشن شروع کی ہے۔
Read moreچار بجتے ہی کچھ بچے سر پر ٹوکریاں رکھے ہوئے، کچھ بچے کچرا چننے والے تھیلے ہاتھوں میں لیے جوق در جوق سکول میں داخل ہو رہے تھے۔ ان تمام بچوں کے چہروں پر خوشی نمایاں تھی۔
Read moreخونی پہاڑ کے نام سے مشہور نانگا پربت کے کیمپ فور میں سات ہزار میٹر سے بلند مقام پر پھنسے پاکستانی ہوئے کوہ پیما ڈاکٹر آصف بھٹی منگل کے روز صبح کے وقت دوسرے کوہ پیماؤں کی مدد سے نیچے اترنے کی کوشش شروع کریں گے۔
Read moreپاکستان سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روز ملکی تاریخ کی سب سے ریکارڈ تیزی پاکستان کے لیے آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے دو دن بعد ریکارڈ کی گئی لیکن کیا سٹاک مارکیٹ معاشی صورتحال کی عکاسی کرتی ہے؟
Read moreروس کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں میں سے ایک جنرل سرگئی سوروکن، جن کا عرف جنرل آرماگیڈن ہے، کو ویگنر جنگجوؤں کی دارالحکومت ماسکو کی جانب چڑھائی کے بعد ایک ہفتے سے عوامی سطح پر نہیں دیکھا گیا۔
Read moreاسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہری ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے ہیں۔
Read moreجس طرح فوج کے کسی کیڈٹ کو جب ’سورڈ آف آنر‘ ملتی ہے تو وہ پھولا نہیں سماتا بالکل اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سینیٹر تاج حیدر بھی انتخابی نشان تلوار ملنے پر اتنے ہی خوش نظر آ رہے ہیں۔
Read moreپاکستان، چین اور ایران تجارتی روابط کے تحفظ اور علاقائی سلامتی کو فروغ دینے کے لیے سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھا رہے ہیں اور اس ضمن میں حالیہ دنوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انڈیا میں چند ذرائع ابلاغ میں یہ قیاس کیا گیا کہ بیجنگ کی حمایت سے تہران اور اسلام آباد کے بڑھتے ہوئے تعلقات انڈیا کے لیے مشکلات پیدا کریں گے۔
Read moreممبئی کا ایک سینما ہال کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر ہال کے باہر کھڑے ہیں اور اچانک ایک نامعلوم شخص ڈائریکٹر کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے، ’ہم لوگوں پر کیا کمال فلم بنایا ہے رے تو۔‘
Read moreلارڈز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ اس وقت ڈرامائی موڑ کو پہنچا جب آسٹریلوی وکٹ کیپر الیکس کیری نے انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو کو کریز سے نکلنے پر آؤٹ کر دیا۔
Read moreکھیل کے تقریباً ہر فارمیٹ میں اس ٹیم کو 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ناقابل تسخیر سمجھا جاتا تھا۔ خاص طور پر ایک روزہ میچوں میں ان کے جارحانہ کھیل کی ایک الگ پہچان تھی۔
Read moreگذشتہ دنوں ٹوئٹر پر ایک پاکستانی نوجوان عبداللہ شاہد کی ٹوئٹ میری نظر سے گزری جسے نیویارک یونیورسٹی نے فلم سازی کے ماسٹرز پروگرام میں داخلہ تو دے دیا لیکن 35 ہزار ڈالر کی سکالرشپ حاصل کرنے کے باوجود انھیں صرف ایک سال کی پڑھائی کے لیے 50 ہزار ڈالر درکار تھے جو ان کے پاس نہیں تھے۔
Read moreانڈین پولیس کے مطابق 28 جون کو محمد ظہیر الدین جانوروں کی ہڈیاں فیکٹری میں لے جا رہے تھے جب ان کی گاڑی خراب ہو گئی۔ بدبو کی وجہ سے وہاں بھیڑ جمع ہو گئی اور انھیں مار مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ ہلاک ہوگئے۔
Read moreہچیکو کی سچی کہانی بھی مالک سے وفاداری اور محبت سے متعلق ہے جس نے اپنے مالک کی موت کے بعد بھی جاپان کے ایک ٹرین سٹیشن پر اپنی ساری زندگی اس کے انتظار میں گزاری۔
Read moreایلون مسک نے کہا ہے کہ ٹوئٹر پر صارفین دن میں کتنے ٹویٹ پڑھ سکتے ہیں، اس کے لیے ایک عارضی حد مقرر کی گئی ہے۔
Read moreڈیلوئٹ سروے میں خواتین نے اپنے ساتھی کے کیریئر کو اپنے اوپر ترجیح دینے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ان کے مرد پارٹنرز نے زیادہ پیسہ کمایا۔ یہ حیرت کی بات نہیں ہے، اس کے پیش نظر، دنیا بھر میں، کچھ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین آج بھی ہر ایک ڈالر کے عوض 77 سینٹ کماتی ہیں۔
Read moreفرانس میں پولیس کی گولی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد مارسے شہر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ملک میں پانچ روز سے پُرتشدد واقعات جاری ہیں مگر وزیر داخلہ کے مطابق گذشتہ شب مظاہروں کے اعتبار سے قدرے خاموش رہی۔
Read moreفلوریڈا سے یورپی ٹیلی سکوپ سائنس کی دنیا کے سب سے بڑے سوال کا جواب تلاش کرنے کی مہم پر روانہ ہو چکی ہے کہ کائنات کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
Read moreدو بار کرکٹ کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔
Read moreیہ نیند کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں بچہ خوفزدہ کیفیت میں نیند سے بیدار ہو جاتا ہے۔ اس بیماری سے متاثرہ افراد چلاتے ہیں، ان کو پسینہ آتا ہے، اور کبھی کبھار نیند کی حالت میں بھی پرتشدد ہو سکتے ہیں۔
Read moreلاہور سے تعلق رکھنے والے گلوکار ذیشان علی نے گذشتہ چند ہی ماہ میں ایسی مقبولیت پائی ہے کہ ان کے پاس شو کرنے کی پیشکش کے انبار لگ چکے ہیں۔
Read moreفیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اور گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز پر کینیڈا کی مقامی خبروں کو بلاک کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ لیکن کیوں؟
Read moreخواتین محققین پر مشتمل ایک ٹیم نے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی اور زہریلے سانپوں سے بچتے ہوئے چیتا نما کھال والے مینڈکوں کی افزائش نسل کے نظام کو سمجھنے کی کوشش کی ہے جس کے بارے میں سائنس کی دنیا میں بہت کم معلومات ہے۔
Read moreسمائلی فیس کی تاریخ متنازع رہی ہے۔ جدید سمائلی کا ڈیزائن امریکی آرٹسٹ ہاروی بال کی ایجاد ہے۔ اگرچہ انھوں نے اسے رجسٹر نہیں کروایا تاہم اس مسکراتے چہرے سے بعض کمپنیوں کا کاروبار خوب چمکا۔
Read moreٹماٹر انڈین اور پاکستانی کھانوں کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے مختلف قسم کی سبزیوں، چٹنیوں، سلاد سے لے کر کئی پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک وقت ایسا بھی تھا جب لوگ ٹماٹر کو زہریلا سمجھتے تھے اور اسے صرف سجاوٹ کی چیز کے طور پر استعمال کرتے تھے۔
Read moreپاکستان میں احمدی برادری کا دعویٰ ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر انھیں ہراسانی کا سامنا ہے اور پولیس ’انتہا پسند عناصر کی خوشنودی‘ کی خاطر انھیں جانوروں کی قربانی سے روکنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس کے مطابق وہ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتی ہے۔
Read moreزندہ بچ جانے والوں میں سے کچھ افراد کے مطابق یونانی حکام نے انھیں کہا کہ وہ میڈیا سے اس بارے میں بالکل کوئی بات نہیں کریں گے کہ یونانی کوسٹ گارڈ نے کس طرح ’کشتی کو بچانے‘ کی کوشش کی اور اگر وہ صحافیوں سے بات کریں تو انھیں ’یونانی کوسٹ گارڈ پر کوئی الزام نہیں لگانا ہو گا۔‘
Read moreپیرس میں پولیس کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت فرانس میں پیش آنے والے ایسے ہلاکت خیز واقعات میں سے ایک ہے جن کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
Read moreجنوبی ایشیا کے یہ دونوں ہی ملک آم کے حوالے سے مشہور ہیں اور جہاں انڈیا دنیا بھر کی پیداوار کا 40 فیصد آم پیدا کر رہا ہے وہیں پاکستان اور انڈیا کی آم کی برآمد تقریباً برابر ہے۔
Read moreپاکستانی اداکارہ نورین گلوانی بلاشبہ اُن چند کامیاب فنکاروں میں شامل ہیں جو ڈراموں کی دنیا میں سائیڈ اور سپورٹنگ کردار ملنے کے باوجود اپنے کام کے ذریعے ایک منفرد پہچان بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔
Read moreاسرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسی موساد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قبرص میں اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز کو پکڑنے کے لیے ایران میں خفیہ کارروائی کی ہے۔
Read moreتھائی لینڈ میں بینکاک کے ڈان میانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امدادی ٹیموں کو ایک حادثے کے باعث مسافر کی جان بچانے کے لیے ان کی ٹانگ کاٹنا پڑی ہے۔
Read moreیہ کہانی منی پور کی ان نڈر خواتین کی ہے جو ایک صدی سے زائد عرصے سے اپنے حقوق اور تشدد کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ انڈین فوج نے ان خواتین پر یہ الزام عائد کیا کہ وہ ان کے آپریشنز میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں مگر اس کی حقیقت کیا ہے؟
Read moreماہرین کا اندازہ ہے کہ ماضی کے اس خدشے کے باوجود کہ ٹیکنالوجی میں ترقی ملازمتیں ختم کر دے گی، آنے والے سالوں میں متعدد نئے مواقع ہمارے سامنے ہوں گے۔
Read moreچین نے نئی قانون سازی کر کے صدر شی جن پنگ کے اختیارات میں مزید اضافہ کر دیا ہے تاکہ وہ دنیا بھر میں چینی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھا سکیں۔
Read moreذوالفقار علی بھٹو کو یہ گانا اور مدھوبالا اس قدر پسند تھی کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ دیکھنے روزانہ آتے تھے۔ وہ مدھوبالا سے شادی کے لیے بہت سنجیدہ تھے۔ ایک بار انھوں نے لنچ کے دوران مدھوبالا کے سامنے اپنا ارادہ ظاہربھی کیا۔
Read moreنمک کے زرے سے بھی چھوٹا مائیکرو سکوپ کی مدد سے دیکھا جانے والا ہینڈ بیگ ایک نیلامی میں 63 ہزار سات سو پچاس ڈالر میں فروخت ہو گیا۔
Read moreبندرگاہ پر لائے جانے والے ان پرزوں کی تعداد سے اندازہ ہوتا ہے کہ بحری جہاز سے منسلک انتہائی گہرے پانیوں میں کام کرنے والا روبوٹ انتہائی اہم پرزوں کو سطح تک لانے میں کامیاب ہوا۔ ان سے تحقیق کرنے والوں کو 11 روز قبل ٹائٹن کے زیرِ آب تباہ ہونے کی اصل وجہ معلوم ہو گی۔
Read moreبشریٰ انصاری نے اپنے باقاعدہ کریئر کا آغاز سنہ 1978میں پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامے فیفٹی فیفٹی سے کیا تھا۔ اُس کے بعد اُنھوں نے کئی ڈراموں، فلموں میں کام کیا، جس میں کھبی سنجیدہ تو کھبی مزاحیہ کردار شامل تھے۔ اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ مختلف میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آتی رہتی ہیں۔
Read moreبرطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی بینجامن مینڈی کے خلاف برطانوی عدالت میں مبینہ ریپ کے الزام سے متعلق سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا ہے کہ انھوں نے ایک نوجوان خاتون کا ریپ کیا اور پھر اس سے کہا کہ ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں۔‘
Read more17 سالہ ناہیل ایم کے قتل کے بعد فرانس کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ پیرس کے مغرب میں واقع نانتیرے قصبے میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔
Read moreسویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک شخص کی جانب سے قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے واقعے کی پاکستان اور ترکی سمیت متعدد مسلم ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔
Read moreان مزدوروں کو مہاراشٹر میں پہلے ایک ایجنٹ کی مدد سے اغوا کیا گیا اور پھر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انھیں دن میں 12 سے 14 گھنٹے تک جبری مشقت پر مجبور کر کے رات کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا تھا۔
Read moreامریکی وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر جو بائیڈن نیند کے عارضے سلیپ کے علاج کے لیے ایک طبی آلہ استعمال کر رہے ہیں۔
Read moreپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ’سٹینڈ بائی معاہدے‘ کی بازگشت کے دوران یہ جاننا ضروری ہے کہ ملک کے لیے قرض پروگرام کی بحالی کس حد تک فائدہ مند ہوگی۔ اس بارے میں معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کو وقتی طور پر ریلیف حاصل ہوسکتا ہے۔ تاہم اگر اس میں ناکامی ہوتی ہے تو بے پناہ مالی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
Read moreامریکی وکلا کی جانب سے ایک مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صفائی کرنے والے ایک شخص نے لیبارٹری میں موجود فرج کو ’پریشان کرنے والے‘ الارم بجنے کے باعث بند کر کے اس میں موجود دہائیوں کی ’انتہائی اہم‘ تحقیق کے لیے موجود نمونے تباہ کر دیے ہیں۔
Read moreایم کام اور ایل ایل بی کی ڈگریاں کرنے والی احمد آباد کی خاتون کے کاروبار میں آنے کے چھ ماہ بعد ہی ان کے لذیذ پکوان اب ناصرف انڈیا بلکہ بیرون ممالک بھی فروخت ہوتے ہیں۔
Read moreایک ایسا سیارہ جو اب تک تباہ ہوجانا چاہیے تھا وہ کیسے بچ نکلا؟ اس معمے نے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا تھا مگر اب انھوں نے یہ دریافت کر لیا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہوا۔
Read moreیہ فلم اس وقت شروع ہوئی تھی جب شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف آپس میں رشتہ ازدواج میں منسلک تھے لیکن اس کی تکیمل اب 12 سال بعد ہوئی ہے۔
Read moreعید الضحیٰ کا انتظار خاص طور پر کھانے پینے کے شوقین افراد کو تقریباً سارا سال رہتا ہے۔ اس دن قربانی کے ریڈ میٹ (سرخ گوشت) سے مختلف ڈشز سے خاطر تواضع کا رواج عام ہے لیکن ریڈ میٹ کب نقصان دہ اور کب فائدہ مند ہے اور ماہرین سرخ گوشت کھانے کے لیے کیا احتیاط تجویز کرتے ہیں۔
Read moreانڈیا کی ایک عدالت نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں گھریلو خواتین کے اپنے شوہر کی جائیداد پر حق میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ اسے خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں سراہتی نظر آ رہی ہیں۔
Read moreامریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ ٹائٹن آبدوز کے ملبے سے انھیں انسانی باقیات ملے ہیں۔ ٹائٹن آبدوز سے آبدوز کا لینڈنگ فریم اور پچھلی جانب موجود خول سمیت پانچ بڑے ٹکڑے برآمد کیے گئے ہیں۔
Read moreحال ہی میں اعلان ہوا ہے کہ عالمی مقابلہ حسن کے اگلے ایڈیشن کا انعقاد انڈیا میں ہو گا۔ اس اعلان سے 1996 کی یادیں تازہ ہو گئی ہیں کہ جب ایسے ہی ایک اعلان پر ملک میں پُرتشدد مظاہرے ہوئے، خود سوزی کی دھمکیاں دی گئیں اور ثقافتی تباہی کی پیش گوئیاں شروع ہوگئیں۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’یونیفارم سول کوڈ‘ لانے کی وکالت کی ہے مگر ناقدین اسے ایک سیاسی فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔ انڈیا جیسے منتوع ملک میں ایک یکساں قانون مذہبی اقلیتوں کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟
Read moreبی بی سی کی ایک تحقیق کے مطابق بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے افراد یعنی پیڈوفائلز مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن مواد بناتے اور فروخت کرتے ہیں۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نوجوان لڑکے نے جب کروشیا کا کام شروع کیا تو لوگوں نے مذاق بنا دیا کہ یہ زنانہ کام ہے، لیکن معاشرے کے پرواہ کیے بغیر انھوں نے اپنا کام جاری رکھا اور اب یہ اُن کا مستقل روزگار بن گیا ہے۔
Read moreانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نوجوان لڑکے نے کروشے سے بُنائی شروع کر دی تو لوگوں نے ان کا مذاق بنایا لیکن اب یہ اُن کا مستقل روزگار بن گیا ہے۔
Read moreلیانگ شی کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کے برعکس اب انھیں شکست کا احساس ہو رہا ہے۔
Read moreاگرچہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پنجاب اور سندھ سے بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے قائدین جماعت چھوڑ چکے ہیں لیکن صوبہ خیبر پختونخوا میں قائدین اور کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی سخت حالات کا مقابلہ کر رہی ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
Read moreاب جب بالآخر آئی سی سی نے انڈیا میں منعقدہ ایک تقریب کے بعد ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے جس کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ پاکستان کی ٹیم کو افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف میچ انھی گراؤنڈز پر کھیلنا ہوں گے جہاں ڈرافٹ شیڈول میں درج تھے۔
Read moreسید صغیر الدین علوی کہتے ہیں کہ ہر ایک کی مدد کرنا ان کا شیوہ تھا اور کئی سال سے ان کا معمول تھا کہ وہ سال میں دو، تین مرتبہ کراچی ضرور آتے تھے۔
Read moreانھیں ایک خوفناک کمانڈر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جو پیدل اور گھوڑے پر سوار بے خوف، برہنہ جنگجوؤں کی ایک نجی فوج کی قیادت کر رہے تھے اور توپوں سے لیس میدان جنگ میں جاتے تھے۔
Read moreامریکی میڈیا نے ایک آڈیو ریکارڈنگ حاصل کی ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ دستاویز رکھنے کا اعتراف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ریکارڈنگ میں سابق صدر کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ‘یہ انتہائی خفیہ بات ہے۔’ اسے سب سے پہلے سی این این نے حاصل کیا تھا لیکن بی بی سی کے امریکی پارٹنر سی بی ایس کے پاس بھی یہ کلپ موجود ہے۔ صدر ٹرمپ نے وفاقی حکومت پر
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں میں پلوامہ ضلع میں لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مسجد میں داخل ہوکر موٴذن سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگوائے ہیں۔ اس واقعہ نے جموں وکشمیر میں نافذ نہایت متنازعہ فوجی قانون ’آرمڈ فورسز سپیشل پاورس ایکٹ‘ یا افسپا پر پھر سے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
Read moreکوک سٹوڈیو کا وہ پاپ گانا جس نے پاکستان سے انڈیا اور دنیا کے کونے کونے تک ہر جگہ دھوم مچا دی تھی اب ایک بار پھر سے خبروں میں ہے اور اس کی وجہ ہے بالی کی جانب سے اس گانے کا بنایا ری میک۔
Read moreامریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر صابرینہ صدیقی کو گذشتہ دنوں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات پوچھنے پر آن لائن ہراسانی کا سامنا رہا ہے۔
Read moreہر سال کی طرح اس بار بھی سعودی عرب میں لاکھوں مسلمان مذہبی فریضہ حج ادا کرنے کے لیے جمع ہیں لیکن عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی اور اشیا کی بڑھتی قیمتوں کے وجہ سے یہ مذہبی فریضہ ادا کرنا بھی اب مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔
Read moreمعروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے مفرور گینگسٹر گولڈی برار نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکار سلمان خان ان کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں اور وہ انھیں ضرور ماریں گے۔
Read moreبی بی سی عربی اور انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک (او سی سی آر پی) کی شراکت سے کی گئی تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ’کیپٹاگون‘ نامی نشے کی تجارت کی کئی ارب ڈالرز کی صنعت کے تانے بانے شام کی فوج اور صدر بشار الاسد کے خاندان سے ملتے ہیں۔
Read moreپاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں پر بچوں کے خوش شکل اور پر کشش ہونے کا دباؤ انھیں بچوں حتیٰ کے نومولود بچوں پر بھی ٹوٹکے آزمانے پر مجبور کر رہا ہے
Read moreانڈیا کی صدر دروپدی مرمو کی ایک پوجا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Read moreیہ بدھ 29 اگست سنہ 1973 کی بات ہے جب رائل نیوی کی سابق افسران راجر چیپ مین اور انجینئر راجر مالنسن ایک حادثے میں بحر اوقیانوس کی تہہ میں لاپتہ ہو گئے۔ رابطہ منقطع ہونے کے بعد انھیں 76 گھنٹے کے بین الاقوامی ریسکیو آپریشن کے بعدریسکیو کر لیا گیا۔
Read moreدس سال پہلے بی بی زہرا کی شادی لاہورمیں ہوئی لیکن بیٹی کی پیدائش کے بعد انھیں سسرال کو چھوڑ کر واپس کوئٹہ آنا پڑا کیونکہ ان کے بقول بچی کی پیدائش پرسسرال والے خوش نہیں تھے۔
Read moreچینی ساختہ نگرانی کے کیمرے برطانوی دفاتر، سڑکوں اور یہاں تک کہ سرکاری عمارتوں میں بھی نصب ہیں۔ بی بی سی پینوراما نے دو سرفہرست برانڈز میں سیکیورٹی خامیوں کی چھان بین کی ہے۔ انہیں ہیک کرنا کتنا آسان ہے اور ہماری سیکیورٹی کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟
Read moreامریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارے کے انجن میں آ جانے سے ایئرپورٹ کا ایک ملازم ہلاک ہو گیا۔
Read moreبحراوقیانوس کی اتھاہ گہرائیوں میں پڑے ٹائٹینک جہاز کا نظارہ کرنے والی کمپنی اوشن گیٹ کے چیف ایگزیکٹو ایک سٹاکٹن رش ایک آزاد منش جدت پسند شخص تھے جو اصولوں کی پرواہ کیے بغیر اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کام کرتے تھے۔
Read moreانڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے انڈیا میں مسلمانوں سے مبینہ ظالمانہ سلوک کے بارے میں سابق امریکی صدر براک اوباما کے بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ براک اوباما نے گزشتہ ہفتے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہیں کیا گیا تو انڈیا شکست و ریخت کا شکار ہو سکتا ہے۔ وہ اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ صدر جو بائیڈن کو ‘غیر لبرل ڈیموکریٹس’
Read moreپشاور میں تین دنوں میں اقلیتی برداری پر الگ الگ مقامات پر حملے
Read moreہماری 13 سالہ بیٹی نے ہمیں قتل کرنے کی سازش کرنا شروع کر دی تھی۔ وہ چائے بنانے کے لیے کچن میں رکھے چینی کے ڈبے میں دوائی ملانے لگی، روزانہ صبح جب ہمیں باتھ روم جانا ہوتا تو اس سے قبل وہ باتھ روم میں پھسلنے والی چیز پھینکنے لگی، وہ یوٹیوب پر ہر وقت قتل کی ویڈیوز دیکھا کرتی۔’
Read moreپاکستان کی قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، جس میں تنخواہ دار طبقے کے ایسے افراد جو سالانہ چوبیس لاکھ کماتے ہیں ان پر ٹیکس کی شرح میں ڈھائی فیصد کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ٹیکس شرح میں یہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کیا گیا ہے۔
Read moreویگنر کے کرائے کے فوجیوں کی بغاوت کے بعد ماسکو میں ہنگامی حفاظتی اقدامات بدستور برقرار ہیں۔ اس بغاوت نے روسی صدر کی پوزیشن کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
Read moreترکی کی درخواست پر اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں نے ’ترکی‘ کے بجائے ’ترکیہ‘ کا نام استعمال کرنا شروع کیا ہے ایک سال بعد سفارتی اور سماجی میدانوں میں اس نئے نام کو کتنی پذیرائی ملی؟
Read moreدورۂ امریکہ کے بعد انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی مصر کے دو روزہ دورے پر گئے جہاں انھوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی اور پھر قاہرہ کی تاریخی مسجد الحکام کا دورہ کیا۔
Read moreٹائٹن آبدوز میں مرنے والے نوجوان سلیمان داؤد کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنا روبک کیوب اپنے ساتھ لے گیا تھا کیونکہ وہ عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔
Read moreدبئی اور جبل علی کی بندرگاہیں اب بہت پرہجوم ہو چکی ہیں اور اب اگر ابوظہبی گروپ منصوبے کے تحت کراچی بندرگاہ میں برتھوں کو وسعت دیتے ہوئے انھیں مزید گہرا کرتا ہے تو پاکستان خطے کے دوسرے پورٹس سے آنے والے سامان کے لیے مرکز بن سکتا ہے۔
Read more’میرے بیٹے نے بتایا کہ کیسے اسے چار، چار دن کھانا نہیں ملتا تھا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ چاہے جائیداد کے ساتھ ساتھ اپنا آپ بھی کیوں نہ بیچنا پڑے، میں اسے واپس پاکستان بلاؤں گا۔‘ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے نوجوان کی کہانی جنھوں نے پہلے یورپ پہنچنے کے لیے ایک ایجنٹ کو 25 لاکھ دیے اور پھر بحفاظت پاکستان پہنچنے کے لیے ان کے والد نے دوسرے ایجنٹ کو 50 لاکھ کی ادائیگی کی۔
Read more