شیریں مزاری کا امریکی حکام کے دورہ خیبر پختونخوا پر شکوہ، سوشل میڈیا صارفین کی امریکی امداد لینے پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری نے گذشتہ ہفتے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ خیبر پختونخوا پر تنقید کرتے ہوئے فوجی حکام کی وہ تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ امریکی سفیر کو طور خم سرحد کے قریب بریفنگ دے رہے ہیں۔
Read more



































































































