پاکستان فضائیہ کی ففتھ جنریشن پرواز: بھارتی ائرفورس کو کئی سال پیچھے دھکیلنے کی تیاری

  جب ایک خاموش، اسٹیلتھ طیارہ دشمن کی حدود میں داخل ہوتا ہے، ریڈارز خاموش ہو جاتے ہیں، اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے دفاعی نظام بے جان ہو جاتے ہیں تو سمجھ لیجیے کہ پانچویں نسل کا جنگی طیارہ میدان میں آ چکا ہے۔ یہی وہ محاذ ہے جس کی جانب پاکستان پوری قوت اور اعتماد کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ پاکستان فضائیہ کی جانب سے چین اور ترکی کے ساتھ جدید ففتھ جنریشن طیاروں کی شراکت

Read more

470 دن کی مزاحمت اور اہل غزہ کی جیت

7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے اہل غزہ نے اپنے جذبہ ایمانی سے اسرائیل پر کاری ضربیں لگائی ہیں اور دنیا بھر میں اسرائیل کو سفارتی، اخلاقی، عوامی، معاشی شکست دینے کے ساتھ ساتھ، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کی متھ کو ختم کر دیا ہے۔ فلسطین کی عالمی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حملوں کے بعد دنیا بھر میں ہمدردی کی لہر دیکھی گئی۔ 80 سے زائد ممالک میں

Read more

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور سفر حریت

اپنے خاندان کے 70 شہداء کی قربانی دینے کے بعد سرزمین فلسطین کو ظلم و استبداد سے نجات دلانے کی جدوجہد میں اسماعیل ہنیہ شہید ہو گئے۔ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جہاں ایران کی سیکیورٹی پر بڑے سوالات نے جنم لیا وہیں پر یہ سوال بھی اٹھ رہے ہیں کہ آخر ایران کی سرزمین پر اسماعیل ہنیہ کو قتل کر کے مزاحمتی محور اور دنیا کے مظلوموں کو کیا پیغام دیا گیا۔ کیا اس سے وہ مزاحمتی محور

Read more

یمن کے 100 سال: جنگ بندی سے اسرائیل کی ناکہ بندی تک، مزاحمت کا نیا رخ: حصہ سوئم

یمن پر مسلط سعودی اتحاد کی جنگ کے بعد یمن کے بڑے آبادی والے حصے پر انصار اللہ نے حکومت شروع کردی جبکہ کچھ حصے منقسم قوتوں کے پاس ہیں جنہیں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات یا کچھ آزاد گروپ کنٹرول کرتے ہیں۔ انصار اللہ کے زیر کنٹرول شمالی یمن کا علاقہ صعدہ سے البیدہ تک پھیلا ہوا ہے جبکہ دوسری جانب الحدیدہ سے الجوف تک شہری علاقے اس میں شامل ہیں۔ پایہ تخت صنعا سمیت 15 اہم ترین شہر

Read more

یمن کے 100 سال: انضمام سے انقلاب اور سعودی اتحاد کے حملے تک (2)

یمن کے دو حصوں، شمالی اور جنوبی یمن کا اتحاد 22 مئی 1990 کو ہوا جس کے نتیجے میں جمہوریہ یمن وجود میں آیا۔ اتحاد سے پہلے، شمالی یمن، سرکاری طور پر عرب جمہوریہ یمن، اور جنوبی یمن، جسے عوامی جمہوریہ یمن کہا جاتا ہے، دونوں میں الگ الگ سیاسی، اقتصادی اور نظریاتی اختلافات بہرحال موجود تھے۔ اقتصادی حالات بالخصوص و سیاسی و علاقائی عوامل و مداخلت بالعموم انضمام کی بنیادی وجہ بنی۔ دونوں اطراف کے رہنماؤں، شمالی یمن کے

Read more

یمن : 3000 حجاج کا قتل اور جنوب کی آزادی سے انضمام تک (1)

26 مئی 1923 کو جہاں دنیا بھر سے حاجی حج کی ادائیگی کے لئے اللہ کے گھر کی طرف رواں دواں تھے وہیں پر 3605 حاجیوں کا ایک قافلہ شمالی یمن سے رواں دواں تھا جسے سعودی عرب کے تنوما کے مقام پر حملہ آوروں کا سامنا کرنا پڑا، جس میں 3105 یمنی شہید ہو گئے، 150 زخمی حالت میں حج کی جانب روانہ ہوئے اور باقی شمالی یمن کی جانب لوٹ گئے، لیکن یہ دردناک کہانی تاریخی اوراق کے

Read more

پاکستان کا دفتر خارجہ ”دفتر جائزہ” بن چکا ہے

عالمی تنہائی کا شکار پاکستان کے دفتر خارجہ کی عالمی معاملات میں لاتعلقی اور پاکستان کی عالمی سفارت کاری میں مسلسل ناکامی سے عوام پاکستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محض دو سال قبل ہی موثر ترین کردار ادا کرنے والا دفتر خارجہ اچانک ”دفتر جائزہ ” بن چکا ہے، جس کا کام محض اندرونی و بیرونی صورتحال پر جائزہ لینا ہے اور جائزے کے نتائج  تک بھی جاری نہیں کیے جاتے۔ عالمی معاملات میں ممالک اپنی پوزیشن

Read more

سنہ 2024 پٹرولیم پر امریکی بالادستی کے خاتمے کا سال ہو سکتا ہے

سال 2023 میں 20 فیصد ایسے معاہدے دیکھے گئے جس سے پٹروڈالر کو خطرے لاحق ہوا اور دنیا کی دیگر ممالک کی کرنسی کو اہمیت ملی، اب سال 2024 کا آغاز ہے اور پٹروڈالر بالادستی کا امسال خاتمہ ہو سکتا ہے۔ ہم نے عالمی حالات، واقعات، معاہدات اور حال و مستقبل کا بغور جائزہ کیا تو محسوس کیا کہ اب دنیا کے نہ صرف فیصلے امریکہ سے نہیں ہو رہے بلکہ تجارت بھی اب امریکی کرنسی کے چنگل سے آزاد

Read more

مرحبا! بیت المقدس سے مہمان آئے ہیں

گزشتہ دنوں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم کی کال موصول ہوئی، اس میں انہوں نے کہا کہ فلسطین سے کچھ مہمان آئے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی ان کی میزبانی کریں۔ میں نے جواب کیا دینا تھا، بیت المقدس سے آئے مہمانوں کو مرحبا کہنے کے لئے دیدہ و دل فرش راہ کر لیے۔ گزشتہ دنوں ہمارے دفتر میں ڈاکٹر صابر ابو مریم کے ہمراہ شیخ ادیب یاسر جی صدر مجلس علماء فلسطین اور

Read more

عمران ریاض؛ گمشدگی پر اٹھنے والے اہم سوالات

عمران ریاض خان پاکستان کی صحافت میں ایک نمایاں نام ہیں، آپ نے 17 سالہ صحافتی کیرئیر میں بہادری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی بخوبی سرانجام دیے۔ اپریل 2022 سے لے کر اب تک کا ان کا صحافتی سفر یقیناً ان کے لئے مشکل ترین صحافتی سال رہا ہے لیکن وہ پرعزم ہو کر حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے۔ جیلیں کاٹنے اور جعلی مقدمات بھگتنے کے باوجود ان کے جذبے میں کمی نہیں آئی، عمران ریاض خان کو

Read more

سیاسی عدم استحکام اور آخری مرحلہ!

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری تحریک آخری مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، آخری مرحلے سے ان کی مراد یہی ہے کہ وفاق سے پی ڈی ایم کی مشترکہ حکومت جانے والی ہے اور نئے انتخابات کی راہ ہموار ہونے والی ہے، لیکن اس آخری مرحلے سے قبل تحریک انصاف کے کپتان نے پھر شہر شہر جلسوں کا اعلان کر دیا ہے جس کا آغاز وہ راولپنڈی سے کرنے جا رہے ہیں۔

Read more

کامونکی کے ننھے عبد الحسیب کو انصاف کون دے گا؟

پاکستان میں آئے روز معصوم بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقعات سامنے آتے ہیں۔ اس حوالے سے سخت سے سخت قوانین بھی بنائے گئے۔ ماڈل عدالتوں کا بھی معاملہ سامنے آیا لیکن اصل بیماری کا علاج ابھی تک ممکن نہ ہوسکا، اصل بیماری ہے ملزم کی گرفتاری اور تفتیش کے مراحل، جہاں پر کرپٹ، احساس اور انسانیت سے عاری پولیس ملازمین ایسے کیسز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں۔ متاثرہ خاندان کو ڈرانے دھمکانے کے ساتھ ساتھ خاموش

Read more

پنجاب کا میدان بھی کپتان کے نام

پنجاب کے 20 حلقوں پر ضمنی انتخابات نے ملکی سیاست کو نیا رخ دے دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی عوام کے بعد پنجاب کے عوام نے بھی پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کا میدان بھی کپتان کے نام کر دیا ہے۔ یہ انتخابات 20 حلقوں پر تھے لیکن اس کی تقسیم کار ایسے ہے کہ ان 20 حلقوں سے پنجاب کے 70 فیصد عوام کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ ہمیشہ سے یہ تاثر رہا ہے کہ

Read more

دھن، دھونس اور دھاندلی؛ڈنڈا یا ایجنڈا؟

پاکستان میں انتخابات کی کامیابی خوشحالی، انصاف اور خودمختاری کے ایجنڈے پر نہیں بلکہ دھن، دھونس اور دھاندلی کے ڈنڈے کے ذریعے ہی میسر آتی ہے، اس کی ایک سیاہ تاریخ ہے اور تاریخ کے اس حمام میں الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ اور تمام معاون ادارے ننگے ہیں۔ پاکستان میں ہر انتخابات کے بعد دھاندلی کا شور شرابا شروع ہوتا ہے، جیتنے والی پارٹی انتخابات کو صاف اور شفاف قرار دیتی ہے اور ہارنے والی جماعت دھاندلی کا واویلا

Read more

میں بھی عمران ریاض خان ہوں!

پانچ جولائی کی شب 11 بجے اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر مقبول صحافی و تجزیہ کار عمران ریاض خان گرفتار ہوئے اور جیسے ہی ان کی گرفتاری کی خبر سامنے آئے پاکستان کے ٹویٹر پینل پر 8 منٹ کے اندر میں بھی عمران ریاض خان ہوں ٹرینڈ بن گیا جو کہ ایک ہی گھنٹے میں ورلڈ وائڈ ٹرینڈ میں منتقل ہو گیا، یہی نہیں بلکہ ٹویٹر پینل پر ٹاپ 10 موضوعات میں 10 گھنٹوں سے صرف عمران ریاض خان

Read more

اقتدار کی غلام گردشیں اور سلگتا کشمیر

وطن عزیز میں گزشتہ 22 سالوں میں پہلی بار دیکھا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی کشمیر کے معاملے پر بھرپور مہم جوئی کا آغاز ہوا، اسی دوران مودی نے 2014 کے انتخابات میں ہندوؤں سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے کشمیر کی آزادانہ ریاستی حیثیت کو بھی ختم کیا لیکن اس کے بعد کشمیر کی تحریک نے جو زور پکڑا وہ ماضی میں کبھی نہیں دیکھا گیا، سلامتی کونسل کے اجلاس سمیت عالمی سطح پر

Read more

پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کون ہیں؟

خصوصی رپورٹ: رضی طاہر الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹی فیصلے سے انحراف پر پنجاب اسمبلی کے 25 امیدواران کو ڈی سیٹ کیے جانے کے بعد 20 نشستوں پر الیکشن جولائی میں ہوں گے جس کے لئے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ٹکٹس کے لئے خصوصی جانچ پڑتال اور انٹرویوز کے بعد امیدواران کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سامنے آنے والے ناموں میں زیادہ تر نام وہ

Read more

شہباز حکومت کے ابتدائی پچاس دن، کیا کھویا، کیا پایا!

وطن عزیز میں پی ڈی ایم کے اقتدار کے پچاس دن مکمل ہوچکے ہیں، ان پچاس دنوں میں جہاں ایک جانب پاکستان کے معاشی زوال اور عالمی دنیا میں پاکستان کے تاثر کو خاک میں ملانے کی افسوسناک کہانی لکھی جا رہی ہے، شہباز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد مفتاح اسماعیل کے ہاتھ خزانے کی کنجی دی، مفتاح اسماعیل جو کہ ماضی میں بجلی کی قیمتوں میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے

Read more