قوم پرست سیاست ناکامی کے محرکات

پاکستان میں قوم پرستی کی سیاست کی بڑی پرانی تاریخ رہی ہے اس سیاست کا محور زیادہ تر وہ علاقے رہے ہیں جہاں کے لوگوں کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی محرومیوں کا سامنا رہا ہے جیسے بنگال، بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ اور کسی حد تک جنوبی پنجاب کا علاقہ شامل ہے۔ نیپ کا قیام 1957 میں سامنے آیا جب پشتون، بلوچ، بنگالی اور سندھی بائیں بازو کے سوشلسٹ، ترقی پسند اور قوم پرست رہنماؤں نے نیشنل عوامی پارٹی (نیپ) کی

Read more

ایڈورڈ سعید: مستشرقیت اور مابعد نوآبادیات

یکم نومبر 2001 میں یروشلم میں ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہونے والا ایڈورڈ سعید ایک فلسطینی امریکن سکالر، استاد، سیاسی کارکن اور ادبی نقاد تھا اس نے ادب کو سماجی اور سیاسی ثقافت کے تناظر میں دیکھا اور پرکھا۔ کولمبیا یونیورسٹی میں ادب کے استاد کے طور پہ اس کو نو آبادیاتی مطالعہ کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ فلسطینیوں کے سیاسی حقوق اور خودمختار فلسطینی ریاست کا ایک بے باک ترجمان تھے۔ ایڈورڈ سعید کے والد

Read more

شام : اسد خاندان کے طویل سیاہ دور کا خاتمہ اور خطے پہ اس کے ممکنہ اثرات

بشار الاسد جو اپنے والد حافظ الاسد جو خود بھی انیس سو اکہتر سے دو ہزار کے درمیان شام کے صدر رہے تھے کی وفات کے بعد دو ہزار میں صدر بنے تھے۔ ان کی اور ان کے والد کی حکومتیں بد ترین آمریت پر مبنی تھیں۔ اس خاندان کا تعلق شام کے علوی فرقے سے ہے، جو شیعہ اسلام کی ایک شاخ ہے واضح رہے کہ الاسد خاندان ایک ایسے ملک میں حیران کن طور پہ ترپن سال سے حکومت

Read more

مولانا فضل الرحمان اور اصولی سیاست

مولانا فضل الرحمان قیام پاکستان کے بعد سے لے کے چودہ اکتوبر انیس سو اسی میں اپنی وفات تک ملک کی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مولانا مفتی محمود کے سب سے بڑے صاحب زادے ہیں۔ اپنے والد کی وفات کے بعد انھوں نے جماعت کی قیادت سنبھالی مگر اسی سال افغان جہاد اور جنرل ضیاء الحق کی مارشل لاء کی حمایت کے مسئلے پہ جماعت اختلافات کا شکار ہو گئی اور دو گروپوں جمعیت علماء اسلام فضل

Read more

کابل کی پنجاب سے دشمنی رؤف کلاسرہ کی زبانی

رؤف کلاسرا نے اپنی تازہ تحریر مطبوعہ روزنامہ دنیا بتاریخ چار اکتوبر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں موصوف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اس کی جماعت کی طرف سے پنجاب پہ چڑھائی کو افغانستان اور سنٹرل ایشیا سے آنے والے حملہ آوروں سے تعبیر کیا ہے۔ اس پہ موصوف کالم نگار نے سابق وزیر اعظم (جس کی شخصیت اور حکومت کے وہ ماضی میں ہمیشہ بڑے

Read more

ویسٹ لینڈ: بیسویں صدی کے ادب کا عظیم شاہکار

ٹی ایس ایلیٹ کی شہرہ آفاق نظم ویسٹ لینڈ (Waste Land) جو پہلی جنگ عظیم کے بعد انیس سو بائیس میں لکھی گئی ہے۔ اس کو جدید شاعری کے تناظر میں سب سے موثر کام کہا جا سکتا ہے۔ اس نظم میں اس زمانے کے لندن کی جنگ عظیم اول کے بعد کی عکاسی کی گئی ہے۔ اگرچہ اس میں صحرا اور سمندر کے مناظر بھی شامل ہیں۔ اس زمانے کی نسل کی مایوسی اور انتشار کو اس نظم میں

Read more

ایرانی صدارتی انتخاب میں اصلاح پسند امیدوار کی کامیابی اور ایرانی انقلاب کو درپیش چیلنجز

ابراہیم رئیسی کی اس سال انیس مئی کو ایک مشکوک فضائی حادثے میں شہادت کے بعد ایران کے قبل از وقت اٹھائیس جون اور پانچ جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں سابق وزیر صحت اور رکن اسلامی مشاورتی اسمبلی اصلاح پسند مسعود پزشکیان کی دوسرے راؤنڈ میں بطور نویں ایرانی صدر واضح کامیابی نے مبصرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ان کے مقابلے میں سخت گیر، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی کے قریبی ساتھی سابق چیف جوہری مذاکرات

Read more

برطانوی انتخابات:نتائج،اسباب اور محرکات

حالیہ برطانوی انتخابات کئی حوالوں سے تاریخی ثابت ہوئے ہیں کیونکہ اس میں پندرہ سال کے بعد پہلی دفعہ لیبر پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصلِ کی۔ پارٹی نے آخری بار دو ہزار پانچ کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔ دو ہزار نو کے بعد سے کنزرویٹیو پارٹی مسلسل الیکشن میں کامیابی حاصل کرتی رہی ہے۔ اس دوران پارٹی کے پانچ وزرائے اعظم تبدیل بھی ہوئے دو ہزار پانچ میں آخری دفعہ ٹونی بلئیر نے لیبر پارٹی کے سربراہ ہوتے

Read more

برطانوی انتخابات: نتائج، اسباب اور محرکات

حالیہ برطانوی انتخابات کئی حوالوں سے تاریخی ثابت ہوئے ہیں کیونکہ اس میں پندرہ سال کے بعد پہلی دفعہ لیبر پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصلِ کی۔ پارٹی نے آخری بار دو ہزار پانچ کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔ دو ہزار نو کے بعد سے کنزرویٹیو پارٹی مسلسل الیکشن میں کامیابی حاصل کرتی رہی ہے۔ اس دوران پارٹی کے پانچ وزرائے اعظم تبدیل بھی ہوئے دو ہزار پانچ میں آخری دفعہ ٹونی بلئیر نے لیبر پارٹی کے سربراہ ہوتے

Read more

پاکستانی سیاست کا سوہارتو

دو ہزار اٹھارہ کے عام اور سینیٹ چیئرمین انتخابات میں پی ایم ایل (ن) ان کے اس وقت کے اتحادیوں اور جمہوریت کا ہر وقت ورد کرنے والے محمود خان اچکزئی، میر حاصل بزنجو مرحوم اور مولانا فضل الرحمن کی صفوں میں عجیب قسم کا ماتم بچھا ہوا تھا۔ طرح طرح کے دلائل گھڑ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ ان انتخابات پہ اسٹیبلشمنٹ اثرانداز ہوئی ہے۔ نون لیگ اور اس کے اتحاد یوں کی

Read more

پاکستان۔ افغانستان کشیدہ تعلقات: تاریخی پس منظر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ رہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ افغانستان کی پاکستان کی یو این میں رکنیت کی مخالفت بھی تھی کیونکہ پاکستان کی ریاست زیادہ تر ان علاقوں پہ عمل میں آئی تھی جو ماضی میں افغانستان کا حصہ رہے تھے۔ جب 1974 میں ظاہر شاہ کا تختہ الٹا اور سردار داؤد نے اقتدار سنبھالا، تو پاکستان کے ساتھ افغانستان کے تعلقات خراب ہونے لگے۔ افغان حکومت نے پاکستان پر افغان مذہبی علماء گل

Read more

فرانز فینون: افریقی ممالک کی نوآبادیات سے آزادی کا محرک

فرانز فینون پیشے کے لحاظ سے ماہر نفسیات تھے۔ وہ فرانس میں پیدا ہوا تھا اور اس نے دوسری جنگ عظیم فرانسیسی فوج سے لڑی تھی۔ بعد ازاں وہ ڈاکٹر کے طور پر اپنے فرائض انجام دینے کے لیے الجزائر منتقل ہو گئے۔ وہاں اس نے اپنا ارادہ بدلا اور فرانس سے الجزائر کی آزادی کے کٹر علمبردار بن گئے۔ وہ الجزائر کی آزادی کی تحریک (ایف ایل این ) کا رکن بن گیا اور الجزائر کی آزادی کے لیے

Read more

کیا پاکستان کو سیکولر ریاست ہونا چاہیے؟

سیکولرازم کا مطلب ہے کہ ریاستی معاملات میں کوئی مذہبی دخل اندازی نہ ہو۔ سیکولرازم کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یورپ نشاۃ ثانیہ سے پہلے اور اس کے بعد بھی تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا۔ 15 ویں اور 16 ویں صدی میں جب مذہب ریاستی سطح پر با اختیار اور با اثر تھا، کیتھولک اور پروٹسٹنٹ ایک دوسرے کے گرجا گھروں پر حملہ آور ہو رہے تھے اور ایک دوسرے کے سر قلم کر رہے تھے۔  ان مذہبی فسادات میں

Read more