جمہوری قربانی کا بکرا

ہر سال کی طرح ا س سال بھی ہم عیدالاضحی کے موقع پر بکرا منڈی، قربانی کا بکرا خریدنے کے لیے گئے۔ عمومی طور پر ہم زیادہ مول تول پر یقین نہیں رکھتے۔ جہاں کوئی چیز نظر کو بھائی اورخریدنے کی سکت ہوئی تو خریداری سے نہیں چوکتے لیکن اس دفعہ بکرا منڈی میں کافی تلاش و بسیار کے بعد بھی قربانی کا بکرا خریدنے میں دشواری محسوس کررہے تھے لہٰذا تھک ہار کر چائے پینے کے لیے منڈی میں

Read more