سندھ کی سہ رخی شخصیت ممتاز مرزا

سندھی ادب، ثقافت اور تاریخ کے حوالے سے خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کا جب بھی ذکر آئے گا تب ممتاز مرزا کا نام لازمی لیا جائے گا۔ جن کی شخصیت سہ رخی بن کر ابھری اور ہر شعبے میں اپنا نام نمایاں کیا۔ ممتاز مرزا کی علمی، ادبی اور ثقافتی خدمات پر ایک مختصر جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔ ممتاز مرزا کا تعلق حیدرآباد کے قدیم علاقے ٹنڈو آغا سے تھا۔ ان کے آبا و اجداد اٹھارہویں صدی

Read more

خیر کے کام کرنے والی مائی خیری

سندھ میں روایتی طور پر سخت پردہ عام ہے۔ یہ روایت صدیوں سے قائم دائم ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کم ضرور ہوئی ہے مگر ابھی تک قائم دائم ہے۔ کبھی کبھی سخت پردہ سندھی خواتین کے لئے زحمت کا باعث بھی بنا رہا یہی وجہ ہے کہ ان کے نیکی کے کام منظر عام پر نہیں آئے۔ سندھ کے قدیم دور کی خواتین میں مائی خیری جو سخی، ہنر مندانہ ذہن پانے کے علاوہ بہت دلیر تھیں۔

Read more

مادری زبانوں میں سندھی زبان کی اہمیت

مادری زبان انسان کی کلیدی پہچان ہوتی ہے۔ بچہ جب دنیا میں وارد ہوتا ہے تو سب سے پہلے اپنی ماں ہی کی آواز سنتا ہے، ماں سے مانوس ہوتا ہے اور جب بولنے لگتا ہے، تو اپنی ماں کی زبان میں ہی بولنا شروع کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سب کو اپنی مادری زبان سے بے انتہا انسیت ہوتی ہے۔ ہم جیسے معاشروں میں بچوں کو انگریزی زبان میں تعلیم دلوانے کو خواہ مخواہ مجبوری اور ”اسٹیٹس سمبل“

Read more

سندھ کے سرتاج شاعر: شاہ عبداللطیف بھٹائی

شاہ عبد اللطیف بھٹائی، سندھی زبان کے سرتاج شاعر کہے جاتے ہیں۔ وہ نہ فقط سندھ کے سب سے بڑے شاعر ہیں بلکہ برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ بھی مانے جاتے ہیں۔ آپ نے اپنی شاعری کے ذریعے اللہ اور اس کے حبیب، حضور اکرم ﷺ کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچایا۔ واقعہ کربلا، تاریخ، ثقافت اور رومانوی داستانوں سمیت انہوں نے امن، اتحاد اور جدوجہد کا پیغام عام کیا۔ یہی وجہ ہے کہ تین صدیوں سے ان کا کلام ایک روشن ستارے کی طرح بلندی پر جگمگا رہا ہے۔

Read more

سندھ کی مایہ ناز گلوکارہ روبینہ قریشی

سندھ کی معروف گلوکارہ روبینہ قریشی بالآخر راہ ربانی لے کر یہ جہان چھوڑ گئیں۔ سندھ کی یہ عظیم گلوکارہ کینسر جیسے موذی مرض میں کراچی میں کافی عرصے سے زیر علاج تھی۔ کیموتھراپی جیسے تکلیف دہ مراحل کا سامنا کرنے کے ساتھ مختلف معاملات نے ان کی صحت کو دن بدن پیچیدہ بنا دیا۔ طویل عرصے تک اس مرض سے لڑتے جھگڑتے بالآخر گزشتہ روز روبینہ قریشی وفات پا گئیں۔ روبینہ قریشی کی عمر 82 برس تھی، مرحومہ اداکار

Read more

تھر: قحط زدہ عوام کا معدنیات بھرا دیس

تھر، سندھ کا وسیع و عریض ریگستانی علاقہ، جہاں پورے ملک کے مقابلے میں کم  بارش ہوتی ہے۔ اور یہاں زندگی اور زراعت کا دار و مدار بھی اسی برسات پہ ہوتا ہے۔ یہی بارش سال بھر میں دو یا زیادہ سے زیادہ تین مرتبہ برستی ہے۔ اس صحرا کی اراضی 22 ہزار اسکوائر کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ دنیا کا ساتواں بڑا ریگستان ہے جو کہ سر سبز بھی ہے۔ اس صحرا کا جغرافیہ عمر کوٹ، تھر

Read more

سندھ کی مشہور جھیلیں

منچھر جھیل پاکستان کی سب سے بڑی جھیل منچھر ہے، جو کئی شہروں سے جڑی ہوئی ہے۔ منچھر نام کا سندھی زبان میں لغوی معنی جو نکلتی ہے وہ اس طرح ہے : من یعنی دل۔ چھر یعنی بے انتہا بڑی۔ منچھر جھیل مطلب، بڑے دل والی جھیل۔ بے انتہا پھیلی ہوئی جھیل۔ حقیقت میں بھی ایسا ہی ہے کہ دیکھنے والے کی نظر کی حد ختم ہو جائے گی مگر جھیل کا ختم نہیں ہوگی۔ یہ جھیل کب وجود

Read more

سندھ کے پہاڑ اور ان کی خصوصیات

سرزمین سندھ کے پہاڑ معدنی دولت سے مالا مال ہیں۔ ماہرین ارضیات کے مطابق، سندھ کے پہاڑ تیل، گیس، گرینائیٹ، جپسم، کیلشئیم، چونا، گندھک، نباتات اور نادر قسم کے چرند پرند سے آباد ہیں۔ سندھ کے سب سے طویل پہاڑی سلسلے کو کھیرتھر رینج کہتے ہیں۔ لغوی اعتبار سے ’کھیر‘ ایک عربی نام ہے جس کا مطلب فضیلت، اعزاز اور سخاوت ہے۔ کھیرتھر رینج بھی سندھ کے لئے اعزاز کی بات ہے، جس کے طویل سلسلے میں کئی اور پہاڑ

Read more

حیدرآباد کا پکا قلعہ اور کچا قلعہ: ماضی سے حال تک

حیدرآباد شہر اپنی تاریخی حیثیت سے سندھ کا وہ مرکز رہا ہے، جس کو علم، ادب، تعلیم، ثقافت اور سیاست کی وجہ سے ہمیشہ اعلیٰ مقام ملا۔ اس شہر کی اپنی تاریخ ہے، جب وہ حیدرآباد کے بجائے نیرون کوٹ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ سندھی میں کوٹ کے معنی قلعہ بنتی ہے اور نیرون یہاں کے حکمران کا نام تھا، جو بدھ دھرم سے تعلق رکھتا تھا۔ نیرون بادشاہ کا شہر کے وسط میں اونچے مقام پر واقع

Read more

موہن جو دڑو کی اشکالی زبان

سندھ کی تاریخ صدیوں پہ محیط ہے۔ دنیا میں کہیں بھی تاریخ اور تہذیب کے حوالے سے جب بھی کوئی بات کی جاتی ہے تو سندھ کی قدامت کا ذکر ضرور کیا جاتا ہے۔ موہن جو دڑو دنیا کی قدیم ترین تہذیب کا وہ شاہکار ہے جہاں ترقی یافتہ قوم کی علامتیں موجود ہیں۔ اس عظیم تہذیب پر محققین نے کافی عرصے سے کام جاری رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے موہن جو دڑو کی حقیقت جاننے کے لیے نہ فقط

Read more

مولانا دین محمد وفائی

مولانا دین محمد وفائی، برصغیر کی ایسی جامع صفات شخصیت تھے جنہوں نے علم، ادب، صحافت، سیاست اور مذہبی حوالے سے یادگار خدمات سر انجام دیں۔ ان کی زندگی جدوجہد اور اصول پرستی کا ایک نمونہ تھی۔ مولانا دین محمد وفائی 4 اپریل 1894 ع کو سندھ کے تاریخی شہر شکارپور کے گاؤں گڑھی یاسین میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد حکیم گل محمد سے حاصل کی۔ ان کے والد اپنے وقت کے فارسی زبان کے مشہور استاد تھے۔

Read more